Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago
Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
Gulabi taqwa official News

Category

🗞
News
Transcript
00:30ڈاکنٹ پیس کیجئے اگر آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے اسے لائک اور شیئر
00:33ضرور کیجئے گا اچھا جی میرے خیال میں تو خبر آپ تک پہنچ چکی
00:36ہوگی لیکن جو سب سے بڑی خوشی کی خبر ہے وہ یہ ہے کہ پاکستان
00:40کی جان پاکستان کی شان ارشد ندیم جو اولمپک گولڈ میڈلسٹ ہیں
00:44انہوں نے جناب ایشن ایتلیٹس چیمپنشپ کے اندر بھی جو ہے وہ اب
00:49گولڈ میڈل حاصل کر لیا ہے ارشد جو ہے وہ جنوبی کوریا میں یہ
00:53چیمپنشپ ہو ری تھی اس کے فائنل میں انہوں نے دو دن پہلے ہی
00:56کالیفائی کر لیا تھا تو آج جب انہوں نے پہلی تھو پھینکی میں دیکھ
00:59رہا تھا ایکچولی جب یہ ان کی ان کا فائنل جو ہے وہ ہو رہا تھا
01:03تو پچھتر آشاریا چھے چار کے ڈسنس سے جو ہے انہوں نے یہ تھو
01:08پھینکی دوسری کوشش میں چھتر آشاریا آٹھ سفر تیسری کوشش میں پچاسی
01:13آشاریا پانچ سات چوتھی کوشش میں ترہاسی آشاریا نو نو اور جو آخری
01:18تھو تھی وہ چھاسی آشاریا چار سفر یہی وہ تھو تھی ایکچولی ایٹی
01:23سکس پوائنٹ فور زیرو جس کی وجہ سے انہیں یہ گولڈ میڈل ملا ایون
01:26دو یہ وہ ڈسنس نہیں تھا جو انہوں نے اولمپک میں حاصل کیا تھا
01:30اولمپک میں تو نائنٹی میٹر سے بھی زیادہ تھا لیکن اس کے باوجود
01:33دس واس گوڈ اناف فور گولڈ میڈل اور امپورٹن بات یہ ہے کہ جس
01:38کو ہرایا سلور کے اوپر جو شخص آیا ہے وہ ہے جناب آہ انڈیا
01:42کا آہ جو جیولن تھرور ہے آہ اس کو انہوں نے آہ سچن جادف وہ آہ
01:48دوسرے نمبر پہ آئے سلور سلور میڈل جو ہے وہ انہیں ملا ہے تو
01:51پاکستان کے لیے مطبع اس موقع کے اوپر جب پاکستان اور انڈیا
01:54جو ہے وہ ایک جگہ پہ کمپیٹ کر رہے ہوں اور پاکستان اس چیمپنشپ
01:57میں گولڈ میڈل حاصل کریں تو آپ خود ہی اندازہ کیجئے کیونکہ آہ
02:01اولمپک والی جو جو ٹائم تھا نا اس وقت یہ کشیدگی نہیں تھی
02:04جنگ نہیں ہوئی تھی تو جنگ کے بعد عرشر ندیم جو ہے وہ پہلی
02:08دفعہ میدان میں اترے اور اس کے بعد وہاں پہ انہوں نے گولڈ میڈل
02:11حاصل کیا دوسری بات یہ ہے کہ انیس سو تیہتر کے بعد پاکستان نے
02:15پہلی دفعہ اس چیمپنشپ میں جو ہے گولڈ میڈل حاصل کیا پچاس سال
02:18سے بھی زائد عرصے کے بعد نس مطلب ہمیں صدی لگ گئی آہ ایکچولی
02:22یہاں پہ گولڈ میڈل دوبارہ حاصل کرنے میں تو آہ بہت بہت
02:26مبارک کو عرشر ندیم کو بھی ان کی فیملی کو بھی یہاں پہ ایک
02:29امپورٹن بات جو ہے میں کہنا چاہوں گا خدا کے لیے آہ اب یہاں
02:33پہ نا یہ مت ان لوگوں میں ان لوگوں کے لیے یہ مت سمجھ لیجئے
02:37کہ جی وہ انہوں نے اولمپک میڈل جیتا تھا تھا اسی تھی بڑا کچھ
02:40انہوں نے دیتا سی تو انہوں نے لوڑ نہیں ہے یہ مت کیجئے گا ہر
02:43championship کا ایک اپنا competition ہوتا ہے بڑی بات ہوتی ہے اس
02:46کے ایک اپنے آہ ایٹ training sessions ہوتے ہیں بڑی demanding ہوتی ہے
02:50وہ چیز تو عرشد نے اگر اب گولڈ میڈل جیتا ہے تو ابھی بھی وہی
02:53praise ملنا چاہیے اسے مطلب ساڑے ادھر عادت ہے ادھر عادت ہے روز
02:57نا کام میں ہمارے ہاں پہ نا کچھ لوگوں کی عادت ہوتی ہے وہ ادھر
03:01روز نا کام میں تیسی کی بار بار انہوں نے تحفہ دیئے نہیں وہ
03:04deserve کرتا ہے اس کو دینا چاہیے ایک بات اور دوسری بات یہ
03:07کہ ان کے جانے سے پہلے چند لوگوں کے بارے میں یہ بھی پتہ
03:12لگایا کہ انہوں نے عرشد ندیم کے لیے جو ہے نا وہ
03:14announcements کی تھی اور انہوں نے عرشد کو جو ہے وہ آہ اپنے
03:19وعدے پورے نہیں کیے plots بھی تھے cash prices بھی تھے یہ
03:23announcement بھی کی تھی میں ابھی یہ announce کرنے لگا ہوں یہ اپنے
03:26vlog کے اندر کہ عرشد ندیم جو واپس آئیں گے نا ہم ان کو
03:29بلائیں گے podcast کے لیے اور میں نے عرشد کو کہنا کہ سارا
03:32نے نام لینا شروع کرتے ہیں سارے جتنے housing society
03:35تھیں کمپنیاں تھیں سب نے جو بلا بلا کے تیزا تصویرے
03:38کھینچی announcements کی اور جس نے نئی دیے ہوئے سب کے نام
03:42لینا شروع کرتے ہیں تاڑی گول جناب ان اٹھالی گھنٹے ہیں
03:44گی نا میں آپ کو 48 hours دے رہا ہوں کہ اگلے اٹھالی گھنٹے
03:48میں جو ہے نا جو اس سے وعدے کیے ہوئے تو وہ وعدے پورے
03:50کریں ورنہ میں نے یہاں پہ اپنے podcast کے اندر نا سب کے
03:53نام لینا شروع کر دیں پھر شرمدی کی من دکھائیے گا پھر جو
03:57ہے نا وہ sorry sorry کہہ کہ نکلنے کی کوشش مت کی جائے گا
03:59ٹھیک ہے وہ لڑکا deserve کرتا ہے اس نے پاکستان کا نام
04:02روشن کیا ہے ایک بات دوسری خوشی کی خبر دوسری خوشی کی
04:06خبر ہے کہ جناب انڈیا جو ہے وہ مان نہیں رہا تھا کہ ہمارے
04:10جو ہے نا وہ جہاز گرے ہیں تو اب پہلی دفعہ officially پہلے
04:14تو ان کے ایک وہ سوامی صاحب تھے بی جے پی کے رہنما انہوں
04:18نے ابھی کل ہی ہم نے آپ کے سامنے بتایا تھا کہ جناب انہوں نے یہ
04:21بات کہی تھی لیکن اب پہلی دفعہ جو ہے وہ کسی جنرل نے بھی جو
04:25ہے وہ یہ بات کی ہے اس نے تصدیق کی ہے کہ جی ہاں ہمارے جہاز
04:29گرے ہیں تعداد کے اوپر ابھی بھی نہیں مان رہے چلیں نا مانیں
04:32کوئی مسئلہ نہیں لیکن کم از کم اتنا مان رہے ہیں کہ ہاں جی
04:35جہاز ہمارے گرے ہیں ہوا یہ ہے کہ شینگائی کانفرنس جو ہے جو
04:39سنگپور میں ہو رہی ہے وہاں پہ میں نے آپ کو پہلے بھی بتایا
04:42تھا کہ وہاں پہ پاکستانی جو ہے چیف آف جنرل سٹاف ہے وہ بھی
04:45وہاں پہ گئے ہیں اور انڈیا کی طرف سے چیف آف ڈیفنس سٹاف جو
04:48ہیں جنرل انیل چوہان وہ وہاں پہ انڈیا کو ریپیسینٹ کر
04:51رہے ہیں تو بلومبگ کو وہاں پہ وہ انٹرویو دے رہے تھے تو
04:54اینکر نے زہری بات ہے ہر جگہ ایک ہی سوال ہے تو وہ اس اینکر
04:57نے بھی وہی سوال کیا کہ جنرل صاحب یہ بتائیے کہ ایک
05:02سوال ہے جس کا جواب ابھی تک نہیں آیا کہ جب سے انڈیا اور
05:04پاکستان کی لڑائی ہوئی ہے پاکستان نے ایک انڈیا جیٹ گرائیا
05:06ایک انڈیا جیٹ گرائیا یا اس سے زیادہ گرائے آپ کنفرم
05:10کر سکتے ہیں تو اس پہ جنرل نے کیا جواب دیا ہے کہتا ہے جی
05:14i think what is important is not the jet being down اس نے کہا یہ
05:18ضروری نہیں ہے کہ جہاز نیچے گرے ہیں but why are they were
05:22being down کیوں گرے ہیں پاہین اس ویدہ گرے ہیں اسی مزائل
05:26مارے ہیں یا کہنے why are they were down اسی مزائل مارے ہیں
05:30پاہین یہ ہمارے شیروں نے شاہینوں نے ہمارے شاہینوں نے
05:33وہ مزائل مارا ہے آپ کیا سمجھے نیچے سے پتھر مارا ہے غلیل
05:37ماری نہیں مزائل مارے تڑے جا سا لو انہوں نے کہا آگے
05:40کہتے ہیں what mistakes were made that are important numbers are not
05:44important کہتا ہے number number چھڑو number important نہیں ہے
05:48important بات یہ ہے کہ ہمارے جہاز جو ہے وہ کیوں گرے ہیں
05:51کیوں گرے ہیں اے رون دے رہو پٹ دے رہو سوچ دے رہو
05:55کہ آپ کے جہاز جو ہیں وہ کیوں گرے ہیں اب آپ اپنے اس میں
05:59نیندر مودی کو اس کے لیے الزام ٹھرائیں پائلٹس کی
06:03ٹریننگ کے اوپر ان کو الزام ٹھرائیں پائلٹس کے جگرے کے
06:05اوپر ان کو جو ہے وہ criticize کریں کہ ان کے اندر جو ہے وہ
06:09شہادت کا وہ جذبہ ہی نہیں ہے جو پاکستانی شاہینوں کے
06:12اندر ہے وہ ساڑھے آلے تھے جڑے اندر ہیں نا میں یقین کریں
06:15میں ان لوگوں سے میں ملا ما ہوں یہ جب جاتے ہیں نا یہ
06:18اپنے دماغوں میں چیزیں lock کر کے جاتے ہیں کہ واپس نہیں
06:21آنا ہسی ٹھوک کے آنا جے اور جو مرضی ہو جائے اور ایسے
06:26چہرے مطمئن اچھا میں آپ کو نا ایک بات یہ شاید میں ایک دو
06:30دفعہ نا میرے ذہن میں یہ بات آئی میں شاید یہ آپ سے بات
06:33نہیں کر سکا یہ ضروری ایک دم میرے ذہن میں آگئے اس سے پہلے
06:36کہ میں پھر بھول جاؤں یہ جنگ جنگ ہوگی ساری گزر گئی ٹھیک ہے
06:40آپ نے میری coverage دیکھی سارا کچھ ہوا میں آپ کو ایک بات
06:43بتانا بھول گیا کہ اس ساری چیز کے دوران میں ائر فورس کے
06:47ساتھ افواج کے ساتھ نیوی کے ساتھ میرے رابطے ہوتے تھے میں
06:51ان سے چیزیں پوچھتا تھا ظاہری بات ہے جنرلس کا کیا کام
06:54ہوگا کہ اپ ڈیٹس حاصل کریں where are we کیا پوزیشنز ہیں
06:57ساری میں باقی دو جو ہماری forces ہیں وہ تو تھی نہیں
07:01تھی لیکن ائر فورس کے حوالے سے ایک عجیب قسم کی نا ان کے
07:06اندر ایک ہوتا ہے اعتماد ہونا ایک اعتماد سے بھی ایک
07:11level نہ اوپر ہوتا ہے وہ level پتہ کیا تھا میں آپ کو
07:14literally کھل کے بتا رہا ہوں میں جب ان سے بات کرتا نا تو وہ
07:17اعتماد سے ایک level اوپر ہوتا تھا وہ اعتماد پتہ کیا
07:19ہوتا تھا لو جی بڑا مزا آنا لائے اب وہ آپ کو پتہ ہے جب
07:23ایک دو ٹیموں کے میچ ہونا آپ اس میں اور ایک ٹیم بہت
07:26زیادہ تگڑی ہو اور دوسری ٹیم بہت زیادہ کمزور ہو تو جو
07:30تگڑی بہت تگڑی ٹیم ہوتی ہے نا وہ کہیں دی بڑا مزا آنا
07:33لائے بہت مزا آئے گا ابھی ان کو ایسا کو پھینٹا ماریں گے
07:37جس کی مطلب اس میں ٹینشن نام کی چیز ہی کوئی نہیں ہوتی اس
07:40میں ڈر خوف ٹینشن کسی چیز کی کوئی کوئی نہیں ہوتا صرف اور
07:45صرف یہ ہوتا ہے کہ بس آج آئے سے ہی چھڑنا نہیں ہے میں ان
07:49لوگوں کے اندر نا وہ اعتماد تھا اور میں اکثر لوگ مجھ سے
07:52پوچھتے تھے مجھے ویسے ملتے تھے کومنٹس کرتے تھے مجھ سے
07:55پوچھتے تھے منصور صاحب آپ جب بات کرتے ہیں آپ اتنے
07:58اپٹمسٹک کیوں ہیں بلکہ ہمارا ایک کومیڈین ہے مجھے بڑا مزا
08:00ہے وہ کراچی کا کومیڈین ہے میں نام اس وقت اس کا بھول رہا
08:03ہوں اس نے پورا ایک سکٹ بنائے میرے اوپر اس نے اس کٹ
08:06بنائے اس نے کہا کہ جی میں جنگ کے دنان میں منصور علی خان کو
08:09دیکھتا تھا تو یہ اتنا اپٹمسٹک ہوتا تھا کہتا تھا کوئی
08:12پریشان ہونے کی بات نہیں ہے کوئی گبرانے کی بات نہیں ہے
08:14تو میں باہر کھڑکی کے سب وہ ویسی مزاق میں کہتا تھا میں کھڑکی
08:17کے باہر دیکھتا تھا تو یوم کر کے ڈرون جا رہے ہوتے تھے
08:20مزائل جا رہے ہوتے تھے اور یہ بندہ کہتا تھا کچھ نہیں ہے
08:22ریلاکس کوئی مسئلہ نہیں ہے it was a very good مزا ہے even
08:26تو وہ میرے بارے میں یہ کر رہا تھا لیکن مجھے بہت
08:28مزا ہے that's good تو میں یہ جو اعتماد تھا نا یہ اعتماد
08:32یہاں سے آ رہا تھا کہ جب میں ان سے بات کرتا تھا اور وہ
08:36مجھے کوئی بھی چیز انفارم کرتے تھے کہ بھائی ہماری
08:39پوزیشنز جو ہیں وہ ہم یوں کر رہے ہیں آپ بے فکر رہے ہیں
08:41ہماری فارمیشنز ہیں آپ آپ نے بالکل پریشان نہیں ہونا
08:45ہمارے پاس ایسے ایسے سسٹمز ہیں ہم یہ کریں گے تو میں تب کہہ
08:48تھا ہوں کہ یار they are so confident اور آپ یقین کیجئے کہ انہوں
08:53نے جب تک وہ جہاز گرائے نہیں تھے نا تو کہیں دور میرے بھی
08:57ذہن میں ہوتا تھا یار کہ پتہ نہیں میں کہیں overhide تو نہیں
09:00کر رہا لیکن جس دن مجھے پتہ لگانا کہ لو جنہوں نے جہاز
09:04گراتے ہیں میں کہیں یار they were right they were absolutely
09:06right ان کے پاس واقعی ان کے پاس technology جو ہے ناٹ جس
09:11the technology the quality of pilots the training of the pilots یہ انڈیا
09:16سے بہت آگے ہیں اور آج آج جو ہے نا وہ ان pilots کا ان
09:22جہازوں کا اس اے فوس کا لوہا پوری دنیا مان رہی ہے
09:25کہ آہ یار ہے یہ شاہین ہے یہ تگڑے ہیں یہ جوان ہے یہ
09:30شیر ہے اور دوسری سائیڈ جو ہے نا وہ کہنے پہ آپ آپ اندازہ
09:35کیجئے صرف ایک منٹ کے لئے اندازہ کیجئے کہ میں اس کو نا
09:40cricketing terms میں آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں cricketing terms
09:43میں آپ سوچیں کہ ایک ٹیم جو ہے نا وہ ہرج ہے ایک ٹیم ہرج ہے
09:48ٹھیک ہے تو اگلے دن اس ٹیم کا کپتان چلے میں ایسی صورت میں
09:53انڈیا کا کپتان ہی سمجھ لیتا ہوں وہ اس سے کوئی press
09:56conference میں بیٹھے تو وہ اس سے صافی پوچھے کہ یہ بتائیے
09:59کہ آپ کتنے رن سے ہارے ہیں تو وہ آگے سے جواب دے انہیں
10:03چھوڑیں اس بات کو کتنے رن سے ہارے ہیں بس آپ یہ سوچیں
10:05کہ ہم ہارے کیوں ہیں یہ انڈیا کے جنرل کی یہ صورتحال ہے اس
10:10وقت وہ کہہ دا ہے that is not important کہ جہاز کتنے
10:13again ہے کہہ دا that is not important جہاز گرے کتنے ہیں that
10:18is important کہ جہاز گرے کیوں ہیں
10:20آپ اندازہ کی یار I'm sorry کسی کو برا لگے بھائی جلو مرو میری
10:29طرف سے جو مرضی کرو میں بہت خوش ہوں میں بہت خوش ہوں میرے
10:33تو دل میں میں اپنا یہ خوشی کا میرا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے
10:36hearing such a thing from an Indian general who's actually unable to bloody
10:42answer کہ تیرے کتنے جہاز گرے ہیں and you have to duck the question
10:46میں بھی ایک anchor ہوں نا مجھے ایک منٹ میں پتہ لگ جاتا ہے کہ جب
10:49میرا guest جو ہے نا question کو duck کر رہا ہوتا ہے how helpless you
10:54are how helpless you are تیری position کتنی فارغ ہے کہ تُو ایک سیدھے سادھے
10:59سوال کا جواب تک نہیں دے سکتا اور تُو پہلا بندہ نہیں ہے اس
11:03سے پہلے وہ جو بھارتی صاحب تھے وہ بھی اس سوال کا جواب نہیں
11:05دے سکے تھے کہ بھائی صرف اتنا بتا دو کتنے جہاز گرے ہیں اب
11:08تو بچہ بچہ بھوٹا بھوٹا انڈیا کے اندر جو ہے وہ یہی سوال
11:11کر رہا ہے بھگوان کے سامنے جا جا کے وہ منتے کر رہا ہے کہ
11:14اے بھگوان تو ہی بتا دے ہمارے جہاز کتنے گرے ہیں لیکن وہاں
11:18پہ ہم بیچاروں کو بتانے والا نہیں ہے اُتھو تُسی سادھے انڈیا
11:21جڑے گرمٹ ہے یہ اس نے پاکستانی یوٹیوب چینل پاکستانی
11:25نیوز چینل بھی بند کر دیئے وہ بیچارے یہی پہ لگا کے منصور
11:28علی خان سے سن لے چھے گرے ہیں چھے جہاز بچوں چھے جہاز گرے ہیں
11:34اور ایک یو ای وی گرے ہیں ٹوٹل سات بنتے ہیں اچھا وہ بات میں
11:40ایکچولی اس سے جنرل سے پوچھا اس سے انکر نے کہ آہ اس
11:44اچھا ٹیکنکلی سپیکنگ اینکر کو یہاں پہ پوچھتا چاہیے تھا اچھا
11:50چھے نہیں ہے گے تھے پھر داستے کے نہیں ہے گے نہیں اگلا سوال
11:54ایکچولی یہ ہونا چاہیے تھا اور بی بی لیکن ماری سی کاش اہدر پاکستان
11:58دی ہوں دی نا یہاں پہ ہماری مہر بخالی ہماری بہن وہ ہوتی
12:01یا آسمہ شرازی صاحبہ نسیم زہرہ صاحبہ ان میں سے کوئی ہوتی
12:06ہے نا تو انہیں اگلا سوال پوچھ لے ناسی کہ جنرل صاحب یہ داستیوں
12:09کے انکرے دگئے نہ تو جنرل صاحب کو پھر بتانا پڑتا ہے لیکن جنرل
12:12میں وہ جنرل صاحب نے سکپ کر دیا ہو اس وعدہ بولٹیکس کی طرف
12:17آہ جہاں پہ جنگوں کی بات ہو رہی ہے تو سیاستی جنگوں کی بھی
12:23بات کرتے ہیں عمران خان صاحب نے جناب حکومت کے خلاف اعتجاجی
12:26تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے اور آہ الان جو ہے وہ اڈیالہ
12:31جیل میں انہوں نے میڈیا سے گفتو کرتے ہوئے آہ سوری آہ علی
12:34زفر صاحب نے عمران خان صاحب سے ملاقات کی اور بعد میں انہوں
12:36down
12:52iren
12:55not to be a part of the country, but it's not to be a part of the country.
13:25Problem number three
13:27. . . .
13:57اندر سے problem number four بیسر علی زفر کے مطابق عمران خان نے کہا
14:02کہ ہمیں عدلیہ اور executive سے کوئی relief نہیں مل رہا پانچ
14:05جون کو سماعت ہوتی ہے نہیں یہ سوالیہ نشان ہے لیکن ہمیں
14:07امید ہے کہ relief ملے گا اچھا جی اب یہ جو ساری problems ہیں
14:11ذرا اس میں آ جائیں پہلی بات تو کونسی احتجاجی طریق جو ہے وہ
14:15جیل کے اندر سے lead کی جاتی ہے how is that possible حکومت نے
14:19simple ایک کام کرنا ہے آپ کی ملاقاتیں بند کر دینی ہے یا تو
14:23مجھے پتہ نہیں کیوں لگ رہا ہے کہ علی زفر صاحب نے خود جو ہے نا
14:26actually شلی چھوڑ کے جو ہے وہ تجویز کیے کہ پاہ جی
14:29عدرو کرنے لگے نے حکومت کیا کام کرے گی اگلا کام وہ یہ
14:33کرے گی ملاقاتیں بند کر دے گی ہو گئی کیڑی instruction آنی ہے
14:37عمران خان صاحب اندر سے کبوتر تو بھیج نہیں سکتے اس کے ساتھ
14:40پرچی باندھ کے پہر پہ کہ پاہ جی edge کرنا ہے edge کرنا ہے
14:43edge ایک problem number one problem number two انہوں نے کہا جی اس مرتبہ جو
14:48اتجاج ہوگا وہ اسلام آباد میں نہیں ہوگا بلکہ پورے ملک میں ہوگا
14:51اچھا اسلام آباد میں ایک جگہ پہ اتجاج کرنے کا فائدہ پتہ کیا
14:55ہوتا ہے فائدہ یہ ہوتا ہے کہ پورے پاکستان سے چاہے وہ جتنے بھی
14:58ہوں سن سے کتنے آئے پنجاب سے کتنے آئے کے پی سے کتنے آئے
15:01بلوچستان سے کتنے آئے گلگل بلوچستان سے کتنے آئے
15:03numbers چھپ جاتے ہیں کیونکہ جب crowd اکٹھا ہوتا ہے نا ایک جگہ پہ
15:07numbers چھپ جاتے ہیں یہ differentiate کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ یہ
15:10والے پنجاب سے آئے ہیں وہ والے سن سے آئے ہیں یہ بلوچستان سے
15:13آئے ہیں ٹھیک ہے اور سارے جب ایک جگہ اکٹھے ہوتے ہیں تعداد
15:17بڑھ جاتی ہے وہ کتنی بھی ہو 15 20 25 30 40 50 جتنی بھی ہو میں
15:21اس پہ نہیں جا رہا لیکن آپ جب converge کرتے ہیں ایک جگہ پہ تو
15:24تعداد چھپ جاتی ہے اب آپ کہہ رہے ہیں کہ ہر جگہ ہوگا جب آپ یہ
15:28کہتے ہیں ہر جگہ ہوگا تو اس کا مطلب ہے exposure اب آپ ہوں گے
15:33exposed جن جن جگہوں کے اوپر آپ بڑا show نہیں کر سکیں گے وہاں
15:37وہاں کے اوپر جو ہے نا وہ آہ گورنمنٹ بیسیٹی کیمرہ لگائے
15:40گی اور کہے گی اے ویکو flop ہو گیا جی اے اے سیالکور تو بھی
15:43flop ہو گیا اے ویکو اے دنوں آہ کینہ ہیں آہ لہور میں بھی flop
15:48ہو گیا پنڈی میں بھی flop ہو گیا کے پی میں ہر جگہ ظاہری
15:51بات ہے گورنمنٹ آپ کی ہر جگہ پلوچستان میں flop ہو گیا ہے
15:54کراچی میں flop ہو گیا ہے ظاہری بات ہے جب آپ یہ کریں گے تو
15:57وہاں کی جو مقامی حکومتیں ہیں صوبائی حکومتیں ہیں وہ بھی
16:00پوری طرح ڈنڈے کا زور چلائیں گی سو یہ ہے پرابلم نمبر
16:03تھری پرابلم نمبر فور علی زفر صاحب علی زفر صاحب جو ہیں وہ
16:10already پاکستان طریقے انصاف میں controversial figure ہے کیونکہ ان کے
16:15بارے میں رائے یہ پائی جاتی ہے سلمان اکم راجہ صاحب نے ابھی
16:18چند ہفتے پہلے انہی بیریسٹر علی زفر اور بیریسٹر گوھر کے
16:21حوالے سے بیانات دیئے ہوئے تو وہ یہ کہہ رہے ہیں بیریسٹر
16:26علی زفر کہہ رہے ہیں کہ اس طریق کو میں بتاؤں گا تفصیلات جو
16:30ہے وہ کس طرح آگے لے کے چلنی ہے یہ کس طرح ہوگا دوسری بات یہ
16:35پرابلم نمبر فور کا ہی سب سب پارٹ ہے کہ ان کی پارٹی میں تو اس
16:39وقت شدید ترین لڑائیاں چل رہی ہیں شدید ترین لڑائیاں مطلب پنجاب
16:45کے اندر تو میں الڑی آج سے چند دن پہلے ایک پورا ویلوگ کر کے
16:49اٹھاؤں کہ علی حمزہ کے خلاف جو ہے کس طرح ایک بغاوت ہوئی کس طرح
16:53چار افراد کا جو ہے وہ ایک کمیٹی بنائے گئے پنجاب کے والے سے وہ
16:55آپ کے سامنے ہیں ادھر آزم سواتی وغیرہ بابر سواتی ان کے اپنے
17:00پھڑے چل رہے ہیں کے پی کے اندر علی امین گھنڈاپور کے اگیس جنید اکبر
17:04والا گروپ جو ہے وہ ایک اپنا کام کر رہے ہیں تو جب پارٹی کی یہ
17:08ڈسٹریبیوشن چل رہی ہو تو کون سی تحریک چل سکتی ہے ٹھیک ہے یہ ہے
17:14پرابلم نمبر فور پرابلم نمبر پرابلم نمبر فائیف اس سارے معاملے کے
17:20اندر اس وقت آلیڈی ایک مومنٹم جو ہے وہ کافی حد تک میں یہ نہیں
17:24کہوں گا سارا کا سارا لیکن کافی حد تک جو ہے وہ اسٹیبلشمنٹ کو اور
17:28موجودہ حکومت کو ایک بڑا ریٹنگ کا جو ہے نا بمپ ملا ہے مطلب یہ
17:32بوم ملا ہے اس جنگ کے بعد تو ایسے موقع کے اوپر یا تو آپ ذرا
17:38تھوڑا سا معاملات کو تھنڈا ہونے دیں ایک تو یہ ابھی ابھی تازہ
17:42تازہ وکٹری بھائی جب کوئی کپتان جو ہے نا وہ ورلڈ کپ جیت کے آیا
17:47ہو یا جنگ جیت کے آیا ہو کوئی جنرل تو اس کے اگینس طریقے چلانا
17:51مشکل ہو جاتا ہے ماضی کے اندر آپ یہ کرتے رہے ہیں کہ ماضی میں جو
17:54طریقے چلاتے رہے ہیں وہ آرمی چیف کے خلاف بھی آپ چلاتے رہے ہیں
17:57اب ان کا نام لیتے رہے ہیں ان کا نعرہ مارتے رہے ہیں اب وہ
18:00جنگ جیت کے آئے ہیں آپ خود اپنے موں سے کہتے ہیں آپ خود
18:02کہتے ہیں ہمارے آہ ائر فورس کو مبارک ہو ہمارے جوانوں کو
18:06مبارک ہو کہ وہ جنگ جیتی ہے ایک جگہ جنگ جیتی ہوئے اب آپ
18:08کسی جنرل کے حوالے سے کس طرح نعرہ ماریں گے جا کے
18:11ایک یہ پرابلم ہے اچھا اس کے بعد پرابلم نمبر پتہ نہیں
18:17کنیاں ہوگی یعنی پانچ ہوگی یعنی چھٹے چھٹے دے آجو موسم
18:21پیک گرمی شروع ہو چکی ہے پیک گرمی ٹھیک ہے یعنی کہ جون
18:28مجھے نہیں پتا مجھے تو ایکچولی یہ لگ رہا ہے کہ یہ جس کسی
18:32نے بھی پلان بنایا ہے یہ پلان ہی صرف اس لئے بنایا گیا کہ یہ
18:36flop ہو جائے یہ میں آج اکتیس مہی ہے میں ابھی آپ کو دے رہا
18:41ہوں اچھا میں ان کے لانڈے لپاڑوں کو میں دیکھ رہا تھا ان کے وہ جو
18:44یوٹیوبر ہیں جو اکثر ان کو فضول قسم کی چیزیں فیڈ کرتے ہیں کہ
18:49جی چھا گیا کپتان کپتان کا بڑا اعلان کپتان نے آئے کر دیا میں
18:53آپ کو ابھی کہہ رہا ہوں یہ flop ہو جائے گی ساری چیز اکتیس مہی
18:57کو میں آپ کو بتا آپ کو میری بات بری لگے گی لیکن میں آپ کو یہ جتنی
19:00reasons میں نے آپ کو دیا ہی آپ کے سامنے یہ flop ہوگی اور اس کے بعد
19:05آپ نے انہی یوٹیوبروں سے جا کے بھول جائے گا بے شرموں دوسیٰ
19:07سانوں کہنتے ہیں بڑا بڑا اعلان کر دیا ہے اور یہ ہو جائے گا وہ
19:11ہو جائے گا اب نہیں اس وقت پھر کیا ہوگا آپ بھول جائیں گے آپ
19:16بھول جائیں گے یہ ساری چیزیں آپ بھول جائیں گے مجھے پتا ہے میں پی ٹی
19:19کے فالورٹس ہی بات کروں آپ سب بھول جائیں گے آپ کہیں گے نہیں نہیں
19:22ٹھیک ہے آپ کو یہ نہیں پتا کہ وہ ہر تین مہینے تین مہینے کے
19:25بعد آپ کو گولی دیتے ہیں اسی چیز کی یہی دو نمبری آپ کے ساتھ
19:28کرتے ہیں اور پھر آپ کے ساتھ یہی دو نمبری کر رہے ہیں خود
19:31باہر بیٹھے ہوں گے یہاں نہیں آئیں گے اور دوسروں کو کہیں
19:34گے تو بھی باہر نکل تو بھی باہر نکل بندہ انہوں نے پچھے
19:37پیان تُس ہی نہیں میں نہیں جائے آنا میں واپس تھوڑی آنا میں تے
19:42فلائٹ نہیں لڑنی میں ادھرو ویلوک کرنگا میں ادھرو پہک مامنگا
19:46میں واپس ہی آنا پتر تُو باہرہ تیرے ساتھ پرابلم ہوتی ہے
19:50تجھے پھینٹی پڑتی ہے تیری ٹانگ ٹوٹتی ہے تیرے ساتھ کچھ
19:52ہوتا ہے تُو باہرہ میں نہیں جائے آنا میں ادھرو ویلوک کرنگا
19:57میں دو ویلوک دن دے دے آڑی دے کرنگا میں پہک مامنگا
19:59میں نہیں جائے آنا اس طرح آپ کو بے وکوف بنایا جائے گا آپ کو
20:03اس لائن کے اوپر لگا کے اس طرح آپ کو بے وکوف بنایا جائے
20:06اگلی ویڈیو میں آپ سے دوبارہ ملاقات ہوگی اللہ حافظ
Comments
1
Add your comment

Recommended