Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News
Category
🗞
NewsTranscript
00:00पहली दफ़ा भारत के एक बड़े सियासिदान ने जिसका तालुक BJP से है उसने एकसेप्ट किया है
00:04कि पाकिस्तान ने जनाब पांच तेयारें के गराए हैं
00:07कि इंडिया को भी आहिस्ता एस्ता एसास होना शुरू हो गया है
00:09पाकिस्तान की जो सबसे बड़ी कटर दुश्मन है
00:11वो भी मांग गये कि जनाब ये जो जन्ग हुई है ना इसके पाकिस्तान जीता है
00:15भारत की एक और बड़ी टिकाह के बेस्ती हुई है
00:17इनकी जो मिस वर्ल्ड है उससे टेक इंटरनाशनल टाइटल उससे चीन लिया गया है
00:21असलाइब नाज़ीन मैं हूँ मनसुर अली खान अपने डियल चैनल के ओपर आपको खुशामदीद कहेंगे
00:27नाज़ीन पिछले बारा घंटे में भारत पाकिस्तान की कशीद्गी के हवारे से जो डिवेल्टमेंट सुई हैं उसके बारे में भी आपको आगाह करेंगे
00:33लोकल जो पॉलिटिक्स हैं उसको भी कवर करेंगे खास तोर पे पहली तफ़ा मेरे खार में भारत के एक बड़े सियासिदान ने जिसका तालुक बीजेपी से है
00:42उसने एकसेप्ट किया है कि पाकिस्तान ने जनाब पांच तेयारें के ग्राएं हैं आहिस्ता होना थोड़े दोड़े देर लाग दी जिसो वो कहते है ना उपरेशन के बाद जिब मरीज जो बाहर आता है न तो फिर दीरे होश आएगा इनके उपर आपने बोज़ने डालन
01:12सबसे बड़ी एक कटर दुश्मन है जिसको नफरत है पाकिसान से इंटरनाशनल एक प्रोफेसर है क्रिसीन फेर हम माजी में भी उसका शिकर कर चुके हैं वो भी मांग गये कि जनाब ये जो जंग हुई है ना इसके अंदर पाकिसान जीता है पाकिसान ने भारत को जो है व
01:42अगर इनसे कोई छीन लेना तो इनकी तो लिटली आहो मौत ही आ जाती है लिटली ये वाली सूरते हाल होती होंगी तो ये तफसीलात भी जो है आपके साथ शेयर करेंगे एंड तक आपने इस वीडियो को देखना है चानल को सब्सक्राइब करना मत भूलिए बेल आइकन प
02:12नोटिफिकेशन भी मिले अच्छा जी पाकसान के लिए खुश्खबरी है सबसे पहले तो इस तरह यहां से आगास करते हैं और खुश्खबरी इस तरह है कि एशियन इतलेटिक्स चैंपिंशिप यहां पे जनाब हमारा जो हीरो है अर्शिर अदीम वो यहां पे गएव हैं
02:42वो भी कंपीट कर रहे हैं तो सेमी फाइनल स्टेजिस के अंदर जो है दोनों हमारे जो खिलाडी हैं उन्होंने फाइनल के लिए कौलिफाय कर लिया है और इस मरतबा जो थो थो थी अर्शिर नदीम की वो 86.39 थी तो यह इस नॉट इस बेस्ट इन्होंने तो 90 मीटर से जो
03:12आपने दूआ करनी है कि इस मरतबा जो है अचा इंटरस्टिंग बात यह कि अश्र नदीम जो है वो आज तक इस चैंपिंशिप में एशियन इतलरिक्स चैंपिंशिप में मेडल नहीं हासिल कर सके तो इस मरतबा इस हिस्टरी को जो है वो चेंज करें उन्होंने 2000 इस से पह
03:42कि इन्शाला मेरे खाल में कल इसका फाइनल जो है वो मनक्द हो रहा है तो उसके बारे में भी जो है इन्शाला हम आपको अपडेट करेंगे इसके साथ साथ चेर्में जॉइन चीफ आफ स्टाफ जनरल साहिर चमशाद मिर्जा मैंने आपको ये खबर दी थी पहले कि वो ए
04:12नहीं होगी लेकिन एक ही कांफरेंस के अंदर जो है दोनों शरकत कर रहे हैं तो वहाँ पे जनरल साब ने जो है वो एक इंट्रिव्यू दिया है और उन्हों ने कहा है कि बाईस एपरिल से पहले की जो सिचुएशन ती जहां पे दोनों मुलकों की अफ़ाज जो है वो जि
04:42के बारे में बात करने है लेकिन रेटेंशिन जो है वो बहुत हो कथै हो आगे भी कभी रेटेंस सूर Evans चाल जो हो को सकती है लेकिन हम लोग एक responsible मुलक है और हमारी तरफ
04:53ڈھمکیاں دیتا ہے تڑیاں لگاتا ہے آپ اس سے کچھ بھی ایکسپیکٹ کر
05:06سکتے ہیں لیکن obviously یہ تو نہیں ہے کہ پاکستان جو ہے وہ ہاتھ
05:08پہ ہاتھ رکھ کے بیٹھا رہے گا وہ پوری طرح اس کا جواب دے گا
05:11اس کے ساتھ ساتھ جناب ایک چائنیز پروفیسر ہے جو کہ law school of
05:16سو جو یونیورسٹی میں پروفیسر ہے اور remember ہیں board of director
05:21of suzau یونیورسٹی وکٹر گاؤ وکٹر گاؤ جو ہے وہ آج سے ایک دو
05:26دن پہلے جو ہے وہ انٹیویو انہوں نے اڈنب گو سوامی کو بھی دیا
05:29تھا اور اب انہوں نے اجمل جامی ہمارے دوست ہیں انہوں نے ان کے
05:32شو کے اندر ایک انٹیویو انہوں نے دیا ہے اور انہوں نے بڑی امپورٹن
05:36کچھ باتیں کی ہیں اس جنگ سے متعلق انہوں نے کہا جی پاکستان نے یہ
05:39جنگ ہری نہیں اور انڈیا نے یہ جنگ جیتی نہیں سیز فائر ہو گیا ہے
05:42لیکن پاکستان کو ابھی alert رہنا چاہیے جو جہاز گرنے کی بات ہوئی
05:45ہے اور انڈیا ایک غلط بیانیاں بنا رہا ہے اس سے فرانس روس اور
05:48امریکہ کو مس لیڈ نہیں کیا جا سکتا انہوں نے کہا پاکستان کا
05:52پانی روکنا انسانیت کے خلاف جرم ہے بھارت میں جو پانی آتا ہے وہ
05:56بھی چین سے آتا ہے چین انڈیا اور پاکستان مل بیٹھ کر مسائل
05:59حل کریں جنگ میں پاکستان نے جو ٹکنالوجی استعمال کی وہ انڈیا کی
06:02مقابلے میں بہت آلہ تھی انڈیا کے جو چھے جہاز گرے ہیں وہ حملے میں
06:05پاکستانی جہازوں کو دیکھ ہی نہیں پائے بلکل انڈیا کے چھے جہاز
06:09گرے ہیں آپ لوگوں کو پاگل نہیں بنا سکتے انڈین حکومت کو اپنے
06:12لوگوں کو بتانا چاہیے کہ ہمارے چھے جہاز گرے ہیں انڈیا جیسے ملک
06:16کے لیے سٹیلت جہاز بنانا آسان نہیں ہے یہ ریسنٹلی ابھی پچھلے ایک
06:19دو دن کے اندر جو ہے نرندر مودی کی جانب سے انڈین گرمنٹ کی
06:22جانب سے اعلان کیا گیا کہ جناب ہم جو ہے نا اپنے سٹیلت جہاز
06:25بنائیں گے بات یہ ہے کہ آپ اپنے بنائیں یا پرائے بنائیں بات
06:28چلانے والے کے اوپر ہے ان کو ٹریننگ تو صحیح طرح دے ان کو آتی
06:31نہیں ان کو ٹریننگ صحیح طرح نہیں آتی انہوں نے کہا جی انڈیا جیسے
06:34ملک کے لیے سٹیلت جہاز بنانا آسان نہیں اس میں کوئی شک نہیں
06:36کہ کشمیر ایک منترازہ علاقہ ہے انڈین میڈیا سے بات کریں
06:39تو ان میں غیر جانبداری اور شاہستگی کا انصر نہیں ہے لگتا
06:42ہے کہ وہ کسی اور دنیا میں رہتے ہیں دنیا کے سامنے اپنا
06:45تماشا خود بنا رہے ہیں تو یہ ایک چائنیز پروفیسر ہیں انہوں
06:49نے یہ انٹرویو میں بات کی ہے اچھا جی جہاز گرانے کی جاتا
06:52تک بات ہو رہی ہے ہم تو مطلب زاری بات ہم کہہ رہے ہیں کہ
06:54چھے جہاز ہیں اور ایک یو اے وی ہے یعنی کل سات ہٹس جو
06:58ہیں وہ پاکستانی اے فوس نے کی ہیں لیکن پانچ تک جو
07:01ہے وہ جناب مان گئے ہیں یہ بڑی بات ہے اور یہ مانا کون
07:04ہے بی جے پی کا لیٹر ہے سبر مڈیم سوامی آہ سبر مڈیم سوامی جو
07:08ہے اس کا تھوڑا سا میں آپ کو پہلے ذرا بیک گراؤنڈ بتانا
07:10چاہوں گا اس کے بعد اس نے کیا کہا ہے میں ذرا اس کے
07:12اوپر آتا ہوں سبر مڈیم سوامی جو ہے وہ ایک کٹر مسلمانوں
07:17سے نفرت کرنے والا انسان ہے مطلب اس کے بڑے انٹرویوز
07:20پڑے میں ہیں جس کے اندر یہ اپنی یہ نفرت جو ہے نا وہ
07:22بار بار اس کا اظہار کرتا ہے تو اس لیے آپ کو یہ بتانے
07:25اس لیے ضروری ہے کہ یہ شخص مان رہا ہے یہ شخص ایکشپٹ
07:28کر رہا ہے کہ جناب پانچ جہاز گرائے گئے ہیں ہمارے پانچ
07:31جہاز پاکستان نے گرائے ہیں یہ بندہ جو مسلمانوں سے اتنی
07:34نفرت کرتا ہے یہ ایکشپٹ کرنے کے اوپر تیار ہو گیا میں اس کا
07:37طور پر آپ کو اس کا بیک گراؤنڈ بناتا ہوں بتاتا ہوں جندہ
07:40پارٹی کا یہ صدر ہوتا تھا ایک زمانے میں اس کی اپنی پارٹی
07:43ہوتی تھی دوزار تیرہ کے اندر اس نے اپنی پارٹی کو بی جے پی
07:46میں زم کر لیا ایک زمانے میں یہ یونین منسٹر بھی رہ چکا ہے
07:49مطلب منسٹری بھی کیابنٹ کا بھی حصہ انڈیا کی کیابنٹ کا
07:52حصہ رہ چکا ہے اس کے چند جو بیانات ہیں وہ میں آپ کے سامنے
07:55مطلب شیئر کرتا ہوں اس نے ایک جگہ بھی بیان دیا اس نے
07:58کہا جہاں پہ جس ملک کے اندر مسلمانوں کی عبادی تیس پرسنٹ
08:01سے زیادہ ہوگی نا اس ملک میں چین سکون نہیں آسکتا وہ ملک جو
08:05ہے وہ ترقی نہیں کر سکتا ہے اس کو یہ مسلمانوں کے بارے میں یہ
08:07رائے رکھتا ہے اس نے یہ وہ شخص تھا مطلب آہ سبرمنیم سوامی
08:12جس نے بابری مسجد کی شہادت کے حوالے سے ایک پٹیشن اس نے
08:16دائر کی تھی سپریم کورٹ آف انڈیا میں کہ جی یہاں پہ رام مندر
08:21بننا چاہیے اس یہ پٹیشنر تھا یہ بندہ اس کے بعد اس نے جو
08:26ہے جب ممبئی حملے ہوئے تھے تو اس نے تب ایک بیان دیا تھا
08:30کہ جی مسلمانوں کی تین سو مساجد کو شہید کر دینا چاہیے اس
08:35نے یہ بات پی کی تھی اور اس نے کہا تھا یہ تب تک ان کو اس لئے
08:37شہید کر دینا چاہیے کہ مسلمان جو ہے نا وہ یہ بات مانتے نہیں
08:40ہیں کہ ان کے انسیسٹرز جو تھے وہ ہندو تھے تو اگر تو وہ نہیں
08:45مانتا ہے تو پھر ان کی مسجدوں کو جو ہے وہ شہید کر دینا
08:47یہ سوبر مرنیم سوامی جو ہے وہ یہ رائے رکھتا ہے
08:50ہاورڈ کے اندر جو ہے یہ کلاسز دیا کرتا تھا
08:53ہاورڈ میں ایک زمانے میں یہ پروفیسر کے طور پر کلاسز دیا کرتا تھا
08:56اس کی مسلمان نفرت کی وجہ سے اس کی ہاورڈ کی کلاسز بند کر دی گئی
09:00ہاورڈ کی انتظامیہ نے اس کی کلاسز بند کر دی
09:03کہ اگر تمہارے ذہن میں تمہارے ذہن میں اتنا فطور ہے مسلمانوں کے خلاف
09:07تو تم یہاں پہ نہیں پڑھا سکتا
09:09اور اس کی classes بند کر دی گئی تھی
09:10تو اس نے basically ایک interview
09:12اب آپ کو تھوڑا سمجھ آ گیا اس کا background
09:14اب میں آپ کو بتاتا ہوں کہ اس نے کہا کیا ہے
09:15اس نے کہا ہے جی پاکستان نے ہمارے پانچ جہاز گرائے ہیں
09:19چین کے لوگوں نے نہیں گرائے
09:21جن جہازوں نے گرائے وہ بہت عالی تھے
09:23میں نے پاکستانی جہازوں کی بات کر رہا ہے
09:25کہ وہ بہت عالی تھے
09:26اس نے کہا کہ جی فرانس کے اتنے عالی تیارے نہیں تھے
09:28رافل نے اچھا کام نہیں کیا
09:30مودی کے ہوتے میں ہم جانچ نہیں کر سکتے
09:32کیونکہ مودی ہونے نہیں دے گا
09:34یہ جانچ کس چیز کی جانچ کی بات کر رہا ہے
09:36بیسکلی رافل تیارے جب انڈیا میں پرچیس کیے گئے تھے
09:40اس وقت بھی ایک سکینڈل آیا تھا
09:42کہ اس کے اندر نہ دو نمری ہوئی ہے
09:43اس کے اندر وہ گربڑ گھٹالا کا لفظ یہ لوگ استعمال کرتے ہیں
09:47گربڑ گھٹالا ہوا ہے اس کے اندر
09:49تو اس وقت راہل گاندی نے اس چیز کو پن پوائنٹ کیا تھا
09:52کہ رافل تیارے خریدنے کے اندر نہ
09:54کوئی نہ کوئی ہاتھ مارا گیا ہے
09:55تو اس کا یہ سبرمنیم سوامی جو ہے وہ ذکر کر رہا ہے
09:58کہ رافل تیاروں کی خریداری کے وقت
10:00کیا ہوا کیا نہیں ہوا مودی کے ہوتے ہوئے
10:02جو ہے وہ اس کی انویسٹیکیشن نہیں ہو
10:04سکتی مودی جب کبھی جائے گا نا
10:05تو پھر پتا لگے گا کہ ایکچلی اس کی خریداری میں کیا کچھ ہوا تھا
10:08یہ ایون تو یہ بی جی پی کے اندر ہے
10:10لیکن اس کا جو ہے نا وہ
10:13اس کا انٹرنا جو ہے نا وہ خلاف ہے
10:15نرندر مودی کے
10:16تو اس لیے یہ شاید مان بھی رہا ہے
10:19یہ بات کہ ہاں پاکستان نے ہمارے پانچ جہاز گرائے ہیں
10:22ابھی آہستہ آہستہ یہ نکل رہی ہے
10:23یہ چیز ہے آہستہ آہستہ جو ہے وہ
10:25آپ دیکھئے گا آنے والے ہفتوں کے اندر بھی آہستہ آہستہ
10:27یہ ماننا شروع کریں گے کہ ہاں جی
10:29ساڑھے پانچ جہاز جڑے نا اور ڈکے نے
10:31اس کے علاوہ جناب ایڈیا کا وزیر دفاع ہے
10:33راجنات وہ اس نے جو ہے وہ
10:35بھارتی نیوی سے خطاب کیا
10:37جو ان کا ایک
10:39ائرکرافٹ کیریئر ہے
10:41جو نیول ائرکرافٹ کیریئر ہوتا ہے
10:43وکرانت اس کے اوپر یہ گیاوہ تھا وہاں پہ
10:46اور وہاں پہ اس نے جا کے خطاب کیا
10:47اس نے کہا جی نیوی کی تیاری بہت تھی
10:49آپ کو پاکستان کے خلاف ایکشن لینے کی ضرورت ہی نہیں پڑی
10:51پاکستانی فوج کو پتا ہے
10:53کہ جب ہماری فوج پورے زور کے ساتھ چلتی ہے
10:55تو اس کا کیا انجام ہوتا ہے
10:56اس کا گواہ ہے
10:58جب ہماری نیوی حرکت میں آئی
10:59تو وہ ایک سو دو ہو گیا
11:04ایک سے دو ہو گیا
11:05آپریشن صندور میں اگر نیوی وہ کرتی
11:07تو پاکستان کے شاید دو نہیں چارٹ ٹکڑے ہو جاتے
11:09مطلب کاکہ پتہ نہیں
11:10کیڑے تو نشا کرنا ہے کی کرنا ہے
11:12بوٹی چھڑ دیا کر تیری مہر مانی
11:14تو وزیر دفاع ہے
11:15مطلب کوئی اکل کارکا تھوڑی سی
11:16مطلب ہمارے دو سے چارٹ ٹوٹے ہوں گے
11:19یہ سمجھتے ہیں
11:20خالا جی کا ویڑا یہ یوں کر کے آئیں گے
11:22اور انج کر کے ٹوٹے کر دیں گے
11:23اتنا آسان کام ہے
11:25ہمارے پاس کوئی ہتیار نہیں ہے
11:27کوئی میزائل نہیں ہے
11:28کوئی ایٹم بم نہیں ہے
11:29کوئی چیز نہیں ہے
11:30آپ چھپ کر کے آئیں گے
11:31اور ہم کہیں گے آؤ
11:32مطلب وہ جس طرح مجھے اچھی طرح یاد آتا ہے
11:34وہ ایک فلم تھی نا
11:34کبھی خوشی کبھی غم
11:35اس میں شاروخ خان جو ہے
11:37وہ یہ ہیلیکاپٹر سے یوں کر کے لینڈ کرتا ہے
11:39لینڈ کر کے ہیلیکاپٹر سے باہر آتا ہے
11:41اور وہ جو ہے وہ محل کی طرف
11:43بھاگتا ہوا جاتا ہے
11:45تو وہ جو امیتہ بچن کی جو بیوی ہے
11:48کیا نام ہے اس کا جیہا بچن
11:50جیہا بچن جو نا
11:51تھالی لے کے اینج کر کے
11:52روتیوی سامنے آری ہوتی ہے
11:53شاروخ خان کا استقبال کرنے کے لیے
11:55اے سمجھ دینے جیسے کوئی پتنے نہیں
11:57بولی ووڈ کی فلم چل رہی ہے
11:58یہاں سے یوں کر کے انڈین فوج آئے گی
12:00پاکستانی نے اینج کر کے
12:01تھالی لے کے جیسے سامنے آ جائیں گے
12:02تمہاری سوچ سے بہر ہے تمہوں نے کیا حال ہوگا
12:08تو پتہ نہیں بیٹھ کے
12:10ان کو اتنی عادت ہو گئی ہے
12:11ڈائیلوگ مارنے کی
12:12بولی ووڈ بولی ووڈ بولی ووڈ کر کر کے
12:14ہر چیز کے اندر ڈائیلوگ گزا دیتے ہیں
12:15یہ ہو جائے گا یہ کر دیں گے
12:17ٹکڑے ہو جائیں گے
12:18ہم نیس تو نابود کر دیں گے
12:20یوں کر دیں گے
12:20بہتہ نہیں کون سی دنیا کے اندر میری سمجھ سے
12:22بہر آجو بولی ووڈ کی دنیا سے
12:25چھے جہاز گرے میں ہیں تم لوگوں کے
12:27چھے جہاز گرے میں ہیں
12:29اور ملبہ اس کا جا کے ریٹ لگاؤ
12:31ردی کا ریٹ لگتا کیا ہے آج کر
12:32جا کے اس ریٹ پر نکالو اس سے
12:35یا اور کچھ نہیں تو وہ فرانس والے آنا چاہ رہے ہیں
12:37وہ آ کے چیک کرنا چاہ رہے ہیں
12:38کہ بھئی تم لوگوں نے کتنا گندم آ رہا ہے
12:40جا کے ان کو چیک کراؤ
12:40آڈٹ کرنا چاہ رہے ہیں وہ
12:41رافیل کا
12:42اس کا آڈٹ بھی نہیں ہونے دے رہی ہیں
12:44اچھا جی
12:45کرسٹین فیر
12:46کرسٹین فیر جی
12:47ایک آہ
12:49امریکن پروفیسر ہے
12:50اور میں ان کے بارے میں
12:51ماضی میں بات کر چکا ہوں
12:52ان کو اکثر انڈین چینلز جو آنا ہے
12:54وہ ابھی یہ جب ہوا تھا نا
12:55انڈیا پاکستان کی یہ جنگ ہوئی تھی
12:57تو دو چار انڈین چینلز نے نا
13:08جو ہے وہ پاکستان کے خلاف بولے گی
13:10مجھا پتا ہے
13:11بزاری بات تو اس کی پلیسمنٹ کیوں ہو رہی تھی وہاں پہ
13:12ہوا یہ ہے کہ جب وہ بیٹھی ہے
13:14اور خاص طور پر اڈنب کے شو کے اندر بیٹھی
13:16تو اڈنب کو تو اس نے سنا دی
13:18اس نے کہا یہ بے وکوفوں والی باتیں بند کریں
13:21ٹھیک ہے
13:21اہمی بلا وجہ آپ بیٹھ کے ہائپ کریٹ کرتے رہتے ہیں
13:24ایک اور شو کے اندر بیٹھی بھی تھی
13:25یہ کرن تھاپر کو انٹرویو دے رہی تھی
13:26اس وقت جو ہے وہ اس سے کہا گیا
13:29کہ اسے کرن تھاپر نے سوال کیا تھا
13:32کہ جی وہ انڈین ائر فورس جو ہے وہ کہہ رہی ہے
13:34کہ جی ہم نے پاکستان کے جہاز جو ہے
13:35ہم نے گرا دی ہیں
13:36تو اس نے اس وقت کہا تھا بکواس
13:37آپ کو یاد ہوگا میں نے اس وقت بھی یہ بات کی تھی
13:40میں نے یہ شامل کیا تھا
13:42کہ اس نے کہا تھا بکواس
13:43تو اب اس نے ایک اور جو ہے وہ ٹویٹ کیا ہے
13:46اس نے کہا انڈینز
13:47who failed to see the victories that
13:49پاکستان snatched from the latest
13:51skimish
13:52will fail to understand why
13:54india has not and will not deter پاکستان
13:57انہوں نے کہا بے وکوفو گدو
13:59میں تیسرا لفظ آ رہا تھا لیکن وہ اچھی بات نہیں ہے
14:02کبھی کبھار بچے بھی دیکھ رہے ہوتے ہیں
14:03وہ نکلے لگا تھا میرے موز سے
14:04کہ انڈینز بھارتیوں
14:07اگر تم لوگوں کو یہی احساس نہیں ہو رہا
14:09کہ پاکستان جو ہے وہ کس طرح
14:11تم لوگوں سے جیت لے کر گیا ہے
14:13تب تک تمہیں احساس ہی نہیں ہونا
14:15کہ تم لوگ جو ہے وہ پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکے
14:18تم پاکستان کے بارے میں یہ کہتے تھے
14:20کہ پاکستان ڈر جائے گا
14:21یا ہم جو ہے وہ اسے پیچھے کر لیں گے
14:24جب تک تمہیں یہی احساس نہیں ہوگا
14:25کہ تم لوگ ہار چکے اور وہ جیت چکے ہیں
14:27تمہیں کچھ سمجھ نہیں آنی
14:28میں دوبارہ یہ کہہ رہا ہوں
14:30جس طرح سوبرمونیم سوامی جو ہے
14:32وہ یہ زہر اگلنے والا انسان جو ہے
14:35جب وہ یہ اس قسم کی بات کہہ رہا ہے
14:37کہ وہ پاکستان کے حوالے سے مان رہا ہے
14:38کہ ہاں جی انہوں نے مارے پانچ حاج گرہ ہیں
14:40تو کرسٹین فیر ایک اور پاکستان سے
14:42نفرت کرنے والی خاتون ہے
14:43وہ بھی یہ بات مان رہی ہے
14:44کہ پاکستان کی جیت ہوئی ہے
14:45اور کیا چاہیے
14:47دوست تو کیا دشمن بھی جو ہیں
14:49وہ پاکستان کی جیت کو ایکشپٹ کرنے ہیں
14:51اس کے علاوہ کہانی یہاں ختم نہیں ہوتی
14:54ایک اور انڈیا کی بستی ذرا سن لیجئے
14:56اور یہ بستی ہے جناب ان کی ہے
14:57مس انڈیا ریچل گپتا
14:59اچھا ریچل گپتا کے ساتھ کیا ہوئے
15:01ریچل گپتا کے ساتھ جناب
15:03اچھی خاصی اس کی پھینٹی پر ایڈ ہوئی ہے
15:06بیسکلی ابھی ایک دو دن پہلے
15:09ہم نے ایک سٹوری آپ کے ساتھ شیئر کی تھی
15:10کہ مس ورلڈ کا مقابلہ جو ہے
15:12ہو رہا ہے ہیدر آباد میں
15:15انڈیا کے شہر ہیدر آباد میں
15:16ساڑھا ہیدر آباد نہیں
15:17حدد ہوئی نہیں سکتا
15:17وہ والا انڈیا کے شہر جو ہیدر آباد ہے
15:20تو وہاں پہ جو مس انگلنڈ تھی
15:22انہیں کہا جی میں اس ملک میں نہیں رہ سکتی
15:25میں ان لوگوں کے ساتھ نہیں رہ سکتی
15:26وہ انڈیا چھوڑ کے چلی گئی
15:28مقابلہ حسن ہی چھوڑ کے چلی گئی
15:29انہیں کہا پاہی جو دفعہ ہو
15:30میں کمپیٹی نہیں کر دی ہاں پہ
15:32اب یہ کہانیے بھی ختم نہیں ہوئی تھی
15:34تو وہاں پہ
15:35اچھا جس طرح یہ مس ورلڈ ہوتا ہے
15:36اسی طرح مس ورلڈ
15:37مس یونیورس
15:38ایک مس گرانڈ انٹرنیشنل بھی ہوتا ہے
15:41وہ بھی مقابلہ حسن ہی ہے
15:42تو اس کے اندر بھی جو ہے
15:44وہ بیسکلی مس انڈیا جو ہے
15:45وہاں پہ گئی تھی
15:46اور مس انڈیا نے پچھلے سال
15:48دوزار چوبیس میں جو ہے
15:49یہ ٹائٹل جیتا تھا
15:50وہاں پہ
15:51اور یہ ریچل گپتا کی تصویر
15:52آپ سکرین کے اوپر دیکھ رہے ہیں
15:53تو انہوں نے
15:55جو آہ
15:57ایسیشن ہے
15:58مس گرانڈ انٹرنیشنل
16:00منقبت کرنے والی
16:00انہوں نے اس سے اس کا ٹائٹل لے لیا
16:02مس انڈیا سے
16:04اس کا یہ ٹائٹل
16:05مس گرانڈ انٹرنیشنل کا ٹائٹل
16:07جو ہے انہوں نے واپس لے لیا
16:08بی بی سی نے
16:08ایکچولی یہ سٹوری جو ہے
16:09وہ کی ہے
16:10اور انہوں نے کہا ہے
16:12کہ جی انہوں نے
16:13ہم سے بہت سی
16:14آپ بیسکلی میں
16:15تھوڑا ساتھ سمجھا دیتا ہوں آپ کو
16:16کہ مس ورلڈ
16:17مس یونیورس
16:18یا اس قسم میں جب ٹائٹلز آپ جیتے ہیں
16:19تو آپ کو انعامی رقم دی جاتی ہے
16:21ٹائٹل دیا جاتا ہے
16:23وہ تاج واج پنایا جاتا ہے
16:24آپ کو یاد ہوگا سخشمیتہ سے
16:25نشوریہ رہا ہے
16:26اور بھی ہیں
16:27جو اس طرح کی ٹائٹلز جو ہے جیت چکی ہیں
16:28لیکن اس کے بعد
16:29کچھ ایسے فلاہی کام ہوتے ہیں
16:31کو جگہوں کے اوپر آپ نے
16:33اس آرگنیزیشن کو
16:34ریپیزنٹ کرنا ہوتا ہے
16:35جب آپ ان کی طرف سے
16:37اپیرنسز کرتے ہیں
16:38مختلی جگہوں پہ جاتے ہیں
16:39چیارٹی کے کام ہوتے ہیں
16:40اس میں آپ جاتے ہیں
16:42تو یہ جو
16:43میس گرینڈ انٹرنیشنل
16:45کی جو انتظامیہ ہے
16:47انہوں نے کہا کہ
16:48جی ہم یہ ان کا ٹائٹل
16:50جو ہے فوری طور پر
16:50ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں
16:52انہوں نے کہا یہ فیصلہ
16:52ان کی تفریص کرتا
16:53ذمہ داریوں کو
16:54پورا کرنے میں ناکامی
16:56تنظیم کی پیش کی منظوری
16:57کے بغیر بیرونی منصوبوں میں
16:58مصروفیت
16:59اور گویتہ مالا کے تیشدہ
17:01دورے میں حصہ لینے سے
17:02انکار کے بعد جو ہے
17:03وہ کیا گیا
17:03ایسے انکار کر دیا جی
17:04میں نہیں جانا ہوتے
17:05تو انہوں نے کہا کہ
17:06نتیجہ تن
17:07تنظیم نے فوری طور پر
17:08ان کا ٹائٹل منصوب
17:09کرنے کا فیصلہ کیا ہے
17:10ریچل گپتہ اب
17:12میس گرینڈ انٹرنیشنل
17:13دوزار چوبیس سے
17:14وابستہ ٹائٹل
17:15استعمال کرنے
17:16یا تاج پہنے کی
17:17مجاز نہیں ہے
17:18تنظیم نے ریچل گپتہ
17:20کو تیس دن کے اندر
17:21تاج ایم جی اے آئی
17:23ہیڈ آفیس کو
17:24واپس کرنے کا نوٹس کرتے ہیں
17:25کہا پاجی جیڑا تاج تن
17:26اپنا آیا سی نا
17:26فوراں ریٹرن ایڈ بیک
17:28اور اس کے اوپر
17:30ریچل جو ہے وہ یہ کہتی
17:31کہ جی میرے ساتھ
17:32بڑی زیادتی کی گئی ہے
17:33میرے ساتھ انہوں نے
17:33بڑا ظلم کیا ہے
17:34مجھے باڈی شیمنگ بھی
17:35کی جاتی رہی ہے
17:36اور یہ اس کا
17:37پوائنٹ ایو ہے
17:38ریچل گپتہ کا
17:38پوائنٹ ایو ہے
17:39لیکن بات یہ ہے
17:40کہ مس انڈیا سے
17:41اس کا ٹائٹل جو ہے
17:42وہ چھین لیا گیا ہے
17:43کیونکہ اس نے
17:44اپنے فرائز جو ہے
17:44وہ سن جاملے
17:45تو بیستی پہ بیستی
17:46روزانہ
17:47پتہ نہیں مجھے تو
17:48کبھی کے بارے لگتا ہے
17:48کہ یہ کوئی غیبی طاقت ہے
17:49جو روزانہ انڈیا کے لئے
17:50کوئی بیستی لے کر آتی ہے
17:52روزانہ ان کا موں کالا کر رہی ہے
17:53جب سے انہوں نے
17:54پاکستان کے ساتھ
17:55پنگا لیا نا
17:55روزانہ کچھ نہ کچھ
17:56ان کے ساتھ ہوتا رہتا ہے
17:58پتہ نہیں
17:58کسمت ہی ان کے اگنس
17:59سلنا شروع ہو گئی ہے
18:00روزانہ کچھ نہ کچھ
18:01ہوتا رہتا ہے
18:02اور انٹرنیشنلی ہو رہا ہے
18:03میں لوکل ہی نہیں کہہ رہا
18:04انٹرنیشنلی ان کے لئے
18:05انسلٹ ہو رہی ہے روزانہ
18:07پتہ نہیں کیا چکر ہے
18:07اچھا جی
18:09اس کے علاوہ
18:09ایک کتاب لکھی گئی ہے
18:11ہم نے تھوڑا سا شاید
18:12اس کا ذکر کیا تھا
18:13زرداری پریزیڈنسی
18:14یہ سینٹر فرطالعبابر صاحب ہیں
18:17جو پاکستان پیپلز پارٹی
18:20سے تعلق رکھتے ہیں
18:21انہوں نے یہ کتاب لکھی ہے
18:22کتاب جو ہے انکشافات سے بھرپور ہے
18:24مہنگی بڑی ہے
18:25تقریباً میں نے سنا ہے
18:27کوئی ساڑھے پانچ چھزار روپے کی کتاب ہے یہ
18:28لیکن اس کے اندر انکشافات بڑے زبدست ہیں
18:31اس میں انہوں نے کہا ہے
18:33کہ اکتوبر دوزار گیارہ میں
18:35جب میمو گیٹ سکینڈل سامنے آیا تھا
18:37اور اسلامباد اور راولپنڈی کے درمیان
18:38کشیدگی بڑھ گئی
18:40تو صدر آصف زرداری شدید ذہنی دباؤں میں تھے
18:42انہوں نے بھری بندوق سے لیس ہو کر
18:44علاج کے لیے دبائی جانے کی کوشش کی
18:46تاہم انہیں روانہ ہونے سے روک دیا گیا
18:48صدر زرداری کی صحت تیزی سے بگڑ رہی تھی
18:50اس وقت آزربائی جان میں موجود
18:52ان کے ذاتی مولیج ڈاکٹر آسم حسین کو فوراں
18:54طلب کیا گیا
18:55صدر مملکت کو دماغی ایم آر آئی سمیت
18:57فوری طبیعی امداد کی ضرورت تھی
18:59انہوں نے آرمی اسپتال میں مہینے سے انکار کر دیا
19:01ان کے پاس دو راستے رہ گئے
19:02کراچی یا دبائی
19:04اپنے بیٹے بلاول سے نیجی ملاقات کے بعد
19:06صدر زرداری نے فیصلہ ان پر چھوڑ دیا
19:08بلاول نے دبائی میں علاج کا انتخاب کیا
19:10تاہم ڈاکٹرز نے زرداری کی حالت کے پیشن
19:12ازر فضائی سفر نہ کرنے کا سختی سے مشورہ دیا
19:14ڈاکٹر آسم نے اسرار کیا
19:15کہ صدر مملکت کو صرف کراچی میں
19:17ان کے نیجی اسپتال منتقل کیا جانا چاہیے
19:19کہیں اور نہیں
19:20دبائی کے سفر کی تیاریاں جاری تھیں
19:22کہ ایک اور پچید کی پیدا ہو گئی
19:23صدر زرداری سفیر حسین حقانی کو
19:26پاکستان میں چھوڑ کر نہ جانے پر بزہت تھے
19:28انہیں ڈر تھا کہ حسین حقانی فوج کے دباؤں
19:31کے شکار ہو جائیں گے اور ممکنہ طور پر
19:33اس سکینڈل میں ان کے خلاف کہیں سلطانی گوانہ
19:35بنا دیے جائیں
19:35فرطاللہ بابر کے مطابق گلانی نے متنبع کیا
19:38کہ اگر حسین حقانی ملک سے چلے گئے
19:40تو حکومت ایک دن بھی برقرار نہیں رہ پائے گی
19:42فرطاللہ بابر کے مطابق کسی نے صدر
19:44مملکت کو بے ہوش کرنے اور حسین حقانی کے
19:46بغیر ہلیکاپٹر تک لے جانے کا مشورہ بھی دیا
19:48تہم اس خیال پر سنجیب کی سے
19:50غور نہیں کیا گیا ہلیکاپٹر کی
19:52جربانگی میں گھنٹوں تاخیر ہوئی کیونکہ
19:54صدر زرداری نے حقانی کے بغیر جانے سے
19:56انکار کر دیا وزیراعظم گلانی نے
19:59زرداری کو یقین دلایا کہ حقانی کو
20:00وزیراعظم ہاؤس میں محفوظ رکھا جائے گا
20:02لیکن زرداری پور عظم رہے جب صدر
20:04زرداری اور حقانی آخر کار ہلیکاپٹر پر
20:06سوار ہوئے تو پائلٹ نے دبائی سے لینڈنگ کی
20:08اجازت میں تاخیر کا حوالہ دیا
20:09ایک ماون نے صدر کو مطلع کیا کہ دبائی نے
20:12اتنے کی اجازت نہیں دی ہے لہٰذا
20:14ہلیکاپٹر کا روک کراچی کی طرف موڑنے کا ارادہ ہے
20:16زرداری نے انکار کرتے ہوئے اسرار کیا کہ
20:18میں اجازت کے لئے تیز گھنٹے انتظار کرلوں گا
20:20لیکن میں کراچی نہیں جاؤں گا
20:23تو یہ جناب اب تک کی اپ ڈیٹس تھی
20:24اگلی ویڈیو میں آپ سے دوبارہ ملاقات ہوگی
20:26اللہ حافظ