Edition
Category
📺
TVTranscript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:15اتنی آسان بات تو نہیں دوں گا تمہا
01:18شکندر خان تم جو یہ کر رہے ہو اس کا انجام ٹھیک نہیں ہوگا
01:23جانے درمیز
01:25آج میرا موڈ بہت اچھا ہے
01:28ارے ایسے کیسے جانے دے کبیر
01:30اس نے جانموچ کے تمہیں دیکھے اپنی گاڑی کے ایکسیلیٹر تیز کیا ہے
01:33یہ ٹگر کرنا چاہتا تو تمہیں
01:35ہمم
01:37اور تم بھی بولے گے
01:39جس باپ کے دم پہ اچھل رہے ہونا ایک دن یہ بھی مرے گا میرے ہاتھ سے اور تم دونوں بھی مر ہو گئے
01:43لگتا ہے اپنا باپ کا انجام بھول گیا
01:45اس لئے بار بار کبیر کے سامنے آجاتے ہو نہیں
01:48یہ بولیں گے جو ہم بات کریں
01:52غلطی کی ہے تم نے کبیر خان
01:55واپس نہیں آنا چاہیے تھا
01:57جس بل میں گھوسے ہوئے تھے نا وہیں رہتے تو زندہ رہتا
02:00ہم آگئے ہیں
02:02بس ایک بات تو بتاؤ
02:03گاڑی آتی دیکھ کے ڈر تو لگا ہوگا
02:05ہاں بہت ڈر لگا گیا ہے
02:10دس سال کی عمر سے سر پہ کفن بانگے جیئا ہوں
02:17یہ بات تم سے بہتر اور کون سامنجھ سکتا ہے
02:22موت سے ڈر نہیں لگتا
02:26بچپن سے نہیں لگتا
02:28لیکن جب کوئی میرے اپنوں پہ انگلی اٹھاتا ہے نا
02:37تو مجھے بہت غصہ آتا ہے
02:41پہلے میں اس کے ہاتھ کٹتا ہوں
02:44پھر بیر کٹتا ہوں
02:47اور پھر سر تن سے جدا کر کے پھیلتے تو
02:52کہہ رہا ہے پھر
02:55چل جا اکیلہ ہے یا
02:59اکیلہ ہے
03:02حسن تم بھی اکیلے آؤں گا
03:04تب بات کریں گے
03:06برگیا ہے ہر میں تو
03:08ہاں
03:10ہاں
03:12موسیقی
03:18موسیقی
03:20موسیقی
03:22موسیقی
03:24موسیقی
03:34موسیقی
03:36موسیقی
03:46موسیقی
03:48موسیقی
03:50موسیقی
04:00موسیقی
04:02موسیقی
04:04موسیقی
04:14موسیقی
04:16موسیقی
04:26موسیقی
04:28موسیقی
04:30موسیقی
04:32موسیقی
04:34موسیقی
04:36موسیقی
04:38موسیقی
04:40موسیقی
04:42موسیقی
04:44موسیقی
04:46موسیقی
04:48موسیقی
04:50موسیقی
04:52موسیقی
04:54موسیقی
04:56موسیقی
04:58موسیقی
05:00موسیقی
05:02موسیقی
05:04موسیقی
05:06موسیقی
05:08موسیقی
05:10موسیقی
05:12موسیقی
05:14موسیقی
05:16موسیقی
05:18موسیقی
05:20موسیقی
05:49آزما بی بی گجرے پہنیں گی آپ
05:52نائی
05:55سفید رنگے کپڑوں کے ساتھ
05:58سفید گجرے اچھے لگیں گے آپ کے ہاتھوں
06:01شکریہ
06:19موسیقی
06:35اممہ
06:36کبیر نے سارا کام بہت اچھے طریقے سے سمال لی ہے
06:40ہاں تو بھائی کس کا ہے
06:43اور پھر نعمت خان کا خون ہے
06:46سو ٹھیکے داری بھی اس کے خون میں شامل ہوگی نا
06:50ہے نا کبیر صحیح کہہ رہی ہو نا
06:52کبیر
06:58جی
06:59کن خیالوں میں کھوئے ہویا
07:02میں گھینی میں کھانا کھا رہا ہوں
07:04کھانا تو تم روز ہی ہمارے ساتھ کھاتے ہو
07:10ایکن آج تم
07:12یہاں ہو کر بھی
07:14کہیں اور ہو
07:15نہیں
07:16کیا ہوا کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ
07:18پھر اتنا مسکرہ کیوں رہے ہو
07:20کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو
07:24غم تو نہیں لگ رہا ہے مجھے
07:30خوشی لگ رہی ہے
07:32بتا دو کیا چھپا رہے ہو
07:34ہم سے نہیں شیئر کرو گے
07:36وقت آنے پر بتاؤں گا
07:38ابھی نہیں
07:40اس کا مطلب ہے کوئی ہے
07:42نام بتاؤ
07:44ابھی نہیں
07:45کیوں
07:46چانے جنہ ابھی نہیں بس باتیں بتاؤں گا آپ کو
07:50نہیں نہیں ابھی بتاؤ
07:53کبیر
07:54بات میں بتاؤں گا سب سے پہلے آپ کو ہی بتاؤں گا
07:56اچھا بھی میں بھی پرامس کرتی ہوں
07:58جس دن تم بتاؤں گے
07:59اسی دن تمہارا رشتہ لے کر
08:01ان کے گھر جاؤں گی
08:03پرامس
08:05پکا پرامس
08:07تمہاری قسم
08:09کبیر کو تو آگے یا لڑکی پسند
08:19اب خیر سے اس کی شادی بھی ہو جائے گی
08:21اور پھر بچے بھی
08:23لیکن موبین
08:27تمہاری شادی کو پانچ سال ہو گئے
08:29ابھی تک میں تمہاری اولاد کا موں نہیں دیکھ سکی
08:31موں نہیں دیکھ سکی
08:33کھانا کھالیں اس کے بعد فائل لے کر آنا
08:37ڈاکٹر کے پاس چلیں گے تمہارے چیک اپ کے لیے
08:39مہائی جی
08:41ہم پچھلے ہفتے ہی تو گئے تھے
08:43دوبارہ کیا ہفتے پھر جائیں گے
08:45جب تک میں
08:47موبین کی اولاد کا موں نہیں دیکھ لوں گی
08:49ہر ہفتے جاتے رہیں گے
08:51مہائی جی
08:53علاج تو کروا رہے ہیں نا
08:55اور میں
08:57میں دعا بھی کر رہی ہوں
08:59اللہ چاہے گا تو ضرور ہو جائے گی
09:01اولاد بھی
09:03دعا کے ساتھ ساتھ دبا کی بھی ضرورت ہوتی ہے
09:05اور علاج کی تمہیں ضرورت ہے
09:09موبین کو نہیں
09:11اس کی پہلی بیوی آسمہ امید سے ہو گئی تھی
09:21آپ اس آسمہ کی بات کر رہی ہیں نا
09:23جس نے بیوی آبارٹ کروا دیا تھا
09:31اور اسی لئے اسے طلاق بھی ہو گئی تھی
09:33اسے طلاق بھی ہو گئی تھی
09:37اممہ میں نے آپ سے کتنی بار کہا ہے کہ
09:39گڑے مردے مت اکھاڑا کریں
09:43مت دورایا کریں وہ سب جو نہ میں سن سکتا ہوں نہ سید سکتا ہوں
09:47مجھے موبین کی اولاد دیکھ رہی ہیں
09:49مجھے موبین کے بیٹے کو اپنی گود میں کھلانا ہے
09:51سنا تم نے
09:53کیاں تجھے تھی
10:03سائل لے کر آؤ
10:09کھانا کھاؤ
10:11موسیقی
10:41موسیقی
10:51موسیقی
10:53موسیقی
10:55یہ کیا طریقہ ہے؟
10:57طریقہ شاید غلط ہوگو
11:01میکن میری نیت صاف ہے
11:05میں
11:07میں تم سے بات کرنا چاہتا ہوں
11:09لیکن مجھے تم سے کوئی بات نہیں کرنی
11:11کشف
11:13I love you
11:21یہ جی سچ میں تم سے محبت ہو گئی ہے
11:31کشف
11:33ہاں
11:35مجھے باقی تم سے محبت ہو گئی ہے
11:41تمہارے لابہ اور کوئی دکھائی نہیں دیتا ہے
11:43دل بھی کسی کام میں نہیں لگتا ہے
11:49بس دل کرتا ہے تم سے بات کروں
11:51یا تمہیں دیکھیں جاؤں
11:53لیکن
11:55تم
11:57تم تو کشف سے
11:59بھائی تو کہہ رہا ہوں
12:03I don't know how but
12:05I love you
12:07ایک منٹ
12:09تمہیں
12:11تمہیں
12:13میرا نام کشف
12:15کس نے بتایا
12:17موسیقی
12:19موسیقی
12:21ایک منٹ
12:23تمہیں
12:25تمہیں میرا نام کشف کس نے بتایا
12:27کیا
12:29وہ میرا دوستا نا
12:31آپ نے بتایا
12:33کون دوست
12:35رمیز اور یاسر
12:37میرا دوست
12:39لیکن
12:41تم
12:43موسیقی
12:45موسیقی
12:47تم
12:49مجھ سے محبت کرتے ہو
12:51ہو گئی ہے
12:53پتہ نہیں کیسے
13:01لیکن میں یہ کیسے مانوں
13:03کہ تم مجھ سے سچی محبت کرتے ہو
13:05تم چاہو تو آزمالو
13:07میں تیار ہوں
13:09تو ٹھیک ہے
13:11تو ٹھیک ہے
13:13تم
13:15تم میرے گھر رشتہ بھیج دو
13:17موسیقی
13:19موسیقی
13:21ہاں تو
13:23تم راضی ہو جاؤ
13:25میں بھیج دوں گا فوراں
13:27ہاں تو کہو
13:29موسیقی
13:31موسیقی
13:33موسیقی
13:35موسیقی
13:37اگر تمہاری ماں
13:39میرے گھر رشتہ لے کے آئے گی
13:41تمہیں ہاں کہتی
13:43میں آج شام کوئی دیجا ہوں
13:45میں پرامس
13:51تو ٹھیک ہے
13:55مجھے انتظار رہے گا
13:57موسیقی
13:59موسیقی
14:05موسیقی
14:07موسیقی
14:09موسیقی
14:11موسیقی
14:13موسیقی
14:15یہ پچھے کیوں لیے
14:17امی کو دکھاؤں گا کہ میں نے ان کی باؤں ڈھوڑ لیا ہے
14:22اچھا سنو ایک بات پوچھوں
14:32پوچھوں
14:34وہ
14:37تمہاری
14:41تمہاری بچپن کی منگیتر
14:44ریا
14:46اسے دیکھا ہے
14:52اب
14:53نہیں میں
14:57میں اسے دیکھنا نہیں چاہتا
15:00اب وہ میری منگیتر نہیں ہے
15:07وہ منگی ٹوٹ گئی تھی
15:16میری زندگی میں بس اب صرف تم ہو
15:22ہم تو تمہیں چانے دکھاؤں
15:24مبینی شیئے دیکھا تک رہے ہیں
15:27میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں
15:30مبینی شیئے دیکھا کر رہے ہیں
15:34میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں
15:37ہٹو
16:07ترپا کے مار ڈالا
16:10وفادار ہم سے زمانے میں کم ہے
16:14وفادار ہم سے زمانے میں کم ہے
16:17بابا ہم نے کی ہے وفا کر رہے ہیں
16:20اتنا سا یار اتنا سا
16:23اتنا سا بچ گئے استاد
16:25ایک انچ سے
16:27ایک انچ سے
16:28کوئی نہیں استاد یار ہو جاتا ہے
16:31میں چیز کا کوئی بروسہ تھوڑی ہوتا ہے
16:33ہم جیت رہے تھے
16:34اتنا سا اتنا سا
16:36چوکتے ہم جیتے جیتے ہار گئے
16:39ایک انچ سے
16:57چوک جانا کیا ہوتا ہے
16:58کو مجھ سے بوچھے
16:59جیتے جیتے ہار گیا تھا
17:02استاد آج کھل کر بتائی دو
17:08آخر ہوا کیا تھا جو تم اب تک پچھتا رہے ہو
17:10اگر بتا دوں گا تو بدلہ کس سے لوں گا
17:22استاد میں تو تمہارا اپنا ہو نا
17:25بدلہ لینا چاہتے ہو نا موبین خان سے
17:28اگر بدلہ ہی لینا چاہتے ہو تو مجھے بتا دو
17:31میں تو تمہارا ہی ساتھ دوں گا نا استاد
17:33میری زندگی کے بس سے ایک ہی مقصد ہے
17:37وہ کیا
17:40عصر خان کے خاندان کو تباہ کر دوں
17:47لیکن استاد سکندر خان تو تمہارا دوست ہے
17:54دشمن کو دوست بنا کر قریب رکھنا ضروری ہوتا ہے
18:01نہ میں نے کچھ کہا
18:03اور نہ تو نے کچھ سنا
18:06ارے بھائی
18:16آخر بات کیا ہے
18:19کمرے سے تو تم نکال لائے ہو
18:21بات بھی بتا دو نا
18:22آپ بیٹھ جائیے میں آپ کو بتا دو
18:23اچھا بھائی یہ لو یہ لو
18:25میں بیٹھ گئی
18:27اب بتاؤ
18:28امی وہ
18:35ایک لڑکی ہے
18:37تو یہ بات ہے
18:41میں پسند کرتا ہوں سے
18:44اگر تمہیں پسند ہے
18:49تو مجھے بھی پسند ہے
18:51کون ہے بتاؤ
18:52نام کیا ہے
18:54کشف
18:56کشف
19:01اپنی کشف
19:03نسیمہ کی بیٹی
19:05میں جانتی ہوں اسے
19:07وہ دوئی در برابر میں ہی رہتے ہیں
19:09جی بھائی
19:10یہ
19:12یہ باس پکچر ہے اس کی
19:14یہ ہے وہ لڑکی
19:27جی یہ کشف
19:28یہ کشف ہے
19:31جی یہ کشف ہے نا
19:33امی میں چاہتا ہوں
19:34آپ اس کے گھر رشتہ لے کے جائیں پلیز
19:36کبیر میں
19:40امی آپ نے مجھ سے وعدہ کیا
19:41کہ آپ رشتہ لے کر جائیں گے
19:43ہاں وعدہ تو اب نے کر چکی ہو
19:49اجھے یہ بتاؤ
19:57یہ لڑکی جانتی ہے کہ
19:59میں تمہارا رشتہ لے کر اس کے گھر آ رہی ہوں
20:02اسی نے تم اس سے کہا ہے
20:03اس نے مجھ سے کہا ہے
20:06کہ اگر سچی محبت کرتے ہو
20:07تو
20:07اپنی امی کو میرے گا رشتہ لے کے بھیجو
20:11اس لیے پلیز
20:13آپ کو آج شام کوئی جانا ہوگا
20:18اچھا اچھا چلی جاؤں گی
20:20کبیر تمہیں یقین ہے
20:25کہ وہ تمہارے لیے ہاں کر دیں گے
20:28جی جی بلکل
20:29کشف نہیں تو مجھ سے کہا تھا
20:30کہ اپنی امی کو بھیجو
20:31میں رشتے کیلئے ہاں کر دوں گی
20:33اور اگر وہاں سے انکار ہو گیا تو
20:38آپ کی گنجاش میں چھوڑیے گا
20:46کیونکہ اگر یہ نہیں
20:51تو پھر کوئی نہیں
20:56ادھر آؤ تم دونوں
21:15سامنے آؤ ملے
21:17یہ غلط فہمی تم لوگوں نے اس کے دماغ میں ڈالی ہے نا
21:26یہ تم لوگوں نے کیا نا
21:30ریا کو کشف بنا کر
21:31امی جی آپ کو جو صدر دینی ہے دے دیں
21:35لیکن
21:36ہم تو بس چھوڑا سا مزاک کر رہے تھے امی جی
21:40یہ مزاک ہیں
21:42مزاک ایسے ہوتے ہیں
21:45وہ سیریس ہو گیا اس مزاک کو لے کر
21:48ہماری خاندانی دشمنی ایسی ہے کہ ہم ایک دوسرے کی گلی میں نہیں جاتے
21:52ہم دونوں گھر آنے
21:54اور وہ
21:55وہ
21:56ان کی لڑکی سے ہی محبت کر بیٹھ ہے
21:59اور تم لوگ اس کو جانتے ہو
22:01وہ ایک بار جو سوچ لے
22:04اب وہ اپنی بات سے پیچھے نہیں اٹنے والا
22:07وہ پیچھے اٹ جائے گا ہمی
22:09جب اسے یہ پتا چلے گا
22:11وہ لڑکی کشپ نہیں ریا ہے تو
22:13وہ مان جائے گا نا
22:14ہم سمجھا دیں گے نا اسے
22:16ہم بتا دیں گے
22:18تم لوگ سمجھا دو گے اور وہ سمجھ ہی جائے گا
22:21میں تو اس لڑکی پر حیران ہوں
22:24وہ جانتی ہے کبیر کون ہے
22:25اس کے باوجود
22:27اس نے کہا ہے کہ میرے گھر رشتہ لے کر آؤں
22:30مجھے کچھ بات سمجھ نہیں آرہی
22:33میں سمجھاتے ہوں
22:35وہ چاہتی ہے
22:38کہ میں کبیر کا رشتہ لے کر اس کے سامنے جاؤں
22:40اور وہ میرے مو پر انکار کر دے
22:42کیا
22:43بدلا
22:44ان کے تو خون میں بدلا شامل ہے
22:46مجھے کبیر کا رشتہ لے کر آج ہی ان کے گھر جانا پڑے گا
22:51لیکن تم دونوں میری بات کان کھول کر سو
22:55آج تم دونوں
22:57کبیر کے ساتھ سائے کی طرح رہو گے
22:59ایک منٹ کے لئے اسے اکیلا نہیں چھوڑو گے
23:01اسے نہیں پتا چلنا چاہیے کہ اس گھر میں
23:03کیا بات ہوئی ہے وہ میں اسے بتاؤں گی
23:04سمجھ گیا
23:05جی امی جی
23:08اب اور کچھ نہ کرنا
23:10چاہو
23:11چاہو
23:12چاہو
23:18آج ہی کبیر کا رشتہ لے کر جانا ہوگا
23:20چلو
23:22چینز تو کرلو نا
23:26راستے سے مٹھائی بھی لینی ہے
23:28سج جی
23:30سو دیکھتا ہوں تو نصرت ہوتے ہیں
23:43دل چاہتا ہے اس کا گھر نمات ہوں میں
23:46صبر
23:48سکندر خان صبر سے کام لو
23:54نہیں ہوتا صبر
23:56کیسے کروں صبر
23:58آج تک ہر چیز پر انڈانوں بھائیوں نے میری
24:02اوقات دکھائی
24:04اچھے تھے کہ کون لے گا
24:06موبین خان
24:07سکندر کو کوئی بھی چیز پسند لائی ہے کون لے گا
24:09موبین خان
24:10اور اب وہ بائک
24:12موبین خان
24:14گریشت سے گست ہے
24:16نمبر نوچ کر سکتا میں
24:19تو تمہیں وہ بائک چاہیے
24:24چاہیے تھی
24:26چاہیے تھی
24:28اب نہیں چاہیے
24:30اگر وہ میری نہیں ہوئی تو وہ کسی کے نہیں ہوگی
24:32چاہیے
24:34چاہیے
24:36چاہیے
24:38چاہیے
24:40چاہیے
24:42چاہیے
24:44نمبر
24:52تو
24:53چاہیے
24:54نمبر
24:56کہ
24:58لے
25:00MAY
25:02لائے
25:04میرے ساتھ ایسے کیسے کر سکتا ہے
25:21نام میرا لیتا ہے اور محبت تم سے کرتا ہے
25:26نام میرا لیتا ہے لیکن فون پر تم سے بات کرتا ہے
25:29نام میرا لیتا ہے لیکن محبت کا اظہار تم سے کرتا ہے
25:34اور نام میرا لیتا ہے لیکن رشتہ تمہارے لیے لانا چاہتا ہے
25:38یار میں نے اتنا کچھ سوچا واہ تھا کہ وہ آئے گا
25:44ہماری منگنی ہوگی وہ مجھے انگوٹھی پرنائے گا
25:47اور پھر ایک سال بعد
25:50یہ اتنی پلاننگ کون کرتا ہے
25:54میں کرتی ہوں
25:57ہاں بھائی
26:00اتنی بے وکوپ نا تم ہی ہو سکتی ہے
26:05مجھے بتاؤ وہ یہاں رشتہ لائے گا
26:11ماں بھی نا اس کے کہنے پر یہاں آ جائیں گے
26:14وہ دشمن کے گھر آ ہی نہ جائیں
26:19ایک بات جب میری تصویر وہ انہیں دکھائے گا نا
26:24ساری بات کھل کے سامنے آ جائے گی
26:27پھر یہ محبت کا بھوت
26:30اتر جائے گا
26:33کیونکہ اس دشمنی کو کوئی نہیں توڑ سکتا
26:42اچھا دیتا
27:12بیتا
27:19توس
27:20مم
27:21فک
27:24تم فکر کیوں کرتی ہو
27:50ہم تمہارے لئے ایک کبیر سے بھی زادہ ڈال اور ہانسوم لڑکا دونکے لائیں گے
27:55اور سادہ اپیر بھی
28:01کوفی شافی بھیتا ہے یار
28:06کونسا ٹائم ہے کوفی بینے کے میرا موڑے ہی ہو رہا کوفی بینے کا
28:09ارے بیٹھنا یار
28:11ارے یار کوفی ہی تو ہے
28:12اس میں کیا دل چانے نا چانے کی بات کر رہا
28:15دیکھو میں پہلے ہی بہت نوڑے سواب ہوں امی کشف کے گریشتہ لے کر گئی
28:18یہ پتہ نہیں ماں ہاں ہو نہ ہو
28:20ہاں تو جب امی واپس آئیں گی تو پتہ چل جائے گا کہ ہاں ہوئی ہے کہ نہ ہوئی ہے
28:24تو ریلیکس ہو جا یار کیوں تینشن لے رہا اور ہمیں بھی تینشن دے رہا ہے
28:27پریشان نہیں ہو رہا
28:29تجھے نہیں لگتا مجھے
28:34کشف کے گھر جانا چاہیے
28:36نہیں
28:36بلکل نہیں
28:38ابھی کیا ضرورت ہے یار
28:40امی گئی ہے نا وہاں پہ
28:41وہاں پہ سائیں گی تو پتہ چلی جائے گا
28:44ابھی کافی پیتے ہیں نا
28:45میرا موڑی نہیں ہو رہا کافی پہ تو
28:47کھول کرتا ہوں کشف کو
28:49کپیر کا فون آ رہا ہے
29:02تو ساری بات جان گئی پھر پہ اس سے بات کرو گی
29:09کوئی شہرم کوئی سیلف اسپیکناب کی کوئی چیز ہے کی نہیں
29:14وہ ایک تم ہو جو دجمنی نبھاری اور وہ تمہارے پیچھے پیار میں پاغل ہے اور ایک میں ہوں
29:20جو بس ترسلی ہوں کہ ایک دفعہ کپیر بس مجھے دیکھ لے
29:23کیا ہوا
29:44پتہ نہیں فون پیکنی کر رہی ہے
29:45ہاں تو اچھی بات ہے نا
29:47بیزی ہوگی وہ کیوں تشتب کیے جا رہا ہے یار
29:49میں کافی مانگ آتا ہوں
29:50ویٹر
29:57کافی
29:58کافی
30:00کافی
30:01تین کافی
30:02اور آرام شہرہ نا کوئی جلدی نہیں ہے
30:04اچھی بنا کے لانا
30:05ٹائم لاؤپنا
30:06آرے نای جلدی لانا یار جلدی لانا بھائی
30:14خدا پیسے سکتے ہیں
30:17ہو گئی بات
30:22ہاں
30:26لگتا ہے گھر کا راستہ بھول گیا
30:29پتہ بھی یہ کہاں ہے
30:32تمہاری ماں بڑی اچھی عورت تھی
30:35بہت مہمان نواز
30:38گھرائیں مہمانوں کی بہت عزت کیا کرتی تھی
30:41تم پر تو شاید اس کی پرچھائیں بھی نہیں پڑی
30:46کیونکہ وہ تو بہت وفادار عورت تھی
30:49ساری زندگی اپنے شوہر سے وفا کی
30:52جبکہ تم
30:54تم تو ایک بے وفا عورت ہو
30:57کیوں آئی ہے یہاں
30:59بھائی
31:00ایک دشمن کے ہاں
31:01یا تو مجبوری میں آیا جاتا ہے
31:03یا دشمنی میں
31:04اچھا
31:06ایسی بھی کونسی مجبوری ہے
31:10جو آپ کو یہاں لے آئے
31:11وہ بھی مٹھائی کے ساتھ
31:13اپنی بہن کو بلاؤ
31:17مجھے ریا نے بلایا
31:20ریا نے
31:22وہ کیوں بلائے گی آپ کو
31:25یہ تو ریا سے پوچھو نا
31:28بلاو سے
31:29یہ میرے باپ کا گھر ہے
31:32اور میں آپ کو یہاں
31:34ایک سیکنڈری پرداشت نہیں کر سکتی
31:36یہ تمہارے باپ کا گھر ہے
31:38وہ مبین کا گھر تھا
31:40پھڑے افسوس کی بات ہے اسما
31:43تمہارا تو کوئی گھر ہی نہیں
31:44اس کا کیا ہوا جس سے چھپ چھپ کے ملتی تھی
31:49جس کی خاطر اپنے بچے کا خون کیا تم نے
31:52اس سے بھی شادی نہیں کی
31:54تلا کے آفتہ ہی بیٹھی دی
31:56بس
31:57بہت ہو گئی
31:58اب یہ چھوٹھے الزام برداشت نہیں کروں گی
32:01آپ جاتی ہیں یا دھککے مار کے نکالوں آپ کو
32:04تم
32:04تم دھککے دے کر نکالوں گی مجھے
32:06مجھے
32:07جانتی بھی ہو میں کون ہوں
32:10ساری دنیا میں میرا نام ہے
32:13عزت کرتے ہیں سب
32:14جھک جھک کر سلام کرتے ہیں اور میں سر اٹھا کر چلتی ہوں
32:17تمہاری طرح نہیں
32:18ایک بطکیدار بچلان عورت
32:20جو دنیا میں کسی کو مو دکھانے کے قابل نہیں ہے
32:23اگر میں ایسی ہوں
32:27تو آپ جیسی عزتدار خاتون یہاں کھڑی
32:30اپنی توہین کی کروہ رہی ہیں
32:32چھلی جائیں یہاں سے
32:34اپنی بہن کو بلاؤ
32:37کہاں ہے وہ
32:37ریا
32:38ریا آپ سے نہیں ملے گی
32:41ریا
32:41بس بہت ہو گئی
32:44ابھی تو بہت کچھ ہونا باقی ہے
32:46ریا تم اندر جاؤ
32:47نہیں
32:47ریا
32:50میں کبیر کے لئے تمہارا ہاتھ مانگنے آئی ہوں
32:53کیا
32:54آپ کی حمد کیسے ہوئی یہ بات کہنے کی
32:57یہ حمد تمہاری بہن نے میرے بیٹے کو دلائی ہے
33:00یہ کیا کہہ رہی ہے
33:03میرے بیٹے نے مجھے اس کی تصویر دکھا کر کہا
33:08کہ میں اس کا رشتہ مانگنے اس کے گھر جاؤں
33:10کبیر نے
33:12ہمارے دشمن میں
33:14ہمارے باپ کے قاتل نے
33:16بس
33:17اپنی بہن سے پوچھو
33:19اس نے میرے بیٹے کو کہا کہ اپنی ماں کو میرے گھر بھیجو
33:24بتاؤ
33:26ہاں یا نا
33:29کبھی نہیں
33:30ہاں یا نا
33:32نا
33:34میں نے آپ کو یہاں اسی لئے بلایا تھا
33:43کہ آپ کے موپے انکار کرسکو
33:45آپ کا بیٹا
33:48میری محبت میں گرفتار ہو چکا ہے
33:51چاہیں اسے بتائیں کہ مجھے کشف نہ سمجھے
33:57مہدیہ ازکر علی خانوں
33:58اور میں اس انسان کو کبھی ماف نہیں کر سکتی
34:02جس نے میرے باپ کا قتل کی
34:04میری آنکھوں کے سامنے انہیں مار ڈالا
34:08جس کے ہاتھ میرے باپ کے خود سے رکھیں
34:13چلا
34:28موسیقی
34:40موسیقی
34:42موسیقی
34:56ہیں موکہ
34:57موسیقی
34:58آپ کھڑی بھائی کو را سپاس بھی کوئی دی ہے
35:02کیا ہوا
35:07دڑ گئے کبیر خان سے
35:10سکندر
35:14اندر جو آگ لگی ہے
35:17اس کونے کا لوگ واہر
35:19اسی طرح تم لڑ سکتے ہو کمیر سے
35:24تک کر لے سکتے ہو اس سے
35:26اور یہ آگ لگا کر تمہیں ثابت کر دو گئے
35:30کہ تم سے تمہاری پسندیدہ چیز
35:34کوئی چھیننے کی کوشش کرے
35:36تو تم آگ لگا دوں گے
35:39مسلہ کبیر کا نہیں ہے
35:42مسلہ چاچا گیا
35:44چاچا گیا پتا چل گیا
35:47تو ٹھیک ہے رک جائیں گے
35:48چاچا گیا کیا ہے
35:50وہ گر جائیں گے
35:52اس کے بس کون سا کوئی سب ہوتا ہے
35:54ابھی جاؤ زمان جلدی سے
35:57استاد ہر جگہ کیمرے لگے ہوتے ہیں
35:59یہاں کوئی کیمرے نہیں ہے
36:01تم جاؤ
36:02جاؤ
36:03سمجھ گیا لے کیا کرنا ہے
36:14موسیقی
36:16موسیقی
36:18موسیقی
36:20موسیقی
36:22موسیقی
36:24موسیقی
36:26موسیقی
36:28موسیقی
36:30موسیقی
36:32موسیقی
36:34موسیقی
36:36موسیقی
36:38موسیقی
36:40موسیقی
36:54موسیقی
37:24خان چلو کوئی دیکھ لے گا
37:34خان کوئی دیکھ لے گا چلو یہاں سے چلو خان کوئی دیکھ لے گا استاد
37:39استاد
37:54موسیقی
37:56موسیقی
37:58موسیقی
38:00میں دیکھتا ہوں
38:02موسیقی
38:04موسیقی
38:06موسیقی
38:08کبیر کبیری تو تیری بائک جل رہی ہے
38:10کبیر
38:12کبیر کی بائک
38:14کبیر کی بائک
38:16موسیقی
38:18موسیقی
38:20موسیقی
38:22موسیقی
38:24موسیقی
38:26کس نے لگا یہاں؟
38:28سیسی بھی یہ فٹیوز نہیں کرنا کون تھا وہ
38:30کیمرے نہیں ہیں یہاں پر
38:32موسیقی
38:34کبیر کی بائک کو کون آگ لگا سکتا ہے؟
38:36کبیر خان کی بائک کو آگ لگا ہے
38:38اس میں
38:40موسیقی
38:42موسیقی
38:54موسیقی
38:56موسیقی
38:58موسیقی
39:00سفاؤں کے بدلے جفا کر رہے ہیں
39:08میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں