00:00Al-ghani کے بارے میں
00:01احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:07کالا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:10Al-ghani
00:11غنی النفس
00:13ترجمہ
00:14رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:18اصل دولت مندی
00:20دل کی دولت مندی ہے
00:21پیارے دوستو اس احادیث مبارکہ کا مفہوم یہ ہے
00:25کہ اصلی اور سچا دولت مند وہی ہے
00:26جس کا دل امیر اور دولت مند ہو
00:29جس کا دل غریب
00:31لالچی ہو
00:32اس کے پاس کروڑوں روپے بھی آ جائیں
00:34تو وہ غریب اور ناشکرہ ہی رہتا ہے
Comments