00:00دعا کے بارے میں احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:08قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:12انہا ربکم حیون کریمون یستحی من عبدہی
00:18اذا رفع یادائیہ علیہ این یاردہہما صفرہ
00:24ترجمہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:29تمہارا رب ہمیشہ زندہ رہنے والا اور مہربان ہے
00:34وہ اس بات پر شرماتا ہے
00:37کہ کوئی اس کے بندوں میں سے
00:39اپنے ہاتھ اس کی بارگاہ میں اٹھائے
00:42اور وہ ان کو خالی لوٹا دے
00:46سبحان اللہ
Comments