Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Youm e Munajaat | Waseem Badami | Shan e Haram | 5 June 2025 | Hajj Special Transmission | ARY Digital

Watch Hajj special transmission, #ShaneHaram, hosted by Waseem Badami — a heartfelt spiritual journey

#Hajj2025 #WaseemBadami #ARYDigital #ShaneHaram

#ARYDigital #hajjspecial #hajjmubarak

Watch the Special Transmission of Shan e Haram, and make sure to subscribe for all the updates!"➡️ https://bit.ly/arydigitalyt

Category

😹
Fun
Transcript
00:00in this video we have a great time
00:02we have a great time
00:04we have a great time
00:06our story of the Nishriyat
00:08is in this segment
00:10which you have to say
00:12very much
00:14and very happy
00:16when you tell me
00:18that we have to say
00:20that we have to say
00:22this is the name of the Nishriyat
00:24that we have to say
00:26that we have to say
00:28Yawm-e Hajj, Yawm-e Arafah, Yawm-e Dua, Yawm-e Munachat
00:31So we will do that with the Ramadan of the day
00:34And today is a day of the day, of course
00:38So we will also go back to the Dua and always ask ourselves
00:43Hamed-e-Bari-Tala Se
00:45Koi to hai jho, Nizam-e-Hastin, chala raha hai
01:03Vohi khuda hai
01:11Dikhai bhi jomad-e-Nazel bhi
01:20Jho aara hai
01:25Vohi khuda hai
01:32Vohi khuda hai
01:38Vohi khuda hai
01:45Sifed us ka
01:51Siyah us ka
01:59Siyah us ka
02:05Nafas, nafas hai
02:14Siyah us ka
02:20Nafas, nafas hai
02:28Siyah us ka
02:30Nafas, nafas hai
02:37Gwaa us ka
02:45Jho sholai cha
02:50Chala raha hai
02:55Pujhara hai
02:57Vohi khuda hai
03:05Alhamdulillah
03:09Alhamdulillah
03:10Yusabhi khuda hai
03:11Yusabhi khuda Allah
03:12Maafis samawati wa maafil arz
03:15Tujhye Hamedh
03:16Que tu, que tu, que tu
03:18Buland o bala
03:19Hone ke baوجود
03:21Buland o bala
03:23Hone ke baوجود
03:23Apenhe bindu
03:24Ke nazdik hai
03:25Lekin nazdik
03:27Hone ke baوجود
03:28Fahim o idraak
03:29Se mawara hai
03:30Tujhye Hamedh hai
03:33Tujhye Hamedh hai
03:34Que tu, que tu hamarai
03:34Maabud hai
03:35Mahربان hai
03:36Ilm waala hai
03:37Hikmat waala hai
03:38Alim hai
03:39Khabir hai
03:39Somii hai
03:40Busír hai
03:41Dilu ke radaun
03:42Tamannaon
03:43Duaun
03:43Niyetotou
03:44Ko janne vala hai
03:45Mesdubo ki
03:46Vriyadhe
03:46Ou dukhi
03:47Dilu ki
03:47Samaatou
03:48Ko sunne vala hai
03:49Her, amal
03:50Ka dlekne vala hai
03:51Que tiere bindu
03:52Ág ke dun
03:53Zilhach ke
03:53Mahinne me
03:54Arifah
03:55Ke din
03:55Tujh se
03:56Tire, que
03:57Karam ki
03:57بھیک مانگنے جمع ہوئے ہیں
03:59تمام انبیاء کرام پر اپنی خصوصی
04:01رحمت نازل فرما جن کے ساتھ
04:03تُو نے اپنی نشانیاں خاص فرما دی
04:05جن کو تُو نے اپنے بندوں پر اپنی
04:07حجت بنا دیا اے بارالہ
04:09حضرت ابراہیم اور ان کی آل
04:11پر رحمتیں نازل فرما
04:13جن کو تُو نے نشانیوں کے ساتھ
04:16رحمتوں سے نوازا
04:17کہ جن کا ایک ایک عمل جن کے خانوادے
04:20کا ایک ایک عمل تجھے اتنا بھائیہ
04:22کہ آدمی لاکھوں فرزندانیں تو ہی
04:23کوئی تواف کرتا ہے کوئی صحیح
04:25کرتا ہے کوئی رمی کرتا ہے
04:27اے اللہ جن کی آل کو تُو نے بے آب
04:29ہو گیا وادی میں بسایا
04:31شہرِ مکہ کو منتقف فرمایا
04:34اے ربِ ابراہیم اے وہ
04:35ذات جس کے در پر آج لاکھوں
04:37حاجی آئے ہیں آنکھوں میں آنسو
04:40دل میں تڑپ
04:41ہم بھی تیری چوکھٹ پر فریاد گزارے
04:43یہ جتنے لوگ اس وقت اس تشریعات سے
04:45جڑے ہیں سب یہ
04:47سب یہ تمنہ لئے بیٹھے ہیں
04:49کہ ان کی زندگی میں بھی یہ لمحہ آئے
04:51یہ بھی ان خوش نصیبوں میں شامل ہو جائیں
04:53کہ جو آج عرفہ کے
04:55میدان میں ہیں مزدرفہ کے میدان میں ہیں
04:57منہ کے میدان میں ہیں خانہ کعبہ میں ہیں
04:59سفرِ حج پر ہیں حج کے
05:01مقدس موقع پر یا اللہ
05:03اے عرش عظیم کے مالے
05:05اے وہ ذات جو مظلوموں کی
05:07آہ کو سنتا ہے شہرک
05:09سے زیادہ قریب ہے مقلب
05:11القلوب ہے دلوں کا حال
05:13جاننے والا علیم بذات
05:15صدور ہے مقلب القلوب
05:17ہے آج تیرے حضور
05:19تیرے بندے حاضر ہیں تیری
05:21رحمت کے طلبگار ہیں اپنے
05:23گناہوں کا بوجھ اٹھائے
05:25بیبسی کا اطراف لیے یہ
05:27بندے تیرے سامنے کھڑے ہیں
05:28خار و زلیل سراب عز
05:31و نیاز اور لرزا
05:33اطراف کرتے ہیں
05:35ان بڑے گناہوں کا جو
05:37ہم سے سرزد ہوئے ان بڑی خطاؤ
05:39کا جو ہم سے ہوئی
05:41اب یہ ندامت اور
05:43پشمانی میں ڈوبے ہوئے بندے
05:45روز عرفہ یوم عرفہ
05:47میدان عرفہ کا عجیب منظر ہے
05:49علماء کرام سے ہم نے سنا گویا
05:51کسی نہ کسی درجے میں
05:53تشبیح ہے روز محشر کی
05:55کہ جب لوگ اسی طریقے سے بکھرے ہوئے
05:57ہوں گے میدان میں بکھرے ہوئے ہوں گے
05:59بارِ الٰہ آج یہ میدان عرفہ
06:02ہمیں میدان حشر کی
06:03یاد دلاتا ہے لیکن یہ میدان
06:05عرفہ یہاں تو ذرا سی دھوپ ہے
06:07یہاں تو سایہ بھی ہے یہاں تو لوگ
06:09ایک دوسرے کو جانتے بھی ہیں
06:10ایک دوسرے کا خیال کر رہے ہیں
06:12لیکن اس روز روز محشر
06:14میدان محشر کی سختیوں سے بچانا
06:16جس کے بارے میں تُو نے اپنی کتاب میں لکھ دیا
06:19کہ جب ماں اپنے بیٹے سے دور جائے گی
06:21بیٹا اپنی ماں سے دور جائے گا
06:23جب باپ کو بیٹے کا خیال نہیں ہوگا
06:25بیٹے کو باپ کا خیال نہیں ہوگا
06:27بھائی کو بھائی کا خیال نہیں ہوگا
06:28سب کو اپنی فکر ہوگی
06:30بارے لہا
06:31یہ ندامت و پشمانی میں
06:33ڈوبے ہوئے بندے اعتراف کرتے ہیں
06:35تیرے دامن احفن میں پناہ چاہتے ہیں
06:37تیری رحمت کا سہارا ڈھونڈتے ہیں
06:39یہ یقین رکھتے ہیں
06:41کہ کوئی پناہ دینے والا
06:42تیرے عذاب سے ہمیں پناہ نہیں دے سکتا
06:44چاہے وہ دنیا کا کتنا ہی بڑا بادشاہ ہو
06:46کوئی بچانے والا
06:48تیرے غزب سے بچا نہیں سکتا
06:49چاہے دنیا کا کتنا ہی بڑا شہنشاہ ہو
06:51جب تک تیری رحمت
06:54ہمیں آغوش میں نہ لے لے
06:55آج کا دن
06:56عرفہ کا دن بارے لہا
06:58ان سب دیکھنے والوں کے لیے
06:59ہمارے لیے ایسا قرار دے
07:01جس کے ذریعے
07:02ہم تیری رضا مندی کا
07:04کچھ حصہ تو پاسکیں
07:06کہ تو سریع الرضا ہے
07:08بہت جلدی راضی ہو جانے والا ہے
07:10اور تیرے عبادت گزار بندے
07:12جو عجر و ثواب کے تحائف
07:14لے کر پلٹتے ہیں
07:15ہمیں ان سے خالی ہاتھ نہ پھیر
07:17یا سریع الرضا
07:19اے بہت جلد راضی ہو جانے والے
07:21اغفر لمن لا یملکو
07:24اللہ دعا
07:25اس کی مغفرت فرما دیں
07:27کہ جس کے پاس کچھ ہے نہیں
07:29سئلہ دعا
07:30سوائے دعا کے
07:31یا من اسمہو دعا
07:33اے وہ
07:33کہ جس کا اسم دعا ہے
07:35و ذکرہو شفا
07:36اے وہ
07:37کہ جس کا ذکر شفا ہے
07:39اے بار اللہ
07:40تُس سے اسی طرح سوال کرتے ہیں
07:42جس طرح کوئی بے قدر
07:43کوئی شکستہ حال
07:45کوئی تہی دست
07:46کوئی قوف زدہ
07:47کوئی طلبگار بندہ
07:49سوال کرتا ہے میرے مولا
07:50تُس سے فریاد کرتے ہیں ہم
07:52میرے مولا
07:53کرم ہو کرم
07:55میرے مولا
07:56کرم ہو کرم
07:57سغارہ ملے مولا
08:03دوبتوں کو
08:06گنارہ ملے مولا
08:11بے قسوں کو
08:13سغارہ ملے مولا
08:17دوبتوں تو
08:19کی نارا ملے
08:23سر سے
08:25تو فان پل میں
08:28ٹلے
08:30جو تیرا
08:32ایک اشارہ
08:34ملے
08:36مولا
08:37تُو کرے جا
08:39میں غربانیاں
08:44دور ہو جائیں
08:47ہر ایک
08:49میرے مولا
08:53کرم ہو کرم
08:56میرے مولا
09:00کرم ہو کرم
09:02مولا
09:04میرے مولا
09:06کرم ہو کرم
09:09میرے مولا
09:12کرم ہو کرم
09:16یہ زمین
09:18اور یہ آسمان
09:20مولا
09:22مولا
09:23تیرے قبضے میں
09:25غیر دو جہاں
09:28مولا
09:30سب پہ
09:31تو ہی
09:32تو غیر
09:34بہر بہر
09:35ہم تیرے
09:38درد سے
09:39جائے
09:41کہاں
09:42مولا
09:43تو ہی
09:44سنتا
09:46ہے
09:47سب کی
09:48صدا
09:49تو ہی
09:52رکھتا
09:53ہے
09:53سب کا
09:54بھر
09:55تو ہی
09:57سنتا
09:57ہے
09:57سب کی
09:58صدا
09:58تو ہی
09:59رکھتا
10:00ہے
10:00سب کا
10:00الحمدللہ
10:01حیرہ
10:02بالعالمین
10:03الحمدللہ
10:03یوم عرفہ
10:05یوم حج
10:05یا یام
10:06ایک ایسے موقع پر آئے ہیں
10:08کہ جب وطن عزیز میں
10:09حوصلے بلند ہیں
10:10جذب جوان ہیں
10:11لوگ سرشار ہیں
10:12نیا عزم ہے
10:13نئی حمد ہے
10:14نیا ولولا ہے
10:16خوشی کا عالم ہے
10:17عید کا سما ہے
10:18آئیے اس موقع پر
10:19فلسطین کے بہنوں
10:21بھائیوں کو نہ بھولیں
10:22فلسطین کی ماں
10:23و بہنوں کو نہ بھولیں
10:24یا اللہ
10:24تو نے جس طریقے سے
10:25ہمارے دن پھیر دیے
10:27کچھ روز پہلے
10:28ایک الگ عالم تھا
10:29آج ایک الگ ہی عالم ہے
10:30بارالہ رحم فرما
10:32فلسطین کے بچوں
10:33ماں و بہنوں
10:34بزرگوں
10:34بیٹیوں کی بھی
10:35دن پھیر دے
10:36فلسطین کے مظلوم بچے
10:37مائیں
10:38موڑھے اور نوجوان
10:39گریہ کناہ ہے
10:40تو ہی ہے
10:41جو ظلم کے اندھیروں میں
10:42روشنی بن کر آتا ہے
10:44تو ہی ہے
10:44جو ٹوٹی ہوئی
10:45امیدوں کو چوڑتا ہے
10:47یا اللہ
10:48فلسطین کی سرزمین
10:49جو کہ قبلہ اول ہے
10:51یا رب کناہ
10:52تیری زمین پر
10:53خون بہ رہا ہے
10:54بیت المقدس کی سرزمین پر
10:56معصوم بچوں کی
10:57لاشوں کے مناظر دیکھتے ہیں
10:58نہتے فلسطینی شہید
11:00ہوتے دیکھتے ہیں
11:01آج
11:01فلسطینیوں کے قاتل آزاد
11:03ظلم میں مصروف ہیں
11:04زندگیاں موت کا
11:05نشانہ بن گئی ہیں
11:06بچے والدین سے
11:07بچڑ گئے ہیں
11:08والدین ننی اولادوں
11:09کو دفنا رہے ہیں
11:10نہیں معلوم
11:10ہم عید اس عالم میں
11:11منائیں گے
11:12وہ عید کس عالم میں
11:13منائیں گے
11:14آزانیں جو
11:15ظلم کی آواز میں
11:16تب گئی ہیں
11:17انہیں دوبارہ
11:18سر بلندی عطا فرما
11:19فلسطین کو
11:20آزادی عطا فرما
11:21دشمنوں کو
11:22نیست و نابود فرما
11:23ان کے دلوں میں
11:25فلسطینیوں کے دلوں میں
11:26صبر
11:26ہاتھوں میں
11:27طاقت عطا فرما
11:28ان کے لیے
11:29نصرت الہی
11:31جلد از جل
11:32بھید نصر من اللہ
11:33وفد ہن قریب
11:34اے اللہ
11:35ہمارے فلسطینی بھائیوں کو
11:37زبردست
11:38غلبہ
11:39عطا فرما
11:40اے اللہ
11:40ان سے مسیبت کو دور فرما
11:42ان کی مدد اور نصرت فرما
11:44اے بار الہ
11:45ان کے حوصلوں کو بلند کر
11:47یارب
11:47تو ان کے زخموں کا مرہم بن جا
11:49تو ان کی شہادتوں کو قبول فرما
11:51ان کے قاتلوں کو زمین پر
11:53زلیل و رسوہ کر
11:54شہدائے پاکستان
11:57پشلے دلوں
11:57جن شہیدوں کے لہو کو
12:00کس انداز سے خرادی عقیدر
12:02پوری قوم نے
12:03پوری افواج نے پیش کیا
12:05کہ دشمن کو
12:06زلیل و رسوہ کر دیا
12:07ان تمام تر شہیدوں کے درجات بلند ہو
12:10ان کے اہل خانہ کو
12:11چاہے وہ ارتضاء باستوری ہو
12:13چاہے وہ عمر ہو
12:14زبیر ہو
12:14جتنے بچے ہیں
12:15جتنی بچیاں ہیں
12:16جتنے شہدائے پاکستان ہیں
12:18سب کے
12:19سب کے لوہیقین کو
12:20سبر جمیر عطا فرما
12:22کیسے بھول جائیں
12:23کشمیر کے بھائیوں بہنوں کو
12:24کشمیر کی وادیاں
12:25ظلم کی گواہ ہیں
12:26میرے وطن کا وہ حصہ
12:28جہاں ماں کی گودیاں
12:29اجڑ گئی ہیں
12:30جوانی قید خانوں میں
12:31سسک رہی ہے
12:33کشمیر میں
12:33ظلم و ستم آج بھی جاری ہے
12:35تجھ سے انصاف نہیں
12:37رحم مانگتے ہیں
12:38اے رب جلیر
12:39کشمیر کے مسلمانوں کو
12:41سکون کی نیند
12:42عطا فرما
12:43امن کا دن عطا فرما
12:44عزت کی زندگی عطا فرما
12:46ان کے عشقوں کو
12:48رحمت میں بدل دے
12:49اور ان کے لئے
12:50ایسی صبحالہ
12:51جس میں آزانیں پھر سے گونجیں
12:53بچیدیں پھر سے آباد ہو
12:55لوگ آزاد ہو
12:56یا مالک الملک
12:57کشمیر میں ظلم
12:58اور ماں کی آہو
13:00کا مداوہ فرما
13:01ان مظلوم کشمیریوں کو
13:03صبر جمیر عطا فرما
13:04ان کے لئے آزادی کی
13:05وہ سب ہولا
13:06جس میں تیرے نام کی صدائیں
13:08آزاد فضاؤں میں کونجیں
13:10اے اللہ
13:11قیدیوں کو رہائی عطا فرما
13:13ان کے اہل و عیال کی حفاظت فرما
13:15انہیں آزادی
13:16یم سلام کی عطا فرما
13:18ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت فرما
13:21کہ جس کے ماں
13:22بہن
13:23بیٹے
13:23بچے
13:24نوجوان
13:24عوام
13:25افواج
13:26سب نے ثابت کیا
13:27کہ وہ کس انداز سے
13:29بنیان مرسوس بن کر
13:31کھڑے ہو گئے
13:32کس انداز سے
13:33سیسا پلائے ہوئی دیوار بن گئے
13:35کس انداز سے
13:36صف در صف کھڑے ہو گئے
13:38ایسی صف
13:39کہ جگویا کوئی آہنی دیوار ہو
13:41اور پھر کس انداز سے
13:42فتح و کامرانی نے
13:43ان کا
13:44ان کے پیر چومے
13:46تُو نے سورہ صف میں فرمایا
13:48اس آیت کا خلاصہ یہ
13:49تُو نے فرمایا
13:50کہ پہلے کہا
13:51کہ زمین و آسمان کی ہر شہ
13:52سب پہل اللہ
13:53اللہ تعالیٰ کی تسبیح کرتی ہے
13:59زمین و آسمان کی ہر شہ
14:00غالب ہے
14:01حکمت والا ہے
14:02پھر کہا
14:03اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں ہے
14:05کہ تم وہ کام کہو
14:06جو کرتے نہیں ہو
14:07ایسا کیوں کرتے ہو
14:08کہ تم وہ باتیں کہو
14:10جو کرتے نہیں ہو
14:11اور پھر کہا
14:11اللہ تعالیٰ کو پسند ہیں
14:13وہ لوگ
14:14کہ جو اس کی راہ میں
14:15قتال کرتے ہیں
14:16سب در سب کرتے ہیں
14:18گویا سیسا پلائے ہوئی دیوار ہو
14:20اور الحمدللہ
14:21سب سیسا پہ لہوی دیوار بنے
14:23بنیان و مرسوس بن کر دکھایا
14:25اے اللہ ہمارے ملک کی حفاظت فرماؤ
14:28پھر ملک کی حفاظت پر معمول
14:30افراد کی حفاظت فرماؤ
14:32انہیں ہر نیک مقصد نیک کامیابی عطا فرماؤ
14:34اس عرض پاک کے رہنے والے
14:37ہر پاکستانی کی خیر فرماؤ
14:39امن اتملان سکون نصیب فرماؤ
14:42یا ارحم الراحمین
14:45دلوں میں عشق نبی کی لگن
14:49اگر نہ لگے
14:52یہ ایسا سجدہ ہے جیسے
14:57زمین پہ سر نہ لگے
15:01دلوں میں عشق نبی کی لگن
15:07اگر نہ لگے
15:09یہ ایسا سجدہ ہے جیسے
15:14زمین پہ سر نہ لگے
15:17ظہوری میری
15:20دعا تو یہی ہے شام و صغر
15:34کہ میرے وطن کو کسی کی بری نظر نہ لگے
15:40میرے وطن کو کسی کی بری نظر نہ لگے
15:47بارالہ آج یوم عرفہ ہے
15:49حاجی عرفات کے میدان میں کھڑے ہو کر ہاتھ اٹھاتے ہیں
15:53لبائک اللہم لبائک کہتے جاتے ہیں
15:58اور تو خود فرماتا ہے جاؤ تمہیں بخش دیا کیا
16:01اے رب اسی یوم کی برکتوں سے
16:05ہمیں بھی وہ مغفرت نصیب فرما
16:07ہمارے گناہ بخش دے
16:09ہمارے دلوں کو مظلوموں کی محبت سے روشن کر دے
16:14ہمیں ان کے لئے درد
16:16دعا اور عمل کی توفیق
16:18توفیق عطا فرما
16:19کتنے ہی لوگ ہیں جس وقت یہ آواز سن رہے ہیں
16:22مناظر دیکھ رہے ہیں
16:24اور دل میں ایک عجب کیفیت ہے
16:27مایوس تو نہیں ہے کہ مایوسی تو کفر ہے
16:29مایوسی تو غلط ہے
16:31لیکن یہ سوچ رہے ہیں
16:33کہ وہ دن کیسے آئے گا
16:35وہ دن کب آئے گا
16:36کوئی ساتھ و سامان نہیں ہے
16:38استطاعت نہیں ہے
16:41کسی کے پاس جسمانی استطاعت نہیں ہے
16:43کسی کے پاس مانی استطاعت نہیں ہے
16:46اور سوچ رہے ہیں کہ ہماری زندگیوں میں وقت کب آئے گا
16:49بارالہ آج کے دن
16:50ایسے جتنے لوگ ہیں
16:52جو بس درہ اداس ہیں
16:54یہ مناظر دیکھ کر دل
16:55تیری محبت سے سرشار ہیں
16:57لیکن کہیں نہ کہیں اداس ہے
16:59کہ نہ جانے ہمیں توفیق نصیب ہوگی بھی یا نہیں ہوگی
17:01اللہ تعالیٰ اے بارالہ
17:03ان سب کے لئے تو وسیلے فراہم فرما
17:06انشاءاللہ جلد جلد
17:07اگلے سار ان کا بھی شمار ہو جاج کرام
17:09انشاءاللہ
17:10کتنے ہی لوگ ہیں
17:11جو اس بار حج کا ارادہ کر چکے تھے
17:13اور ناغذیر وجوہات کی بنا پر اب نہیں جا پا رہے
17:16اب ایک عجب عالم میں ہیں
17:18ایک عجب کیفیت میں ہیں
17:19مالالہ مسلمانوں کے حالات درست فرما
17:22ان کی صفوں میں تحاد پیدا کر
17:24ان کے قائدین کو ہدایت دے
17:26بصیرت عطا فرما
17:27رب بنا ہماری کمزوری خاموشی
17:30کوتاہیوں کو معاف فرما
17:31ہمیں وہ امت بنا جو تیری زمین پر عدل قائم کرے
17:35جس کے دل تیرے عشق سے لبریز ہو
17:37جس کی زبان پر صرف تیرا نام ہو
17:39اے ہمارے رب
17:41ہمارے دلوں کو ہدایت کے بعد
17:43کڑا نہ کر
17:43ہمیں اپنی طرح سے رحمت عطا فرما
17:45تو سب کچھ عطا کرنے والا ہے
17:47ہمارا انجام پھلائی پر فرما
17:49ہمارا سب سے بہترین دن وہ ہے
17:52جس دن ہم تجھ سے ملاقات کریں
17:54یا رحمان
17:55آج یومِ حج ہے
17:57وہ دن جب تیرے بندے عرفات میں جمع ہوتے ہیں
17:59ہاتھ بلند ہوتے ہیں
18:01زمانِ لبیک کہتی ہیں
18:02دل رو کر مغفرت مانگتے ہیں
18:04ان مقدس نمہات کا واسطہ
18:06حج کے تواف
18:07سعی عرفات کے آسو
18:09زمزم کی پاک بندوں کا واسطہ
18:12امتِ مسلمان کی کشتی کو کنارے لگا دے
18:15صفوں میں تحاق پیدا کر
18:17دلوں سے نفرتیں مٹا دے
18:18امتِ مسلمان بھی
18:19بنیانوں مرسود بن کر کھڑی ہو جائے
18:21سیسا پلائے ہوئی دیوار بن جائے
18:23رحمانوں کو ہدایت دے
18:24مظلوموں کے حق میں آواز اٹھانے کی توفیق دے
18:28یا اللہ
18:28جو جو اس مناجات کو سن رہے ہیں
18:31ان کے دلوں کو روشنگ کر
18:32ہم سب سے پہلے اپنے لئے دعا کرتے ہیں
18:34عمل کی توفیق دے
18:35دعا
18:36صدقہ
18:37مدد میں آگے بڑھنے والا بنا
18:39اور ہمیں ان مظلوموں کے لئے
18:41ان مظلوموں کے لئے وہ ہاتھ بنا دے
18:43جسے تُو مدد کے لئے بھیجتا ہے
18:45یا اور حمر راہمی
18:46سب سے زیادہ
18:47رحم فرمانے والے
18:49ہم تیری بارگاہ میں حاضر ہیں
18:50دلوں میں درد
18:52آنکھوں میں نمی
18:53زبان پر فریاد
18:55روح پر بھوچ
18:57آجزی کے ساتھ انتجا کرتے ہیں
18:59کہ تُو بکھری ہوئی امت کو سمیٹ دے
19:02ہمارے گھروں پر
19:03اپنی برکتیں نازل فرما
19:05شہروں میں
19:06ام نصیب فرما
19:08آخر کلام
19:09وہ تمام ترلو
19:10جو کس نشریات سے جڑے ہوئے ہیں
19:12جو ابھی دیکھ رہے ہیں
19:13اب بعد میں کبھی بھی دیکھیں گے
19:14بارِ الہ
19:15یہ سب چاہتے ہیں
19:16کہ ان کا بھی شمار
19:17جلد از جلد
19:18خجاجِ کرام میں ہو
19:19یہ بھی خانہ ہے
19:20کعبہ کو دیکھ پائیں
19:21یہ بھی روزہ ہے
19:22مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جا پائیں
19:25ایسے تمام
19:26لوگوں کی دعاوں کو قبول فرما
19:28ہر سال حج کا شرف یا خدا دے
19:36تو ہر سال حج کا شرف یا خدا دے
19:45بسے حج دیار مدینہ دکھا دے
19:55تو ہر سال حج کا شرف یا خدا دے
20:03پسے حج دیار مدینہ دکھا دے
20:12مدینہ دکھا دے
20:16دکھا دے
20:19تو مقا مدینہ دکھا دے
20:25دکھا دے
20:27تو مقا
20:29دکھا سب گمبد
20:33تو کعبہ دکھا دے
20:37دکھا سب گمبد
20:42تو کعبہ دکھا دے
20:46تو ہر سال حج کا شرف یا خدا دے
20:55مجھے حج مبرور کی دے
21:00سعادت میں حاجی بنوں
21:07سب خطائیں مٹا دے
21:12دکھا دے
21:14تو عرفات کی پھر بہاریں
21:21دکھا کیف آور
21:25فضائے میں نا دے
21:29تو ہر سال حج کا شرف یا خدا دے
21:38مویسر ہو کعبے کا یا رب
21:44توافر حرم میں
21:48مجھے آبِ زمزم پلا دے
21:55حرم میں
21:57جو زمزم
21:59تو محشر میں کوثر
22:03پیوں میرا ایسا
22:07مقدر بنا دے
22:11تو ہر سال حج کا
22:15شرف یا خدا دے
22:20بہت پھیڑ ہوتی ہے
22:24حج کے دنوں میں
22:28توافوں
22:30سعی مجھ پہ آسا بنا دے
22:36میں کمزور ہوں
22:40اپنی رحمت سے حج کے
22:45مناسک ادا کر
22:49ناسا بنا دے
22:53تو ہر سال حج کا
22:58شرف یا خدا دے
23:02خدا دے

Recommended