Ehsaas Telethon - Qurbani Appeal
Fund Raising from International Community.
Cow Share in Pak || 80$
Cow Share in IND || 37$
Cow Share in JAMMU & KASHMIR || 90$
Cow Share in Somalia || 60$
Cow Share in JAMMU & KASHMIR || 85$
Pakistan Goat || 160$
India Goat || 160$
Kashmir Goat/Sheep || 195$
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Online: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
Fund Raising from International Community.
Cow Share in Pak || 80$
Cow Share in IND || 37$
Cow Share in JAMMU & KASHMIR || 90$
Cow Share in Somalia || 60$
Cow Share in JAMMU & KASHMIR || 85$
Pakistan Goat || 160$
India Goat || 160$
Kashmir Goat/Sheep || 195$
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Online: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00I don't know.
00:30जो सफेद पोश तपका है पामदनी वाला तपका है हेंट्व माउत तपका है नाजरीन महतरम उन लोगों की अश्क शोई उन लोगों की फर्याद रसी उदाद रसी के अहत्माम के लिए
00:39الحمدللہ احساس اس وقت نہ صرف پاکستان بلکہ بنگلہ دیش شومالیا ہندوستان اور ہمارے آزاد جمہو کشمیر میں فعال ہے
00:50آپریشنل ہے اور الحمدللہ اس سال احساس ان جگہوں پر ان ممالک میں احتمام قربانی احتمام اجتماعی قربانی کرنے جا رہا ہے
01:00آپ کے ساتھ آپ کے دیوئے ڈونیشنز کے سبب اور ناظرین محترم الحمدللہ بہت بڑے پیمانے پر انشاءاللہ سیکڑو خاندان اس اجتماعی قربانی کے مرحلے سے فیضیاب ہو سکیں گے
01:12گوشت کی ترسیل کا احتمام ان تمام خاندانوں تک یقینی بنایا جائے گا کہ جو اس وقت احساس کے پاس ایسے بشمار خاندانوں کی تفصیلات موجود ہیں
01:23لسٹڈ ہیں اور انشاءاللہ ان لوگوں کے لیے یہ احتمام قربانی کیا جائے گا احساس الحمدللہ ایک ایسا باوقار اور باعتماد ادارہ ہے
01:32کہ جس میں ہر حوالے سے ایک نظم و ضبط ہے ایک چیک انڈ بیلنس کا نظام موجود ہے اور ہماری منجمنٹ ہر حوالے سے بہت زیادہ گہری نظر رکھتی ہے
01:43کسی بھی حوالے سے ضرورت ہو کسی بھی حوالے سے لوگ اس مشکل اور مصیبت میں مبتلہ نظر آتے ہیں
01:51کہ انہیں ضرورت ہے اور ان کی مدد و معاونت کی جائے تو احساس ہر موقع پر ان کے لیے اپنی خدمات کو پیش کرتا ہے
01:59کوئی ملک خانہ جنگی کا شکار ہو احساس وہاں پہنچتا ہے اور اپنی مدد کو پیش کرتا ہے
02:04ماضی میں سیریا کی مثال ہمارے سامنے ہے ہمارے فلسطینی مسلمان بہن بھائیوں کی جب مدد و معاونت کا مرحلہ آیا
02:13اس کے علاوہ ناظرین محترم جہاں بہت سارے شعباجات کی ہم بات کرتے ہیں وہیں چیدہ چیدہ ڈیٹیلز میں چاہوں گا
02:20کہ آپ کے سامنے ڈسکس کروں اگر ہماری مسلمان بہن بہنیں بالخصوص کے جو اپنے گھروں میں رہتے ہوئے
02:26محرم کی آدم موجودی کے سبب کوئی ایسا کام کرنا چاہتی ہیں کہ جو ان کے لیے بائزت روزگار کے طور پر ثابت ہو
02:34اور ان کے لیے آسانی پیدا کرنے والا کوئی ایسا کام ہو کہ جو اپنے گھر والوں کے لیے وہ کفالت کے لیے اس ذمہ داری کو احسر انداز کے ساتھ سر انجام دے سکیں
02:43تو آپ کے جانب سے اگر نائنٹی سیون ڈالرز ڈونیٹ کیے جاتے ہیں تو ایک سلائی مشین ان کے لیے آپ بطور تحفہ بطور ہدیہ
02:51تھرو آف احساس پیش کر سکتے ہیں اور ایسے خاندانوں میں ایسی ماں و بہنوں کے لیے یہ احتوام احساس کرتا ہے
02:57اور ان تک وہ ڈونیشن آپ کا جو دیا ہوا ہے اس کے ذریعے سے وہ سلائی مشین کا تحفہ ان کے ہینڈ آور کیا جاتا ہے
03:04اس کے علاوہ ناظرین محترم نجانے کتنے ہی ایسے لوگ ہیں کہ جو ہمارے دہی علاقوں ازلاؤ گھوٹوں میں رہتے ہیں
03:10اور کہ جن کے امراض کی جو تشخیص ہے وہی اس قدر دیر سے ہوتی ہے کہ وہ گردوں کے شدید امراض میں مبتلا ہو چکے ہوتے ہیں
03:18اور پھر انہیں ڈیالیسیس کی ضرورت پڑتی ہے تو احساس اس حوالے سے فری ڈیالیسیس سینٹرز قائم کرتا ہے ان کے لیے
03:25اور ان کے جو ڈیالیسیس کے سیشنز ہیں ان کا احتمام کیا جاتا ہے
03:29اس کے علاوہ وہ لوگ کے جو آنکھوں کی بیماریوں میں مبتلا نظر آتے ہیں ناظرین محترم
03:33ایسے لوگ کہ جو یا تو پیداشی طور پر آنکھوں سے محروم ہیں
03:37یا پھر زندگی گزارتے ہوئے کوئی ایسا مرحلہ درپیش آیا
03:48ایج فیکٹر میں پہنچ کر انہیں آنکھوں میں موتیا کا ایشیو ہو گیا
03:52تو ناظرین محترم ان کے لیے بھی احساس ایک ایسا احتمام کرتا ہے
03:56جو ان کے لیے بھرپور طور پر معاون و مددگار ثابت ہوتا ہے
04:00اس وقت جب ہم آپ سے مخاطب ہیں تو ہم آپ سے بات کر رہے ہیں
04:03سال دوہزار پر چیز کی اجتماعی قربانی کے حوالے سے بالخصوص
04:08اور آپ سے اس حوالے سے ڈونیشنز کی جو یوں کہہ لیجئے
04:11کہ الحمدلللہ ایک تانتہ اس وقت ہمارے کنٹرول روم میں بندہ ہوا ہے
04:15اور مجھے اس وقت ہی بتایا گیا جناب مسٹر ادنان محمد صاحب ہمارے ساتھ ہیں
04:22ماشاءاللہ خیر مقدم کرتا ہوں ادنان محمد صاحب آپ کا
04:25اور آپ نے 410 پاؤنس آپ نے پیش کی ہیں ماشاءاللہ
04:32ماشاءاللہ فاد بھائی دیکھیں یہ جذبہ لائے کے تحسین ہے
04:35اور ماشاءاللہ آپ نے تین بکرے پیش کی ہیں اپنی جانب سے
04:40پاکستان کے رہنے والے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
04:43ماشاءاللہ یہ جذبہ ان کا کس قدر لائے کے تحسین
04:45فاد بھی مچاؤں گا اس پر بھی کلام کریں
04:47اور لوگوں کو اس حوالے سے جہاں ہم کوشش کر رہے ہیں
04:51کہ سمجھایا جائے اور زیادہ سے زیادہ موٹیویٹ کیا جائے
04:54کہ دیکھیں وقت آ چکا ہے اور وہ وقت اب
04:58بالکل ہمارے نزدیک ہے کہ جب یوم النہار
05:00عیدالعظہ کا موقع ہمارے درمیان جلوہ فروز ہوگا
05:03اور ہمیں انشاءاللہ اللہ غیرہ میں اپنے اپنے طور پر
05:07قربانی کا فریضہ سر انجام دینا ہے
05:10وہیں ہم نے ان لوگوں کو بھولنا نہیں ہے
05:12جو ہمارے ہی معاشرے سے تعلق رکھتے ہیں اور ضرورت مند ہیں
05:14فاد بھی کیا کہیں گے ایک تو اس مرحلے پر زور دینے کی بہت ضرورت ہے
05:19خدمت کے حوالے سے اور ساتھ ہی ساتھ
05:21احساس کی جو دیگر خدمات کے جو گوشنوں پر بھی بچاؤں گا آپ کلام کریں
05:25لیکن ابھی ضرورت جسی چیز کی ہے جو مین فوکس ہے احساس کا وہ قربانی پروجیکٹ کی اوپر ہے
05:34آپ کو پتہ ہے کہ ٹائم بہت کم رہ چکا ہے
05:36روزانہ کی بنیاد پر ایک دن کم ہوتا جا رہا ہے
05:39اور آج کی ٹیلیتھون کے بعد مزید دن کم رہ جائے گا
05:41لیکن ضرورت اس بات کیے کہ جو لوگ ابھی موجود ہیں
05:45ان کی مدد کرنا جو لوگ منتظر ہیں
05:47جو لوگ انتظار میں جو ایک امید میں رہ رہے ہیں
05:50کہ سال بھی احساس گوشت کے انتظام کرے گا
05:52مجھے لگتا ہے ان کی جو امید ہے نا ان کو نہیں ٹوٹنا چاہیے
05:55اور یہ آپ پہ مشتمل کرتا ہے
05:57یہ آپ پہ ڈیپینڈ کرتا ہے
05:58کہ اگر آپ چاہیں تو ان کی امیدوں کو
06:00جو ان کی ضروریات ان کو پورے کر سکتے ہیں
06:02اپنے دیئے وے تھوڑے ڈونیشن سے ایک حصہ دیں
06:05اپنے ایک حصہ آپ کسی اور کو بتا سکیں
06:07تلقین کر سکیں کہ احساس نے اب یہ کام کر رہا ہے
06:10یہاں بھی ڈیسٹویپیشن کرنی یہاں بھی ضرورت ہے
06:11تو اس طریقے سے ایک گائے پوری تشخیل پا سکتی ہے
06:14اب سوچئے گا کہ تعداد بہت زیادہ ہے
06:17جانور سیکنڈوں میں قربان کرنا ہے
06:19لیکن جو لینے والے ان کی تعداد میں
06:20ہزاروں کا اضافہ ہوا ہے
06:22وجہ کیا ہے حالات سب کچھ پتے آپ کو
06:23ہم شروع سے ایک بات بار بار بتاتے آ رہے ہیں
06:25آپ کو اور آگے بھی بتاتے رہیں گے
06:27جب تک ہمارا ٹارگٹ پورا نہیں ہو جائے گا
06:30میں اگر دوسری حوالے سے بھی بات کروں
06:32اس حوالے سے بھی میں آپ کو گائے بھائے
06:34چیزیں بتاتے رہتا ہوں
06:35لیکن ابھی میں آپ کو گراؤنڈ لیٹ بھی بتاؤں
06:38کالز آپ کی بالکل آ رہی ہیں
06:40انفورمیشن لی جا رہی ہیں
06:41لیکن یہ یاد رکھیے گا کہ آپ کے پاس جو عید کا دن ہوگا
06:44بہت سے ممالک میں پاکستان میں تو ساتھ تاریخ ہوئے
06:47مطلب سیڈے دے کو عید ہوگی
06:48آپ کے ساتھ تاریخ ہو تو سمجھیں
06:50آپ کال کر سکتے ہیں
06:52آپ دونیشن مطلب آن لائن بھی دے سکتے ہیں
06:54ہاتھ لائن پہ کال کر کے بھی دے سکتے ہیں
06:57میں چاہوں گا کہ کوئی ایک دونر آگر
06:58سوڈیو میں کال کرے اس وقت
06:59اس لوکیشن کے اوپر کال کرے تو کیا ہی اچھا ہوگا
07:02اپنی آنکھوں سے مناظر آپ پی وی
07:04اسکرین پہ دیکھیں رہے ہیں
07:05آپ کوئی سوال بھی کر سکتے ہیں
07:08ہمیں کسی بھی چیز کے حوالے سے
07:09قربانی کے حوالے سے
07:10کوئی اور پروجیکٹ
07:11جو آپ کے دل کے زیادہ قریب ہو
07:13بہتر پورے سال سارے پروجیکٹ جاری رہتے ہیں
07:15لیکن رمضان کی
07:16اور عزق کے موقع پر
07:19قربانی کے گوشت کی جو تقسیم ہے
07:21اس سال میں ایک ہی بار ایوینٹ آتا ہے
07:22مسلمانوں کے لئے تو ابھی اگر میں بات کروں
07:25فوکس جو احساس کی ٹیم کا پوری منیجمنٹ کا
07:28قربانی کے گوشت کے لحاظ سے ہے
07:29جتنی زیادہ ڈونیشن موصول ہوں گی
07:32اس وافر مقدار میں
07:33اتنا ہی لوگوں کو
07:34کنٹریبیشن کا حق دار ہوگا
07:36اتنی زیادہ آپ چیزوں کو
07:37ڈسکیبیوٹ کر پائیں گے
07:38ان نو کے درمیان جو واقعی میں بہت ضرورت مند ہے
07:41اگر آپ دوسرے صبح جات کی بات کریں
07:43تو ریکھیں اس میں ہینڈ پم بھی ہے
07:44مسجد کے حوالے سے بھی ہے
07:46آئی کیم کے حوالے سے بھی ہیں
07:48سوئنگ مشین کے حوالے سے بھی ہوتا ہے
07:50لوگ کی فالو بیبوت کے لیے
07:52آرو پلانٹ بھی ہوتے ہیں
07:53اس کے اندر
07:53میڈیکل کیم بچوں کی
07:55کپڑوں کی تقسیم مطلب
07:56چھبیس سے زائد پروجیکٹ ہیں
07:58اس کے اندر
07:59کنٹریبیشن بہت ضروری ہے
08:01اس کے بغیر کسی ایک پروجیکٹ میں
08:03آپ کی کنٹریبیشن کے بغیر وہ چیز
08:06چل ہی نہیں سکتی
08:06وہ رن ہو ہی نہیں سکتی
08:08نہ اقترام ہوگی
08:08نہ اس کی شروعات ہوگی
08:10چھبیس سے زائد پروجیکٹ
08:11آپ کے احساس آپ کا ادارہ ہے
08:13یہ کیٹل فارم آپ کا ہے
08:14لیکن
08:15میں جو آپ سے پرزور اپیل کرنا چاہوں گا
08:17اس بات کی
08:18کہ ٹائم کم رہ گیا ہے
08:19جی ہاں
08:20بہت کم وقت
08:21روزانہ کی بنیاد پہ
08:22ٹائم کم اس حوالے سے رہ گیا ہے
08:24کہ دیکھیں
08:25ابھی ہم لوگ بکری کا انتظار کر رہے تھے
08:27جلو عزا کا
08:28وہ آپ بھی چھکیے سر کی اوپر ہے
08:30گزر بھی جائے گی
08:31لیکن
08:31وقت تو گزر جائے گا
08:33لیکن جو لوگوں کی امیدیں ہیں
08:35جو لوگوں کا جذبہ ہے
08:36ہم سے جڑاوہ جو احساس ہے
08:38آپ لوگوں کا
08:39اور جو ضروریات ہے
08:40لوگوں کی جو احساس نے
08:41ان سے وعدہ کیا پورا کرنے کا
08:43دیکھیں
08:43میں شروع سے کہتا ہوں
08:45اللہ کی ذات پورے کروانے والی ہے
08:46بلکل ایسا ہے
08:47ہر ضرورت آپ کی میری اور لوگوں کی
08:48لیکن جو وسیل
08:50ایک بریج ہے
08:51وسیلہ آپ لوگ ہیں
08:52ذریعہ آپ لوگ ہیں
08:53بے شک آپ لوگ کے دیئے
08:54ڈونیشن کے بغیر
08:55کوئی بھی
08:56پروجیکٹ پائے تکمیل تک
08:57نہیں پہنچ پائے گا
08:58بلکل ایسا ہی
08:59نہیں پہنچ پائے گا
09:00بلکل ناممکن سی بات ہے
09:01اور ناظرین محترم
09:02آپ کے تعاون کے سبب ہی
09:04آج الحمدللہ
09:05ہم اپنے کیٹل فارمز سے
09:06آپ سے مخاطب ہیں
09:08اور یہ تمام تر احتمام
09:10فقط آپ کے ڈونیشنز کے ذریعے ہی
09:12ممکن ہو پایا ہے
09:14کہ آج الحمدللہ
09:15اور ہر سال
09:16الحمدللہ
09:16ہم اس پیمانے پر
09:18اس منظم انداز کے ساتھ
09:20خدمت انسانیت کے جذبے سے
09:21سرشار ہو کر
09:22اس کار خیر کو سرانجام دیتے ہیں
09:24اور ناظرین گرامی
09:25ایک قدر آپ یہ دیکھیں
09:26ماشاءاللہ
09:26آپ کو آپی ٹیلیویجن
09:28اسکین پر بھی دکھائے جا رہا ہے
09:29میرے اطراف میں
09:30میرے دائیں بائیں
09:31اور میرے سامنے
09:32ہر طرف
09:33ماشاءاللہ
09:34جانوروں کی ایک کسرت موجود ہے
09:35اور یہ جتنے جانور ہیں
09:37ناظرین محترم
09:38یہ سب آپ کے
09:39ڈونیشنز کے سبب بھی
09:41ہمارے لیے یہ ممکن ہو پایا
09:42کہ ہم انہیں یہاں پر لے کر آئے
09:44میں بحیثیت احساس کا نمائندہ
09:47اس بات کو آپ کو سامنے کر رہا ہوں
09:49اور بہت زیادہ خوشی اور مسررت ہے
09:51مجھے بھی اور فاد بھائی کو بھی
09:53کہ ہم بہت زیادہ
09:55ایک بہتر پیمانے پر
09:57الحمدللہ
09:57اچھے پیمانے پر
09:59یہاں پر جانوروں کو لا چکے ہیں
10:01لیکن ابھی بھی جس حساب سے
10:03ہمارے پاس جو خاندان لسٹڈ ہیں
10:06اور جو انیکسپیکٹڈلی ہم جانتے ہیں
10:08کہ ہمیں آن دا سپورٹ
10:09جب ہم وہاں پر موجود ہوں گے
10:10تو بہت سے ایسے نیولی ایریاز ہوں گے
10:13جن کی جانب ہمیں موف کرنا ہوگا
10:16اور جس کے حوالے سے ہم آپ سے درخواست بھی کر رہے ہیں
10:19کہ جہاں پر ایسے خاندان آباد ہیں
10:23جو زیادہ مستحق ہیں
10:25نادار ہیں
10:25اور یکسہ طور پر
10:27ویسے ہی ہیں جیسے جس طبقے کی مدد
10:29ہم اس وقت کر رہے ہوں گے
10:30اور وہاں پر موجود لوگ نشاندہ ہی کریں گے
10:32کہ ہماری ہی آبادی سے کچھ مسافت پر
10:35ایک اور ایسی آبادی چھوٹی سی موجود ہے
10:37کہ جہاں واقعتاً اس گوشت کی اشتر ضرورت ہے
10:40تو ہم پھر
10:41یوں کہہ لیجے کہ اعلانیہ طور پر نہیں
10:44اس وقت ہم اسی لئے ان جگہوں کا
10:45آپ کے سامنے اعلان نہیں کر رہے
10:47اس کی وجہ یہی ہے
10:48کہ یہ سرپرائز لوکیشنز ہیں
10:50کہ جن کی جانب ہم موف کریں گے انشاءاللہ
10:52اور کسی بھی ایسے مقام کے لیے
10:54اگر آپ اپنا ڈونیشن پیش کرنا چاہیں
10:56سیونٹی ڈالرز کی رقم
10:58ہمیں آپ کی جانب سے درکار ہے ناظرین و محترم
11:00یہ ایک شیئر ہے
11:01جو بڑے جانور میں آپ پیش کر سکتے ہیں
11:03سیونٹی ڈالرز میں آپ ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
11:06کسی بھی ایسے متفرق مقام کے لیے
11:08کہ جو ابھی اناؤنس نہیں کیا گیا ہے
11:11انشاءاللہ بہت جلد
11:12اس جانب ہم رغبت کریں گے
11:14اور اس جانب ہماری مومنٹ ہوگی
11:16ساتھی پاکستان کے رہنے والے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
11:19آپ ایٹی ڈالرز میں
11:21ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
11:22بڑے جانور میں
11:23اس کے علاوہ ہمارے ہندوستانی مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
11:27یہی احتمام آپ کر سکتے ہیں
11:28تھرٹی سیونٹ ڈالرز میں
11:30اور اس کے علاوہ اگر آپ یہی احتمام
11:32ہمارے آزاد جمع کشمیر کے رہنے والے
11:34مسلمان بہن بھائیوں کے لیے کرنا چاہیں
11:36تو نائنٹی ڈالرز میں
11:38آپ یہی احتمام کر سکتے ہیں
11:39یعنی ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
11:41بڑے جانور کے اندر
11:42اور اس کے علاوہ
11:43بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے
11:45ہمارے بہن بھائیوں کے لیے
11:46ہمارے ان مستحق خاندان سے
11:49تعلق رکھنے والے لوگوں کے لیے
11:51آپ احتمام کر سکتے ہیں
11:52بڑے جانور میں
11:53ایک شیئر ایٹی فائیو ڈالرز میں
11:55آپ یہ قربانی کا فریضہ بھی
11:58اپنی جانب سے سر انجام دے سکتے ہیں
11:59اور ان کی خدمت کا بھی
12:01ایک جذبہ جو کہ آپ کے دل میں موجود ہے
12:03وہ خدمت بھی پوری
12:05ان کی وہ خدمت بھی کی جائے گی
12:06ان سے دعائیں بھی لی جائیں گی
12:08اور وہ جو دعائیں ہیں
12:09در حقیقت وہی دنیا و آخرت میں
12:11آپ کا اور ہمارا بہترین سرمایہ ہے
12:13اور یقین جانے ہیں
12:14کہ دنیا میں بھی ایسے لوگ
12:16ترو تازہ رہتے ہیں
12:17شاداب رہتے ہیں
12:18ان کے چہرے کھل کھلاتے رہتے ہیں
12:19مسکراتے رہتے ہیں
12:20دلی طور پر تمانیت ہوتی ہے
12:22دلی طور پر آسودہ حال ہوتے ہیں
12:24یقین جانے ہیں
12:25ایسے بہت سے لوگ بہنے دیکھیں
12:26کہ جو بظاہر اتنے زیادہ
12:30سٹیبل نہیں ہوتے فانینشلی
12:32جتنی ان کی محدود آمدنی ہیں
12:35اسی میں رہتے ہوئے
12:36وہ ایک شیئر ضرور نکالتے ہیں
12:38اللہ کی راہ میں خج کرنے کے لیے
12:39اپنے مسلمان بہن بھائیوں کی خیرخواہی کے لیے
12:42خدمت کے لیے
12:42اپنے خاندان کے لوگ ہوں
12:44یا اپنے پڑوس میں رہنے والے لوگ ہوں
12:46اطراف کے لوگ ہوں
12:47کسی کے لیے بھی
12:48اور احساس کے ساتھ مل کر بھی
12:50ایسے بہت سے لوگ اپنا کردادہ کرتے ہیں
12:52تو یقین جانے
12:53ایسے لوگ کے جو دل کے امیر ہوتے ہیں
12:55ہم نے انہیں کبھی بھی
12:57مفلوق الحال نہیں دیکھا
12:58پریشان حال نہیں دیکھا
12:59اور ایسے لوگ کبھی بھی
13:01کسی کے سامنے دستے سوال دراز نہیں کرتے
13:04بلکہ ہمیشہ دینے والوں میں ہی
13:06شامل رہتے ہیں
13:07گو کہ خود فائننشلی اگر
13:08بہت زیادہ سٹیبل نہ بھی ہوں
13:10اور پھر کیا بات ہے ان لوگوں کی
13:12کہ جو فائننشلی سٹیبل ہوں
13:13اللہ نے جنہیں اتنا عطا فرمایا ہے
13:15جو دل کے بھی غنی ہیں
13:17اور یعنی یوں کہہ لیجئے
13:19کہ انہیں اللہ تبارک و تعالی نے
13:20اس حوالے سے بھی غنی رکھا ہوا ہے
13:22کہ وہ جی کھول کر
13:24اللہ کی راہ میں اپنے امبال کو خرج کرتے ہیں
13:26تو اسلام نے ہمیں دونوں حوالوں سے
13:29متنبک کیا ہے
13:30ہمیں دونوں حوالوں سے آگئی دی ہے
13:32اور ہمیں بتایا گیا ہے
13:33کہ سروں والانیتاً
13:35مقفی طور پر بھی
13:36چھپا کر
13:37اور اعلانیہ طور پر بھی
13:38دونوں طریقے سے
13:39اللہ کے بندوں کی خدمت کی جائے
13:41ناظرین محترم
13:42اس کے علاوہ
13:42اگر آپ پاکستان یا انڈیا میں رہنے والے
13:44بہن بھائیوں کے لیے
13:45گوٹ کی قربانی کرنا چاہے
13:47تو یقصہ طور پر
13:48یہی اماؤنٹ
13:49دونوں ممالک میں
13:50اپلائے ہوتا ہے
13:51ایچ کنٹری میں
13:52آپ کا اماؤنٹ دیا جائے گا
13:53ون سکسٹی ڈالرز میں
13:55آپ پاکستان میں بھی
13:56گوٹ کی قربانی کر سکتے ہیں
13:58اور ون سکسٹی ڈالرز میں ہی
14:00آپ ہندوستان میں بھی
14:01گوٹ کی قربانی کر سکتے ہیں
14:02اس کے علاوہ
14:03سومالیا
14:03ہماری ایک ایسی لوکیشن ہے
14:05کہ جو
14:06ایک ایسی
14:07ریاست
14:09کہ جہاں پر لوگ
14:10ترہ ترہ کی
14:11پریشانیوں کا شکار ہیں
14:12اور
14:13تنگ دستی کا سامنا کر رہے ہیں
14:14اور وہاں پر بھی
14:16یہی احتمام اجتماعی قربانی
14:19احساس کی جانب سے کیا جا رہا ہے
14:21سکسٹی ڈالرز میں
14:22آپ ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
14:23ہمارے سومالیا
14:24بہن بھائیوں کے لیے
14:26فاد بھائی میں آپ کی جانب آؤں گا
14:27اور میں چاہوں گا
14:28کہ آپ اس حوالے سے رشاد فرمائیں
14:30کہ جس طریقے کے ساتھ
14:32ہمارے ناظرین بھی
14:33اس ضرورت کے مرحلے کو
14:35دیکھ رہے ہیں
14:36محسوس کر رہے ہیں
14:36جہاں احساس
14:38الحمدللہ
14:39اجتماعی قربانی کے حوالے سے
14:40بات کر رہا ہے
14:41وہیں ہم پورا سال
14:43جو راشن پیکجز کی فرامی ہے
14:45اس حوالے سے بھی فعال رہتے ہیں
14:47تو اس حوالے سے بھی
14:48ارشاد فرمائیے گا
14:49کہ جب ہم
14:50لوگوں کے درمیان
14:51یہ تقسیم کر رہے ہیں
14:53گوشت کی جو
14:55تھیلیاں ہیں
14:56جس میں
14:56چار سے پانچ کیجی
14:58سات کیجی
14:59کم سے کم
15:01اور زیادہ سے زیادہ
15:01گوشت ہوتا ہے
15:02تو جب ہم
15:03اس پیمانے پر
15:04گوشت کی تقسیم کر رہے ہوں گے
15:06وہی راشن پیکجز کی
15:07فرامی کے حوالے سے
15:08کیا ہے تمام ہوگا
15:09اور بالخصوص
15:10عید الازعہ کے موقع پر
15:11کہ جب واقعہ تن
15:12وہ خاندان
15:13جو ہمارے پاس لسٹڈ ہے
15:15انہیں اسی کس قدر ضرورت ہوگی
15:17یقصہ طور پر
15:17دونوں چیزوں کو
15:18اگر دیکھا جائے
15:18دیکھیں اندام پہ
15:19کوشش یہ ہی ہوتی ہے
15:20کہ جب ہم
15:21گربانی کا گوشت
15:21تقسیم کریں جائیں
15:22یا کوئی بھی چیز کریں
15:23تو کھانے کی ضرورت
15:24جو پوری
15:25وہ ہم لوگ اتمام کرتے ہیں
15:26فوڈ میل کا
15:27وہ تو لازمی کریں
15:28کوشش ہوتی ہے
15:29کہ راشن پیک
15:30بھی اس کے ساتھ
15:31ہی فرام کیا جائے
15:32کیوں کیونکہ دیکھیں
15:32یہ وہ موقع ہوتا ہے
15:34کہ اگر آپ
15:34کسی کے لیے
15:35تھوڑا بھی کریں گے
15:36تو ان کی عید کا
15:36مزہ دوبالا ہو جائے
15:37اور یہ وہ
15:38ضرورت مند لوگ ہیں
15:39کہ واقعی میں
15:40ان کے ساتھ کرنے پہ
15:41آپ کو دلی خوشی ہوتی ہے
15:42چاہے براہشن پیک
15:43کی صورت میں کریں
15:44چاہے آپ وہ
15:45گوشت کی صورت میں کریں
15:46کسی بھی
15:46ان کی بنیادی ضرورت
15:47کو پورا نظر
15:48مد نظر رکھتے ہوئے
15:49اسیس کو پورا کریں
15:50لیکن یہ
15:51ڈیپینڈز کرتا ہے
15:52سارا احساس تو
15:53بہت کچھ
15:54کرنا چاہتا ہے
15:54لوگوں کے لیے
15:55لیکن اس سب
15:55ڈیپینڈز کرتا ہے
15:56ہمارے ڈونر ہزارت کے
15:57اوپر
15:57ڈیٹیل تو ہم ساری
15:58بتاتے ہیں
15:59اپنے ویڈیوز کے اندر
16:00اپنے آپ کو
16:01جو پروموز دکھاتے ہیں
16:02فورڈیجز دکھاتے ہیں
16:03جو آپ کو
16:03فیڈبیک رپورٹ سینڈ کرتے ہیں
16:04اس میں ساری ڈیٹیل
16:06موجود ہوتی ہے
16:06کہ کہاں پہ
16:07کتنی چیزوں کی
16:08سولیشن کی گئی
16:09کہاں پہ
16:09راشن پیکٹسمنٹ
16:10کرنے کی ضرورت ہے
16:11کہاں پہ
16:11میڈیکل کیم کے
16:12نکات کیا گیا
16:13دکھانے کا مقصد
16:14بتانے کا مقصد
16:15ہی ہوتا ہے آپ کو
16:16کہ آپ کو بھی
16:17اندازہ ہو سکے
16:18کہ احساس کن کن
16:19پروجیکٹ پہ
16:19کن کن مقامات پہ
16:21کن کن لوگ کے درمیان
16:22کام کر رہا ہے
16:23مطلب کس لیویل پہ
16:24کام کر رہا ہے
16:24ایک ہوتا ہے کہ
16:25کسی ایک مکتوب شہر میں
16:26کام ہو رہا ہو
16:27ایسا نہیں
16:27آپ کو اگر پورے پاکستان میں
16:28احساس کے ٹیم
16:29پوریلنٹی طور پر
16:30کام کرتی ہیں
16:31اور جو بیسک
16:32ضروریات ہیں
16:33ان کا پورا کرنا
16:34مقصد ہوتا ہے
16:35کوئی جیسے
16:36ہم میڈیکل کیم لگاتے ہیں
16:37آئی کیم کے حوالے سے
16:38تو کتنے لوگ
16:39ایسے آتے ہیں
16:40کہ جو
16:40اپنے علاج
16:41افور نہیں کر سکتے
16:42اور اس جیس کے علاج
16:43بھی نہیں کر پا رہے ہیں
16:44کہ کتنا
16:45مشکل مرحلہ ہوتا ہے
16:46کہ ایک شخص
16:46کوئی تکلیف
16:47آنکھوں کی تکلیف ہے
16:48اس کو
16:48وہ محض اس ویسے
16:50پورا نہیں کر پا رہے
16:50اس کو
16:51کہ اس کے پاس پیسے نہیں ہیں
16:52اب اس بات کا اندازہ لگا ہے
16:54کہ ایک اگر آنکھوں کی تکالیف ہے
16:56کتنی مشکل مرحلہ ہوتا ہے
16:58آپ کے لیے
16:58وہ صرف محض اس ویسے
16:59پورا نہیں کر پا رہے ہیں
17:00ان کے پاس پیسے نہیں ہیں
17:01اگر وہ پیسے
17:02اپنے علاج پر لگا لیں گے
17:03about the way we can do the safety thing.
17:06We need to read a medical camp in order to take into account.
17:11If you can't do the job right here,
17:14I can't do the job right here.
17:15I can't get the job right now,
17:18I am not joking.
17:19I'm worried about the good stuff
17:20that we can do a lot throughout the year.
17:22So, I would enjoy what people can do to work.
17:26So I can't do that.
17:27I don't wanna work at all.
17:30It's amazing.
18:00BANIYAN, AHSAS KI PORI MANAGEMENT
18:02JOO ESS HAWALE SE MAKEMBLE TORPOR FROCUS KIA HUA HAY
18:04KIA AB HEME KIS TARIKH KIS AAP
18:06APNES KAR-E-KHIR KU SERANJAM DENA HAY
18:08TOYAKIN GANIN HAYE YAHE WOH LAMBA HAYE
18:09JAB HAR SHAKS SERSHAR HAYE
18:12KHUSHY KAYA ALAM MEN HAYE
18:13OR ES WAKT HEME EK OR DUNEISHN MAHSUL HUA HAYE
18:15NADOREN MAHTARAM
18:16MISIS SAYZA GHOS SAHIBA HEMARES SAHIBA
18:18हمارے ساتھ موجود ہیں
18:20اور آپ نے
18:21سیون ٹوئنٹی ڈالرز پیش کی ہیں
18:23آپ کے جانب سے
18:24ماشاءاللہ
18:25ماشاءاللہ
18:26بہت شکریہ آپ کا
18:27کیا کہنے
18:28آلہ و سالن مرحبہ
18:30کیا کہنے
18:30یہی رنگ چڑے
18:32اور ماشاءاللہ
18:33اسی طرح سے ادارہ ترقی کریں
18:34اور آپ کے ڈونیشن
18:36اسی طرح سے ہمیں موصول ہوتے رہیں
18:37اور یہ اعلان بھی کروں
18:38کہ آپ نے
18:39نو شیئرز پیش کی ہیں
18:41ماشاءاللہ
18:42پاکستان کے رہنے والے
18:43اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
18:45سلامت رہیے
18:46تا قیامت رہیے
18:47باقرامت رہیے
18:48ماشاءاللہ
18:49اللہ تعالیٰ
18:50آپ کے جوش و جذبے کو
18:51سلامت رکھیں
18:52اور وہ الفاظ نہیں ہیں
18:54ہمارے پاس
18:54کہ آپ کو شکریہ دا کر سکیں
18:55ساتھ ہی
18:56ایک اور ڈونیشن موصول ہوا ہے
18:58جناب
18:58مرزا محمد
19:00افضل صاحب
19:02ہمارے ساتھ موجود ہیں
19:03اور آپ نے
19:04ایک سو ساٹھ
19:05ڈالرز پیش کی ہیں
19:06اپنی جانب سے جناب
19:07کیا کہنے
19:08ماشاءاللہ
19:09اور آپ نے
19:09پاکستان میں
19:10رہنے والے
19:11اپنے بہن بھائیوں کے لیے
19:12مستحتین کے لیے
19:13ایک بکرے کا
19:14اعلان کیا ہے
19:15ماشاءاللہ
19:16اور یہ
19:17ایک بکرہ آپ کی جانب سے
19:18قربان کیا جائے گا
19:19ایدو لغزا کے موقع پر
19:20اور اس سے پہلے
19:21نو شیئرز کا
19:22اعلان کیا تھا
19:23ماشاءاللہ
19:23ماشاءاللہ
19:25یعنی کہ
19:25ایک پوری گائیں
19:26اور دو شیئر
19:27الگ کر لیجئے
19:28یعنی کہ
19:28ماشاءاللہ
19:29یعنی کہ
19:29بڑے جانور کا
19:30اعلان کر دیا گیا
19:31ان کی جانب سے
19:32اور اس کے علاوہ
19:33دو شیئرز
19:33مزید بھی پیش کر دیا گئے
19:35ماشاءاللہ
19:35کیا کہنے
19:36اللہ تعالیٰ
19:37اس جذبے کو
19:37سلامت رکھے
19:38اور یہ جذبہ ہی تو ہے
19:40ناظرین محترم
19:41جو احساس کے بانیان کو
19:42احساس کی ٹیم کو
19:43متحدق رکھتا ہے
19:45اور ہمیں یہ سمجھ میں آتی ہے
19:46کہ واقعی
19:46ہم جو کام کر رہے ہیں
19:48وہ
19:49ہم
19:49یوں کہ لیجئے کہ
19:50تنہ تنہا نہیں ہیں
19:51اب ہمارے ساتھ
19:52ایک بہت بڑا
19:53کاروہ ہے
19:54کافلہ ہے
19:54جو واقعیتاً
19:56اس ضرورت کو سمجھتا ہے
19:57کہ واقعی
19:58اللہ کے بندوں کی خدمت
19:59کی جانی ہے
20:00کس طرح سے کی جانی چاہیے
20:02اس کا انداز کیا ہونا چاہیے
20:03کس وقت پر کیا ضرورت ہے
20:05یہ ساری توجہات
20:06ہمارے ڈونرز نہیں
20:07ہمیں دلائی ہیں
20:08اور ہم اس حوالے سے
20:09آپ کے ہی
20:10ممنون و مشکور ہیں
20:11کہ آپ نے ہمارا ساتھ
20:12دے دے کر
20:13ہمیں اس قابل بنایا ہے
20:14کہ آج ہم ایک ایسے
20:16بڑے بریج کا کردہ آدھا کر رہے ہیں
20:17معاشرے کے دو طبقات کے درمیان
20:19کہ جو ایک دینے والا ہے
20:21اور ایک ایسا طبقہ ہے
20:23کہ جو لینے والا ہے
20:23ناظرین محترم
20:25یہاں میں ارس کرتا چلوں
20:26یوکے سے تعلق رکھنے والے
20:28ہمارے جو ناظرین ہیں
20:30ان کے لیے
20:30کہ ہماری ڈونیشن ہاتھ لائن
20:32آپ کے لیے
20:32ٹوئنٹی فور ڈیچ سیون
20:34اوپن ہے
20:34زیرو ٹوزیرو
20:35تھری سکس
20:36ون ٹرپل سیون
20:37ایٹ سکس پر
20:37آپ اپنے ڈونیشن کو
20:38ٹوئنٹی فور ڈیچ سیون
20:40کسی بھی لمحہ
20:40کسی بھی وقت
20:41سبمیٹ کروا سکتے ہیں
20:43اور ناظرین محترم
20:44اس کے علاوہ
20:45ہمارے
20:46یو ایسے سے
20:46تعلق رکھنے والے
20:47ناظرین کے لیے
20:48ہماری ڈونیشن ہاتھ لائن
20:49ملاحظہ فرمائیے گا
20:50ون ایٹ ڈبل فائیو
20:52سکس ون ٹرپل سیون
20:53ایٹ سکس پر
20:54آپ ہمیں
20:55یو ایسے سے
20:56اگر تعلق رکھتے ہیں
20:57تو کسی بھی لمحہ
20:58آپ اپنے ڈونیشن کو
20:59اس ٹرانسپیشن کے دوران بھی
21:01ٹرانسپیشن کے بعد بھی
21:02ڈونیشن کو سبمیٹ کروا سکتے ہیں
21:04اور ہم آپ کے لیے
21:06مکمل طور پر فعال ہیں
21:07ہمارا الحمدللہ
21:08ایک بہت بڑا کال سینٹر ہے
21:10جہاں پر ہمارے
21:11کال سینٹر میں
21:12ایسے حضرات
21:13اور پروفیشنل
21:14ہماری ٹیم
21:15موجود ہیں
21:16جو آپ کے ڈونیشن کو
21:17کلیکٹ کرنے کے لیے
21:19اور آپ سے
21:20گفتگو کے لیے
21:21وہاں موجود ہوتی ہے
21:22اور جب ہم آپ سے
21:23ڈونیشن لیتے ہیں
21:24اگر آپ ہمارے
21:24کال سینٹر میں بات کر کے
21:26بھی ڈونیشن پیش کر رہے ہوں
21:27تو اس وقت بھی
21:28ہمارے نوائندگان
21:29آپ سے یہ پوچھتے ہیں
21:30کہ آپ اپنا ڈونیشن
21:31کس مد میں دے رہے ہیں
21:32آیا کہ آپ کا ڈونیشن
21:33بکرے کے لیے ہے
21:35آپ کا ڈونیشن
21:35گائے کے لیے ہے
21:36آپ کا ڈونیشن
21:38شیپ کے لیے ہے
21:39یا پھر آپ کسی اور
21:40حوالے سے
21:41احساس کا ساتھ دینا چاہتے ہیں
21:42یعنی آپ
21:43اپنا ڈونیشن
21:44پانی کے ہینڈ پم کی
21:45تنصیب کے لیے دے رہے ہیں
21:46مسجد کی تعمیر
21:48اور ترقی کے لیے دے رہے ہیں
21:49بالخصوص تعمیر کے حوالے سے
21:50احساس فعال ہے
21:51اور پاکستان کے
21:52ایسے ایسے علاقہ
21:53علاقے ناظرین
21:54ایسے ایسے علاقہ جات
21:56کے جہاں پر پہنچ کر
21:57احساس نے
21:58مساجد کا قیام عمل میں
21:59لائے ہیں
22:00تو یقین جانے
22:01کہ احساس کے بانیان
22:02احساس کی پوری ٹیم
22:04کہ میں بار بار
22:04ارز کرتا ہوں
22:05اور آپ جیسے
22:06ڈونرز حضرات
22:07یقین جانے
22:08اتنی دعائیں سمیٹ رہے ہیں
22:09اتنی دعائیں
22:10حاصل کر رہے ہیں
22:11ان لوگوں کی
22:12کہ جن کے پاس
22:13اپنا گھر بنانے کے لیے
22:14بھی
22:15ازباب نہیں ہے
22:16انہیں جب آپ
22:17ان کے علاقوں میں
22:18اللہ کا گھر بنا کر
22:19دے دیتے ہیں
22:19اور وہاں پر جب
22:20مسجد میں
22:21آزان ہوتی ہے
22:22اللہ اکبر کی صدا گونچتی ہے
22:24تو یقین جانے
22:25کہ وہاں پر
22:26بیشتر ایسے لوگ
22:27موجود ہیں
22:27جنہیں ہم نے خود دیکھا
22:28جو اپنی زبانوں سے
22:30کہتے ہیں
22:30ہم نے تو کبھی
22:31لاؤڈ سپیکر پر
22:31اللہ اکبر کی صدایی
22:32نہیں سنی
22:33تو آپ نے جب
22:34ہمارے علاقے میں
22:35مسجد بنائی ہے
22:36اور ہمیں اتنا
22:37بڑا موقع
22:37انعیت کیا ہے
22:38تو ناظرین محترم
22:39یقین جانے
22:40وہاں پر جب
22:40مسجد بن جاتی ہے
22:41تو وہ ایک
22:42کمیونٹی سینٹر
22:43کا درجہ
22:43اختیار کر لیتی ہے
22:44وہاں پر پھر
22:46مدارس بھی
22:46قائم ہو جاتے ہیں
22:47وہاں پر
22:48اس علاقے کے
22:48جو اہم مسائل ہیں
22:49اس کے حل کے لیے
22:51وہاں پر
22:52جو علاقائی
22:53ذمہ داران ہیں
22:53وہ مسجد کے لیے
22:54بھی اپنا کردادہ
22:55کرتے ہیں
22:56اور وہیں سے
22:56فلائی اور رفائی
22:57حوالوں سے بھی
22:59احساس
22:59ان لوگوں کے ساتھ
23:00مل کر
23:00اس علاقے کے لوگوں
23:01کے لیے فعال ہو جاتا ہے
23:02ایک بہت بڑی تفصیل ہے
23:03یقینہ
23:04فاد بھائی
23:04اس پر تو آپ
23:05بہت زیادہ
23:06گفتگو کر سکتے ہیں
23:07اور آپ تو
23:07اس حوالے سے
23:08بہت زیادہ
23:08کیونکہ
23:09کئی مساجد
23:09ایسی ہیں
23:10جن کی جو
23:11روزے اول سے
23:13لے کر
23:13تقمیل ہونے
23:14تک
23:14آپ مہا پر
23:15موجود رہے
23:16اور آپ نے
23:16وہ سارے مرائل
23:17اپنی آنکھوں سے
23:18دیکھیں
23:18اور بلکل
23:19اسی طرح سے
23:20جہاں
23:21معاملات ہوتے ہیں
23:21اجتماعی قربانی
23:22کے حوالے سے بھی
23:23تو اس حوالے سے بھی
23:24آپ اس تمام
23:25مرحلے میں
23:26پیش پیش ہیں
23:26جانوروں کی
23:27پرچیزنگ کے حوالے
23:28سیورڈی کا حوالوں سے
23:29آپ کیا کہیں گے
23:30ان تمام کاموں کو
23:31ازہین میں رکھتے ہوئے
23:32دیکھیں
23:33مسجد کی تعمیر
23:34کا سلسلہ بھی
23:35ایسا ہی ہوتا ہے
23:35کہ پہلے حمالی
23:36جو ٹیم میں
23:36سروے کرتی ہے
23:37کہ جہاں پہ
23:38زیادہ ضرورت ہے
23:39مسجد کی ویسے تو
23:40ہر علاقے میں
23:41ضرورت ہوتی ہے
23:41لیکن کوشش ہوتی ہے
23:42ایسی جگہ پہ
23:43مسجد کی تعمیر
23:44رکھی جائے
23:44جہاں پہ
23:45بہت سارے علاقے
23:45ایک جگہ
23:46گھٹوں کے نماز پڑھ سکے
23:47کیونکہ آپ کو پتہ
23:48کہ یہ بنیادی
23:49وہ ضروری آتا ہے
23:50وہاں پہ جو
23:51انٹیگریئر سن میں
23:52پنجاب میں
23:52بلوزیسان میں
23:53میں کسی بھی
23:53انٹیگریئر کی بات کر رہا
23:54تو وہاں پہ
23:55لوگ صرف راشن کی
23:56فکر میں
23:57پینے کے صاف پانے
23:58کی فکر میں نہیں ہوتے
23:58ان کو اس بات
23:59کا بھی خیال ہوتا ہے
24:00کہ ہمارے بچوں
24:01کو بھی نماز کی
24:02تعلیم دینی چاہیے
24:03قرآن حافظ کی
24:04تعلیم دینی چاہیے
24:05کہ وہیں سے بچے
24:06بڑھ کے
24:06اور علاقوں میں
24:07امامت کرتے ہیں
24:08دوسرے فرائد انجام دیتے ہیں
24:09تو مسجد کی
24:10تعمیر کی اشار
24:11ضرورت ان علاقوں میں
24:12اتنی ہیں
24:13جہاں پہ جتنی
24:14بنیاری ضروریات
24:14کو پورا کرنے کی ہے
24:15اور خوش آئین باعت
24:17دی ہوتی ہے
24:17کہ وہ
24:17اتنے ہی فکر مند ہوتا ہے
24:19مسجد کی تعمیر کے حوالے سے
24:20جسے دن میں
24:21روز اور مرہ کے
24:22مدبات کو پورا کرنے
24:23مجھے ہیں
24:23ایسے لوگوں کو
24:23فکر ہوتی ہے
24:24کہ ہینڈ پم لگ جائے
24:25راشن پیک کا انتظام ہو جائے
24:27ہمارے لئے میڈیکل گیم
24:28کا انتظام ہو جائے
24:28یہی ضرورت
24:29انہوں کی اس میں بھی
24:30شامل ہوتی ہے
24:31کہ ہمارے علاقے میں
24:32مسجد کا قیام بھی ہو جائے
24:33یہ تو بڑی خوش آئین بات ہوتی ہے
24:34احساس کی ٹیم کے لئے
24:35اور دونر احضارت کے لئے
24:36یہ بھی ایک سرکہ جاری ہے
24:38جی جی جی
24:38فادر ایک اور ڈونیشن آیا ہے
24:40ماشاءاللہ
24:40یہ زیادہ ضروری ہے
24:42یہ اعلان ہو جائے یہاں سے
24:44اس وقت
24:44ہمارے دیکھنے والے ناظرین کے لئے
24:46اور
24:47میسیس خدیجہ رفت صاحبہ
24:50نے ہمیں جوائن کیا ہے
24:51اور
24:52چار سو انیس ڈالرز پیش کی ہے
24:54ماشاءاللہ
24:54ایک اور بہتری ڈونیشن
24:56میں محصول ہوا
24:57اور آپ نے
24:58ایک مکمل
24:59بڑا جانور
25:00ایک گائیں آپ نے پیش کی ہے
25:02ہمارے ہندوستان کے رہنے والے
25:04مسلمان بہن بھائیوں کے لئے
25:05بہت بہت شکریہ آپ کا
25:07اور آپ نے ساتھ ہی
25:09اعلان کیا ہے
25:09پاکستان کے رہنے والے
25:11اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لئے
25:13ایک بکرے کا
25:14احتمام قربانی کا
25:16اعلان آپ کی جانب سے کیا گیا
25:18بہت بہت شکریہ
25:19یہ ڈونیشنز جو اس وقت
25:20ہمیں محصول ہو رہے ہیں
25:21یہ بڑے باعث
25:23انہیں کی ضرورت ہے بھی
25:24اسی کی ضرورت ہے
25:25اور ماشاءاللہ ایک اور ڈونیشن آیا
25:26ماشاءاللہ
25:27مسٹر
25:28حنیف ابراہیم جناب
25:30مسٹر حنیف ابراہیم میں
25:31ہمارے ساتھ موجود ہے
25:32اور انہوں نے
25:33ایک سو پچھتر ڈالرز
25:35ون سیونٹی فائیو ڈالرز پیش کی ہیں
25:37اور آپ نے ایک مکمل
25:39بڑا جانور پیش کیا ہے
25:41ہمارے اندوستان کے رہنے والے
25:42مسلمان بہن بھائیوں کے لئے
25:44بہت بہت شکریہ
25:45ماشاءاللہ آپ نے
25:46اس رات کی تاریخی میں
25:47جب ہم یہاں بیٹھ کر
25:49اس اپنے اور آپ کے
25:51اس کیٹر فارم سے یہ پروگرام کر رہے ہیں
25:52تو یقین جانے آپ نے
25:53یہاں اجالے کا سما پیدا کر دیا ہے
25:55اور آپ کے ڈونیشنز نے
25:57ترو تازہ کر دیا
25:58ہماری پولی ٹیم کو
25:59اور جتنے یہاں ٹیم میمبرز ہیں
26:00جتنے ہمارے ساتھی ہیں
26:02اور ایک ایک فرد جو یہاں پر
26:04اس وقت موجود ہے
26:04ایک ایک فرد وہ خوشی اور سرشاری
26:07محسوس کر رہا ہے
26:07کہ ہم جو کام کر رہے ہیں
26:09ما شاءاللہ اس میں
26:09کتنی برکت عطا ہو رہی ہے
26:11آپ کے آئے ہوئے ڈونیشنز کے سبب
26:13ناظرین محترم
26:14اگر ہمیں یہ دکھایا جا سکے
26:16ہمارے ناظرینی کے لئے دکھایا جا سکے
26:18کہ ما شاءاللہ
26:19کس قدر بڑے پیمانے پر
26:20یہاں پر جانور
26:21ہمارے اطراف میں موجود ہیں
26:23یہ سب آپ کے تعاون سے ہی
26:24ممکن ہو پایا ہے ناظرین
26:26ما شاءاللہ میرے دائیں
26:27بائیں سامنے
26:28اور اقب میں
26:29جانوروں کی ایک کسید آداد
26:31موجود ہیں
26:31ما شاءاللہ
26:32یہاں پر بکرے موجود ہیں
26:33یہاں پر دمبے موجود ہیں
26:35یہاں پر
26:36ما شاءاللہ
26:37سب بیٹھے ہوئے ہیں
26:39اور
26:39بتایا جا رہا ہے
26:41کہ یہ بھی بتائیں
26:41کہ جانور اس وقت تھک چکے ہیں
26:43رات کا وقت ہے پاکستان میں
26:45تو جانور بھی سو گئے ہیں
26:47اس وقت
26:47بڑا زوم آنے جملہ ہے
26:48جانور بھی سو گئے ہیں
26:50ما شاءاللہ
26:51لیکن ڈونر حضرات کو جاگنا
26:54ضروری ہے
26:55اس وقت
26:55اور جس طرح سے
26:56پوری دنیا سے
26:57ہمیں ڈونیشنز آ رہے ہیں
26:59تو صداعہ احساس
27:00جس طرح سے بلند ہو رہی ہے
27:02اور جس طریقے کے ساتھ
27:03ہمارے ڈونر حضرات
27:04آگے آ رہے ہیں
27:05اور اپنا عملن
27:06کردہ آدھا کر رہے ہیں
27:07یہ
27:08ما شاءاللہ
27:09ہم سب کے لئے
27:09بائیسے تقویت ہیں
27:10اور ہمیں جگائے رکھے ہوئے ہیں
27:11آپ کا یہ جذبہ
27:12در حقیقت
27:13آپ کا جذبہ
27:14ہمارے لئے
27:15بائیسے تقویت ہے
27:16اور ہمیں
27:17اس بات پر
27:18اوبھارے ہوئے ہیں
27:19کہ اسی طریقے کے ساتھ
27:21ہم آپ سے
27:21اس حوالے سے
27:22عرض گزار ہوتے رہیں
27:23اور ہم آپ کو
27:24بتاتے رہیں
27:25کہ واقعیتاً
27:26اس وقت
27:26مزید کتنی ضرورت ہے
27:27کس قدر
27:28اس وقت
27:29وہ لوگ
27:30جو پاکستان کے
27:31مختلف حصوں میں رہتے ہیں
27:32یا ہندوستان کی
27:33مختلف ریاستوں میں موجود ہیں
27:35بنگلہ دیش کے
27:42جہاں پر
27:43بہت زیادہ
27:44مفلوک الحال
27:44پریشان حال
27:45لوگ موجود ہیں
27:46تو ناظرین محترم
27:47ہمیں اس طبقے کا
27:49خیال لکھنا ہے
27:49عید قربان
27:50انشاءاللہ
27:51آپ سے
27:52کچھ ایام کے بعد
27:53ہمارے درمیان
27:53جلوہ افروز ہونے والی ہے
27:54کوئی بھی وقت
27:56آنا ہوتا ہے
27:57وہ آتا ہے
27:57گزر جاتا ہے
27:59مگر ناظرین محترم
28:00کہیں ایسا نہ ہو
28:01احساس کی بھی
28:02یہی خواہش ہے
28:03احساس کے پورے ادارے کی
28:12چل رہے ہیں
28:13تو
28:14کوئی ایسا خاندان
28:15کہ جو سارا سال
28:16غربت و افلاس
28:17کے سبب
28:18تاریکیوں میں
28:18اپنی زندگی کو
28:20گزار رہا ہو
28:20اور گوشت جیسی
28:22نعمت سے محروم
28:22نظر آتا ہو
28:23تو ناظرین محترم
28:24کہیں ایسا نہ ہو
28:25کہ عید کا موقع بھی آئے
28:26اور ان کے چہروں پر
28:28وہی محرومیاں رہیں
28:29وہ اپنے بچوں سے
28:30اسی طرح نظرے چوراتے رہیں
28:31جس طرح وہ سارا سال
28:32نظرے چوراتے ہیں
28:42سایہ بند کر
28:44منڈلاتی رہیں
28:44تو ناظرین محترم
28:45کیا ہی اچھا ہو
28:47کہ اس قدر ڈونیشنز آئیں
28:48اس قدر ڈونیشنز آئیں
28:50کہ کوئی خاندان
28:52محروم نہ رہے
28:52ہمارے ملک کا ہو
28:54یا ہمارے پڑوسی ملک
28:55ہندوستان کا ہو
28:56یا پھر سومالیہ سے
28:57تعلق رکھنے والا ہو
28:58یا بنگلہ دیشی ہو
29:00یا ہمارے آزاد
29:01جمعہ کشمیر سے ہو
29:02کہیں بھی ہو
29:03دنیا کے کسی بھی ہے
29:04خطے میں
29:12کہ جو میں اور آپ
29:14اپنے لیے پسند کرتے ہیں
29:15آفاد بھائی
29:16یہ جو درجہ ہے
29:17کہ میں اور آپ
29:18جو اپنے لیے پسند کرتے ہیں
29:20وہی اپنے مسلمان
29:21بہن بھائی کے لیے
29:22پسند کریں
29:23تو تب ہی
29:24ہمارا ایمان بھی کامل ہوگا
29:26تب ہی ہم نیکی کے
29:28بلند درجے کو بھی حاصل کریں گے
29:30آپ کیسے دیکھتے ہیں
29:31احساس نے
29:32اس کا ملنظہار
29:34کس طریقے کے ساتھ کیا ہے
29:35عیدہ قربان کے موقع پر
29:36یہاں ماشاءاللہ
29:42موجود ہیں
29:43اور یعنی کہ
29:44ایسے ایسے جانور
29:45ناظرین محترم
29:46کہ جو بہت زیادہ
29:48پسند بھی کیا جاتے ہیں
29:49نایاب بھی ہوتے ہیں
29:50برامن جانور ہے
29:51اور اس کے علاوہ
29:52سبی کے جانور
29:53بہت پسند کیا جاتے ہیں
29:54اور سیلیان ہے
29:55جرسی ہے
29:55تو یہاں پر
29:56آپ کو بڑے جانوروں میں
29:58یہ اقسام مل جاتی ہیں
29:58پھر بکروں کی جس طرح
29:59آپ نے ذکر کیا
30:00بہت سی اقسام کے حوالے سے
30:02میں نے بھی نہیں سنی تھی
30:03پہلی مرتبہ سنی
30:04کیا کہیں گے
30:05اس بارے میں
30:05مکمل طور پر
30:06دیکھیں اردان بھئی
30:08طریقے کار یہی ہوتا ہے
30:09کہ اگر آپ
30:09کیٹل فارم کے حوالے سے
30:11بات کریں
30:11تو یہاں پہ
30:12کوشی یہی ہوتی ہے
30:13کہ جو جانور آپ
30:14اپنی پسند کیلئے
30:15لئے کیادن
30:16اپنے گھروں میں لئے
30:16اسی بنیاد پہ
30:18جب تک
30:18میں کہتا ہوں
30:19کہ جب تک
30:19آپ کوئی چیز کو
30:21اپنے اوپر تاری
30:21نہیں کریں گے
30:22آپ کو احساس ہی
30:23نہیں ہوگا
30:24اگلے کی تکلیف کا
30:24آپ فیل ہی نہیں
30:25کر پائیں گے
30:26تب تک یہ سوچیں گے
30:27میرے گھر میں
30:27ایک مہینے کے لئے
30:28راشن نہیں ہوگا
30:29کیا حالات ہوں گے
30:30تب آپ کو پتہ چلے گا
30:31جس کو آپ راشن
30:32لینا چاہتے ہیں
30:32اس کے کیا حالات ہیں
30:33یہ جانور کی
30:35پرچیزنگ کا
30:35طریقے کار بھی
30:36یہ ہوتا ہے
30:36کوشی یہی کرتے ہیں
30:37کہ اس طریقے
30:38ہم اپنی جانور
30:39خریدیں
30:39بلکل اسی طریقے سے
30:40خریدیں
30:41خیال بھی اسی طرح
30:42رکھنا چاہیے
30:42اور رکھا جاتا ہے
30:43کیونکہ دیکھیں
30:44یہ دوری ذمہ داری ہے
30:45نہ صرف
30:46قربانی عدا کرنا ہے
30:47ان کا خیال بھی
30:48رکھنا ہے
30:48اور ان کی صحت
30:49کا بھی خیال
30:49لگنا ہے
30:50ان کی پیرمیٹر
30:51جو ہوتے ہیں
30:52ان کی ویکسینیشن
30:53کا دوائیوں کا بھی
30:54تاکہ ان کا جو گوشت ہے
30:55وہ بھی
30:56خقدار تک پہنچائے
30:57جا سکے
30:58صرف قربانی
30:59جانور خرید کلانا
31:00قوم کی زینت
31:01بنانا حصہ نہیں ہوتا
31:02مقصد نہیں ہوتا
31:03یہ تو کوئی بھی
31:04کہ سکتا ہے
31:05اصل ان کا خیال
31:05لگنا ہے
31:06اور وہ مقصد
31:07پورا کرنا ہے
31:07کہ جس مقصد
31:08کے لیے احساس
31:09کو ڈونر نے
31:10اعتماد کر کے
31:11احساس پہ بھروسہ کرے
31:12کے ڈونیشن لیے
31:13اور یہ اعتماد
31:14ابھی ہی کا نہیں ہے
31:14نمبر سولہ سال
31:15لگے ہیں
31:15صرف قربانی
31:17صرف شبیل سے
31:17جائے پروجیکٹ ہیں
31:18جس کی ویسے
31:19آج ہم نے
31:19قربانی کے
31:20اس کو بھی
31:21شروع کی وی
31:21ٹائم ہو گیا
31:22بٹ کوشش یہی ہے
31:23کہ جس طریقے سے
31:24اپنی قربانی
31:25کے لیے جانور
31:26پسند کرتے ہیں
31:27جتنا خیال
31:27اپنی جانوروں
31:28کو رکھتے ہیں
31:28لائے وے گھروں میں
31:29اتنا ہی خیال
31:30اس سے زیادہ
31:31بلکہ رکھا جائے
31:31تاکہ دیکھیں
31:32یہ ایک بہت بڑے
31:34مجھے لگتا ہے
31:34میمان ہے ہمارے
31:35بلکہ
31:36میمان کا خیال
31:48کم ہیں
31:48رات کے اس پیر میں
31:49بھی
31:50آپ دیکھ سکتے ہیں
31:50ہمارے والنٹرز
31:51ہمارے لئے کام
31:52کر رہے تھے
31:52ان کے کھانے کا
31:52نظام کر رہتا ہے
31:53ایسا نہیں کہ
31:54رات کا پہر ہو گیا
31:55تو جی ابھی
31:56ٹیلیتھون ہو رہی ہے
31:57تو ہم لوگ
31:57پرگرام کر رہے ہیں
31:58اور تو لوگ
31:58موجود ہیں
31:59رات میں بھی
32:00یہی ٹائم ہوتا
32:01لوگ کی حمد کا
32:01کیونکہ
32:02تب کا الگ ٹائم ہے
32:03کھانے کا
32:03خیال لکھنے کا
32:04دوائی دینے کا
32:05کچھ بھی
32:05مطلب جو بھی
32:06ان کی ضروریات
32:07ہر چیز
32:08دیکھیں یہ ضروری
32:10اس لیے ہوتا ہے
32:11کیونکہ
32:12اگر آپ
32:12اس طریقے سے
32:13اپنے پیرامیٹر
32:13قائم نہیں کریں گے
32:15تو اگر
32:15کوئی بیماری ہو جاتی
32:16آپ کو
32:17کیسے پتہ چلے گا
32:17کوئی جانور
32:18کھارا نہیں کھارا ہے
32:19کسی کے ساتھ
32:19کوئی پرابلم ہے
32:20تو جب تک
32:21آپ کو آگائی نہیں ہوگی
32:22آپ کے ٹیم
32:23موجود نہیں ہوگی
32:23آپ اپریشنل وقت
32:24سامل حال نہیں ہوگا
32:25تو چیزوں کا
32:26افیکٹ تو پڑے گا
32:27تو ٹیم
32:28اپائن ہونا ضروری ہے
32:29آپ کا خود
32:30خیال کرنا ضروری ہے
32:31آپ کی
32:31مینیجمنٹ کا
32:32خود یہاں پہ
32:32ہونا ضروری ہے
32:33تب ہی ساری چیزیں
32:34اچھی پروپر چل پاتی ہیں
32:36یہی بھروس ہے
32:37جاؤ
32:37مطلب
32:37سال سے
32:38اعتماد کا
32:39سلسلہ جاری ہے
32:39وہ ابھی بھی جاری ہے
32:41اب اس بات کا
32:42قوی اتمنان رکھیے گا
32:43کہ جو جانور
32:44احساس کی
32:44اپنے گھر میں بھی
32:45قربانی کرتی
32:46جو بھی اتمام کرتی ہے
32:47بلکل اسی مناظبت سے
32:48اسی صحت مند سے
32:50اسی فربا
32:50جسامت کی لحاظ سے
32:52خریداری کی جاتی ہے
32:53عمر پوری ہونی چاہیے
32:54کوئی عیب نہیں ہونا چاہیے
32:55لحاظ سے صحیح ہونا چاہیے
32:56ماشاءاللہ
32:56فادو بھائی ایک اور
32:57ڈونیشن
32:58ارے یہ زہرہ ضروری ہے
32:59اور کیا کہنے
33:01ماشاءاللہ
33:02جس طریقے کے ساتھ
33:03لوگ آگے آ رہے ہیں
33:04اور اپنا عمل ان کردادہ کر رہے ہیں
33:06میں خوشاندیت
33:07کہتا ہوں جناب شاہد
33:08مجید صاحب
33:09آپ کا خیر مقدم ہے
33:10اور آپ نے
33:11شاہد مجید شیخ صاحب
33:14نے ہمیں جوائن کیا ہے
33:15اور آپ نے
33:16ایک سو بیس پاؤن پیش کیا ہے
33:18ماشاءاللہ
33:18ماشاءاللہ
33:19اور آپ نے
33:20پاکستان کے رہنے والے
33:21اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
33:22ایک بکرے کا
33:23اعلان کیا ہے
33:24احتمام قربانی
33:26ماشاءاللہ
33:26جزاکاللہ
33:27بہت بہت شکریہ آپ کا
33:28اور جس طریقے کے ساتھ
33:30آپ آگے آئے
33:30اور آپ نے
33:31اپنی جانب سے
33:32ڈونیشن کا اعلان کیا
33:33یہی جذبہ
33:34ہمیں درکار ہے
33:35اپنے ایک ایک
33:36اس مخیر شخص سے
33:37جو
33:38یو ایس اے میں موجود ہے
33:39یوکے میں موجود ہے
33:40اور اس وقت
33:41ہمیں ملاحظہ کر رہا ہے
33:42ہمارے برخصوص
33:43اوورسیز پاکستانی
33:44جو دردے دل لگتے ہیں
33:46اور خاص طور پر
33:47عید و قربان کا مرعلہ
33:48یا
33:49گزشتہ
33:50ٹرانسمیشن
33:51احساس کی
33:52بہت بڑی
33:52ٹرانسمیشن تھی
33:53ماشاءاللہ
33:54جو رمضان المبارک میں
33:55پیش کی گئی
33:56ہم نے اس وقت بھی دیکھا
33:57کہ بہت بڑے پیمانے پر
33:59ہمارے اوورسیز پاکستانیوں
34:00نے
34:00اپنا کردہ آدھا کیا
34:02اور یہی
34:03کردہ آدھا کرنے کی
34:04جو اس وقت
34:04ہمیں حاجت ہے
34:06ضرورت ہے
34:06وہ اپنے ان مسلمان
34:08بہن بھائیوں کے لیے ہے
34:09کہ جو گوشت کی
34:10جو ترسیل ہے
34:11اسے یقینی
34:12بنایا جائے
34:13ان کے لیے
34:13اچھا فاد بھائی
34:14یہ ایک سوال
34:15بہت اہم ہے
34:16کہ گوشت کی جو
34:18ترسیل کا جو
34:18معاملہ ہے
34:19وہ ماشاءاللہ
34:20ہم نے
34:21اپنے ویجلز میں بھی دیکھا
34:22جو جلائے جاتے ہیں
34:24ہمارے ناظرین کے لیے
34:25اس میں بھی دیکھا
34:26میں مزید چاہوں گا
34:27اس پر آپ کلام بھی کریں
34:28کیونکہ زیادہ
34:29اس حوالے سے
34:30جو ٹیکنیکل چیزیں ہیں
34:31وہ آپ بھی جانتے ہیں
34:32اور آپ بتا سکتے ہیں
34:32ہمارے ناظرین کو
34:33کہ جس طریقے کے ساتھ
34:35گوشت کا ایک پھیلاؤ ہوتا ہے
34:37بہت بڑے پیمانے پر
34:38وہاں پر
34:38کٹنگ کے بعد
34:39اور پھر اسے
34:40شاپرز میں پیک کیا جاتا ہے
34:43اور پھر اسے جو
34:44ترسیل کا جو مرحلہ ہے
34:46یعنی گاڑیوں میں
34:47لوٹ کرنے کا جو انداز ہے
34:48پاہ حفاظت
34:50کس طرح سے لے جایا جاتا ہے
34:51اور
34:52کس طرح سے
34:53اسے باکسز میں
34:54رکھا جاتا ہے
34:54اس حوال سے جو
34:55بریفلی ہے
34:55تفصیلی ہے
34:56میں چاہوں گا
34:57دیکھیں جو
34:58جب قربانی عدو ہوتی ہے
34:59ان کو زبا کیا جاتا ہے
35:00اس کے بعد
35:01ان کے کھال ہوتا دی جاتی ہے
35:02پیسیز کر کے
35:03مشین کے ذریعے آگے جاتا ہے
35:04مشین سے کٹنگ ہوتی ہے
35:05پھر پیسیز بنتے ہیں
35:07پھر ہمارے پاس
35:07باسکٹس ہوتی ہیں
35:08اس کے اندر
35:09لوڈ کر کے
35:09ٹرچ میں
35:10لوڈ کیا جاتا ہے
35:11اس کے بعد
35:12جہاں پہ
35:12لوکیشنز ہوتی ہیں
35:13وہاں پہ
35:13جاکے اس کے پیکنگ
35:14کی جاتی ہے
35:15اچھا یہ جو
35:15باسکٹس ہوتی ہیں
35:16آئیس باکسز ہوتی ہیں
35:17سارے آئیس باکسز ہوتی ہیں
35:18اس کے اندر
35:18دیکھیں
35:19بہت دور دراز
35:20علاقوں پہ جائے جاتا ہے
35:21آپ کو پتا ہے
35:21کہ گرمی کتنی زیادہ ہوتی ہے
35:22پربانے کے دن
35:23تو آئیس باکس
35:24اور جو آپ کی جو
35:25ریفریجٹر وین ہے
35:26اس کا بہت ضروری ہوتا ہے
35:27اس کا عمل دخل
35:28بہت ضروری ہوتا ہے
35:29کیونکہ گرمی ہوتی ہے
35:30گوشت خراب نہ ہو جائے
35:31کیونکہ دور دراز
35:32مقامات ہوتے ہیں
35:33کیونکہ جہاں پہ
35:34احساس کی ٹیم جاتی ہے
35:35وہ کوئی شہری مقامات
35:36نہیں ہوتے
35:37اتنی دور جانا پڑتا ہے
35:38عام دنوں میں
35:39جہاں پہ ہم لوگ
35:39کیمپنگ کرنے جاتے ہیں
35:40کیمپنگ سے مراد ہے
35:41میڈیکل کیمپنگ
35:42کوئی بھی
35:43سہولت دینے جاتے ہیں
35:44تو وہ دور دراز علاقے ہوتے ہیں
35:45تو آپ کو
35:46ریفریجٹر وین
35:47کھونا بہت ضروری ہوتا ہے
35:48تاکہ وہ
35:49مراحل تیہ کی جا سکے
35:50کہ جو ایک تو
35:51قربانی ہے
35:51آپ کی دیکھیں
35:52مین مقصد کیا ہوتا ہے
35:53کہ قربانی کا جو
35:55فرائز ہے
35:56جس میں قربانی کے بعد
35:57آپ کو گوش باست
35:58صلاحی ہے
35:58بس حفاظت
35:59ان مولوں کو پہچانا ہوتا ہے
36:01کہیں گوش خراب نہ ہو جائے
36:02جو لوگ آپ کے سالوں سے منتظر ہیں
36:04جو صبح سے لائن میں لگیں
36:06ان کی تو
36:06تقریب انیت خراب نہ ہو
36:08خواہش یہی ہوتی ہے
36:09کہ ہم جہاں بھی جائیں
36:10اچھے حفظات نصیت کو
36:12حصول کے مدر نظر رکھتے ہوئے
36:14ان کی پیکنگ بھی
36:15وہیں پھی کی جاتی ہے
36:15بحفاظت
36:16تاکہ ان کی جو
36:17ضرورت ہے
36:18گوش کی استعمال کرنے کی
36:19وہ قائم رہے
36:20اور جو میری جو خواہش ہوتی ہے
36:22اور میں جو اپیل کرنا سا ہوں گا
36:23کم ٹائم کی ویسے
36:24جتنا زیادہ ڈونیشن آئے گا
36:26جو لوگ
36:27اس گوش کو
36:28مطلب پندہ دن استعمال کر سکتے ہیں
36:30بیجین
36:30اتنا ان کو ہم دیں
36:31اتنا احساس کی جانب سے
36:33ڈینیٹ کیا جائے
36:34تاکہ یہ ایک مہینہ
36:35اس سے زائد بھی استعمال کر سکیں
36:36لیکن یہ ادان بھائی پورا کب ہوگا
36:38جب کالز آئیں گے
36:39جتنا زیادہ آپ کا کنٹریبیشن ہوگا
36:43جتنا زیادہ ڈونیشن آئے گا
36:44قربانی کے لیے
36:45اتنی زیادہ لوگوں کو
36:46سہولیات موصول ہوں گی
36:48ملیں گی
36:48تاکہ ان کے گھر کی جو خوشی ہیں
36:50عید کے موقع پر وہ بھی دوبالا ہو سکیں
36:52اور ساتھ میں
36:53جو ان کی خواہش ہے
36:54ایک سال بعد یا دو سال بعد
36:56وہ اکستان کی
36:56میرے خیال میں وہ بھی پونہ ہونے سکتے ہیں
36:58کیا کہنے
36:59ایک سال کے بعد
37:00جس خاندان کو
37:02گوشت ملے
37:03یقین جانے ہے
37:04کہ ایسے لوگ نعمت کے
37:05کس قدر قدردان ہوں گے
37:07نعمت کی جو قدر ہے
37:08اور
37:09اس کی جو قدردانی کا اعتمام ہوگا
37:12وہ انہی لوگوں کے آن ہوگا
37:13جب وہ اس گوشت سے
37:14اچھی اچھی ڈشز
37:15تیار کریں گے
37:17پکائیں گے
37:17کس قدر لطف اندوز ہوں گے
37:19اس وقت ہمارے ساتھ
37:20موجود ہیں جناب
37:22ایم ڈی
37:23حامد صاحب
37:24ماشاءاللہ
37:24خوش آمدیت کہتا ہوں
37:25حامد صاحب کو
37:26اور آپ نے
37:27ون ٹوئنٹی پاؤنڈز پیش کیا ہے
37:29ماشاءاللہ
37:30ماشاءاللہ
37:31ماشاءاللہ
37:32آپ نے دو شیرز پیش کیا ہے
37:33پاکستان کے رہنے والے
37:35اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
37:37اللہ رب العزت
37:38آپ کے جذبے کو سلامت رکھے
37:40اور آپ کے مال میں
37:42مزید برکتیں
37:43وستیں نصیب ہوں
37:44اللہ تعالیٰ
37:45آپ کو
37:46اس عمل پر
37:48کہ آپ نے
37:49جس عمل کے ذریعے
37:50کسی مسلمان بہن بھائی کے گھر میں
37:52دسترخان کو
37:53اللہ کی عطا کردہ
37:55نعمتوں سے فروغ دینے کی کوشش کی ہے
37:57اور جس طرح
37:58آپ نے اس کے گھر کے دسترخان کو
38:00اپنی جانب سے
38:01نعمتوں کے
38:02سجانے کے لیے
38:03جو احتمام کیا ہے
38:05یقین جانے
38:05اللہ تعالیٰ
38:06اس کا بہتری نظر
38:07آپ کو عطا فرمائے گا
38:08آپ کو
38:09کہاں کہاں سے عطا ہوگا
38:11اور آپ کو
38:11اللہ آپ کے دسترخان میں
38:12کتنی ورکتیں دے گا
38:13یہ میری بسات نہیں ہے
38:15ہم دونوں کی
38:16اقصہ طور پر
38:17یہ بسات نہیں ہے
38:17کہ ہم آپ کو بتا سکیں
38:19کہ اللہ آپ سے
38:20کتنا خوش ہوگا
38:21اور اللہ آپ کو
38:21کتنا نوازے گا
38:22لیکن ناظرین محترم
38:23یہی جذبہ
38:25ریکوائرڈ ہے
38:25یہی جذبہ
38:26اس وقت ہمیں درکار ہے
38:27اور اب
38:28وقت بہت کم رہ گیا ہے
38:30چند ہی
38:31ایام کے بعد
38:32ہم عید العزہ
38:33عید قربان
38:35کو اپنی جانب
38:36جلوگر پائیں گے
38:37اور
38:37اس فریضے کی انجام
38:43کہ اللہ تعالی کے نزدیک
38:46اپنے بندوں کا
38:47کوئی بھی کیا گیا عمل
38:48اس قدر محبوب نہیں ہے
38:50سوائے خون بہانے کے
38:51قربانی کرنے کے
38:53یہ جو عمل ہے
38:54یہ اللہ رب العالمین
38:56کے نزدیک
38:56یوم النہر
38:57عید و قربان کے موقع پر
38:59جس قدر محبوب ہوگا
39:00اس سے زیادہ محبوب عمل
39:01اور کوئی نہیں ہے
39:02اور اللہ کی خوشنودی
39:04حاصل کرنے کا
39:04اس سے زیادہ
39:06بہترین
39:07اور
39:08خوش قسمتی
39:10سے بھرپور
39:11ایک انداز ہے ناظرین
39:12آپ یہ دیکھیں نا
39:13کہ آپ کسی کی
39:14خدمت کرنے کا
39:16جذبہ رکھتے ہیں
39:16آپ چاہتے ہیں
39:18کہ کسی کی خدمت
39:18کی جائے آپ کی جانب سے
39:20آپ کوئی ایسا
39:21اعتمام کرنا چاہتے ہیں
39:22تو آپ
39:23اس سے بہتر
39:24کیا انداز
39:25اختیار کر سکتے ہیں
39:26کہ آپ کی جانب سے
39:28کئی کیجیز گوشت
39:29یعنی کم او بیش
39:30ایک بات کی جائے
39:31تو پانس سے سات کیجی
39:33فائد نہیں
39:33دس کیجی تقریب
39:34میکسیمم دس کیجی
39:36تک آپ
39:36ایک خاندان
39:37کو گوشت
39:38پروائیٹ کرتے ہیں
39:39اپنی جانب سے
39:40تو آپ سوچیں
39:41کہ یہ کتنا
39:41بڑا مرحلہ ہے
39:42دس کیجی گوشت
39:43آپ ایک خاندان
39:44کو پروائیٹ کرتے ہیں
39:45اور وہ جب
39:46اس سے انواع
39:47اقسام کی
39:47ڈشز پکائیں گے
39:48تو کتنے خوش
39:49ہوں گے
39:50کتنی دعائیں دیں گے
39:51جب وہ اس گوشت
39:52تو کھائیں گے
39:53ان کے ذہن میں آئے گا
39:53احساس کے ذریعے سے
39:54گوشت
39:55کسی اللہ کے بندے
39:56نے بھیجا ہے
39:57کسی اللہ کے
39:58ہمارے پاس ایسے
39:58بے شمار
39:59ڈونرز حضرات بھی آتے ہیں
40:01جو اپنا نام نہیں بتاتے ہیں
40:02کہتے ہیں
40:02اللہ کے بندے کی طرف سے
40:03اللہ کے بندوں کے لیے
40:05تو ایسے لوگوں کا جذبہ
40:06بھی اللہ سلامت رکھے
40:07ایسے لوگوں کے جذبے
40:08کو اللہ تبارک و تعالی
40:09مزید برکتیں
40:10عطا فرمائے
40:11تو یہ جو احتمام ہوگا
40:12آپ کی جانب سے
40:13یقین جانے ہیں
40:14کس قدر دعاوں کا باعث ہوگا
40:16کس قدر آپ پر
40:17اللہ اپنی رحمتیں
40:18نعمتیں برکتیں
40:19اور وسطیں نصیف فرمائے گا
40:20ہماری بسات نہیں
40:21کہ ہم آپ کے سامنے
40:23وہ اعداد و شمار پیش کریں
40:24ناظرین محترم
40:25اپنے محضبان
40:27سید ادنان خالد کو
40:28اور میرے ساتھ
40:29تشریف فرما
40:29جناب سید فاد حسین صاحب
40:32ہم دونوں آج یہاں
40:33احساس کے نمائندے کی
40:34احسیت سے موجود رہے
40:35فاد بھئی آپ کا بہت شکریہ
40:36سارا دن کی آپ کی
40:37جو مصرفیات ہوتی ہیں
40:38احساس کی
40:39وہ ہمارے سامنے
40:41ہم جانتے ہیں
40:41کہ جانوروں کی پرچیزنگ
40:42یہاں لانا
40:43نگہ داشت
40:44پر لوگوں کو معمور کرنا
40:45اور ان کے جو
40:46دیگر حوالوں سے
40:47جو لوگوں کو
40:48آلائن کرنا ہے
40:49یہاں پر خدمت کے حوالے سے
40:50سارے معاملے میں
40:51آپ سرگرم رہتے ہیں
40:52ہینکیو سو مچ
40:53اور ناظرین محترم
40:55آپ کا محضبان
40:56سید ادنان خالد بھی
40:57یہاں آپ سے
40:58اجازت چاہتا ہے
40:59اس دعا و یقین کے ساتھ
41:00کہ آپ دنیا میں
41:01جہاں کہیں بھی رہیں
41:02سلامت رہیں
41:03شاد و آباد رہیں
41:04اپنا اور اپنے پیاروں کا
41:06چاہنے والوں کا
41:07خیال رکھیں
41:07اور عید قربان کی
41:09آمد آمد ہے
41:10اس حوالے سے
41:11اپنے مسلمان
41:12بہن بھائیوں کے لیے
41:13احساس کا ساتھ دیتے رہیں
41:15احساس کرتے رہیں
41:16احساس ٹیلیتھون کی آج کی
41:18اور شریعت
41:18اپنے اختتام کو پہنچتی ہیں
41:20اجازت چاہتا ہوں
41:21اللہ نگہبان
41:23پاکستان
41:24پائند آباد
41:48موسیقی
41:49موسیقی