Listen to this Beautiful Durood Shareef 🥰🥰 that fills the heart with love for Prophet Muhammad (S.A.W). A soulful recitation to bring peace, blessings, and serenity to your day.
Category
📺
TVTranscript
00:00درود پڑھنے سے بچوں میں تقدس پیدا ہوتا ہے
00:03بچے پاک دامن رہیں
00:05ان کی طبع میں تقدس رہیں
00:07آپ چاہتے ہیں ہر ماں باپ چاہتا ہے
00:10اور پھر دور موجود کے اندر جو فتنے ہیں
00:12بہت ضروری ہے کہ ہماری اولادیں تقدس مہاب رہیں
00:16تو ان کو درود کی ترغیب دو
00:18تو اس کاملی نتیجہ یہی ہوگا
00:21ان میں تقدس کا جوہر پیدا ہوگا
00:24اور درود شریف پڑھنے والے بچے
00:26اور درود شریف نہ پڑھنے والے بچے
00:28دونوں کی آدات میں فرق ہوتا ہے
00:30بعض لوگوں کو شکایت ہوتی ہے
00:32کہ ہمارے بچے بڑے اکھڑ ہیں
00:34بڑے تند مزاج ہیں
00:35بڑے سخت گیر ہیں
00:37تو اس کا علاج کیا ہے
00:39تو اس کا علاج یہی ہے
00:40کہ ان کو درود کی تصویر دو
00:42درود اکھڑ توڑ دیتا ہے
00:44طبیعت کی تندی نکال دیتا ہے
00:46تباہی کی تلخیاں ختم کر دیتا ہے
00:48محمد عربی کے نام کی مٹھاس پیدا کر دیتا ہے