کٹرا سے کشمیر ٹرین سروس کے افتتاح کے پیش نظر جموں کشمیر میں سیکورٹی کے کڑے انتظامات کیے گئے ہیں۔
Category
🗞
NewsTranscript
00:00इस वक्त मैं मौजूद हूँ वेशनवदेवी काटरा माता के रेल्वे स्टेशन के बिलकुल उसी जगा पे जहां पे कल वजीर आजम हिन नरेंदर मोदी ट्रेन को हरी जंडी दिखा कर वादिय कश्मीर के लिए रवाना करेंगे
00:13katra سے اس کا بازابطہ طور پر سرکاری ساتھا پہ inauguration ہوگا
00:17آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح سے حفاظت کے سخت ترین انتظامات کیے جا رہے ہیں
00:22وہی وزیراعظم نیرندر موڈی 6 جون کو صبح جمعہ کے katra سے کشمیر کے لیے وندے بہرہ ٹرین کا عبدہ کریں گے
00:29اس وقت پر پی ایم موڈی katra کے اسپورٹس اسٹیڈیم میں ایک عوامی جلسے سے خطاب بھی کریں گے
00:34اس تاریخی سنگی میل سے قبل وزیراعظم دریا یہ چناب پر واقع دنیا کے سب سے اونچے ریلوے پل
00:40چناب پل کو بھی قوم کے نام واقف کریں گے جو ریاستی زلہ میں چناب دریا پر تعمیر ایک انجنرنگ شاہکار مانا جاتا ہے
00:48آپ کو بتاتے چلے کہ جمعہ کشمیر میں پہلے ہی کشمیر میں جو ہے کئی فیضوں میں ٹرین سروس کو بحل کیا گیا تھا
00:56جو خواب اب پورا ہوگا کشمیر سے لے کر کنیا کماری کا جو ٹرین چلانے کا خواب وہ اب شرم اندہ تعبیر ہونے جا رہا ہے
01:05وہی اس دوران کٹرا میں حفاظت کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں
01:09لو سی کی بات کی جائے جمعہ کھتے میں لو سی اور انٹرنیشنل بورڈر پر بھی حفاظت کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں
01:17جبکہ کٹرا پہ بھی جگہ جگہ پر ناکے پولیس نیم پھوجی دستوں کی طرف سے یہاں پہ جو ناکے ہیں وہ اسٹیبلش کیے گئے اور چیکنگ کی جاری ہے
01:27جبکہ ریلوے سٹیشن جمعہ کو بھی چاروں طرف سے سیل کر دیا گیا ہے
01:31جو وی وی آئی پی وزٹ ہے جو وزیر عظم ہند نیرندر موڈی یہاں پہنچ رہا ہے
01:36اس سلسلے میں حفاظت کے سخت ترین انتظامات کیے جا رہے ہیں
01:40جب بھارت کے لیے جمعہ کے کٹرا ریلوے سٹیشن کے احاطے سے میں مہد شرب