00:00اللہ کے معبوب علیہ السلام فرماتے ہیں
00:02خدا نے اپنی رحمت کے سوئی سے کیے
00:04ایک دنیا میں نازل کیا ہے
00:06دیکھیں یہ چیز دل کو کتنا چین دیتی
00:09سوئی سے کیے ایک دنیا میں نازل کیا
00:12فرمائے یہ جو ماں بیٹے سے پیار کرتی ہے
00:14باپ بیٹے سے پیار کرتا ہے
00:16جانور تک اپنی اولاد سے محبت کرتے ہیں
00:18یہ خدا نے ایک رحمت نازل کی ہے
00:21یہ اس کا نتیجہ ہے
00:23نینانوے رحمتیں تو اللہ قیامت کے دن
00:25اپنے بندوں پہ نازل فرمائے گا
00:27وہاں نینانوے رحمتیں نازل کرے گا
Comments