00:00اخوت کے بارے میں احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:08قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:12المسلم و اخو المسلم
00:15ترجمہ
00:17رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:21مسلمان مسلمان کا بھائی ہے
00:24پیارے دوستو اس احادیث مبارکہ کا مفہوم یہ ہے
00:27کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
00:31ایسے تمام لوگوں کو جو اللہ تعالیٰ کو اپنا رب
00:36اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنا رسول مانتے ہیں
00:42ایک خاندان ایک قوم اور اپس میں بھائی قرار دیا ہے
00:48بے شک ان کا ملک رنگ اور نسل علیدہ علیدہ ہو
00:53وہ اپس میں بھائی بھائی ہیں
00:55اور جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انکار کریں
01:02وہ مسلمانوں کے بھائی نہیں ہیں
01:04اور نہ ہی ان کی قوم میں شامل ہیں
01:07خواہ ان کا باپ نسل اور ملک ایک ہی کیوں نہ ہو
01:12اللہ اکبر
Comments