#jaishankar #indafghan #bordertalks #IftikharFirdous #afganistan #iran
#gaza #israel
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
#gaza #israel
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00BORDER TALKS
00:30جو کہ اسلام مخالف نظریہ رکھتا ہو
00:32پاکستان نے جس طرح پچھلے کچھ سالوں میں غزہ، میانمار اور ہر مظلوم مسلمان کیلئے آواز اٹھائی ہے
00:40اس کی مثال کسی اور جگہ نہیں ملتی
00:43اپنے مسلمان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہونے کی وجہ سے پاکستان نے دنیا کی بڑی بڑی طاقتوں کا بھی سامنا کیا ہے
00:51اور اندرونی طور پر نقصان پہنچانے والے دشمنوں کا بھی ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے
00:57ناظرین آج کا ہمارا ٹاپک بھی ایک آزاد اسلامی ریاست کا تصبر ہے
01:04ہم آج اپنے مہمان سے بھی اس پر سوال کریں گے
01:08کہ آیا پاکستان کے خلاف ہونے والا غیر ضروری پروپگینڈا اور مذہب کے نام پر عام لوگوں کو پاکستان سے منحرف کرنا کتنا نقصان دے ہو سکتا ہے
01:18آج کے اس موضوع پر گفتگو کرنے کے لیے ہمارے ساتھ تشریف رکھتے ہیں
01:22پروفیسر ڈاکٹر محمد علیاء صاحب جو خطیب ہیں فیصل مسجد اسلام آباد کے
01:29اور ڈی جی ہے دعویٰ اکیڈمی انٹرنیشنل اسلامیک یونیورسٹی اسلام آباد کے
01:33شکریہ سر ہمیں ٹائم دینے کا
01:36علیاء صاحب سب سے جو ایک پہلا سوال بنتا ہے اور جو آج کل کافی لوگ جو ہے وہ پوچھ رہے ہیں
01:42کہ ایک آزاد اسلامی ریاست کا جو تصور ہے وہ کیا ہے اور جس کو
01:49question بھی کیا جا رہا ہے مختلف گروہوں اور گروہوں کے حوالے سے
01:53بسم اللہ الرحمن الرحیم جناب محترم آپ کے وساطت سے ملک بھر میں اور دنیا
02:02بھر میں یہ جو مسجد جا رہا ہے میں سمجھتا ہوں کہ یہ وقت کی ضرورت ہے
02:07کہ پاکستان واقعتا دو قومی نظریے کی بنیاد پہ وجود آنے والی
02:14اسلامی فلاحی ریاست ہے کہ جس کا دستور لا الہ الا اللہ محمد
02:21الرسول اللہ اور جس کے قانون کی تمام شکعیں اسلام اور آئین پاکستان
02:30اور آئین پاکستان جس کی بنیاد اسلام پر ہے اس سے قطی طور پر متصادم
02:35نہیں ہے ساری دنیا کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے اور خاص طور
02:40پر میرے پاکستانی بھائیوں اور بہنوں کو کہ پاکستان ایک اسلامی
02:45جمہوریہ پاکستان ہے یہ ایک اسلامی دستوری ریاست ہے اللہ کے فضل
02:50و کرم سے جس ملک کی بنیاد لا الہ الا اللہ پر ہو اور جس کا دستور
02:57محمد الرسول اللہ ہو کبھی تصور میں بھی یہ بات نہیں لانی چاہیے کہ وہ
03:02غیر اسلامی ملک ہے اور کسی بھی نویت کی آپ دیکھئے کہ ہر جگہ پر
03:07بہتری کی اور رائے دینے کی کنجائش موجود ہوتی ہے ہم سب کو یہ چاہیے
03:13کہ ہم مل جل کر اس ملک اور ریاست کو جو واحد دنیا میں ایک ایسی
03:18ریاست ہے جو کلمے کی بنیاد پر قائم ہوئی جو دو قومی نظریے کی واضح
03:23بنیاد پر قائم ہے اسے مضبوط کرنا چاہیے نہ یہ کہ ہم اپنی ایک رائے
03:28کو اپنے ایک تصور کو تسلط اور مسلط کرتے ہوئے ہم یہ تصور کریں
03:33کہ بس جو میری سمجھ میں آ گیا بس وہی ہے اور جو میری سمجھ میں نہیں
03:37آ رہا وہ ایسا نہیں ہے ایسا نہیں ہے
03:39ڈاکٹر صاحب آپ پاکستان کی سب سے بڑے مسجد کے جو ہے وہ خطیب ہیں ایک
03:44جو یوت کی طرف جو ہے پٹیکلرلی جو سوال آتے ہیں اس کے بارے میں
03:48کائنڈلی جو ہے وہ بتائیں کہ یوت کا جو پورشن ہے جو پسیمزم میں ہے
03:53یا شاید ان کے ذہن کے اندر کوئی خلجان جو ہے وہ موجود ہے اس کے
03:56عوالے سے جو ہے کائنڈلی بتائیں جناب میں یہ ضرور کہنا چاہوں گا کہ
04:01پاکستان کی یوت بہت باصلاحیت ہے اقوام عالم میں اس کا ایک بہت ہی
04:08انفرادی تصور ہے اور یہ انفرادیت کی حامل ہے ضرورت اس عمر کی ہے
04:15کہ اسے مصبت اور خیر کے کاموں کی طرف متوجہ کیا جائے اور میں اپنی
04:19ساری یوت کو آج پیغام دینا چاہتا ہوں کہ پاکستان کبھی بھی زمین کا
04:24صرف ایک ٹکڑا نہیں ہے بلکہ یہ رب کریم کے بڑے اور عظیم احسانوں میں سے
04:28ایک احسان ہے خیال رہے کہ ہمیں اختلاف رائے اگر کبھی ہو بھی تو
04:34ضرور کرنا چاہیے لیکن کبھی بھی اپنی ماں دھرتی اور ملک پاکستان کی
04:38طرف کبھی بھی ہمیں نگاہ نہیں اٹھانی چاہیے اور کبھی بھی ہمیں
04:42پاکستان کے بارے میں رائے دینی نہیں چاہیے اس طرح سے کہ وہ رائے
04:46ہماری سوال بن جائے سوالیاں نشان ہو جائیں آئیے ہم کوشش کریں
04:51کہ اپنے آنے والی نسلوں کو ایک شاندار ملک حوالے کر کے جائیں نہ کہ
04:57ایک ایسا ملک جو قابل اصلاح ہو
05:00جو اسکریت پسندی کا دور جو ہے رائج ہے پاکستان کے اندر جو ہے
05:04دہشتگردی کے تسلسل کے ساتھ جو ہے واقعات ہو رہے ہیں اس کیلئے جو
05:08فاؤنڈیشن ڈیوز کی جاتی ہے ہمیشہ وہ اسی کے بارے میں بار بار جو ہے وہ
05:12بات کرتے ہیں کہ یہ جمہوریت جو ہے یہ کفر ہے اور جو پاکستان کا
05:17نیک کانسٹیٹوشن ہے یہ انسلامک ہے تو یہ پروپاگینڈا جو ہم سنتے
05:23رہتے ہیں اور کئی جگہوں سے سنتے ہیں کوئی ایک گروپ تو اب ہے نہیں ملٹیپل
05:27جگہوں سے یہ بات آتی رہتی ہے یہ پروپاگینڈا کرنا جو ہے خود
05:32کتنا خطرنا کے آپ کی نظر میں دیکھئے یہاں دو بات میں ارز کروگا
05:36پہلی بات تو اس پروپاگینڈا سے متعلق ہے کہ دراصل جو دشمن قوتیں
05:42ہیں جن کا کبھی بھی کسی ریاست سے کسی ملک سے کسی جمہوریت سے کسی
05:48مذہب سے کسی قوم سے نہ کبھی تعلق رہا ہے نہ کبھی رہے گا وہ
05:54ایک دہشتگرد یا ایک خود ساختہ ایک تصور لے کر اٹھنے والی جو بھی
06:01کوئی تحریک ہوگی وہ دین اسلام کی نظر میں مسترد ہے اب وہ اپنے
06:07بیانیے کو گزشتہ عرصے میں کمزور کر چکے انہوں نے جس جس عنوان جس
06:13جس نام سے وہ میدان میں اترے وہ سب کمزور ہوتے چلے گئے وہ کبھی
06:18یوت کے لیے اترے کبھی خواتین کے حقوق کے لیے اترے کبھی وہ اپنے
06:24انفرادی صوبائی حقوق کے لیے اترے کبھی وہ علاقائی حقوق جس بھی
06:29عنوان سے وہ آئے وہ سب کے سب رد اور مسترد ہو گئے اب ایک آخری
06:33کوشش کے طور پر چونکہ بیانیاں ان کا کمزور ہو گیا دوبارہ سے پھر وہ
06:38مذہب کی آڑ لے کر اس کو اسلامی نظریے اور اسلامی الفاظ کے ساتھ جوڑ کر
06:45ایک نئے پروپیگنڈے کی کوشش کر رہے ہیں جسے آپ نے بہت خوبصورت
06:48کہا کہ ایک پروپیگنڈا ہے اس کی کوئی حقیقت نہیں ہے پاکنی عوام
06:52اللہ کے فضل و کرم سے اور ہماری یوت اسے مسترد کر چکی ہے اور
06:57اس کی کوئی حقیقت نہیں ہے اور جہاں کہ ہی حقیقت اس کی دکھتی ہے وہ
07:02ایک پروپیگنڈا سے زیادہ کی نہیں ہے اور الحمدللہ پاکستان کی حکومت
07:07حکومت پاکستان کی ریاست اور پاکستان کی عوام اس قدر مضبوط ہیں
07:13کہ کبھی بھی کسی بھی درجے میں اللہ کے فضل و کرم سے کوئی فتنہ
07:17کسی بھی عنوان سے آئے گا اس کی سرکوبی کے لیے انشاءاللہ
07:21متحد بھی ہیں اور اسے ختم کر کے چھوڑیں گے دوسری بات آپ نے کی
07:24کہ اس پروپیگنڈا کے اعتبار سے جو بعد میں دہشتگرد تنظیمیں
07:33تعاون کرتی ہیں یا تعاون مانگتی ہیں یا عالمی سطح پر ان کا
07:37تعاون کیا جاتا ہے کسی ملک کو کمزور کرنے کے لیے یہاں پر میں
07:41ایک دین اسلام کا ادنا طالب علم کی حیثیت سے حدیث پاک کا قرآن
07:45کریم کا ایک طالب علم ہونے کی حیثیت سے میں ایک روایت اپنے سامین
07:49کی نظر کرنا چاہتا ہوں کہ جس کے اندر میرے اور آپ کے حبیب
07:53صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پاک ارشاد ہے من قاتل تحت رأیت
08:00عمیت اب یہ الفاظ بہت اہم ہے من قاتل تحت رأیت عمیت اسی یہ
08:07صحیح مسلم کی روایت ہے آپ دیکھئے کہ اگر یہ مضمون جو آج میں
08:11عرض کر رہا ہوں اگر یہ ہمارے سارے لوگوں کی سمجھ میں آ جائے اور
08:16یقینی طور پر انہیں رہنمائی کی ضرورت ہے کسی بھی ایک پاکستانی
08:20مسلمان کو کسی بھی ایک پاکستانی درد دل رکھنے والے انسان کو آپ
08:25جب یہ مضمون اچھے سے سمجھا دیتے ہیں پھر گنجائش نہیں رہتی
08:29کسی قسم کے پروپیگنڈے سے متحصل ہونے کی کیا فرمایا کہ من قاتل
08:32تحت رائیت عمیت او یدعو الہ عصبیت یہ الفاظ ہیں اور فرمایا
08:38کہ من خرج علی امتی یدرب برہا وفاجرہا یہ تین مضمون ہیں کہ جس
08:44کے اندر فرمایا کہ جو کسی ایسے جھنڈے کے نیچے جمع ہو کہ جس کا
08:48کوئی پسمنظر نہیں ہے اور جس کا کوئی فیوچر نہیں ہے آپ ذرا دیکھئے
08:54اور پھر فرمایا جس کے مضمون ارز کر رہا ہوں اور پھر فرمایا
08:57کہ جو کسی کو کسی بھی نویت کی عصبیت کی طرف بلائے کسی نویت کی
09:02لشانی ہو علاقائی ہو نظریاتی ہو مسلکی ہو سیاسی ہو کسی بھی نویت
09:09کی عصبیت کی طرف بلائے ایک چھوٹی سی بریک لیتے ہیں اور ہم
09:13جو ٹوپک ڈسکس کریں گے وہ ہے نیشنلزم کے اندر جو ہے اسلام
09:19کا تصور یا اسلام کے اندر جو ہے وہ نیشنلزم کا ایک تصور جو
09:22ایک سوال جو ہے وہ بار بار جو ہے وہ سامنے جو ہے وہ آتا ہے
09:25اس پر بھی بات کریں گے ایک چھوٹا سی بریک لیتے ہیں واپس آتے ہیں
09:28ویلکم بیک
09:32الیا صاحب آپ بریک سے پہلے جو ہے وہ کچھ اہم بات جو ہے وہ کر رہے تھے
09:37وہ پلیس جو ہے کنٹینیو کریں کریں
09:39میں ارز کر رہا تھا کہ اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:43کے نام لیوہ ہیں اور ہر مسلمان کی ہر پاکستانی کی جان قربان ہے
09:49یہاں میں اپنے تمام سننے والوں کو دنیا بھر کے مسلمانوں کو
09:54اور پاکستانیوں کو یہ دعوت فکر دینا چاہتا ہوں
09:56کہ میرے اور آپ کے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
10:00شہی مسلم کی روایت ہے فرمایا کہ
10:03من قاتل تحت رأیت عمیت
10:06اور دوسری جگہ آتا ہے اسی کی اگلے حصے میں
10:09اور پھر تیسرے الفاظ آتے ہیں
10:13یہ تین عنوان ہیں اور اس کے بعد ایک اس کا نتیجہ ہے
10:23اور وہ نتیجہ یہ ہے کہ
10:24کیا مطلب کہ جو سخص کسی بھی خود ساختہ
10:30میں اس کا مضمون عرض کر رہا ہوں
10:31خود ساختہ ایک نظریہ کے تحت
10:34ایک اندھے جھنڈے کے نیچے
10:36ایک اندھے تصور کو لے کر اٹھے
10:38اور اسی طرح کوئی شخص عصبیت کی طرف بلائے
10:42کسی بھی درجہ کی عصبیت
10:44چاہے وہ لسانی ہو وہ قومی ہو
10:46وہ صبائی ہو وہ مسلکی ہو
10:49وہ سیاسی ہو
10:50آپ ذرا اندازہ فرمائیے
10:51یہ دعوت فکر ہے
10:53یہ دعوت فکر ہے
10:55اور پھر فرمایا کہ
10:56تیسرا کہ وہ کسی ایسے گروہ کا حصہ بنے
11:00یا خود وہ یہ کام شروع کرے
11:02کہ جس میں وہ امت کے معصوموں کو قتل کرے
11:06انہیں مارے یضربو بر رہا و فاجی رہا
11:09بغیر کشی تمیز کے
11:10کہ کون بھلا تھا اور کون برا تھا
11:12اس کے بعد میرے اور آپ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
11:16قیامت تک کے لیے یاد رکھنا
11:18فَلَيْسَ مِنِّي وَلَسْتُ مِنْهُ
11:20اس کا مجھ سے اور میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے
11:23آپ مجھے بتائیے کہ
11:25مذہب کے نام پہ
11:26مذہب کا عنوان لے کر
11:28مذہب کی تشریح کرتے ہوئے
11:30کہاں غافل ہو جاتے ہیں ہم
11:32اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے اتنے واضح ارشاد
11:35جو سمجھتا ہوں کہ آج پاکستان کے براہ راست
11:38موجودہ حالات کے پیش نظر
11:40شاید اس سے وضاحت اور زیادہ
11:42کیا میرے حبیب فرماتے
11:43صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:45تو اس لیے مجھے اور آپ کو
11:48سمجھنے کی ضرورت ہے
11:49کہ غلط فہمیوں سے نکلیں
11:51اور ایک اصولوں کی بنیاد پر
11:54قرآن و سنت کی بنیاد پر
11:56احادیث مبارکہ کی بنیاد پر
11:58جو دین اسلام کی ایک واضح مکمل
12:00تشریح پاکستان کے
12:02اہل علم نے اور خاص طور پر
12:04میں یہاں ایڈ کروں گا کہ جو پیغام
12:06پاکستان کی صورت میں
12:07ہزاروں تمام مقاتب فکر
12:10کے علماء نے جو ایک دستاویز
12:12تیار کی ہے جس کی اندر
12:14کسی بھی نویت کے کسی بھی
12:16ظلم اور زیادتی کے
12:18انفرادی تصور کو اور
12:20حتیٰ کے مسلح کسی بھی قسم
12:22کے جد و جہت کو ناجائز
12:24اور حرام قرار دیا گیا ہے
12:25اس سے زیادہ ہمارے لیے شاید ہی
12:27کوئی آج کے دور کے اندر
12:29رہنمائی کی اور چیز موجود ہے
12:31میں آپ سے ایک سوال جو بار بار
12:34پوچھا جاتا ہے اور
12:35خصوصی طور پر ان علاقوں میں جہاں پر
12:38کچھ نہ کچھ وائلنس کا
12:40جو ہے وہ چکر جو ہے
12:42وہ چل رہا ہے پاکستان کے اندر
12:43وہاں سے ایک چیز جو ہے
12:45جو سٹیٹ کے حوالے سے کی جاتی ہے
12:48ایک تو کونسٹیٹوشن کے حوالے سے
12:50کہ جو پاکستان کا
12:52کونسٹیٹوشن ہے اس میں اسلامی
12:54کیا ہے یہ سوال جو ہے وہ پوچھا جاتا ہے
12:55دوسرا جو ایک چیز
12:58جس کے بارے میں بار بار
13:00جو ہے وہ شرعی
13:02اصولوں کے مطابق جو ہے وہ
13:04questions جو ہے وہ سامنے آتے ہیں
13:05وہ ریاست کے خلاف جو ہے
13:08مسلح جد و جہد کا
13:09اس کو ذرا ڈیٹیل میں
13:11ہنڈلی جو ہے وہ سمجھائیں کیونکہ آڈینس اور
13:14لوگ یہ سوال جو ہے وہ بار بار پوچھتے رہتے ہیں
13:16آپ نے
13:18دو باتیں کی پہلی بات
13:20آپ نے کونسا پہلا حصہ
13:24جو پہلا حصہ تھا وہ
13:25constitution of پاکستان کے حوال
13:27پہلی بات آپ نے جو فرمائی کہ پاکستان
13:30کا آئین خیال رہے
13:32کہ پاکستان کے آئین
13:34کے بارے میں ہر وہ شخص
13:36بات کرتا ہے جس نے شاید آج
13:38تک آئین پڑھا ہی نہیں ہے یا دیکھا ہی
13:40نہیں ہے جبکہ ہمارا آئین ہر جگہ
13:42پر موجود ہے ایک کلک پر
13:43ہمارے سامنے آ سکتا ہے
13:45الحمدللہ رب العالمین
13:471973 کا
13:481973 کا جو ہمارا آئین
13:50جو ایک مسلمہ حقیقت بن گیا
13:53اللہ کے فضل و کرم سے
13:55اس کے اندر قرآن و سنت کے منافع
13:57کسی بھی چیز کا تصور کبھی بھی نہیں ہوگا
14:00اور الحمدللہ
14:01اس پر ہزاروں اہل علم
14:04اہل علم کی
14:05آرام موجود ہیں اور میں
14:07ایک بات یہاں عرض کروں
14:09کہ کسی ایک قانون کے پیش نظر
14:12کسی ایک
14:13فیصلے کے پیش نظر
14:15آپ کو اختلاف رائے کا حق ہے
14:17لیکن شریعت نے اس کی حدود مقرر کی ہے
14:20کہ آپ نے اختلاف رائے کرنا ہے
14:22تو بھی یاد رکھیے کہ رہنمائی
14:24پھر ہمیں کتاب و سنت سے اور قرآن و سنت سے لینی پڑے گی
14:27اللہ کی حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت متحرہ سے لینی پڑے گی
14:31اور اس کی تشریح بھی وہ
14:33جس پر امت کا اجماع ہے
14:35جس پر تمام امت متفق ہے
14:37پاکستان اس اعتبار سے بہت زرخیز ملک ہے
14:41کہ الحمدللہ پاکستان کے اہل علم کی جو دینی آرہا ہے
14:44وہ پوری دنیا کے اندر ایک بہت اونچی حصیت رکھتی ہے
14:48جب پاکستان کے تمام علماء کا بالاتفاق
14:52یہ تصور ہے
14:54کہ یہ آئین اسلام سے متصادم نہیں ہے
14:57تو پھر اس کے بعد
14:58کسی درجے کے پروپیگنڈے سے متصر ہونا
15:01یا کسی ایک ایسے آدمی کی رائے سے
15:03پروپیگنڈے کا حصہ بن جانا
15:06کہ جس کا کوئی دین اسلام کے ساتھ
15:09یا کم از کم
15:11جو مروجہ ہمارا
15:13جو نظام ہے
15:14اس کے ساتھ بھی اس کا کوئی لگاوہ نہیں ہے
15:15معلومات بھی نہیں ہیں
15:16یعنی اگر کوئی اختلاف رائے ہے بھی
15:20وہ بغاوت کیلئے کوئی ذریعہ نہیں ہے
15:22اس کی گنجائش ہی نہیں ہے
15:23بغاوت کے بارے میں تو
15:25تصور ہی نہیں ہے
15:27کہ کسی بھی نویت کی
15:28اس سے پہلے بھی اشارہ دے چکا ہوں
15:31کہ ہزاروں علماء کا اتفاق
15:33اور پھر یہ اتفاق
15:35حرمین شریفین تک پہنچا
15:37اور پھر یہ اتفاق
15:38ملائشیا انڈونیشیا تک گیا
15:39اور وہاں کے اہل علم نے
15:41اسے سراہا
15:42اور اظہر تک گیا
15:43وہاں کے اہل علم نے
15:45آپ مجھے بتائیے
15:46کہ دنیا بھر کے تمام علماء
15:48جس کے اندر ہر مکتبہ فکر کے
15:50شیعہ سنی کی کوئی
15:51تو اس کے اندر تفریخ نہیں ہے
15:53اس میں دیوبندی بریلوی
15:54اہل حدیث کی کوئی تفریخ
15:55سب نے جب اتفاق کر لیا
15:57اور اس کے باوجود
15:59میں یہ بات کروں
16:00کہ نہیں
16:00جو چیز مجھے سمجھ میں آئی ہے
16:02دنیا بھر میں کسی کو سمجھ میں نہیں آئی
16:04تو پھر یقینی طور پر
16:05ایسے شخص کو
16:06اپنی ذہنیت کا
16:07اور اپنی اس بیماری کا
16:09علاج کرانے کی ضرورت ہے
16:10اور سننے والوں کو
16:11اور خاص طور پر
16:13جو متاثر ہوتی ہیں
16:14میں ان سے کہوں گا
16:15آپ کو محبت سے
16:16میں دعوت فکر دیتا ہوں
16:18کہ دیکھئے
16:18کبھی کسی بیمار آدمی کے پیشے لگ کر
16:21اس کی رائے کے پیچھے لگ کر
16:22آپ کبھی بھی
16:23کوئی تندرست اور توانا
16:25آواز کا حصہ نہیں بن سکتے
16:27اور دوسری بات
16:29دوسرا سوال
16:30دوسرا سوال جی میرا یہ تھا
16:32کہ مسلح جد و جہد کی طرف
16:34جو بات جو کی جاتی ہے
16:35اور اس سے لوگ جو ہے
16:38وہ متاثر ہو کر
16:39جو ہے یہ سوال پوچھتے ہیں
16:40کہ بغاوت تو نہیں
16:41لیکن مسلح جد و جہد
16:43جو ہے وہ ہونی چاہیے
16:43اس کے حوالے سے بتائیے
16:45ریاست کے خلاف
16:47مسلح جد و جہد
16:49اس کے بارے میں پھر میں یہ ارز کروں گا
16:52کہ ہمارا وہ جو بیانیاں ہیں
16:53پیغام پاکستان
16:54اس کے بنیادی شق ہی یہ ہے
16:57کہ کسی بھی درجے کی
16:58مسلح جد و جہد
16:59اس کی گنجائش نہیں ہے
17:01اور وہ صرف گنجائش
17:02پاکستان کے آئین اور قانون
17:04کے مطابق نہیں وہاں ذکر کی گئی
17:05بلکہ بتایا گیا
17:06کہ دین اسلام میں
17:08اس کی گنجائش نہیں ہے
17:09آپ پڑھ کے دیکھئے
17:10اللہ کی حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:13کے ارشادات
17:14آپ پڑھ کے دیکھئے
17:15اللہ جللہ جلالہو کا کلامِ الہی
17:17اور اس کی تفسیر اور تشریح
17:18جس کے اندر واضح طور پر ملتا ہے
17:20کہ ریاست کی اپنی ذمہ داریاں ہیں
17:23اور دیکھئے
17:24ابھی قریب زمانے میں
17:26قریب دنوں میں
17:27یہ جو ایک تصور ہے
17:29جسے
17:30جہاد کا نام دے دیا جاتا ہے
17:33ریاست کے خلاف جہاد
17:34خیال رہے
17:35میں آج یہ بات بہت واضح کرنا چاہتا ہوں
17:38کوئی جہاد جہاد نہیں ہے
17:40جب تک کہ ریاست کی طرف سے
17:42اس پر باقاعدہ اعلان نہ ہو
17:44اور ریاست کی طرف سے
17:46جب تک اس کی ذمہ داری
17:47قبول نہ کی جائے
17:48اب آپ دیکھئے
17:49قریب زمانے میں
17:50ہمارے دشمن ملک نے
17:51ہم پر حملہ کیا
17:53اور پاکستانی ریاست نے
17:55جہاد کا اعلان کیا
17:56اور اللہ تعالیٰ کی کیسے مدد آئی
17:58کہ جس کے اندر
17:59الحمدللہ
18:00پاکستانی عمام بھی
18:02اور پاکستان کی حکومت بھی
18:04پاکستان کی ریاست بھی
18:05سارے کے سارے بنیان و مرسوس
18:08سیسا پلائی ہوئی
18:09دیوار ثابت ہوئے
18:10اس لیے کہ وہ
18:11ریاست کی طرف سے تھا
18:12یہ ہے حصل میں
18:13جہاد کا تصور
18:14شکریہ ڈاکٹر صاحب
18:16thank you very much for watching
18:17خدا حافظ