00:00السلام علیکم دوستو
00:01آج بنے گا عید کا خاص تحفہ
00:03زبردست قسم کا نمکین گوشت
00:05وہ بھی بیف کا
00:06تو چلیے بناتے ہیں
00:08سب سے پہلے لیں گے 800 گرام بیف
00:11ساتھ میں تقریباً 100 گرام چربی
00:13ایک دو نلی والی ہڈیاں
00:15یہ ذائقے کے لیے ہیں
00:16کٹے ہوئے ادرک کے چند ٹکڑے
00:18اور ایک ثابت لسن کی گھٹھی
00:20اب گوشت کی میرینیشن کریں گے صرف دو چیزوں سے
00:22دو سے ڈھائی کھانے کے چمچ سرکا
00:24اور ایک چائے کے چمچ نمک
00:26اچھی طرح مکس کر کے گوشت کے ٹکڑوں پر
00:28اچھی طرح سے لگا لیں گے
00:30یہاں پر ہم نے لے لیا ایک ادت پریشر ککر
00:32اس میں سٹینڈ رکھیں گے
00:33آپ ککر میں تقریباً ڈھائی گلاس پانی ڈالیں گے
00:36یا اپنے ککر کے حساب سے
00:38میرینیڈ کیا ہوا گوشت کی تحال
00:40یا پلیٹ یا الیمینیوم فائل پر رکھ دیں گے
00:42اور پھر اسے سٹینڈ پر رکھ دیں گے
00:44نلی والی ہڈیاں چربی کے ٹکڑے
00:46ادرک کے سلائس اور ثابت لسن بھی
00:47ساتھ پہ مختلف جگوں پر رکھ دیں گے
00:49خوشبو کیلئے چند لاؤنگیں اور ثابت کالی مرچ بھی شامل کر دیں گے
00:53گوشت کے اوپر بٹر پیپر رکھیں گے
00:55تاکہ بھاپ اور نمک گوشت پر ہی رائے
00:56آپ کوکر کا ڈھکن اور سیٹی لگا کر
00:59چولہ جلائیں گے اور کم از کم
01:0035 منٹ کا پریشر دیں گے
01:02جب تک وہاں پر پریشر آتا ہے
01:03آپ جلدی سے ویڈیو کو لائک کیجئے
01:04شیئر کیجئے چینل کو سبسکرائب کیجئے
01:06اور مجھے کمٹ سے بتائیے کہ آپ میرے چینل سے
01:08کون سی ڈیش بنانے والے ہیں اس عید پر
01:10پریشر ریلیز ہونے پر ڈھکن کھولیں گے
01:12ماشاءاللہ کیا خوشبو
01:14اور یہ دیکھیں گوشت بالکل گلہ ہوا
01:17اور نیچے جو یخنی ہے وہ بھی لا جواب
01:19اس نمکین گوشت کو
01:20اسی یخنی میں ڈبو کر کھائیں
01:22یا الگ سے پیش کریں
01:23عید پر بنائیں اور سب کو کھلائیں
01:25اور مجھے بتائیں کہ آپ کو یہ ویڈیو کیسی لگی
01:27انشاءاللہ پھر ملیں گے مجھے اجاز دیجئے
01:29اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments