00:00نبی کریم روح فرحیم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:03اللہ تعالیٰ کچھ لوگوں کو قیامت کے دن فرمائے گا
00:06کہ جاؤ آج میں تمہیں تمہارے حاج کی برکت سے جنت عطا کرتا ہوں
00:10وہ لوگ عرض کریں کہ اے اللہ ہم تو غریب لوگ تھے ہم نے تو حاج نہیں کیا
00:14تو رب کریم فرمائے گا جب حاجی حاج کرنے جاتے تھے دل تڑپتا تھا
00:19شوق بیدا ہوتا تھا
00:21عرض کریں کہ مالک بڑا ہی کرتا تھا
00:23فرمایا بس اس شوق کے برکت سے حاج کا عجر بھی دیا ہے
00:26اور اس عجر کے سبب میں نے جنت بھی عطا کر دی
Comments