Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago
After Indian Jets_ Helicopter crashes now _ Why Sh Rasheed CRIED_ _ Mansoor Ali Khan
Mansoor Ali Khan

Category

🗞
News
Transcript
00:00जनाब एक और फिजाई हादसा हो गया है भारत के अंदर अब जिसकी वैसे महाँ पे इंटिनेट और फोन बंद करने पड़ गए भारती रियासत को दूआ कीजे कि इसका इल्जाम जो है कि पाकिसान के उपर ना लगा दिया जाए सीधा ही सड़क के उपर आके यह हेलिकॉप
00:30असलाले को नाज़ीन मैं हूँ मनसूर अली खान अपने डियरल चैनल के उपर आपको खुशामदीद कहेंगे नाज़ीन पिछले बारा घिंटे में जो आहम तरीन खबरे डिवेलप हुई है उसके बारे में तफसील से आपको बताएंगे पाकिसान और भारत में क्या कुछ
01:00पर ना लगा दिया जाए और साथी साथ इस एद के उपर जहां पे मकबुजा किश्मीर के मुसल्मान जो हैं वो भारत से तंग आये में तो वही पे उनकी एक और रियास्त के अंदर भी जो है वो जो वहां के आजादी पसंद जो जंग जू है उनकी जानब से जो है वो एक
01:30मالک کا दोरा कर रहा है बिलावल भुटो जदर्दारी जिसकी सरवराही कर रहे हैं उसना अपना अमरीका का दोरा जो है वो मकمل कर लिया है और अब वो बरतानिया जो है वो पहुंच चुका है वाशिंटन में गुफ्तू करते वे बिलावल भुटो ने कहा कि भारत का पाकसान
02:00foreign
02:30ان کو ختم کرنا چاہتے ہیں
02:31تو پھر ظاہری بات ہے پاکستان کے پاس پورا اختیار تو ہے
02:34کہ وہ آپ کو جواب دے گا
02:35تو میرا نہیں خیال کہ بلاول بھٹو نے کوئی غلط بال کی ہے
02:38بلکہ آپ کو ریلسٹک جو صورتحال ہے
02:39زمینی حقائق ہیں وہی آپ تک بس پہنچائے ہیں
02:42اور اس میں کوئی فرق نہیں ہے
02:43امریکہ کی جہاں پہ بات ہو رہی تھی
02:46جہاں سے اس وقت نے اپنا دورہ مکمل کیا ہے
02:48تو وہیں پہ آپ جانتے ہیں کہ
02:49ڈانلڈ ٹرمپ اور ایلان مسک کی جو آپ اس میں لڑائی ہے
02:52وہ جناب
02:53کوئی زیادہ تھنڈی نہیں ہوئی ہے
02:55تھوڑی سی شدت میں کمی آئی ہے اس میں
02:57لیکن پچھلے دنوں پچھلے چوبیس سے اٹھالیس گھنٹے میں
03:00یہ خبریں آ رہی تھی کہ شاید
03:01ڈانلڈ ٹرمپ اور ایلان مسک کا
03:03جو ہے وہ آپس میں کوئی رابطہ ہو جائے گا
03:05اور کوئی فون کے اوپر بات ہوگی معاملات کو
03:07ٹھڑا کرنے کے لیے لیکن ڈانلڈ ٹرمپ نے
03:09اس کو یکسر مسترد کر دیا اور انہوں نے کہا
03:11جی ایسا کوئی چکر نہیں ہے میں ایلان مسک سے
03:13بلکل بات چیتنے کروں گا بلکہ انہوں نے
03:15این بی سی نیوز سے گفتو کرتے ہوئے کہا
03:17کہ میں دوسرے کاموں میں مصروف ہوں میرا
03:19ایلان مسک سے بات کرنے کا کوئی رادہ نہیں ہے
03:21میں سمجھتا ہوں کہ یہ بہت بری بات ہے
03:23کیونکہ مسک بہت بے عدب ہے آپ صدر
03:25کے عدے کی بے عدوی نہیں کر سکتے
03:27اگر ایلان مسک نے اپنی دولت کو
03:29ڈیموکراتز کو فنس دینے کے لیے استعمال کیا
03:31تو اس کے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا
03:34ایلان مسک کی اخراجاتی بل کی مخالفت کی وجہ سے
03:37یہ امکان ہے کہ وہ ان رپبلکن امیدواروں
03:39کے خلاف حریف کو حریفوں کو فنس دیں گے
03:42جو اس بل کے حق میں ووٹ دیں گے
03:44تو اس کی ویسے ڈانلڈ ٹرمپ جو ہے وہ بڑے غصے میں ہے
03:47البتہ ایک جو تھوڑی سی شدت میں کمی آئی ہے
03:50انہوں نے ایلان مسک نے جو ہے وہ بیسکلی ایک ٹویٹ کی تھی
03:53کہ جی ڈانلڈ ٹرمپ کا نام جو ہے وہ اپسٹین فائلز کے اندر بھی موجود ہے
03:58اب یہ اپسٹین فائلز کیا ہیں
04:00یہ بیسکلی ایک بدنامے زمانہ مالیاتی دھوکہ باز اور جنسی مجرم تھا
04:05جیفری اپسٹین
04:07یہ بیسکلی اس کے بارے میں ہے
04:09کہ جناب اس کے ساتھ جو ہے وہ ڈانلڈ ٹرمپ کے بھی تعلقات تھے
04:11اور اس فائلوں کے اندر ان کا بھی نام ہے
04:13اچھا یہ ویڈیوز تو موجود ہیں
04:15ایسی بات نہیں ہے کہ ویڈیوز نہیں ہیں
04:16ویڈیوز تو موجود ہیں جس کے اندر دیکھا جا سکتا ہے
04:19کہ ان کا نام جو ہے واقعی شامل تھا اس کے اندر
04:21لیکن وہ کس حد تک انوالف تھے
04:24اس کے بارے میں بھی تک لیئر نہیں ہے
04:26کہ وہ کس حد تک ان کی انوالمنٹ تھی
04:27تو اب دیکھتے ہیں
04:29کہ اب ٹویٹ تو انہوں نے ڈیلیٹ کر دی
04:31دیکھتے ہیں کہ اس کے پر آگے مزید کاروائی ہوتی ہے
04:35اس کے ساتھ ساتھ
04:36شیخ رشید صاحب نے
04:39عید کے اوپر جو ہے وہ مختلف انٹیویوز دیئے
04:41لازٹ ٹائم بھی عید کے اوپر ہی وہ انٹیویوز دے رہے تھے
04:44عام طور پر وہ آج کل اب انٹیویوز نہیں دیتے
04:46لیکن عید کی مناسبت سے
04:48مدد وہ عید کس طرح مناتے ہیں
04:49تو اس حوالے سے وہ انٹیویوز دیتے ہیں
04:50اور بھرمار میں دیتے ہیں انٹیویوز
04:52تو شیخ صاحب نے اس مرتبہ بھی جو ہے وہ بھرمار میں
04:54کافی انٹیویوز دیئے
04:55تو ایک انٹیویو میں جو ہے وہ
04:57کافی مجھے دیکھتے ہوئے بھی مجھے افسوس ہو رہا تھا
05:01کہ انہوں نے
05:03ایک انٹیویو کے دوران انہوں نے کہا
05:04چالیس دن کے چلے کے دوران جو کچھ میرے ساتھ ہوا
05:07اس نے مجھے بہت کمزور کر دیا ہے
05:08اب مجھے نین تک نہیں آتی
05:10سونے کے لئے دو گولیاں کھانی پڑتی ہیں
05:12میری آنکھیں اس لئے نم ہے کہ بہت سے بے گناہ
05:15پاکستانیوں کو جیل میں رکھا ہے ان کے خاندان
05:16تباہ و برباد ہو گئے ہیں
05:18اور ایک موقع کے اوپر جو ہے
05:20وہ اپنی والدہ کو یاد کرتے ہوئے بھی
05:22جو ہے وہ شیخ رشید صاحب کافیت تک رو پڑے
05:25اب شیخ صاحب میں
05:26کمپیر کرتا ہوں نا شیخ صاحب کا ایک جہو جلال
05:29جب وہ
05:30ایک تو حکومت میں جب تھے
05:32وزیر داخلہ بھی رہے وزیر ریلوے بھی رہے
05:34اس کے ساتھ ساتھ سے پہلے بھی
05:35دوزار اٹھارہ میں عمران خان صاحب کی گورنمنٹ آنے سے پہلے بھی
05:38شریف خاندان کے حوالے سے
05:40بڑی سخت لانگوی جو ہے وہ یوز کیا کرتے تھے
05:42تو بڑا افسوس ہو رہا تھا کہ
05:43ایک وہ دور ہم نے شیخ صاحب کا دیکھا اور اب یہ دور
05:46ہم شیخ صاحب کا دیکھ رہے ہیں جس میں
05:47مطلب وہ کہہ رہے ہیں کہ میرے ساتھ جو کچھ ہوا ہے
05:50اس کے بعد میں بہت کمزور ہو گیا اور نین تک نہیں آتی
05:52دو دو گولیاں کھانی پڑتی ہیں
05:53تو I hope میں یہ ظاہری بات ہے
05:56کسی بھی شخص کو تکلیف میں دیکھتے ہوئے اچھا نہیں لگتا ہے
05:58خاص طور پر عید کے موقع پہ
05:59میں تو یہی کہوں گا کہ
06:01اللہ تعالیٰ جو ہے ان کی مشکلات کو آسان کرے
06:03اور ان کو جو تکلیف ہے
06:06وہ تکلیف ان کی جو ہے وہ ختم ہونی چاہیے
06:07اس کے ساتھ ساتھ
06:09زلے شاہ پاکستان طریقہ انصاف کا
06:11وہ کارکن جسے پاکستان طریقہ انصاف
06:14نے انیشلی کافی زیادہ
06:15اس کے اوپر احتجاج کیا تھا اور وہ
06:17اس وقت جو ہے وہ حکومت کے اوپر
06:19یا پنجاب پولیس کے اوپر جو ہے وہ یہ الزام
06:21لگاتی تھی کہ جناب ان کی وجہ سے
06:23زلے شاہ کا جو ہے وہ قتل ہوا ہے
06:25اور آپ کو یاد ہوگا اور یہ بڑا
06:27ایک اندھوناگ قسم کا یہ
06:29واقعہ ہوا تھا تو
06:30لیکن آئی جی پنجاب
06:33اسمان انور جو ہے وہ سیاسی
06:34کارکن زلے شاہ کے گھر خود گئے
06:37اور وہاں پہ اس ایت کے اوپر جو ہے
06:39انہوں نے زلے شاہ کے جو فیملی ہے
06:41ان سے بھی وہ ملے
06:42ان کی والدہ سے بھی
06:43ملے ان کے والدہ سے جو ہے
06:44ان کی والدہ نے آئی جی کو جو ہے
06:46وہ پیار بھی کیا
06:47تو آئی جی پنجاب کے حوالے سے
06:50تو زلے شاہ کی فیملی جو ہے وہ
06:52پوری طرح پنجاب پولیس کے ساتھ
06:54ہی کھڑی بھی نظر آ رہی ہے
06:55So I hope that PAKISAN TRIRIKIN صاحب کے
07:08رہنما بھی جو ہیں وہ جائیں گے ان سے عید
07:10ملنے کے لئے ضرور جائیں گے
07:11اس کے علاوہ ایک حادثہ پیش آیا ہے
07:14یہ میں ذرا بتانا چاہا رہا ہوں
07:15خیبر پتونخواہ میں جہاں پہ ایک کار
07:16جو ہے وہ کھائی میں گرنے سے
07:17حادثے میں دو بھائیوں سمیں
07:19چار افراد جانبھاک اور دو زخمی ہو گئے
07:21آپ کو یاد ہوگا آج سے چند ہفتے پہلے
07:23جو ہے وہ گلگٹس کردو کی جو روڈ ہے
07:25جگلوٹ سے اس کردو کی جو روڈ ہے
07:27اس کے اوپر بھی ایک اس طرح کا ایک واقعہ پیش آیا تھا
07:30جہاں پہ چار نوجوان
07:31جو غالباً گجرات سے
07:33تعلق رکھتے تھے وہ اس حادثے میں
07:36جانبھاک ہو گئے تھے جب ان کی گاڑی بھی
07:37وہ کھائی میں گر گی تھی اور آٹھ نو دن تک پتہ نہیں لگا تھا
07:40تو یہاں پہ بھی
07:42جو ہے وہ اسی طرح کا ایک حادثہ پیش آیا
07:44تو میں بار بار میں پہلے بھی بات کر چکا ہوں
07:46عید کے موقع کے اوپر آپ لوگ
07:48ویکیشنز کے لئے جاتے ہیں اپنی فیملیز کے جاتے ہیں
07:50پلیز دھیان کیجئے آرام سے گاڑی چلائیے
07:52کیونکہ یہ ایک
07:53ایک مسٹیک ہوتی ہے ایک غلطی ہوتی ہے
07:56اور مطلب فیملیز کے لئے
07:58جو ہے وہ کتنا بڑا بوجھ ہوتا ہے
07:59باپ اندازہ کیجئے دو بھائی اکٹھے
08:01مطلب اس دنیا سے چلے گئے
08:03اس حادثے کی وجہ سے
08:04تو پلیز براہ مرمانی احتیاط کے ساتھ
08:07گاڑی چلائی ہے اور جو ٹرافک کے قوانین
08:09ہوتے ہیں پلیز ان کو فالو کیا کریں
08:10اس کے ساتھ ساتھ جناب پاور ڈیویژن کی جانب سے
08:13ایک وضاحت آئی ہے
08:15اور یہ پچھلے چند دنوں میں ایک یہ خبریں چل رہی تھی
08:17کہ جناب دو میٹر لگانے کے اوپر جو ہے
08:19وہ پابندی لگا دی گئی ہے
08:20تو پاور ڈیویژن کے ترجمہ نکا ہے
08:22کہ جی بجلی کے دو میٹر لگانے کے اوپر
08:24پابندی کے حوالے سے خبر جو ہے وہ
08:26سراسر جھوٹی اور گمراکون ہے
08:28بجلی کے دو میٹر لگانے پر پابندی کی جھوٹی خبر
08:30عوام میں بے چینی پھیلانے کی مضموم کوشش ہے
08:33انہوں نے کہا ایسے جھوٹی خبریں پھیلانا
08:35اور شیئر کرنا پیکا ایک کے تحت قابل سزا جرم ہے
08:37رہائشی جگہ پر دوسرا
08:39بجلی کا میٹر آج بھی مروجہ قوانین
08:40کے تحت حاصل کیا جا سکتا ہے
08:42پاور ڈیویژن کی جانب سے کہا گیا کہ ایسی رہائشی
08:44جگہ جو علیدہ پورشن
08:46سرکٹ داخلی راستہ علیدہ کچن پر
08:48مشتمل ہو وہاں علیدہ میٹر کی تنصیب کی
08:50اجازت ہے
08:51بجلی کے ناجائز استعمال اور سبسڈی کے غلط
08:54فائدہ کو روکنے کے لئے قانون پہلے بھی موجود تھا
08:56اور اب بھی مکمل طور پر نافذ العمل ہے
08:59اس کے علاوہ قومی اقتصادی
09:00سروے جو ہے وہ
09:01پیر کے دن جو ہے وہ پیش کیا جا رہا ہے
09:04تو اس کے اندر کچھ فگرز جو ہیں
09:06وہ حکومت کے خلاف جا رہے ہیں اور کچھ فگرز جو ہیں
09:08وہ حکومت کے فیور میں جا رہے ہیں
09:09اس کی چند ڈیٹیلز جو ہیں وہ ایکسپریس کے اوپر شیئر کی گئی ہیں
09:12وہ میں آپ کے ساتھ شیئر کر دیتا ہوں
09:13ایک تو جناب اس میں یہ آیا ہے کہ
09:16جی وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال
09:18دوزار چوبیس پچیس کا یہ جو
09:20ایکنومک سروے ہے یہ پیش کیا جائے گا
09:22جس کے مطابق روان مالی سال پاکستان کی
09:24معیشت کی بوری شرائع نمو دو آشاریا
09:26چھ آٹھ فیصد رہی
09:28جو مقررہ حدف تین آشاریا چھ فیصد سے
09:30نمائع طور پہ کم ہے
09:32یہ پہلا فگر ہے جو حکومت کے خلاف ہے
09:34حکومت اپنے ٹارگٹ اچیف نہیں کر سکی
09:36اس کے ساتھ ساتھ دوران مالی سال کے دوران
09:39معیشت کا حجم جو ہے وہ انتالیس ارب
09:40تیس کروڑ ڈالر کے اضافے سے
09:42چار سو دس ارب چھانوے کروڑ ڈالر تک پہنچا ہے
09:44جو کہ گزشتہ سال یہ حجم
09:46تین سو اکتر ارب چھاسٹ کروڑ ڈالر تھا
09:49معیشت کا حجم ملکی سطح پر
09:51چھانوے سو ارب روپے بڑا ہے
09:52اور مجموعی حجم جو ہے وہ ایک سو چودہ آشاریا
09:54سات ہزار ارب روپے رہا جو گزشتہ
09:56سال کے ایک سو پانچ آشارے
09:58ایک ہزار ارب کے مقابلے میں نمائع اضافہ ہے
10:01اسی طرح فیکس سالانہ آمدن
10:03ایک سو چوالیس ڈالر کے اضافے سے
10:04سولہ سو اسی ڈالر رہی ہے
10:06یہ نمبر جو ہے پہلے سے تھوڑا سا
10:08امپروو ہویا ہے
10:09اس کے ساتھ ساتھ اہم فصلوں کی شرعہ نموع
10:12منفی تیرہ آشاریا چار نو فیصد
10:15رہی جبکہ حدف جو ہے وہ منفی
10:16چار آشاریا پانچ فیصد تھا
10:18یہ نمبر بھی جو ہے وہ خراب آیا
10:20کاؤٹن جننگ میں بھی شدید کمی
10:22دیکھی گئی اور یہ شعبہ منفی
10:24انیس فیصد تک جو ہے وہ سکڑ گیا ہے
10:26شعبے کی مجموعی گروہ جو ہے
10:27صفر آشاریا پانچ فیصد رہی جو کہ
10:29حدف یعنی کے دو فیصد سے کم تھی
10:32اس کے ساتھ ساتھ لائف سٹوک اور
10:34دیگر فصلوں میں قدر بہتری دیکھی گئے
10:36جن کی شرعہ نموع بلتر تیب
10:37چار آشاریا سات دو اور چار آشاریا سات
10:40آٹھ فیصد رہی جنگلات اور ماہی گیری
10:42کے شعبے میں بھی اداف سے حکومت
10:44جو ہے وہ پیچھے رہی ہے
10:45سنتی شعبوں کی مجموعی شرعہ نموع چار آشاریا
10:48سات سات فیصد رہی جو کہ چار آشاریا
10:50چار فیصد کے حدف سے زیادہ تھی
10:52سنت منفی
10:54ایک آشاریا پانچ فیصد کی شرعہ سے
10:56سکڑ گئیں بجلی گیس اور پانی کی
10:57فرہمی کے شعبوں میں غیر معمولی
11:00گروہ اٹھائیس آشاریا آٹھ آٹھ
11:01فیصد رہی جو مقررہ
11:03ہدف دو آشاریا پانچ فیصد سے
11:05کئی گناہ زیادہ ہے
11:07تو چند نمبرز جو ہیں وہ حکومت کے حق میں ہیں
11:09لیکن چند نمبرز جو ہے وہ حکومت
11:11کے خلاف آئے ہیں
11:12اب آئیے ازرا کچھ انڈیا کے حوالے سے بات کرتے ہیں جناب
11:15تو مقبوضہ کشمیر
11:17کے اندر جو ہے وہ
11:19ظاہری بات ہے جس طرح مسلمان جو ہے وہ عید کی نواز
11:21پڑھتے ہیں مسجدوں میں جا کے تو مقبوضہ
11:23کشمیر کے اندر جو ہے وہاں سے
11:25ایک خبر آئی ہے کہ وہاں پہ جو مسلط کردہ
11:27لیفرنٹ گورنر ہے
11:29وہ اس کے ماتحت انتظامیہ نے
11:31کشمیری مسلمانوں کو سرنگر کی جو تاریخی
11:33جامعہ مسجد ہے اور عیدگاہ ہے وہاں پہ
11:35عید کی نماز ادا کرنے نہیں دی گئی
11:38انتظامیہ نے بھارتی وزیر داخلہ
11:40عمید شاہ کے حکم پر دونوں اہم مقامات
11:41پر نماز یہ عید ادا کرنے نہیں دی گئی
11:43یہ دوزار انیس میں
11:45مقبوضہ جمہو کشمیر کی
11:47خصوصی حیثت کے خاتمے کے بعد سے
11:49کشمیری مسلمانوں کے ان دونوں جگہوں کے اوپر
11:51جو ہے وہ عید کی نماز ادا کرنے نہیں دی جاتی
11:54اور کل جماعتی حرد
11:55کانفرنس کے سینے رحمہ امیر وائز عمر فاروق
11:57نے اپنے پیغام انتظامیہ کے اس اقدام پر
11:59شدید بھرمی کا اظہار کیا
12:01اس کے ساتھ ساتھ
12:03فیڈ مارشل سید آسی مرین
12:05نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کشمیری عوام
12:07کی خواہشات اور اقوام متحدہ
12:09قرارداتوں کے مطابق ہونا چاہیے کشمیریوں کی
12:11بہادرانہ جد و جہد کو کبھی
12:13فراموش نہیں کیا جائے گا
12:15آئیس پی آر کے مطابق
12:17چیف آف آرمی سٹارف فیڈ مارشل آسی مرین نے
12:19لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور اگلے موچھو پر تائنات
12:21جوانوں کے ساتھ انہوں نے عید بنائی
12:22اس موقع پہ شہدہ کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
12:25اور مادر وطن کے دفاع کا عظم دھرائیا گیا
12:28انہوں نے جوانوں کے حوصلے پیشاورانہ مہارت کو سراؤ
12:31اور کہا کہ قوم کے بچوں خواتین و وزرگوں کے قتل کا
12:33دلیری سے بدلہ لیا جائے گا
12:37اس کے ساتھ ساتھ راولپنڈی کے اڈیالا جیل میں
12:39عید العزا کی نماز عدا کی گئی
12:41لیکن عمران خان صاحب کو جو ہے وہ نماز عدا نہیں کرنے دی گئی
12:45رپورٹ کے مطابق ایکسپریس نے رپورٹ کیا
12:47کہ اڈیالا جیل میں نماز عید کے دو استعمال ہوئے
12:50مرکزی جامعہ مسجد میں اور امام بارگاہ میں نماز عید عدا کی گئی
12:53عمران خان صاحب نے نماز عید عدا نہیں کی
12:55اور اس کی وجہ جو ہے وہ سیکیورٹی وجوہات بتائی جاتی ہیں
12:58کہ سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے جو ہے
13:01ان کو دیگر قیدیوں کے ساتھ جو ہے وہ نہیں لائے گیا
13:03اب پاکستان طریقین صاحب اس کو ہر عید کے اوپر
13:06یہ پہلے بھی پہلی عید نہیں ہے
13:07اس سے پہلے بھی جو عیدیں گزری ہیں
13:09اس کے اوپر عمران خان صاحب کو عید کی نماز عدا کرنے نہیں دی جاتی رہی
13:12تو ابھی بھی وہی ہوا ہے
13:14اور پاکستان طریقین صاحب نے اس کے اوپر جو ہے وہ شدید اعتراض
13:16اور جو ہے وہ اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا ہے
13:21اور یہ چوتھی عید ہے جو عمران خان صاحب نے جیل میں منائی ہے
13:26اور اس سے پہلے بشرا بی بی کی یہ دوسری عید ہے
13:28جو وہ یہ جیل میں گزار رہی ہیں
13:30اس کے ساتھ ساتھ جناب ایک بہت بڑا فراڈ جو ہے وہ پتہ لگا ہے
13:38ان کے ایڈیا سے یہ اور بڑا عجیب قسم کا فراڈ ہے
13:41کہ مندر کے حوالے سے بھی فراڈ جو ہے وہ کیا گیا ہے
13:44ایودیا میں جناب یہ فراڈ سامنے آیا ہے
13:47سائبر فراڈ ہے اور اس میں کروڑوں روپے کا یہ فراڈ کیا گیا ہے
13:51اور یہ فراڈ کیا ہے یہ گزشتہ سال بیسٹی ان کی جو رام مندر ہے
13:56اس کے حوالے سے
13:57اچھا وہاں پہ یہ فراڈ کیا کیا ہے انہوں نے جی
13:59آن لائن انہوں نے کہا کہ جی آن لائن جو ہے ہم آپ کو پرساد دیا کریں گے
14:02اس مندر کے حوالے سے آن لائن پرساد دیا کریں گے
14:05اور تین لاکھ سے زائد متاثین کو تقریباً دو کروڑ پہ جو ہے وہ
14:10ابھی تک واپس صرف واپس کیے گئے ہیں ابھی اور بہت بڑا فراڈ ہے
14:13اور بیسکلی اس میں ہوا یہ ہے کہ امریکہ میں رہنے والا غازی آباد کا ایک
14:17ماسٹر مائنڈ ہے عشیش سنگھ
14:19تو اس نے کیا کیا ہے اس نے ایک ویب سائٹ بنائی
14:21اور اس ویب سائٹ میں اس نے کہا کہ جی آہ یہاں سے جو ہے ہم آپ کو
14:24پرساد دیں گے رام مندر کا ہم موڈل بھی بیچیں گے اور سونے کا
14:29سکہ بھی جو ہے وہ ہم آپ کو فرام کریں گے یہ پیکج ہے تو آپ یہ
14:32پیکج جو ہے وہ خریج سکتے ہیں تو اس چکر کے اندر جو ہے وہ
14:35ہندوستانی سارفین سے جو ہے وہ پیسے لیتا رہا ہندوستانیوں سے
14:40انڈین سے جو ہے وہ کم پیسے تھے جو نون انڈین تھے یعنی کہ باہر
14:45کے ریزیڈنٹ سے ان سے زیادہ پیسے لیتا رہا اور ان کو وہ جو
14:48پرساد پرسود تھا وہ وہاں سے نہیں آتا تھا وہ مندر سے نہیں
14:50آتا تھا وہ خود ہی پیک بوک کر کے جو ہے وہ بیج دیتا تھا تو
14:53مطلب ہے یہ حال ہے کہ مذہب کے نام کے اوپر جو ہے وہاں پہ بھی
14:56جو ہے اسی طرح ہی فراڈ کیا گیا ہے لوگوں کے ساتھ تو وہ پکڑا گیا
14:59اور کروڑوں روپے کا یہ فراڈ ہے جو یہ خبر سامنے آئی ہے
15:02اچھا جی اس کے ساتھ ساتھ ایک اور جو میں نے آپ کو بتایا
15:07کہ جہاں پہ مقبوضہ کشمیر میں جو ہے وہ مسلمانوں کی جانب سے
15:10اپنی آزادی کے لیے تحریک جو ہے وہ چل رہی ہے وہیں پہ ان کے
15:14ایک اور ریاست ہے اور وہ ہے منی پور وہاں پہ بھی حالات کافی جو
15:18ہے وہ خراب ہو گئے اور وہاں پہ بیسکلی مظاہرین اور سیکیورٹی
15:21فوسس کے درمیان جو ہے وہ بڑی شدید جھڑپے ہوئیں یہ پچھلے چوبیس
15:24گھنٹے میں اور اس کی وجہ سے وہاں پہ انٹرنیٹ بھی بند کر دیا
15:27گیا اور وہاں پہ کفیو نافذ کر دیا گیا ہے اور یہ جھڑپے جو
15:30ہیں وہ بیسکلی ایک چند افراد کی گرفتاری کے بعد جو ہے وہاں
15:33پہ سٹارٹ ہوئی ہیں شمال مشرقی انڈیا کی ریاست مڑی پور میں گزشتہ
15:37دو سال سے وقفے وقفے سے یہ جھڑپے وہاں پہ ہوتی رہتی ہیں اور
15:40یہاں کی ہندو اکثریتی مٹی برادری ہے اور عیسائی کوکی
15:44کمیونٹی ان کے درمیان کشیدگی جو ہے وہ کافی زیادہ ہوئی ہے اور
15:47اب تک جو ہے وہ دھائی سو افراد جو ہے وہ مارے جا چکے ہیں اس
15:50کشیدگی کے اندر تو ہندووں اور آہ کرشنز کے درمیان جو آپس میں
15:55کشیدگی ہے یہ بیسکلی اس کی وجہ سے ہے اور تازہ ترین تشدد کا
15:58آغاز ہفتے کے روز اس وقت ہوا جب اطلاع ملی کہ اس سخت گیر جو
16:01میٹی گروہ ہے اس کے پانچ ارکان اور ایک کمانڈر کو جو ہے وہ گرفتار
16:06کر لیا گیا ہے اور یہ گرفتاری کے بعد بیسکلی وہاں پہ یہ
16:08احتجاج جو ہے بڑا سخت احتجاج وہاں پہ شروع ہوا اور اس کی
16:12وجہ سے جو ہے وہ مظاہرین نے ایک پولیس شوقی پہ حملہ کیا ہے بس
16:15کو آگ لگاتی ہے ریاستی دارالحکومت آہ امپہال کے مختلف
16:19علاقوں میں سڑکے بند کر دی گئیں تو اس کی وجہ سے جو منیپور کی
16:23پولیس تھی انہوں نے آہ امپہال ویسٹ بشنوپور سمیت پانچ
16:27علاقوں میں کفیو نافذ کر دیا اور ریاست کے محکمہ داخلہ نے پانچ
16:30دنوں کے تمام موبائل فونز انٹرنیٹ سرویسز کو جو ہے وہ بند کر دیا
16:35گیا ہے تو آہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس پر تقریباً ساٹھ
16:39ہزار افراد جو ہے وہ بیگر ہو چکے ہیں جن میں سے ہزاروں افراد
16:43تحال اپنے گھروں کو واپس نہیں جا سکے ہیں جب سے اس کشیدگی کا
16:46آغاز ہوا ہے آچھا جی اس کے علاوہ آہ میں ایک فضائی حادثے کے
16:50بارے میں آپ سے شروع میں میں نے بات کی تھی تو بیسکلی یہ بھارتی
16:53ریاست ہے اترا کنڈ وہاں پہ تقنیبی تقنیقی خرابی کی وجہ سے ایک
16:57نیجی ہیلیکاپٹر جو ہے وہ سڑک پر ہنگامی لینڈنگ اسے کرنا
17:00پڑ گئی یہ آپ کے سامنے اس کی تصویر اور فوٹیجز ہیں تو آہ اس کی
17:05ویڈیو بھی جو ہے وہ کافی سوشل میڈیا کے پر وائرل ہو رہی ہے سیدھا
17:08ہی سڑک کے اوپر جو آکے نا یہ ہیلیکاپٹر وہاں پہ گرہ ہے اور
17:11ایک گاڑی کو بھی جو ہے وہ اس کی ویڈیو سے نقصان پہنچا ہے البتہ
17:13اس کے اندر جو پانچ مسافر تھے وہ بچ گئے ہیں مطلب جانی طور پر
17:17وہ بچ گئے جو پائلٹ تھا اس کو معمولی چھوٹیں اس حادثے کے اندر جو
17:21ہیں وہ آئی ہیں تو یہ پچھلے تیس دن کے دوران جو ہے وہ چوتھا آہ حادثہ
17:26ہے کسی ہیلیکاپٹر کو انڈیا کے اندر تو آہ ہمیں یہ تو پتا تھا
17:30کہ ان کو جہاز نہیں آتے اڑانے اب پتا لگ رہا ہے ان کو ہیلیکاپٹر
17:33بھی نہیں آتے اڑانے ہیلیکاپٹرز کے بھی حادثے پر حادثے جو ہے وہ
17:36ہو رہے ہیں ایک ماہ پہلے جو ہے وہ بھارتی ریاست اترکنٹ کے
17:40ظلہ اترکاشی میں ایک ہیلیکاپٹر حادثے کا شکار ہوا تھا اس میں پانچ
17:43مسافر ہلاک ہو گئے تھے جبکہ دو زخمی ہوئے تھے جن میں سے ایک
17:47مزید شخص جو ہے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا تھا اور
17:51اسی طرح بارہ ماہی کو بدرینات ہیلی پیٹ پر لانڈنگ کرتے ہوئے ایک
17:56ہیلیکاپٹر کا بلیڈ جو ہے وہ جا کے گاڑی سے ٹکرا گیا تھا لیکن
17:59کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا اور اسی طرح سترہ ماہی کو ایک ائر
18:02ایمبولنس ہیلیکاپٹر کی ٹیل جو ہے وہ لانڈنگ کرتے ہوئے زمین سے
18:06ٹکرا آگئی تھی اور اس کے نتیجے میں جہاز میں سوار تین افراد کو جو
18:09ہے اس وقت معمولی چھوٹیں آئیں تھی تو یہ آہ ان کے فضائی حادثوں کی
18:13یہ تفصیلات ہے اس کے ساتھ ساتھ جناب آہ جہاں پہ وہ آہ ایک خاتون
18:18یوٹیوبر کو پچھلے دنوں انڈیا کے اندر جو ہے وہ پاکستان کے لیے
18:21حوالے سے گرفتار کیا گیا تھا کہ جی وہ پاکستان کے لیے کوئی جاسوسی
18:24کرتی ہے جبکہ وہ بیچاری یوٹیوبر ہے وہ یہاں پہ آکے ویڈیوز
18:27وغیرہ بناتی رہی ہے ادھر پاکستان میں آکے تو اب جو ہے وہ ایک اور
18:32گرفتاری انہوں نے جو ہے وہ کر لی ہے اور یہ اس کا نام ہے جی جسپیر
18:37سنگھ تو اس کو جو ہے انہوں نے محالی کی ایک عدالت میں دو دن کے پولیس
18:41ریمانٹ پر جیل جو ہے اسے بھیج دیا گیا ہے اور جسپیر سنگھ کے وکیل
18:45نے میڈیا کو کہا جی پولیس نے جسپیر سنگھ کے سات دن کے ریمانٹ
18:48کی درخواست کی تھی جج نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد انہیں دو
18:51دن کا ریمانٹ دیا ہے تو بیسکلی انڈین پنجاب کے ڈریکٹر جنرل
18:56پولیس گورف یادف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کیا
18:59تھا کہ جسپیر سنگھ ہریانہ کے یوٹیوبر جوتی ملوترا یہ وہی جو
19:03خاتون جس کی میں بات کر رہا تھا اس کے ساتھ رابطے میں تھا جنہیں
19:06ہریانہ پولیس نے جاسوسی کے الزام میں پشنے ماں گرفتار کیا
19:09تھا تو انہیں نے مزید لکھا کہ روپ نگرزلے کے گاؤں مہیلہ کے
19:13رہنے والے جسپیر سنگھ جان محل کے نام سے یوٹیوب کے اوپر اپنا
19:17چینل چلاتے ہیں اور تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ ان کے بھی جو ہے وہ
19:21جاسوسی نیٹورک سے جو ہے وہ رابطے تھے تو آج کل بیسکلی انہوں
19:24نے یہ کام پکڑا ہے جو بچارے یوٹیوب کے اوپر ٹریولوگز وغیرہ
19:27بناتے رہے ہیں یا انہوں نے پاکستان کے حوالے سے کوئی ویڈیوز
19:30بنائی اور ظاہری بات ہے جب وہ آئے ہیں یہاں پہ تو ویڈیوز بنائی
19:32انہوں نے پاکستان کی تعریفیں کی ہیں ان سے وہ بھی برداشت نہیں
19:35ہو رہا تو یہ ٹکا ٹک جو ہے وہ ان یوٹیوبرز کو بھی جو ہے وہ
19:38ساتھ ساتھ گرفتار کر رہے ہیں تو اب تک کے لئے اتنا ہی اگلی ویڈیو
19:42میں آپ سے دوبارہ ملاقات ہوگی اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended