Shan-e-Haram | Khutba-e-Hajj 2025 With Urdu Translation | Mufti Ahsan Naveed Niazi | Hajj Special Transmission | 5 June 2024 | Hajj Special Transmission | ARY Digital
Watch Hajj special transmission, #ShaneHaram, hosted by Waseem Badami — a heartfelt spiritual journey
#Hajj2025 #WaseemBadami #ARYDigital #ShaneHaram
#ARYDigital #hajjspecial #hajjmubarak
Watch the Special Transmission of Shan e Haram, and make sure to subscribe for all the updates!"➡️ https://bit.ly/arydigitalyt
Watch Hajj special transmission, #ShaneHaram, hosted by Waseem Badami — a heartfelt spiritual journey
#Hajj2025 #WaseemBadami #ARYDigital #ShaneHaram
#ARYDigital #hajjspecial #hajjmubarak
Watch the Special Transmission of Shan e Haram, and make sure to subscribe for all the updates!"➡️ https://bit.ly/arydigitalyt
Category
😹
FunTranscript
00:00is He has aesthetically improved해�ει
00:03That we have has compassion given
00:07that the freedom of Islam gave
00:09�� has been welcomed
00:12and that is positive and sometimes
00:14but He's потому as guidance
00:18I have faith, andMum usage
00:20I have to adapt to that
00:21Allah frankly don't have
00:22and I have to adapt to that
00:23Muhammad has a role in berserk
00:26and the part of the story is
00:28He has the best receipt
00:29اور ان کی آل و اصحاب پر نادل ہو
00:31اور ان کے نیک متبعین پر نادل ہو
00:35حمد و صلاة کے بعد
00:37اے لوگوں میں تم سب کو وسیعت کرتا ہوں
00:39اے اللہ کے گھر کا حج کرنے والو
00:42میں تمہیں وسیعت کرتا ہوں
00:43کہ اللہ کا تقوی اختیار کرو
00:46اللہ سے ڈرو
00:47اللہ تم پر رحم فرمائے
00:48اللہ سے ڈرو
00:50اللہ کے حکام پر عمل کر کے
00:52اور اللہ کی منع کردہ کاموں سے بچ کر
00:55کہ اللہ پریشگاروں سے محبت کرتا ہے
00:58اور اللہ نے اچھا انجام
01:00متقیوں کے لئے رکھا ہے
01:02اور تقوی دنیا و آخرت کی بھلائی کا سبب ہے
01:05اور جو اپنے رب کا تقوی اختیار کرتے ہیں
01:10تو ان کو جنتیں ملیں گی
01:12باغات میں جگہ ملے گی
01:14جن کے نیچے نہر رواہ ہیں
01:15اور وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے
01:17اور پاک بیبیاں ملیں گی
01:19اور اللہ کی رضا انہیں حاصل ہوگی
01:22اور اللہ اپنے بندوں کو دیکھنے والا ہے
01:24اور ڈرو
01:25اللہ تبارک و تعالی نے آسمان و زمین کی برکتیں تمہیں عطا فرمائیں
01:32اے اللہ کے گھر کا حج کرنے والو
01:35اللہ نے تمہیں حکم دیا ہے تقوی اختیار کرنے کا
01:39اور قرآن میں فرمایا کہ زادے راہ اختیار کرو
01:42اور سب سے اچھا زادے راہ تقوی ہے
01:45اور اے اکل والو مجھ سے ڈرو
01:47اور ہمیں حکم دیا ہے کہ ایک دوسرے کی مدد کرو
01:51تقوی کے کام پر بھلائی کے کام پر
01:54اور ایک دوسرے کی مدد نہ کرو
01:57گناہ کے کام پر سرکشی کے کام پر
01:59اللہ سے ڈرو کہ اللہ بہت زیادہ سدا دینے والا ہے
02:03شدید العقاب ہے
02:05اے بیت اللہ کا حج کرنے والے
02:10تقوی اختیار کرو
02:12اور جو شریعت کی حکام ہے ان کو اختیار کرو
02:15اور اللہ کے عقاب سے سدا سے عذاب سے ڈرو
02:20اور دینی کو لازم پکڑو
02:23اور اللہ نے اس دین کو کامل کر دیا اس دن میں
02:26کہ جب اللہ تعالیٰ نے آیت نادل فرمائی تھی
02:31کہ آج کے دن میں نے تمہارے لئے تمہارے دین کو کامل کر دیا
02:35تم پر اپنے نعمت پوری کر دی
02:36اور تمہارے لئے دین اسلام کو پسند کیا
02:39اے مسلمانوں
02:40دین اسلام کے تین مراتب ہیں
02:44سب سے عالی جو ہے وہ اسلام ہے
02:48جسے صفی اللہ رسول اللہ علیہ وسلم نے یہ کہہ کے بیان فرمایا ہے
02:52کہ احسان یہ ہے
02:55کہ تم اللہ کی بادت اس طرح کرو
02:57کہ گویا تم اسے دیکھ رہے ہو
02:58اور اگر تم اسے نہیں دیکھ رہے ہو
03:00تو وہ تو تمہیں دیکھی رہا ہے
03:01تو سب سے عالی مرتبہ احسان ہے
03:03تو وہ لوگ
03:04کہ جو اس دنیا میں بھلائی سے کام لیتے ہیں
03:07مرتبہ احسان پر ہیں
03:08تو ان کو آخرت میں بھی فائدہ حاصل ہوگا
03:11اور یہاں پر بھی فائدہ حاصل ہوگا
03:14اور دوسرا مرتبہ دین
03:15رتبت والیمان ہے
03:16اور ایمان یہ ہے
03:18کہ اپنی زبان سے اقرار کرنا
03:21اور دل سے عقیدہ رکھنا
03:22اور ارکان پر
03:24یعنی حکام دین پر عمل کرنا
03:26اور گناہوں سے بچنا
03:28اور ایمان
03:30ستر سے کچھ زائد شعبوں پر مبنی ہے
03:32اور سب سے عالی اللہ
03:34حلائی اللہ کہنا ہے
03:35اور سب سے ادنا جو ہے وہ راستے سے تکلیف دے چیز کو ہٹانا ہے
03:39اللہ تعالیٰ و تعالیٰ تم پر رحم فرمایا
03:42والدین کے ساتھ
03:44حسن سلوک کرنا
03:45سل رحمی کرنا
03:47وعدہ پورا کرنا
03:48اچھی بات کہنا
03:49حسن اخلاق اختیار کرنا
03:51یہ بھی احسان ہے
03:56ایمان کے شعبیں ہیں سارے
03:57اور اللہ نے فرمایا
03:58کہ والدین کے ساتھ حسن سلوک کرو
04:00شرک نہ کرو
04:01والدین کے ساتھ حسن سلوک کرو
04:02رشیداروں کے ساتھ حسن سلوک کرو
04:05پڑوسیوں کے ساتھ حسن سلوک کرو
04:07which william and bhandhoon are
04:08unkeseath unhase ils sentato
04:10curio ns sa orqa
04:12qurib wao canse salo
04:14ape nha wadhi e pore karo
04:15and shaitan jai wo
04:20tumho khani dharata hai
04:21and shaitan
04:23insana kha chula dushman hai
04:25and achai
04:27anva burai
04:28berabar nnehi hai
04:29to burai ko
04:30achse tariqe seh arad koro
04:31that jai burai qo ache seh arad koro ge
04:34and husn sas lukse pèche hao ge
04:36تو جو کھلا دشمن ہے وہ بھی تمہارا دوست بن جائے گا
04:40اور ایمان میں سے یہ بھی ہے کہ اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کیا جائے
04:46مسئیبتوں پر صبر کیا جائے
04:49گناہوں پر ندامت اختیار کر کے توبہ کی جائے
04:51اور جو صبر کرنے والے ہیں ان کا صبر اللہ بے حساب اطا فرماتا ہے
04:56اور اللہ شکر کرنے والوں کو فرماتا ہے
04:58اگر تم شکر کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ دوں گا
05:00پھر تم اللہ سے توبہ کرو اللہ کی بارگاہ میں رجوع لاؤ
05:05اللہ تبارہ و تعالیٰ تمہیں اچھی مطا عطا فرمائے گا
05:08اور ایک مخصوص مدت مکرہ مدت ہے جس پہ تم نے اللہ کے حضور حاضر ہونا ہے
05:12اور ایمان میں سے یہ بھی ہے کہ اللہ پر ایمان لائے جائے
05:16اللہ کے فرشتوں پر ایمان لائے جائے
05:18اللہ کے رسولوں پر ایمان لائے جائے
05:20اللہ کی کتابوں پر ایمان لائے جائے
05:21اور تقدیر اچھے اور برا ہونے پر
05:24کہ وہ اللہ ہی کی طرف سے ایمان لائے جائے
05:25but the Lord for it is
05:29Allah for it is
05:30Allah for it is
05:32Allah for it is
05:32Allah for it is
05:33Allah for it is
05:34Allah for it is
05:35or everything we have created
05:36Allah has made a result
05:38for the feuds
05:41and the fawz
05:41and the fawz
05:41and the fawz
05:49of men and the women
05:50have always been
05:52while they have always been
05:53and Allah's peace of mind
05:56and your name is
05:58what you have toum
06:06and your name is
06:11who is
06:12who is
06:12who is
06:13who is
06:14who is
06:15who is
06:23He will be established.
06:25He will be established and established and established.
06:28He will be established and established.
06:30It is created by the Herromah,
06:32which is created by the Lord,
06:33and that is created by the Holy Spirit,
06:34and the Holy Spirit has been established.
06:37Lord Jesus Christ has brought us into the heart of miracles.
06:41He will have baptized by the Allah because He will be established,
06:44and He will have baptized as a dear.
06:50and
06:52its
07:01after
07:03everyone
07:03was
07:03qu shovel
07:04and
07:06water
07:11water
07:12water
07:12water
07:15water
07:17water
07:17water
07:18water
07:19in the worship of Allah on the Torah, and the Torah, and in the Zabur, and on the Torah.
07:22And on the other hand, the Koran of the Kareem
07:26built a poem called Muhammad, to be made with a previous videos
07:28and made a mistake.
07:31Allah has said,
07:32Alif домamim, Allah is that God doesn't exist.
07:37He has written, хayy, qayyum,
07:40He has written to Allah since it had established,
07:42The Torah on the Torah, and the Torah on the Torah,
07:46we are going to do this
08:16and they will help us to help us with our power.
08:18They will help us with our followers.
08:19In order to help us...
08:28Our religion has been created for our elders.
08:30In the end of the day,
08:32there will be no last to be rejected.
08:34There will be no temporary who can spare.
08:36We will live for our elders.
08:39The community has been added to the elders.
08:41for everything, the people who have decided to live with their own.
08:46And that the peace of faith that the people who have already seen,
08:50who have already been, who have already been given before the image of Allah,
08:55and that the peace of faith is, which God has decided that it will be fulfilled.
09:01God has all things for everything,
09:04O Muslims, O Allah's house,
09:07where the peace of faith is,
09:10وقت policies например
09:13his my friend
09:14Islam that He has
09:15These gems are
09:16that Allah戰 isn't
09:21Allah quilts are
09:23Ramadan blood
09:23god
09:28Allah
09:29Allah
09:29Allah
09:34Allah
09:37Allah
09:37ач ayrIndoch to Durchsit so that it is as follows
09:41as a Christian
09:42Allowing and share the DJ
09:46Habub Ferman
09:46Que Allah and Abaddon
09:47Khe O
09:49Aayroga
09:50Aayroga
09:50Aayroga
09:51Aayroga
09:52Aayroga
09:53Aayroga
09:54Aayroga
09:55Aayroga
09:55Aayroga
09:55Khitab
09:58Aayroga
09:58Abaddon
10:00Aayroga
10:01around the world
10:02Is a way that we have
10:04an eye through
10:05Aayroga
10:06if you may be able to celebrate Allah's side of the devil,
10:10and by adding Allah's side,
10:12God should be able to make much more of the devil.
10:15And then I may want to make a commitment to Allah's side of the devil,
10:16that we are Muslims,
10:18and we may be able to do something else.
10:21Our nationality, our любов, our Jesus, our love, our love, is our spirit.
10:24Our Lord's love, our love, our love, our love and our love and our love.
10:29And it is His love.
10:30Our love and our love and our love are not.
10:32جو لکھ رکھا ہے
10:35وہ اسے پہنچ کے رہتا ہے
10:37اور وہ بخشنے والا ہے
10:38بہت زیادہ محربان ہے
10:40کہ اللہ کے سوا
10:43محمد اللہ کے رسول ہیں
10:45اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
10:47اور محمد اللہ کے رسول ہیں
10:48اور اس کا تقعدہ یہ ہے
10:49کہ ہم ان کے اتباع کریں
10:51اور نجات محمد ress,
10:55کے احکام پر عمل کرنے سے
10:57ہی ملنی ہے
10:57اور ان کے بارے میں اللہ نے فرمایا
11:00کہ تمہارے پاس تحقیق وہ رسول آگئے
11:01جو تم میں سے آئے اور ان پر
11:03گھرا گزرتا ہے تمہارا مشاکت میں پڑھنا
11:05اور تمہاری بھلائی کے خواہاں ہیں
11:07جو نبی ہیں
11:09رسول ہیں امی ہیں اور
11:11جن کا ذکر وہ پہلے والے پاتے تھے
11:13توریت میں زبور میں انجیل میں
11:15اور جو ان کے لئے حلال چیزوں کو
11:17حلال قرار دیتے ہیں خبائص کو حرام
11:19قرار دیتے ہیں اور ان سے
11:21بوجھ کو ہٹاتے ہیں
11:23اور ان کی تعظیم کرو
11:25ان کی توقیر کرو
11:26اور جو ایسا کرتے ہیں وہی لوگ
11:29کامیاب ہیں
11:31اور اگر تمہارا آپس میں کسی بات میں
11:35جھگڑا ہو جائے تو اسے اللہ اور اللہ کے رسول
11:37کی طرف لوٹاؤ اگر تم اللہ اور یوم آخرت
11:39پر ایمان رکھتے ہو یہی سب سے
11:41اچھی بات ہے اور انجام کے اعتبار سے
11:43سب سے امدہ ہے
11:44نبی پاک علیہ السلام کی
11:47سنت کو لادم پکڑو
11:48اور امت میں نزاع ہٹانے
11:53کے لئے جھگڑا ختم کرنے کے لئے
11:55سنت رسولی سب سے بہتر طریقہ ہے
11:57اور یہ بیدتوں سے
11:59سلامتی اختیار کرنی چاہیے
12:00اور بیدتوں سے انسان کی نفوس
12:04کلوب بچتے ہیں
12:05اور نماز قائم کرنا
12:09نماز بندے اور رب کے درمیان
12:12پل ہے بریج ہے
12:14اور یہ بندہ جہاں اپنے رب کے حضور حاضر ہوتا ہے
12:20اور اپنے نگرانی کرتا ہے نفس کی
12:23نماز کے ذریعے اور طہارت باطن کا تقادر کرتا ہے
12:26اس کی شرط ہے طہارت اور طہارت حصیہ ہو
12:29یا طہارت معنویہ ہو دونوں نماز کے لئے ضروری ہیں
12:31اور طہارت معنویہ یہ ہے کہ
12:34محبت اللہ کے لئے خالص ہو
12:36اور اللہ کی عبادت کرو اطاعت کرو
12:40اور نمازوں کی عفادت کرو اور خوشور لاؤ
12:45بے شکہ جو بھلائیاں ہیں وہ برائیوں کو لے جاتی ہیں
12:50اور یہ نصیت حاصل کرنے والوں کے لئے اس میں نصیت ہے
12:53اور نماز پڑھو زکاة دو
12:56اور زکاة جو ہے وہ مخصوص مسارف
13:00اور مخصوص مسارف کے لئے مخصوص مال میں رکھی گئی ہے
13:03اور اس کے اندر بندوں کے نفوس کی بھی پاکی ہے
13:07اور مال کی بھی پاکی ہے
13:08نفس کو بخل سے پاک کرنا ہے
13:10اور مندوں کی حاجت پوری کرنا ہے
13:14اور اس کے اندر معاشرے کی بھلائی ہے
13:16سوسائٹی کی بھلائی ہے
13:17اور ایک دوسرے کے ساتھ محبت
13:20اور الفت کا انصور اس میں پایا جاتا ہے
13:23اور نماز قائم کرو
13:26اور زکاة دو
13:26اور جو تم اپنے لئے آگے بھیجوگے
13:29تو اللہ کے پاس خیر پاؤگے
13:32امدہ پاؤگے
13:32اور یہ اللہ نے حکم فرمایا
13:35اور اللہ جانتا ہے جو کچھ تم کرتے ہو
13:37جو نافرمانی کرتے ہیں
13:38انہیں بھی اللہ جانتا ہے
13:39اور صدقہ دو
13:42جو ان کو پاک کرے
13:44ان کا تسکیہ کرے
13:45اے اللہ کے گھر کا حج کرنے والو
13:48چوتھا رکن جائے وہ
13:50ماہ رمضان کا روضہ رکھنا ہے
13:52یہ صبر کا مہینہ ہے
13:55شہوات سے روکنے والا ہے
13:56اور اس کے اندر تربیت پائی جاتی ہے
14:00نفوس کی ذات کی کردار کی
14:03بری عادات سے بچایا جاتا ہے
14:05شہوات سے بچاتا ہے
14:06اجسام کی صحت ہے اس کے اندر
14:09اے ایمان والو
14:10تم پر روزے فرض کر دئیے گئے ہیں
14:12جیسے تم سے پہلوں پر فرض کیے گئے تھے
14:14تاکہ تم پرحزگاری اختیار کرو
14:16پانچوان رکن جائے وہ
14:19اللہ کے گھر کا حج کرنا ہے
14:20اور اللہ ہی کے لئے
14:22اللہ نے فرمایا کہ
14:23لوگوں پر لادے میں
14:24اللہ کے لئے
14:25اللہ کے گھر کا حج کرنا
14:26جو اس کی طرف استطاعت رکھتے ہوں
14:27پہنچنے کی
14:28اے اللہ کے گھر کا حج کرنے والو
14:31اللہ نے تمہیں توفیق اطاف فرمائی
14:33اپنے گھر کا حج کرنے کی
14:35اور مناسق ادا کرنے کی
14:36اور حج
14:39اور یہ آخرت کی یاد دلاتا ہے
14:44رب کی نعمت یاد دلاتا ہے
14:47اور اللہ کی رضا
14:51حاصل کرنے کا ذریعہ ہے
14:53حج کے اندر جماعت ہے
14:55لوگوں کو کھانا کھلانا ہے
14:57استعمائیت ہے
14:58اور اللہ نے فرمایا
15:00کہ حج اور عمرے کو پورا کرو
15:02اللہ ہی کے لئے
15:02حج جو ہے
15:03مخصوص متعین
15:04معلوم مہینوں میں ہے
15:06اور اس کے اندر
15:08جس پہ اللہ نے حج فرض کر دیا
15:10ان مہینوں میں وہ حج کریں
15:11اور اس کے اندر بے حیائی سے کام نہ لیں
15:13فسک و فجور نہ کریں
15:14جھگڑا نہ کریں
15:15اللہ تمہارا حج قبول فرمائے
15:17تمہارے حج کو مبرور فرمائے
15:19تمہاری کوششوں کو مشکور فرمائے
15:22نہیں قبول فرمائے
15:23بلاد حرمین شریفین میں آپ آئے ہیں
15:31اور انہوں نے احتمام کیا ہے
15:34اور یہاں مسائی مقدسہ پہ آپ آجر ہوئے ہیں
15:39جو اللہ کی گھر کے حجاج ہیں
15:41ان کا ریاست نے
15:42اس نے سلوک کا احتمام کیا ہے
15:44من رعایت
15:48آمن کا آجتی کا مظہرہ کیا ہے
15:51یہ سب اللہ کا فضل ہے
15:55اللہ کا احسان ہے
15:56اور مناسے کے حاج اور شاعر
15:58اچھے انداز میں کرنے کا
16:00احتمام کیا ہے
16:02تو یہ لادم ہے
16:08کہ بندہ جو تحج کے حکام ہیں
16:12ان کو لازم پکڑے
16:13اور جو تعلیمات فرام کی گئی ہیں
16:16ان پر عمل کرے
16:17اور جو مقاصد شریعت ہیں
16:18ان کو ملوز رکھے
16:19وہ واجب دینی ہے
16:21اخلاقی طور پر بھی لادم ہے
16:23اور جو آپس میں
16:28اچھے انداز میں
16:30معاملات ہینڈل کرنے کے لئے
16:31ڈائریکشنز دی گئی ہیں
16:32ہدایات دی گئی ہیں
16:33ان کو فالو کیا جائے
16:34اے اللہ کے گھر کا حج کرنے والو
16:36اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
16:38بعرفہ
16:39اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
16:40نے میدان عرفہ میں
16:42خطبہ ارشاد فرمایا
16:43اور یہاں پر قیام فرمایا
16:48وقوف فرمایا
16:49غروبِ افتاب تک
16:51پھر مزدلفہ تشریف لے گئے
16:52وہاں پر جا کر
16:53مغرب اور عشاء کی نماز
16:55آپ نے ملا کر پڑی
16:56پھر رات مزدلفہ میں گداری
16:58فجر تک
16:59پھر اللہ کا ذکر کیا
17:01فجر کیا
17:02پھر وہاں سے
17:03طلوعِ افتاب کے وقت
17:04منا چلے گئے
17:05پھر وہاں سے
17:06بڑے شیطان کو
17:08کنکریہ ماری
17:09پھر وہاں سے
17:10آپ نے قربانی فرمائی
17:12پھر آپ نے حلق کروایا
17:13پھر واپس
17:15قابل مشرف وگائے
17:17وہاں آپ نے
17:17توافو زیارہ کیا
17:19توافو لفادہ بھی
17:19جیسے کہتے ہیں
17:20ساتھ چکر کھٹے
17:21پھر منا تشریف لے گئے
17:23رات وہاں گداری
17:24پھر اگلے دن
17:26تینوں شیطانوں کو
17:27کنگر مارے
17:28پہلے چھوٹے شیطان کو
17:31پھر درمیانے شیطان کو
17:33پھر بڑے شیطان کو
17:34یمر اقبا کو
17:35کنگر مارے
17:36پھر دو دن تک
17:38آپ نے ایسا ہی کیا
17:39جیسے فرمایا گیا ہے
17:43اللہ نے فرمایا
17:44کہ یہاں اللہ کا ذکر کرو
17:45جیسے اپنے باپ دادا کا ذکر کرتے ہو
17:48بلکہ اس سے بھی زیادہ
17:49اور جو دنیا کی خالی خالی
17:51بھلائی مانگتا ہے
17:52تو اس کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں
17:54جو کہتے ہیں کہ
17:55اے رب ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے
17:56آخرت میں بھی بھلائی دے
17:57اور دو دخ کے عذاب سے
17:59نعرے دو دخ سے بچا
18:00تو ان کے لئے عجر ہے
18:02اور اللہ تبارہ و تعالی
18:03سریع الحساب ہے
18:04اور جو جلدی کریں
18:07ان دو میں کریں
18:08ان دو دنوں کے اندر اندر
18:09تواف کر لیں
18:10اس پہ کوئی گناہ نہیں
18:11اے مسلمانوں
18:14اے اللہ گھر کا حاج کرنے والوں
18:15تمہارا یہ دن
18:16فضیلت والا دن ہے
18:18جو اس کے اندر
18:21اللہ کا ذکر کرے گا
18:22اور جو یہاں موجود ہے
18:24اللہ فرشتوں کے سامنے
18:26ان پہ مباحات فرماتا ہے
18:28فخر فرماتا ہے
18:29اور اللہ ان کی مقفت فرماتا ہے
18:31جو اللہ کا ذکر کرتے ہیں
18:32اللہ کا شکر کرتے ہیں
18:33دعا مانگتے ہیں
18:34یہ ان جگہوں میں سے آئے
18:38کہ جن جگہوں پہ دعا قبول ہوتی ہے
18:39اور سب سے اچھی دعا
18:41عرفہ کی دعا ہے
18:42اور اللہ نے فرمایا
18:43کہ مجھ سے دعا مانگو
18:44میں تمہاری دعا قبول کروں گا
18:46اور بشارت پاؤ
18:48ایمان والو
18:48اے اللہ ہمارے گناہ معاف فرما
18:51اے اللہ ہمارے گناہ معاف فرما
18:53ہمارے امور کو آسان فرما
18:54ہمارے سینوں کو کھول دے
18:56اور ہمارے اچھے عمال پر
19:00ہمارا خاتمہ فرما
19:01اے اللہ ہمارے بغفر فرما
19:03ہمارے گناہ معاف فرما
19:04ہمارے امور کو آسان کر
19:06ہمارے قلوب کو منور فرما
19:08اور ہمارے خاتمہ
19:10ہمارا اچھا عمال پر فرما
19:11ہماری ذریعات کو
19:13اولاد کو
19:13خاندان کو
19:14اور ہمیں جنت میں داخل فرما
19:16دوزخ سے بچا
19:17اے اللہ ہمارا حج قبول فرما
19:19اے اللہ ہمارا حج قبول فرما
19:20اور ہمارے نیک عمال قبول فرما
19:23Allah, our support is on our way, and our love is on our way, and our love is on our way.
19:53our
19:56philistine
19:57philistine
19:59philistine
20:01and
20:02the
20:05which
20:07are
20:09and
20:12the
20:13the
20:14the
20:15the
20:16the
20:17the
20:18the
20:19the
20:20the
20:21the
20:22the
20:23the
20:28the
20:30the
20:48Jazdesti
20:53God
20:54before you
20:55have愛
20:57where host
20:5812
21:05you
21:09li
21:09li
21:10li
21:10li
21:11li
21:12li
21:14li
21:14li
21:15li
21:16li
21:17li
21:18li
21:18li