Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5 days ago
Husband Scans Wife's WhatsApp And Calls Her Boyfriend Home To Take Revenge
Anchor: Umer Baloch

#DeliveryBoy #ExtraMaritalAffairs #ViralVideo #Boyfriend #Lahore

Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/

Category

🗞
News
Transcript
00:00خاون نے بیوی کے آشنا کو گھر پر بلا کر مار ڈالا
00:03پولیس نے کیسے اندھے قتل کا سراغ لگایا
00:06اس نے اپنی بیوی کا ویٹس ایپ سکین کر لیا تھا
00:08اس نے اپنی بیوی کو میکے بھی دیا
00:09تو اس نے اپنی بیوی کے ویٹس ایپ سے اس کو میسیج کیا
00:11میرے جو ہزبینڈے وہ گئے ہوئے پیزا ڈلیوری کرنے کے لیے
00:14تو ہم رات کو بارہ بجے آ جانا
00:15فیصل ٹاؤن کے علاقے میں موجود ہوں
00:20اکیس سالہ نوجوان جس کا نام تھا زیر الرحمن
00:22اس کو چھت سے گرا کر قتل کیا گیا تھا
00:25اور جس نے قتل کیا تھا وہ خود ہی ساتھ جو ہے وہ ریسکیو کرنے بھی پہنچا
00:29ریسکیو کی گاڑی میں بیٹھ کے ہسپٹل بھی جا رہا ہے
00:32لیکن جو پولیس نے معاملہ حل کیا
00:34اس میں یہ آیا ہے کہ جو ملجمہ چاند مصطفیٰ
00:36اپنی بیوی کے ویٹس ایپ سے میسیج کر کے مقتول کو بلاتا ہے
00:41اور وہاں پہ اس پہ تشدد کرتا ہے
00:42سر میں اینٹ مار کر تیسری منزل سے اس کو دھکا دے کے قتل کر دیتا ہے
00:46یہ سارا معاملہ کیا تھا
00:48پولیس نے اس بلائنڈ مرڈر کو کس طرح سلجھایا
00:50اور کیسے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ملزم کو پکڑا
00:53یہ ساری بات جانے کے میرے ساتھ موجود ہے
00:55تھانا فیسل ٹاؤن کے ایسے چو افضال راؤ سابق
00:57جناح ہسپیٹل سے ایک سی او ڈی نمبر نوٹ کروائے جاتا ہے
01:03جناح ہسپیٹل پولیس چوکی کی طرف سے
01:04کہ اس طرح ایک بندہ چھت سے گرا ہے
01:06جناح ہسپیٹل میں لے کر گئے ہیں
01:08ریسکیو والے تو ریسیو ڈیڈ ہے
01:10میں خود موقع پر پہنچا
01:11جا کر میں نے دیکھا
01:12تو جو وکٹم تھا جو یہ مقتول ہے
01:16اس کو ایک تو چوٹ لگی گرا مو کے بل ہے
01:19پہلا جو ہمیں جہاں سے ہمیں شک ہوتا ہے
01:20اور اس کے جو ہیڈ ہے
01:22اس کے بیک سائیڈ پہ بھی اس کو چوٹ لگی ہوئی تھی
01:24وہاں سے ہمیں تھوڑا سا شک ہوا
01:26کہ اگر یہ مو کے بل گرا ہے نیچے
01:28تو پیچھے تو سر میں چوٹ نہیں لگنی چاہیے تھی
01:30ایٹ مینز کے کسی نے پیچھے سے مارا ہے
01:32دوسرے نمبر پر ہمیں جو اس کے ساتھ ہے
01:35اس کے لوحہ کین نہیں تھے
01:36اس کے جو پیڈنٹس ہیں والدین ہیں
01:37وہ چونیاں میں ریش پذیر ہیں
01:40تو سب سے پہلے تو ہم نے ان کو انفارم کیا
01:42کہ آپ کے بیٹے کے اس طرح ڈیتھ ہوگی ہے
01:44تو آپ فوری پہنچیں
01:45وہاں سے روانہ ہو گئے
01:47اس کے بعد ہم نے ان کے دوستوں سے انٹرولگیشن شروع کی
01:49دوست اس کے جو روم میٹس ہیں
01:51کوئی اس کے ساتھ کام کرتے ہیں
01:52تو ہم نے اس دوستوں سے پوچھ گاشت شروع کر دی
01:54جو موبائل فون ہے
01:55اس کو لاگ لگا ہوا تھا
01:56وہ اس کو انلوک کروایا
01:58انلوک کروانے کے بعد
01:59وہاں سے ہمیں کچھ چیزیں ملنا شروع ہو گئیں
02:02دین ہم موقع پر گئے
02:03موقع پر ہم نے کرائیم سین یونٹ
02:05یہاں سے ایویڈنس کلیکشن شروع کر دی
02:07جب ہم نے سیڈیوں پر چڑے
02:09تو ہمیں ایک سیڈی پر
02:10جب ہم نظر پڑی
02:11تو وہاں اس کے داڑی کے کچھ بال
02:13اور اس کے جو سکن تھی
02:17اس کا کچھ حصہ ہمیں مل گیا وہاں سے
02:18تو ایٹ مینز کہ وہ
02:19اوپر سے گرنے سے پہلے
02:21وہاں سیڈیوں پر گرائے
02:22اور سیڈیوں وہاں ہمیں
02:23تھوڑا سا ڈاؤٹ ہونا شروع ہو گیا
02:25وہاں دیکھیں اس کے ساتھ لڑائی ہوئی ملزم کے ساتھ
02:27جی بالکل
02:27وہاں پہ ہمیں بات میں پتا چلا
02:28کہ یہاں پر یہاں پر
02:29یہاں پر گوتن گتا ہوئے ہیں
02:31اس نے شاید بھاگنے کوشش کی ہے
02:32تیسری بات ہمیں جو سمجھ میں نہیں آرہی تھی
02:34وہ اس کی شرڈ تھی
02:36جو اس کے دوست جو بتا رہے تھے
02:38کہ اس نے ایک بلیک کلر کی ٹی شرڈ پہنی ہوئی تھی
02:40اس کے نیچے بنیان تھی
02:41تو جب وہ ہسپیٹل میں
02:43دیڈ باڈی ہم نے دیکھی
02:44تو وہاں پر جسٹ بنیان تھی
02:46ٹی شرڈ بلیک لڑکی غائب تھی
02:47تو یہ کچھ چیز جو ہمیں پریشان کر رہی تھی
02:50ان کے بارے میں ہم نے جب تحقیقات شروع کی
02:53تو ہمیں پتا چلا
02:55خود نہیں گرا اس سے گرائیا گیا ہے
02:57موبائل سے ہم نے کچھ ڈیٹا لیا
02:58موبائل سے ڈیٹا لینے کے بعد
03:00جب ریسکیو والے آئے ہیں
03:01یہ ریسکیو کے اندر بیٹھ کے
03:02اس کو اسپیٹل میں جنا
03:04اسپیٹل میں اس کے ساتھ تھا
03:05جی ریسکیو میں بیٹھ کے
03:07ساتھ گیا دو اور لڑکے بھی تھے
03:09اس کے جو بات کرنے کا انداز تھا
03:11تھوڑا سا میں اس پر شاک گودرا
03:12تو ہم نے نا وہ موبائل نمبر پر
03:14کچھ ورک کرنا شروع کیا
03:15جس نمبر سے اس مقتول کو
03:18میسیجز بغیرہ آئے ہوئے تھے
03:19اس میں ایک نمبر اس کی بیوی کا نکلا
03:20اور جب ہمیں پتا چلا
03:22کہ اس کی بیوی تو رات سے گئی ہوئی ہے
03:24میں کے چلی گئی ہے
03:25اس نے خود بلکہ چھوڑ کے آئے
03:26میں کہ ہم نے اس کو عرص کیا
03:28تھانے لے کر آئے
03:28تھانے آ کر تھوڑی سی انٹیروگیشن کی
03:30تو ہمیں ساری بات کلیر ہوگی
03:32جس میں ہمیں پتا چلا
03:33خود ہی اس نے اپنی بیوی کا
03:35ویٹس ایپ سکین کر لیا تھا
03:36اسے چند روز پہلے
03:37ملدار ہیں انہوں نے بتایا تھا
03:39کہ یار میں نے تمہارے فلیٹ میں
03:41فلان فلان لڑکے کو جاتے دیکھا تھا
03:43اس کو پتا چل گیا تھا
03:44کہ اس لڑکے کا میرے گھر آنا جانا ہے
03:46آپ کو پتا جب ویٹس ایپ سکین ہو جائے
03:48تو دونوں طرف جانا شروع ہو جاتا ہے
03:50اس نے اپنی بیوی کے مسئلز بھی سن لیے
03:52اور اس لڑکے کے مسئلز سن لیے
03:53رات کو اس نے
03:55اپنی بیوی کو میکے بے دیا
03:56اس کی سم توڑ دی
03:57اور اس نے اپنی بیوی کے
03:59ویٹس ایپ یہ ہی ہوز کر رہا تھا
04:00تو اس نے اپنی بیوی کے ویٹس ایپ سے
04:02اس کو مسئلز کیا
04:02میرے جو ہزبنڈ ہیں وہ گئے ہوئے ہیں پیزا ڈلیوری کرنے کے لیے
04:05تو ہم رات کو بارہ بجے آ جانا
04:07وہ اون ٹائم جو بارہ بجے کا ٹائم تائپ آیا تھا
04:10تو وہ بارہ بجے اسے فلائٹ کی طرف جاتا ہے
04:13آگے اس نے لائٹ وغیرہ بند کی ہوئی تھی
04:14کوریڈور کی بھی اور اپنے فلائٹ کی بھی
04:16یہ جب وہ فلائٹ کے گیٹ پر پہنچا ہے
04:18اس نے میسیج کیا کہ میں آگے ہوں باہر
04:20یہ باہر نکلے اس نے وہاں ان کی آپس میں لڑائی جگڑا شروع ہو گیا
04:23یہ اسے پکڑنے لگا وہ پیچھے بھاگا ہے
04:25بھاگنے کے دوران وہ وہاں نیچے سیڑھیوں پر
04:28یہ چونکس کا فلائٹ فورت فلور پر ہے
04:30فورت فلور سے وہ سیڑھیوں پر تھرڑ فلور کی طرف بھاگا ہے
04:33تو اس نے پیچھے پکڑنے کوشش کی ہے
04:35جب پکڑنے کوشش کی تو اس کی وہ جو بلیک الڈ کی ٹی شرٹ تھی وہ پٹ گئی تھی
04:38اس نے پیچھے پکڑنے کوشش کی تو وہ سیڑھیوں پر نیچے گیرا
04:41جہاں پر گیرا وہاں پر انٹے پڑی ہوئی تھی
04:43وہ اینٹ اٹھا گیا اس نے اس کے سر پر ماری ہے
04:45وہ تھوڑا سا نیم بھی ہوشی گالت میں آیا
04:47پیچھے سے اس نے اس کوریڈور سے
04:50فورت فلور سے وہ تھرڑ فلور پر آ گیا
04:52تھرڑ فلور سے اس نے اس کو اٹھا کے نیچے پھینگ دی
04:55وہ سر موقع پر ہی وہ فوت ہو گیا تھا لڑکا
04:57جی بالکل جو جو کہ جناس
04:59یہاں سے الٹیمیٹ پانچ سات منٹر کا دسٹنس ہے
05:02تو وہ وہاں ریسیو ڈیڈ ہوئا ہے
05:03جو اینی شاہدین ہے انہوں نے بتایا
05:05بڑی مشکل چاندستان سے اس نے لی ہیں جب گرہ ہے
05:09ملزم ہے آپ نے اس سے انٹروجیشن ظاہرہ کی ہوگی
05:12کیونکہ نشے وغیرہ کا عادی تو نہیں
05:13جی بالکل یہ تقریبا ایک سال سے آئیس کا نشہ کر رہا ہے
05:16اچھا سر لاسٹ میں جو ہے وہ عوام کے لیے آپ کا کیا میسیج ہے
05:19جو کرائم جو سوچ رہے ہیں ان کے لیے بلکل واضح میسیج یہ ہے
05:23کہ کرائم کرنا تو سان ہوتا ہے
05:25آگے بگتنا بہت مشکل ہوتا ہے
05:26آپ کے ساری فیملی آپ کا پورا خاندان
05:29اس کو سفر کرنا پڑتا ہے
05:30سارا خاندان رول جاتا ہے
05:32کہ یہ غلط کام نہ کریں
05:34غلط کام کریں گے تو اس کا انجام بھی برا ہوگا
05:49سارا خاندان

Recommended