Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#india #modi #operationsindoor #operationmahadev #mahadev #pakistan #Indiaexposed #dgispr #pakarmy #pakarmyzindabad #donaldtrump #usa #falseflagoperations #modiexposed #rss

(Current Affairs)

Host:
- Sadaf Abdul Jabbar

Guests:
- Dr Qamar Cheema (Analyst)
- Dr Maria Sultan (Defence Analyst)
- Barrister Umair Khan Niazi PTI
- Rana Ihsaan Afzal Khan PMLN

Defense Analyst Qamar Cheema reacts to Chidambaram's big statement

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00. . . . .
00:30. . . .
01:00. . . . .
01:29. . . . . .
01:59. . . . .
02:29foreign
02:59foreign
03:29If you want to make a decision, please make a decision.
03:59i am willing to disclose what the NIA has done all these weeks have they identified the terrorists
04:27where they came from when for all we know they could be homegrown terrorists why do you assume
04:33that they came from pakistan there's no evidence of that they are reluctant to admit the losses
04:39but losses are inevitable and natural in a war so admit the losses now two hands have to clap
04:46how can you have a ceasefire with one side and not the other side one side says donald trump
04:52brought about the ceasefire and we are publicly saying donald trump had no role in the ceasefire
04:58if if he had a role why not admit it but not one country has named pakistan as the aggressor the
05:06shanghai cooperation organization resolution the uh brics resolution has not named pakistan our
05:15immediate neighbors sri lanka myanmar bangladesh nepal hutan maldives norishis have not named
05:24pakistan therefore the world opinion is condemning terrorism controlling the victims but not
05:31condemning pakistan very interesting اور اس کے بعد کچھ کہنی کی ضرورت نہیں
05:38رہتی جتنے انہوں نے event گنوا دیے انہوں نے brics والے سمیٹ جو ہے وہ
05:42بھی گنوا دیے سب بتا دیے کہ کوئی ایک country تو بتائیں جس نے آپ کی
05:46حمایت میں کچھ بولا ہو جس نے پاکستان کے against کچھ بولا ہو تو بڑا
05:50very comprehensive statement ہے ان کا اسی issue پر بات کر لیتے ہیں اس وقت
05:54مجھے جوائن کیا ہے ڈاکٹر کمر چیما نے strategic and political analyst
05:57ہیں thank you so much ڈاکٹر کمر چیما جوائن کرنے کے لیے سب سے پہلے تو
06:00ذرا اسی سے آغاز کر لیتے ہیں آہ لوگ صبح میں بعد میں آوں گی
06:04یہ جو چدم برم صاحب کا بیان ہے آہ آپ کے خیال میں کتنا
06:08significant ہے آہ کیونکہ جب اس طرح کی شخصیات اس سوالات اٹھاتی
06:13ہوں بڑے relevant سوال ہیں یہ وہ سوال ہیں جو بھارتی میڈیا کو پوچھنے
06:16چاہیے تھے پہلے دن سے پوچھنے چاہیے تھے مگر time کے ساتھ ساتھ
06:20آہ خاموشی جو ہے نا اب وہ بھارتی سرکار کے مودی سرکار کے گلے
06:23پڑتی جا رہی ہے اس بیان کی اہمیت کے بارے میں کیا کہیں گیا آہ جی
06:28بہت شکریہ صدف صاحبہ دیکھیں پہلی بات تو یہ ہے کہ آہ جو
06:33چہدن برم صاحب ہیں وہ صاحب کا ہوم منسٹر ہیں اور بہت اچھے سے بھارت
06:37کی سیاست کو سمجھتے ہیں خارجہ policy کو سمجھتے ہیں بسیکلی تو یہ
06:42سارے کا سارا جس طرح آپ نے کہا کہ بھارتی میڈیا کو اس سوال
06:45کو اٹھانا چاہیے تھا لیکن آپ کو پتہ ہے کہ بھارتی میڈیا دنیا
06:49کا واحد میڈیا ہے جو حکومت کو criticize نہیں کرتا وہ opposition
06:53کو criticize کرتا ہے سو یہ ایک نئی norm انڈیا کے اندر یہ بھی ہے دوسری
06:58بات جو بات جدن برم صاحب کہہ رہے ہیں وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ
07:01ہمیں اپنے نقصانات کو ماننا چاہیے basically وہ کہہ رہے ہیں کہ
07:05اگر فوج مان گئی ہے ہمارے نقصان ہوئے ہیں جب chief of defense
07:09staff نے کہا کہ ہمارے جہاز گرے ہیں تو پھر defense minister
07:13and national security advisor یہ کیوں کہہ رہے ہیں کہ ہمارا
07:16شیچہ بھی نہیں ٹوٹا تو وہ کہہ رہے ہیں کہ آپ کے اندر
07:18dichotomy ہے آپ کے اندر ہی different point of view ہے government کے
07:22اندر دوسری بات یہ ہے کہ جو بات پاکستان شروع سے کہہ
07:26رہا تھا لیکن پاکستان نے تو اس حد تک چلا گیا کہ آئے
07:29investigation کرا لیں کسی third party سے کہ جو پاکستان کے
07:33اندر اگر جعفر express جیسے دہشت گردانہ واقعات کے پیچھے
07:37ہم کہتے ہیں بھارت ہے تو ہم اس کی investigation کروا لیں بھارت
07:41اس میں اپنی clarity دے دے اور اگر پہلگام میں جو کچھ ہوا ہے
07:45ہم بھی اس میں اپنے آپ کو clarify کرنے کو تیارا اور prime
07:48minister of Pakistan نے بڑے clearly بتایا تو دمبرم صاحب یہی
07:51کہہ رہے ہیں کہ آپ کے پاس evidence کوئی نہیں ہے نہ تو آپ نے
07:55parliament میں evidence show کی نہ میڈیا کے سامنے evidence لے کی آئے
07:59نہ آپ international community کو convince کر سکے اگر آپ
08:02international community کو convince کرتے تو at least وہ پاکستان
08:06کو تو قصور باتے رہتے سو آپ کسی کو بھی جو ہے وہ اپنا
08:10evidence نہ دینے کی وجہ سے in fact جو بھارت کا case تھا کہ جی
08:15جناب انڈیا کے اوپر حملہ ہوا ہے وہ بھارت اپنا case ہی establish
08:19نہیں کر سکا تو یہ basically وہ کہنا تو یہی چاہ رہے ہیں کہ یہ
08:23political objectives کے لیے کرتے ہیں نرندرہ موڈی نے کیوں کہ یہ
08:28بتا دیا ہوا تھا کہ میرے پاس رافیل ہیں میرے پاس S400 ہے میں
08:32امریک میں بہت بڑا اس وقت leader بن چکا ہوں وہ ہوا یوں کہ نہ
08:37تو کسی global player نے انڈیا کا ساتھ دیا اور نہ وہ ہتھیار کام آئے
08:42جن کے اوپر ان کو بہت زیادہ تھا تو اس لیے وہ سوال کر رہے ہیں
08:46چدم برم صاحب کہ کھل کے بات کریں نقصانات بھی مانیں اور یہ
08:51evidence بھی دیں اور دوسری بات وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ آپ کیوں
08:54ہمیں دنیا کے سامنے expose کر رہے ہیں کیوں بھارت کی insult کروا
08:59رہے ہیں دنیا کو وہ بتا کے جھوٹ بول کے کیونکہ آپ یہاں تو
09:03evidence ہو تو ہم دنیا کو convince کر سکیں اور جو سب سے بڑا اتھیار
09:07انڈیا نے کھیلا تاکہ میں opposition کو چوب کروا سکوں وہ تھا
09:11کہ جناب parliamentary delegation بھیج دیا opposition تھوڑی دیر کے
09:14لیے چوب کر گئی national security کی بات کر گئے اور آج پھر
09:18دیکھیں کوئی situation دوبارہ اٹھ گئی ہے کہ پوری parliament کے
09:22اندر میں یہی سوال پوچھنا چاہتی ہوں اب یہی سوالات اٹھنے
09:27شروع گئیں ظاہرہ جتنا time کھینچ سکتی تھی مودی سرکار کھینچ
09:31لیا جب تک میڈیا ان کے ساتھ ہے میڈیا ان کی آواز بناوا ہے لیکن
09:35opposition سوال پوچھ رہی ہے آج لوگ صبح میں جو ہوا یہ مزید آگے
09:39آنے والے دنوں میں بڑھے گا لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہم یہ
09:41دیکھ رہے ہیں کہ ایک اور false flag operation کی تیاری ہے operation
09:45مہدیو کا بڑا ذکر ہو رہا ہے جس میں fake encounters کیے جائیں گے اور
09:50ان لوگوں کو پاکستانی ظاہر کیا جائے گا تو آپ کے خیال میں بھارت
09:54اس کی تیاری اس لیے بھی اب زیادہ کرے گا کیونکہ سوال اٹھ
09:58رہا ہے گھر کے اندر سے لوگ صبح میں سوال اٹھ رہا ہے چدم برم
10:02جیسی شخصیات سوال اٹھا رہی ہیں تو یہ کتنا بڑا خطرہ نظر آ رہا ہے
10:06آپ کو دیکھیں پہلی بات تو یہ ہے کہ مئی میں یہ ساری بھارت اور
10:11پاکستان کی جنگ ہوئی اور اگست ہونے کو ہے لیکن بھارت کی حکومت
10:15ابھی تک اپنے جو point of view ہوئے اس کو clarify نہیں کرسکی بھارت
10:19کی پبلک کے سامنے یہ ایک بہت بڑی نکامی ہے دوسری بات یہ ہے کہ جو
10:24آپ بات کر رہی ہیں مہدیو کی آج بیسیکلی یہ operation اس لیے ہوا ہے
10:28کیونکہ آج parliament کا اجلاس تھا اور انڈین حکومت کو یہ
10:33تھا کہ اگر ہم یہ operation کریں گے مہدیو تو میڈیا کی
10:37attention divert ہو جائے گی تو یہ میڈیا optics basically ان کے لیے
10:41کیا گیا ہے کہ آدھی سکرین میں ہم یہ چلا رہے ہوں گے جناب کے
10:45parliament کا اجلاس ہو رہا ہے آدھی سکرین پہ آپ یہ چلا رہے
10:48ہوں گے کہ جناب کشمیر میں operation چل رہا ہے تو ہم اپنی efficiency
10:52دکھائیں گے کہ دیکھیں ہم نے بندے پکڑ لی ہیں اور مزے کی بات
10:55یہ ہے کہ یہ لوگ انہوں نے پہلے ہی پکڑے ہوتے ہیں آپ کو پتہ
10:58کشمیری معصوم لوگ ہیں کبھی یہ ان کے گھر گرا دیتے ہیں کبھی
11:02گر ڈمولش کر دیتے ہیں کبھی ان کو پکڑ کے ان کو جو ہے وہ
11:05اپنی custody میں رکھ لیتے ہیں missing person وہاں کشمیر کے اندر
11:09بنا دیتے ہیں اور آج ان کو باہر نکال کے ان کے اوپر بندوقیں
11:13رکھے ان کو گولیاں مار کے تو یہ کہیں گے کہ جناب یہ وہ لوگ
11:17کے جو پہل گام میں involved تھے so basically optics کے لیے کیا جا
11:21رہا تھا تاکہ حکومت کو زیادہ سوالوں کے جواب نہ دینے پڑے اور
11:25مزے کی بات ہے آج جو انڈین پارلیمنٹ کے اندر ہوئے ابھی
11:28وہاں پہ جو اکلیش یادب ہیں جو ایک اور opposition لیڈر ہیں اور
11:32راحل گاندی انہوں نے تقریر نہیں کی ابھی تو second year
11:35third year leadership وہاں پہ پارلیمنٹ میں تقریر کر رہی تھی ابھی
11:39کل یہ پرسوں انہوں نے تقریریں کرنی ہیں وہاں پہ جب narrative
11:42سامنے آنا ہے جب وہ opposition کی top leadership بولے گی تو میرا
11:46خیال ہے کہ ان کے پاس سوالوں کے جواب نہیں ہوں گے اور یہ جو
11:50مہدیب operation کیا گیا ہے یہ ایک زاری بات ہے fake drama ہے یہ
11:54بھی اور اس کا مقصد صرف ایک ہی ہے کہ ہم optics کو جو ہے وہ
11:58پارلیمنٹ سے ہٹا کے کشمیر میں لے جائیں اور آپ کو پتہ ہے
12:02گودی میڈیا کو تو اس چیز کی سمجھ ہے کہ ہم نے ہم نے وہ
12:06کرنا ہے جو ہمیں پیچھے سے بیجے بی کے headquarters سے فون آتا ہے
12:09مگر سوال یہاں پر یہ کہ اب اس کو buy کون کرے گا مجھے اس وقت
12:14جوائن کیا ہے ماریا سلطان صاحبہ نے defense analyst ہے
12:17thank you so much ڈاکٹر صاحب آپ بھی ساتھ رہی گا ماریا ہم
12:20یہاں پر بات یہ کر رہے ہیں کہ operation صدور میں ناکامی کے
12:24بات اب ظاہرے میں میں معاملہ ہوا august تک اب بھارٹی سرکار جو
12:28بھی بیانیے بنا رہی ہیں ان کی فوج اعتراف کر چکی مگر سرکار
12:31اعتراف نہیں کر رہی آج لوگ سبا میں سوال اٹھ رہے ہیں اور جس
12:35سے کہ ڈاکٹر کمر چیما نے point out کیا کہ ابھی تو راہل
12:39گاندی نہیں آئے ہیں سپیچ کرنے ابھی تو second or third tier
12:41کی leadership ہے وہ سوال اٹھا رہی ہے مزید time بڑھے گا تو
12:45پھر یہ leadership بھی آگے آئے گی اور سوال پوچھے گی آپ
12:48کہاں جاتے دیکھ رہے ہیں اسیو کو اور مودی سرکار اس ساری
12:52خفت مٹانے کو اب جیسے operation مہادیو ہے اس طرح کے
12:55adventure مزید کتنا آگے بڑھا سکتی ہے میں اس adventure
12:58کو کتنا آگے بڑھا سکتی ہے دیکھیں پہلی بات تو یہ ہے کہ اس
13:01وقت ان کے stakes بہت زیادہ ہیں ہمیں یہ بات سمجھنے کی
13:04ضرورت ہے وہ ایک عام کوئی جھڑک نہیں پاکستان سے آ رہے
13:07وہ پاکستان سے چار دن کی جنگ ہار شکے ہیں اور چار
13:10دن کی جنگ کا مطلب یہ نہیں ہے کہ صرف پاکستان سے
13:13آ رہے ہیں ان کا جو بل مقوامی image تھا جو ان کی
13:16partnerships تھیں وہ تمام چیزیں ایفیکٹ ہوئی ہیں اور اس ایفیکٹ
13:19ہونے کی وجہ سے ان کے اوپر ایک بہت منفی قسم کا ایک
13:22اثر آیا ہے جو تمام مودی حکومت کے اوپر ان کی
13:24economic progress پر ان کی legacy کو افیکٹ کر رہا ہے
13:27دیکھیں مودی جو ہیں یہاں کس لیے آئے تھے وہ اس لیے
13:29آئے تھے ہندوستان میں یہ بتانے کے لیے کہ جو عام ہندو
13:32ہے اس کو وہ uplift کر سکتے ہیں وہ یہ بتانے کے لیے آئے
13:35تھے کہ وہ خاند بھارت کو آگے لے کے جا سکتے ہیں وہ یہ
13:37بتانے کے لیے آئے تھے کہ ہندوطوہ کے ذریعے وہ عام ہندووں
13:39کی زندگی چینج کر سکتے ہیں اور علاقائی اور بل مقوامی
13:42سطح پر ہندوستان کو وہاں پہنچائیں گے جہاں دیکھنا
13:44چاہتے تھے وہ تمام چیزوں سے ایک طرح سے جو ہارے ہیں اس
13:49جنگ کے اندر اس کا جو impact ہے وہ ان کو نظر آ رہا ہے پہلی
13:52بات دوسری بات یہ ہے کہ اس وقت اس impact کو ختم کرنے
13:55کے لیے وہ کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں اس لیے ہمیں یہ
13:58بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ جاہے وہ اس وقت اندرونی
14:01طور کے اوپر یا بیرونی طور کے اوپر دونوں چیزوں کے
14:04لیے وہ کوئی بھی اقدام اٹھا سکتے ہیں قانونی طور کے
14:07اوپر غیر قانونی طور کے اوپر اس وقت ان کے سٹیکس
14:09بہت آئے ہیں پھر موڈی صاحب کی پچھتروی سالگرانے بھی
14:13آنے ہیں پندرہ آگست بھی آنے والا ہے تو آپ یہ سمجھ
14:16نہیں کہ اس وقت آپ کو کشمیر سے لے کے ہندوستان کے
14:19اندر ہر طرح کا بیانیہ پاکستان کے خلاف نظر آئے
14:22گا ہر طرح کی جو ریاستی کاروائی یہ ریاستی دہشت
14:25کر دی آپ کے خلاف نظر آئے گی اس کے علاوہ آپ کے ملک کے
14:28اندر بھی دہشت کر دی کے واقعات میں اضافہ ہوئے گا کیونکہ
14:30وہ جو کچھ کر سکتے ہیں وہ اس وقت کریں گے کیونکہ ظاہر ہے
14:34ان کو ایک ون چاہیے اور اس ون کے لیے وہ کوئی بھی قیمت
14:37ادا کرنے کے لیے تیار ہے تو ماریا ہم نے عسکری کامیابی
14:42حاصل کی صفارتی طور پر ہم کامیاب رہے لیکن اب جن چیزوں کی
14:46طرف آپ اشارہ کر رہی ہیں aren't we prepared for that اب ہمیں
14:49اس کے لیے کیا کرنا چاہیے دیکھیں ہمارے لیے تین چیلنجز ہیں ایک
14:53تو سب سے بڑا چیلنج تو یہ کہ دہشت کردی کی لہر اس وقت
14:56آپ کے ایپی میں دیکھ رہے ہیں دہشت کردی کی لہر جو آپ
14:58بلوشستان میں دیکھ رہے ہیں یا پنجاب میں دیکھیں گے ان
15:01تمام چیزوں کے لیے آپ کو قومی صدا کے اوپر کچھ سخت بندی
15:04بھی کرنے ہوگی اور قوم کو آگاہی بھی دینے ہوگی کیونکہ اس
15:06وقت آپ کو عام دہشت کردی کا سامنا نہیں ہے آپ کو
15:09ہندوستانی دہشت کردی کا سامنا ہے جہاں ایک ایسی حکومت
15:12جو اپنے تمام جتنے سال ہیں ان سب کی لیکیسی کو
15:15مطبع ایک طرح سے لوس کرنے لگی ہے وہ اس کے سمی کاربائی
15:18کر رہی ہے دوسرا جو آپ کو چیلنج نظر آ رہا ہے وہ یہی ہے
15:22کہ جو اس اقتصادی جو ٹرن ار اوور ہو رہا ہے پاکستان کی
15:25طرح وہ نہیں چاہیں گے کہ پاکستان کو اس جو جنگ کی
15:29کا جو کامیابی ہے وہ پاکستان کے لیے حقیقت بنے
15:32تو ظاہر ہے وہ آپ کے انٹرسٹ کو چائنہ میں آپ کے انٹرسٹ
15:35کو سی پیک کے اوپن آپ کے انٹرسٹ کو ایفیکٹ کریں گے اور
15:39تیسری جو بات ہے ظاہر ہے اندرونی دور کے اوپر بھی وہ
15:43آپ کے ملک کے اندر ہر طرح کی جو ہے بیان بیازی بھی
15:46کرے گے اور بیل اقوامل سطح بھی بھی کارنونی کاربائیاں
15:48کرنے کی کوشش کریں گے اور سب سے آخر میں وہ میڈیا کی
15:51چاہ gurah کی کوشش کریں گے یہی وجہ ہے کہ اس وقت
15:53یقیابیانیاں یہ جو مہادیا پروجیکٹ ہے اس کے ذریعے
15:57جو ہے ہٹلانے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ ایک
15:59آلٹرنیٹیف نیرتیف بنے جس میں شکست و فتح ان کے
16:02ہاتھ میں آیا
16:02ڈکٹر صاحب آپ اس پر کیا کومینٹ کیجئے گا ماریا
16:07نے کہا کہ کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں لیگلی
16:10اللیگل اور ظاہر ہے ہم کچھ بھی ایکسویکٹ کر سکتے ہیں
16:13بھارت سے پھر انہوں نے کہا کہ ظاہر ہے وہ اس سیچویشن سے فائدہ
16:16اٹھائیں گے اتنی آسانی سے مودی سرکار اپنی ہار مان جائے گی بار
16:20بار ان کا میڈیا بھی یہ کہتا ہے جی یہ سیز فائر ہے یہ جنگ ختم
16:23نہیں ہوئی ہے اس سے ہم کیا نتیجہ اخص کر سکتے ہیں دیکھیں اس سے
16:29نتیجہ ہم یہ اخص کر سکتے ہیں کہ وہ ان کے پاس جواب نہیں ہے
16:34دینے کو اپنی عوام کو پہلی بات تو یہ ہے اور دوسرا یہ ہے کہ
16:38آپ کو پتا ہے کہ بھارت ایک چیز کہتا تھا کہ جناب ہم تو third
16:41party involvement کو آنے ہوگی نہیں نا بھارت اور پاکستان کے بیچ
16:45میں اور وہ third party آج بھی جے شنکر نے پارلیمنٹ میں جھوٹ
16:49بولا ہے انہوں نے کہا جی اور کس طریقے سے twist کیا انہوں نے
16:52کہا جی پارلیمنٹ میں وہ یہ کہہ رہے تھے کہ جناب ٹرمپ کی اور
16:56موڈی کی اس دوران بات ہی نہیں ہوئی بائیس اپرل سے لے کے دس
17:00مہی تک کبھی امریکہ نے نہیں کہا کے بات ہوئی ہے یہ وائس
17:03president جی ڈی وینس کی اور موڈی کی بات ہی اور موڈی صاحب کو یہ
17:07چیز سمجھ نہیں چاہیے کہ آپ اپنے سے ایک step جو لو رینک
17:12آب بندہ ہے یا جونئر جو ہے وائس president سے بات کر رہے ہیں
17:16آپ president سے بات نہیں کر رہے اور وائس president سے بات کر گئی
17:19آپ دھر کے بیٹھ گئے اور جب وائس president نے کہا کہ پاکستان
17:22بہت بڑا حملہ کرنے والا ہے اور آپ جو ہے نسی سپائر کے لیے
17:25تیار ہو جائیں تو وہ basically اب وہ جو یہ جو خوف تھا اس خوف کا
17:31کوئی جواب نہیں ہے اور کیوں کہ وہ خوف report ہو چکا ہے جس
17:35کو cnn بتا چکا ہے جس کو american media houses بتا چکے ہیں کہ
17:40امریکی وائس president نے نرندرہ موڈی کو کہا کہ پاکستان بہت
17:45بڑا حملہ کرنے والا ہے آپ سی سپائر کے لیے تیار ہو جائیں اور
17:49انہوں نے کہا ہم تیار ہیں آپ جے شنکر سے بات کریں اور پھر
17:51وہاں سے مارکو روبیو کی اور جے شنکر کی بات شروع ہو گی تو
17:55اس چیز کا جواب نہیں ہے ان کے پاس کہ کیا جواب دیں
17:59سو ار روز وہ کہیں گے جناب operation سے دور چل رہا ہے ابھی
18:02ہم نے لڑائی کرنی ہے ابھی ہم بھولے نہیں ہیں صرف اب یہ
18:06optics ہیں اور یہ جسے کہتے ہیں strategic communication کے
18:09tools adopt کر رہے ہیں باقی اگر operation سے دور چل رہا تھا
18:13تو یہ operation مہادیو کیا چیز ہے تو میرا خیال ہے کہ یہ اب
18:17ان کو سمجھ نہیں آرہی کہ ہم کیا بات کریں اور
18:20انٹرنیشنلی بھی دیکھیں صرف اور صرف ان کو پتا ہے کہ عوام
18:24کو کیا narrative دینا ہے اور مجھے بڑا افسوس ہے کہ انڈیا کی
18:27عوام کو انتہائی underestimate کر رہے ہیں نارندرہ مودی وہ
18:31سمجھتے ہیں کہ میں میڈیا کی power کے ساتھ جو مرضی بول دوں
18:35گا یہ انڈیا کی عوام میرے narrative کو بائے کرے گی مجھے
18:38لگتا ہے کہ اس دفعہ نارندرہ مودی یہ narrative نہیں
18:41بیچ پائیں گے گو کہ وہ بڑے smart ہیں وہ بڑے tricky ہیں وہ
18:44کوئی نہ کوئی ایسی situation crisis پیدا کرتے ہیں اور اس
18:48crisis سے وہ اب دوبارہ elect ہونے کی کوشش کریں گے لیکن اگر
18:51opposition نے properly اس کو کوز کرتے رہے جس طرح وہ ابھی
18:55تک کر رہے ہیں اور دیکھیں ڈھائی مہینے ہو چکے ہیں آج
18:58تک وہ اپنا point of view clarify نہیں کر سکے نارندرہ
19:02مودی دو مہینے ڈھائی مہینے میں اپنا point of view نہیں
19:05بتا سکے کہ ہمارا انڈیا کا point of view کیا ہے آج بھی
19:08انڈیا کی parliament میں یہ بحث ہو رہی ہے پاکستان کے اندر
19:11تو کوئی بحث نہیں ہو رہی یہاں پہ تو leadership نے کوئی
19:14جھوٹ نہیں بولا ہم نے کہا تھا جو جہاز گرے ہیں وہ
19:16دنیا نے مان لی ہے نارندرہ مودی کے اوپر کوئی سوال ہے اس
19:20کی باتوں کا ان کی فعل نے مان لی ہے تو میں سمجھتا ہوں کی
19:22جی
19:24ماریہ اب آپ نے کچھ چیزیں جو point out کی ہیں ابھی ہم دیکھ
19:31رہے ہیں کہ یہ جو چدم برم کا بیان ہے مودی سرکار کیلئے کتنا
19:35damaging ہو سکتا ہے یہ کیونکہ جب اس طرح کی شخصیات سوال
19:39اٹھاتی ہیں تو پھر جواب بنتا ہے گو کہ ان کا میڈیا ہے سوال
19:42نہیں اٹھا رہا ہے میں یہ جاننا چاہ رہا ہوں کہ جس طریقے سے
19:46ڈانلڈ ٹرم بار بار یہ بتا دیتے ہیں کہ سی سپائر کرانے میں ان کا
19:50یہ رول ہے آئی ڈونٹ ٹنک سو کہ بھارت جو ہے کسی ایک بڑے
19:53misadventure کی طرف جا سکتا ہے کیونکہ وہ حمایت وہ سپورٹ جو
19:57وہ سوچ رہا تھا آپریشن سندور سے پہلے آئی اسے حاصل ہے وہ بھی
20:01ایکسپوز ہو گئی اتنا تنہا ہو کے اب بھارت کیا مزید کر سکتا
20:06ہے یہ ایک بڑا امپورٹن سوال ہے نہیں تھی یہ مسئلہ یہ ہے کہ
20:09ہمیں دیکھنا ہے کہ اس وقت ان کی ٹرم بور کیا ہے بات یہ ہے کہ
20:12اس وقت آہ زہر ہے کہ وہ اس آپریشن کا تسل سلجائیں گے کیونکہ
20:17اگر جنگ جس اختتام پہ ختم ہوئی ہے اسے ان کو کوئی فائدہ نہیں
20:21ہو جنگی اعتبار سے وہ بہت ساری چیزیں ہار چکے ہیں اور نہ ہی ان کے
20:24پاس یہ جنگی صلاحیت ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف ایک بڑی جنگ
20:27کر سکیں لیکن جہاں تک بیانیہ کی بات ہے جہاں تک امجرونی
20:30چیزیں ہم کی بات ہے جہاں تک دہشت کرتی کی بات ہے یہ وہ
20:33تمام چیزیں ہیں وہ تمام حربی ہیں جو بھی اس پر مال کریں گے اور
20:36بڑی بے دریخ طریقے سے استعمال کریں گے اسی طرح وہ کانونی طور
20:40کے اوپر بھی کوئی بندرونی طور پر بھی کوئی چیلنج دے کے آنے
20:42پوشش کریں گے تو یہ ایک جیسے میں نے کہا کوئی لاو پاس کر
20:46سکتے ہیں کوئی اور کام کر سکتے ہیں تاکہ وہ اس بات کو بتائیں
20:49کہ جو کچھ انہوں نے حاصل کیا ہے وہ سچ مچ وہ حاصل کر
20:52چکے ہیں اس لیے یہ جو آپریشن بھی کر رہے ہیں وہ اپنی اندرونی
20:56پولیٹیکس کے لیے بھی اور ساتھ ہی ساتھ جو بالاقوامی بیانیہ
20:59ہے ہندوستان کا جو نیرٹیف تھا کاؤنٹر ٹیررزم کے اوپر جو
21:02پاکستان کے خلاف تھا اس کو تکبیت دینے کے لیے اب اس کی
21:05بیسس کے اوپر وہ پاکستان کے خلاف کیا کروائی کر سکتے ہیں
21:08دیکھیں کوئی زی شعور آدمی یہ سوچ پہ رہی سکتا تھا کہ آپ ایک
21:13ایٹمی ریاست کے خلاف اس قسمی جنگی کروائی کریں گی جس قسمی
21:16کروائی ہندوستان نے کی لیکن انہوں نے کی انہوں نے ایک اشاری
21:19دو بلینڈ ڈالر سے بھی بڑھ کے جو ہے اپنے نقصان کروائے جہاں
21:24تک ان کی دفاعی صلاحیت کا لحاظ ایٹی نائن ڈالر کا مختلف
21:28قسم کا آپ جو ہے پرسنٹیجز آپ کے سامنے ہیں وہ کس بات کی
21:32وضاحت کرتی ہیں وہ اسی بات کی وضاحت کرتی ہیں کہ آپ ایک ایسی
21:36حکومت کے ساتھ ڈیل کر رہے ہیں جو اس وقت ان کا خیال تھا کہ
21:40بین لقوامی دنیا ان کے ساتھ ہے ان کا خیال تھا انڈیگہ کے ساتھ
21:43ان کے تعلقات اتنے مضبوط ہیں تمام چیز اتنی مضبوط ہیں کہ جو
21:47کچھ بھی کریں گے بغیر کسی چیلنج کے آکے جا سکتے ہیں یہ اس
21:51وقت ان کی سٹیکس ہیں لیگیسی کا ان کا کوئیشن ہے اور اندرونی
21:55دور کے اوپر وہ کسی بھی قسم کا ایبنٹ کریئٹ کر سکتے ہیں جو
21:58پچار پاکستانی ان کی جیلوں میں ہیں یا ان کی خفیہ ایجنسیوں کے
22:03پاس ہیں اگر ان کے خلاف کو کاروائی کرتے ہیں ان کو کسی اور
22:07منصوبے کے ساتھ منسلک کرتے ہیں کوئی دہشت کردی کا واقعہ
22:09اندرستان میں کرتے ہیں ایک اور نائن الیون اپ ممبئی کرتے ہیں
22:12ممبئی کی طرح کرتے ہیں یا فالس پلیک آپریشن کرتے ہیں تو
22:15یہ تمام چیزیں وہ کر سکتے ہیں اب اس کے بعد وہ کتنا
22:18مومنٹم جنریٹ کرتے ہیں وہ ظاہر ہے ایک اور سٹوری ہے لیکن ایک
22:22بات ہے کہ اس وقت وہ اتنی آسانی سے رکیں گے نہیں وہ یقینی
22:26طور کے اوپر آپ کے خلاف کچھ نہ پچھ کریں گے کیونکہ ان کے
22:29سٹیکس پچھتر سال آرائیس کے بھی ہیں پچھتر سال جو ہیں
22:34موڈی جو ہے نرندر موڈی صاحب ان کی پیدائش کے لیے ہیں جی یہ
22:40تو دونوں چیزیں ساتھ چل رہی ہیں تو ظاہر ہے ان کی سٹیکس
22:43بہت ہائیں کیونکہ یہ ایک انفرادی اور ایک ایسی سوچ کے
22:48کاسی کر رہی ہے جو ہندیتوہ کے ساتھ منسلک ہے یہ تمام چیزیں
22:51ہمیں دیکھنی ہوئیں کہ اس کا تعلق مقائق کے ساتھ نہیں ان کی
22:54خواہشات کے ساتھ ہے اور خواہشات کی کوئی لیمٹ نہیں ہوتی
22:56لیکن ہم نے یہ بھی دیکھا تھا کہ بیچ میں وہ یہ بھی ناریٹیو
23:03لے کر آئے کہ it was not Pakistan it was actually China
23:06China تھا ساری situation کے پیچھے تو وہ دو ملکوں سے ہمارے سامنا
23:11تھا ایک ملک سے نہیں تو چائنا کیا پولیسی رہے گی
23:16دیکھیں بات یہ ہے کہ بلکل سچ کہہ رہے ہیں چائنا ہی تھا
23:19پاکستان تھا چائنا تھا جو بھی تھا بات یہ ہے کہ چائنا تھا
23:23پاکستان تھا دونوں آپ کے جو ہیں درینہ دشمن ہیں وہ آہ
23:27امریکہ کے صاحب نے کیا کہتا رہا ہے چین کو چین کے
23:30بارے مہدوستان کہ چین ان کا سب سے بڑا دشمن ہے جو
23:33اگر ان کا سب سے بڑا دشمن ہے تو آپ نے اس کا بندہ کیوں نہیں
23:37گیا آپ چین کے خلاف ایک جنگ کیوں نہیں تھی آپ تو درستے تھے
23:40چین کے خلاف جنگی طور پر تیار ہی کر رہے ہیں آپ تو امریکہ
23:43کو یہ بتا رہے ہیں کہ ہم یہاں تو اس فتح کے نیچ سٹیبلائزر ہیں
23:45تو آپ نیچ سٹیبلائزر ہیں تو آپ کو جنگ کرنی چاہیے تھی
23:48چین کے خلاف بلکل سچ کہہ رہے ہیں کہ واکستان نے کچھ نہیں
23:51کیا صرف چین نے کیا چین کے خلاف جنگ رہے ہیں نا آپ
23:54مجھے بتائیں کہ دولخم میں کیا ہوا ان کے ساتھ کبھی ایسا
23:56دنیا میں ہوا ہے کہ آپ ایک جنگی آہ بیٹالین کو بھیجتے ہیں
24:00اور وہ تھپڑ کھا کے واپس آ جاتی ہے پتہ یہ اس کی
24:02حصال جنگی تاریخ میں کھائی نہیں ہے اور کہ آپ ہاتھوں سے
24:07مار کھا کے کپڑوں سے مار کھا کے آپ اپنے ہتھیار چھوڑ کے
24:10آگئے ہیں تو یہ تو آپ کی ایکچول ریالیٹی ہے
24:12ورسس چائنا اب اس کی بیسس پہ آپ ایک اور
24:15کرپشن کی لہر چلانا چاہتے ہیں جو انہوں نے کہہ
24:17جی ہم بارہ اشاریہ چھے پرسنٹ بیلکل ایسے ہی ہے
24:19تو چلائیں تو جائے پاکستان کے ایسے ہی ہے
24:22بلکل آپ صحیح کہہ رہی ہے
24:24ٹھیک ہے
24:25بہت شکریہ آپ کا ڈاکٹر کمرچی باتے آپ دونوں کا بہت شکریہ
24:30اور یہ تو بھارت کی اپنی فارن پالیسی کا ایسا بھی رہا ہے
24:32خود راہل گانی کا بیان آن ریکرڈ ہے کہ وہ کہتے ہیں
24:35جی ہماری پالیسی تھی کہ چائنا پاکستان کو سیپریٹ رکھیں
24:38نارندر مودی نے ایسے کام کیے
24:40کہ اب ہمیں یہ ساتھ ایک نظر آتے ہیں
24:44دونوں کنٹریز ساتھ کھڑے کھڑے
24:45تو اب یہ تو ان کی اپنی پالیسی ہے
24:47لیکن اب دیکھتے ہیں بھارت اس پر مزید کیا کرتا ہے
24:50پاکستان پوری طرح سے چوکنہ ہے
24:52اور انشاءاللہ ہر محاصل پر بھارت کو مو کی کھانی پڑے گی
24:55یہاں پر بریک لیتے ہیں
24:56اب بریک کے بعد آپ کے ساتھ
24:57ویلکم بیک ونس اگین
25:05اور پاکستانی سیاست کی بات کریں گے
25:08تو پانچ اگز کا ٹائم دیا گیا تھا
25:10تحریک انصاف کی جانب سے
25:11کہ پانچ اگز کو جو تحریک ہے وہ پیک پر ہوگی
25:14پیک پر جانے کے لیے تحریک کو کہیں سے آغاز بھی ہونا ہوتا ہے
25:17اگر ہم اس وقت نظر دوڑائیں
25:18تو ہمیں کچھ ایسا منظر نہیں ہی نظر آ رہا
25:21چوبیس جولائی کو ایک پوسٹ کرتے ہیں
25:23بانی پی ٹی آئی جس میں وہ چار نام لیتے ہیں
25:25پارٹی ارکان کے
25:26اور کہتے ہیں یہ لوگ لیٹ کریں گے
25:28مگر آج ہمیں پتا چل رہا ہے
25:29کہ یہ جو تحریک ہے
25:31یہ تحفظ آئین پاکستان کے تحت چلیں گے
25:34اور اس کو لیٹ کریں گے
25:35محمود خان اچکزائی صاحب
25:37تو یہ فیصلہ کہاں ہوا
25:38اور وہ جو پوسٹ تھی
25:40اس کا کیا بنا یہ سوال آج پوچھا جائے گا
25:42اور دوسرے یہ کہ
25:43الیکشن کمیشن کی طرف سے
25:45تحریک انصاف کے جو رہنما ہے
25:46ان کو ڈی سیٹ کرنے کا سلسلہ جاری ہے
25:49وہ بھی شروع ہو گیا ہے
25:50اور آج سینیٹر جاس چودری
25:52اپوزیشن ویڈر پنجاب اسیمبلی
25:53ملک احمد برچر
25:55احمد چھٹا کی ناہلی کے نوٹیفکیشن جاری ہوئے ہیں
25:57آچھا یہ نو مائی اور چھبیس نویمبر کے جو کیسز ہیں
26:01ان کے جو فیصلے ہیں
26:02اب ظاہر ہے جتنا جتنا ٹائم جا رہا ہے
26:04تو اب یہ فیصلے بھی ہمارے سامنے ہوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں
26:06فیصلے بڑے تیزی سے سامنے آ رہے ہیں
26:08اور ایسے میں یہ تحریک
26:10کیوں کس طرح چلے گی
26:12کیسے چلے گی
26:13اور کیا یہ تحریک
26:14کسی طرح سے پریشرائز
26:16پورے سسٹم کو کرنے کی کوشش ہے کیا ہے
26:19اس پر بات کر لیتے ہیں
26:20مجھے اس پر جوائن کیا ہے
26:21رانہ احسان افضل صاحب نے
26:23کارڈنیٹر ٹو پرائم نیسٹر
26:24اور سینئر لیڈر پاکستان مسلم دیگ نون
26:26امیر نیازی صاحب
26:27پاکستان طریقہ صاحب کے سینئر لیڈر ہیں
26:29میمبر نیشنل سنگی
26:30لیکن
26:31اس سارے سنیڈیو میں
26:32کے پی میں ایک الگ معاملہ بھی بن رہا ہے
26:35اور فیصل کریم کنڈی صاحب
26:36جو گورنر کے پی ہیں
26:37انہوں نے یہ اندیا دے دیا ہے
26:39کہ وہ نو کانفیڈنس موشن جو ہے
26:41وہ لا سکتے ہیں
26:42سب سے پہلے تو ذرا سن لیتے ہیں
26:44کہ کنڈی صاحب کیا فرما رہا ہے
26:45ہم پانچ سینٹر بنائیں گے
26:48ہم نے بنا کے دکھا ہے
26:49کبھی بھی کہہ رہا ہے انشاءاللہ
26:50دم اعتماد کر کے دکھائیں گے
26:51ماضی بھی کہا تھا
26:52کہ جب ہماری مراد خان کی خلاف
26:53ہم نے دم اعتماد لیتا
27:05اب تحریک کا کیا سلسلہ ہے
27:06اس حوالے سے جنید اکبر جو ہیں
27:08پاکستان تحریک انصاف کے وہ کیا کہہ رہے ہیں
27:10ذرا وہ سن لیتا ہے
27:11اس طرح چونکہ فیصلہ یہ ہوا
27:14کہ یہ تحریک تحریک اتحاد میں تھے
27:27ہم ایک اٹک ٹیوٹی کر رہے تھے
27:28لیکن یہ کوئی سٹریکچر نہیں تھا
27:30ابھی تو سٹریکچر بن گیا
27:31عاشق زیر صاحب اس کو چرمین ہے
27:32عاشق زیر صاحب اس کی جیئے سے
27:34عاشق زیر صاحب اس کی انفرمیشن ذکر
27:36تو اسی طرح بھی تو سٹریک بن گیا
27:37تو انشاءاللہ تعالی ہمارے جتنی بھی فیصلے ہوگی
27:40وہ تحریک تحریک تحریک آئین کے تحت ہوگی
27:42فیصلہ یہ ہوا کہ عاشق زیر صاحب اس کو لیٹ کریں گے
27:44سب کا مشترک کا فیصلہ آتا ہے
27:46چالیں جی ڈیبیٹ کا آغاز کرتے ہیں
27:48امیر نیازی صاحب آپ سے ہی آغاز کر لیتی ہوں
27:50کیونکہ ہمیں سمجھ نہیں آرہا
27:53کہ یہ تحریک کا کون لیٹ کرے گا
27:55اس تحریک کو آکے
27:56محمود عچق زیر صاحب آگے چلائیں گے
27:58تو ذرا بتا دیجئے پانچ اگست کا
28:00آپ لوگوں کا پلان ہے کیا تحریک انصاف کا
28:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
28:06بنیادی طور پر جساں سے جنید عقبال صاحب نے بتایا
28:09آج انہوں نے اپنی میٹنگ وہیں رکھی ہوئی تھی
28:11ناشاہ اسیمبلی کے ہاتھے میں
28:12کے پی کے بھی عودے داران آئے تھے
28:14دیٹیل ڈیلیبریشن کے بعد
28:15ڈیسائیڈ ہوا کہ جساں تحریک تحفظ آئین پاکستان کو بقائی تھا
28:19انہوں نے مختلف جماعتوں میں عودے تقسیم کر لی ہیں
28:22اور محمود عچق زیر صاحب اس کو ہیڈ کر رہے ہیں
28:24تو اب کیونکہ فارمل ایک الائنس کے سرکچر میں ہے
28:27تو الائنس کو ساتھ لے کے چلنا ہے
28:29تو اب الائنس کے ساتھ فارملی
28:31جس طرح سے طریقہ کار تیہ ہوگا
28:33اس طریقہ کار کے لحاظ سے
28:35اس کو اتجاجی تحریک کو آگے لے کے چلا جائے گا
28:38اور انشاءاللہ تعالی یہ ایک
28:39کنٹینویس آن گوئنگ تحریک ہوگی
28:41یہ اس طرح نہیں کہ جو ایک
28:4326 نویمبر کے بعد ایک گیپ کا پیریڈ آ گیا تھا
28:45یہ اس طرح نہیں ہوگا
28:46ایک مسلسل ایک جدو جہد
28:48آن سٹریٹ آن پارلیمنٹ
28:50ہر جگہ آپ کو نظر آئے گی
28:51لیکن آپ کے جو بانی ہیں
28:55انہوں نے تو پوسٹ کر کے کچھ اور ہی کہا تھا
28:58انہوں نے تو نام لیا تھا
28:59بیریسٹر گوھر کا نام لیا تھا
29:01انہوں نے سلمان اکمراجہ کا نام لیا تھا
29:03علی امین گنڈاکور کا نام لیا تھا
29:04کہ یہ لوگ لیڈ کریں گے
29:05ایک اور نام میں غالباً بھول رہا ہی
29:07ان کا بھی ذکر کیا تھا
29:08کہ وہ لیڈ کریں گے
29:10دیکھیں تین چار دن میں
29:17ابھی کیا ہوا ہے
29:17مسلسل کیسز جو
29:19ڈیسائیڈ ہوئے ہیں
29:20اس میں جساں آپ نام لے رہے ہیں
29:21علی امین کے بھی وارنٹس نکالے گئے
29:23پھر نو میں کے کیسز میں
29:24ابھی فیصلہ باد کا کیس آن کارڈ ہے
29:26جس میں بضاہر اندیا جو آ رہا ہے
29:29کہ عمر عیوٹ صاحب جو ہمارے لیڈر آف دی اوپوزیشن ہے
29:31ان پہ بھی اس وقت
29:33ڈسکوالیفیکیشن کی تلوار لٹک رہی ہے
29:35پھر ابھی اس وقت پنجاب اسیمبلی میں
29:37ہمارے لیڈر آف دی اوپوزیشن تھے
29:38احمد بچر کو جس طرح سے
29:40ان کا ڈسکوالیفیکیشن کا نوٹس
29:42بدائے ہو
29:42ہیرنگ جو ہے نا جاری کیا گیا
29:45یہ ساری چیزیں سب کے سامنے ہیں
29:46مگر ظاہری بات ہے
29:47کہ کھلاڑی اگر ریپلیس ہوتا ہے
29:49تو مومنٹم تو موجود ہے نا
29:51ٹیم نے تو آگے لے کے چلنا ہے
29:53تو کھلاڑی ریپلیس ہونے سے
29:54یہ مطلب نہیں ہے
29:55کہ تحریک بیٹھ گئی
29:56یا تحریک آپ کو نظر نہیں آئے گی
29:58وہ اس چیز کو پورا کیری کریں گے
30:00اور یہ تو اتحادیوں کو
30:01پہلے سے ساتھ لے کے چلنا چاہیے تھا
30:03جو بنیادی طور پر
30:04چوبیس نویمبر والی تحریک میں
30:06فرق کیا تھا
30:07کہ وہ پی ٹی آئی نے
30:08سٹینڈالون بیسز پر خود سے چلائی تھی
30:10اب بھی مین پاور تو پی ٹی آئی کی
30:12زیادہ تر ہوگی
30:13ان جماعتوں میں ظاہری بات ہے
30:14سپورٹ بیسز سب سے زیادہ
30:15پی ٹی آئی کیا
30:16مگر ان ساری لیڈرشپ کو ملا
30:18کہ انشاءاللہ
30:19ایک اچھا پاور شو
30:20آل اکروس پاکستان
30:22آپ کو نظر آئے گا
30:23میں اس پلان کو سمجھتی ہوں
30:27کہ حکومت کیا سمجھ رہی ہے
30:29اس پلان سے
30:29جو آپ
30:29مجھے تو یہ ایک بیک اپ پلان
30:31زیادہ نظر آ رہا ہے
30:32بجائے اس کے
30:33کہ آپ کوئی بقیدہ
30:34فل فلائچ کوئی پلان لے کر آ رہے ہیں
30:35رانہ صاحب
30:37آپ کو کیا نظر آ رہا ہے
30:38اس تحریک کے ابھی تک
30:39جو خد و خال
30:40امیر نیازی صاحب نے
30:41ہم سے شیئر کی ہیں
30:41اس کو لیڈ کریں گے
30:43محمود خان اچکزائی صاحب
30:44اور وہ ریزن بتا رہے ہیں
30:46کہ باقی جن کے نام
30:47نومنیٹ کیے تھے
30:48ان کے بانی نے
30:49وہ اس لیے نہیں
30:50کیونکہ ان کے پر کیسز ہیں
30:51کسی کو ڈی سیٹ کیے جارہے ہیں
30:52جبکہ سلمان اکرم راجہ
30:54بیرسٹر گوھر
30:54ان کی بات کریں
30:56تو سلمان اکرم راجہ
30:58کہ میرے خیال میں
30:58ابھی تک تو کوئی
30:59ان پر کوئی ایسا کیس نہیں ہے
31:01مجھے جہاں تک
31:01میری معلومات ہے
31:02آپ کو کچھ سمجھ آئی
31:03پلان کیا ہے
31:04بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:08دیکھیں وہ آپ نے
31:09سنا ہوگا
31:10کہ غبارے سے ہوا نکل گئی
31:12تو یہ وہ غبارہ ہے
31:13تحریک والا
31:14جس میں ابھی ہوا بھری نہیں
31:15تو نکل نہیں کیا ہے
31:16تو پانچ اگست
31:17کوئی بھی سیریس نہیں لے رہا
31:20پی ٹی آئی کے اندر
31:21بھی کوئی سیریس نہیں لے رہا
31:23تو حکومت اس کو
31:24کیسے سیریس لی لے
31:25دیکھیں
31:26جو ایک
31:28عمران خان صاحب
31:30نے ذمہ داری دی تھی
31:31پی ٹی آئی کو
31:31اب پی ٹی آئی کا موقف یہ ہے
31:34کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان
31:36جو ہے
31:37اب اس کی ذمہ داری ہے
31:38اب تحریک تحفظ آئین پاکستان
31:41جو ہے اس میں
31:42کتنی جماعتیں ہیں
31:44جو سٹریٹ پاور رکھتی ہیں
31:45اور کتنی جماعتیں ہیں
31:47جو ٹانگا پارٹیز ہیں
31:48یہ تو آپ کے سامنے ہے
31:50یہ بڑا
31:51absolutely clear
31:53تو میں تو نہیں سمجھتا
31:54کہ پانچ اگست کو
31:55کچھ بھی ہونے جا رہا ہے
31:57اور
31:58کوئی اس کے امکانات بھی نہیں
32:00نظر آ رہے ہیں
32:01یہ ضرور ہے
32:01کہ پی ٹی آئی ساری
32:03اوپر سے لے کے نیچے تک
32:05ایک دوسرے کے ساتھ
32:06دست و گربان ہے
32:07انظامات کی بہچار ہے
32:09اگر کوئی بیل پہ رہا ہوتا ہے
32:12تو آدھی جماعت کہتی ہے
32:13کہ یہ establishment کے ساتھ ہے
32:15آدھی جماعت ایک دوسرے کو
32:17غدار کہہ رہی ہے
32:18تو مختلف نویت کی
32:20تقسیم کا جو ہے وہ
32:21شکار ہے پی ٹی آئی
32:23تو ابھی تو بظاہر جو ہے
32:25وہ کوئی ایسا
32:26ہمیں تو کوئی چیز نظر نہیں آ رہی
32:28باقی دیکھتے ہیں
32:30کہ یہ کیا کرتے ہیں
32:31نہیں تو آپ کو جو پلان نظر نہیں آ رہا
32:35تو پھر
32:35حکومت کی کوئی تیاری نہیں ہے
32:38کیونکہ رانہ صلی اللہ صاحب
32:39اسی شو میں فرما رہے تھے
32:41کہ جی
32:41منارے پاکستان پر
32:42جلسے کی اجازت نہیں ملے گی
32:47جس طرح کا ان کا ریکرڈ رہا ہے
32:49پھر یہ کہہ رہا ہے
32:50مہین نیازی صاحب نے بولا ہے
32:51کہ یہ ongoing رہے گا
32:52یہ کہیں ایک دن کا سلسلہ نہیں ہوگا
32:55یہ going ہی ہوگا جی
32:58یہ ongoing ہوگا
32:59یہ ongoing ہوگا
33:01تو ابھی بھی یہ تو کہتے ہیں
33:02ہم ابھی بھی احتجاج پہ ہیں
33:03تو اگر ایسا ہی احتجاج ہے
33:05تو وہ ongoing بھی رہے
33:07تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
33:07دیکھیں میں تو سمجھتا ہوں
33:09کہ opposition کا جو
33:10اصل رول ہے
33:11وہ parliament میں ہوتا ہے
33:13وہ قائمہ committees میں ہوتا ہے
33:16چاہے national assembly ہو
33:17صوبائی assembly ہو
33:18آپ کی senate ہو
33:20وہاں opposition جو ہے
33:22وہ حکومت کی کارکردگی کیوں پر تنقید کرتی ہے
33:25ان کو آئینہ دکھاتی ہے
33:26اور alternative رستہ دکھاتی ہے
33:28وہاں ان کی performance zero بٹا zero ہے
33:30ایک ان کے پاس agenda ہے
33:32کہ خان صاحب کو رہا کرانا ہے
33:34وہ کوئی agenda عوامی agenda نہیں ہے
33:36نہ اس پر کوئی عوام interested ہے
33:38تو بالکل ہمیں تو ابھی کچھ نہیں نظر آرہا
33:41کہ یہ کوئی خطرات ہیں حکومت کو
33:43یا ایسی تحریک
33:44اور جہاں تک اجازت کی بات چیت ہے
33:46دیکھیں اجازت local انتظامیہ نے دینی ہے
33:48وہ دیکھیں گے
33:50کہ اس وقت کی کیا situation ہے
33:51کوئی security threats ہیں
33:53کیا معاملات ہیں
33:54اور ان کو چاہیے
33:56کہ تین تین چار چار option دے دیں
33:57یہ جلسہ کرنے کی
33:58وہ ہو سکتا ہے
33:59ایک عادی option پر وہ رضا مند ہو جائیں
34:01جہاں کوئی security concerns
34:03کو آپ اچھے طریقے سے cater کر سکتے ہیں
34:05اور آپ logistics کو بھی اچھے طریقے سے
34:08عام شہریوں کی manage کر سکتے ہیں
34:10تو ان کو تین چار options میں سے
34:12ایک option مل جائے
34:14میں یہ سوال پوچھتے دیوں
34:16اپشن پر تو ہم بعد میں بات کریں گے
34:19ایک جو بات کہی
34:20رانہ صاحب نے کہہ رہا ہے
34:21جن جماعتوں کو آپ کہہ رہے ہیں
34:22ہمارا ان سے alliance ہوا ہے
34:24ان میں street power ہے کے نہیں
34:26street power اگر کسی کے پاس ہے
34:28اس وقت دیکھا جائے
34:29تو پاکستان طریقہ صاحب ہے
34:30لیکن جو آپ کے پچھلے احتجاج رہے ہیں
34:33last احتجاج میں بات کرلوں
34:35جس طریقے سے علی عمین گنڈا پور صاحب
34:37اس احتجاج سے
34:38بیچ میں سے ہی واپس پلٹ گئے
34:40پھر سوالات اٹھے کہ
34:41بھئی کارکنوں کو وہاں پر
34:43اکیلا چھوڑ دیا گیا
34:44اب جب آپ کا کارکن یہ سنے گا
34:46کہ محمود خان اچرکزائی صاحب
34:48اسے لیڈ کر رہے ہیں
34:49تو وہ کیوں آپ کے لئے باہر نکلے گا
34:51تو جو street power party رکھتی ہے
34:53وہ ہی اس نے ہتھیار ڈال دی ہیں
34:55تو باقی پارٹی ہیں
34:56آپ سمجھتے ہیں
34:57پھر وہ آپ کی narrative کو آگے لے کے چلیں
34:59آپ کی تحریک آگے لے کے چلیں
35:01سنی اس میں ہتھیار ڈالنے کی بات نہیں ہے
35:05پہلے تو آپ 26 نیومبر کا احاطہ کریں
35:08اس وقت جب آپ پہ حکومت وقت
35:10آرڈر دے اور گولیاں چلوائے
35:12آپ کے نہتے کارکنوں کو
35:13ڈی چاک پہ شہید کیا جائے
35:15تو کیا آپ اس کو ہتھیار ڈالنا سمجھتے ہیں
35:17دیکھیں ابھی تو تحریک انصاف کے
35:19کارکنان کے حالیہ سیچویشن کی بات کریں
35:21وہ اسی حالی ہے سیچویشن پہ آ رہا ہوں
35:24دیکھیں خون کا حساب بکایا ہے
35:26میں پوچھ رہا ہوں آپ کی پارٹی کے کون سیپٹی
35:28اب نہیں ڈرے
35:29تو اب کیوں ڈریں گے
35:31آپ کی موجودہ جو پارٹی ہے
35:34وہ یہ کہتی ہے
35:36بلکل موجودہ پارٹی پوری طرح سے
35:38تیار رہے دیکھیں
35:39سیاسی فیصلے نہیں کر سکتی
35:41ٹھیک ہے اور پھر
35:44آپ کے جو پارٹی
35:45آپ کے جو قائد ہیں
35:46وہ پوسٹ کچھ اور کر رہے ہیں
35:49محمود خان اچکزائی صاحب اسے لیڈ کریں گے
35:51تو یہ جو حالی ہے کون فیکنس میں
35:52تو پارٹی آن بورڈ نظر نہیں آ رہی
35:54ایک پیچ پر نظر نہیں آ رہی
35:57دیکھیں ہمیشہ
35:58الائنسز کے صورت میں اتجاج ہوتا رہا ہے
36:00پاکستان کی آپ ہسٹری دیکھ لیں
36:02یہ جس طرح کہہ رہے ہیں نا
36:03ٹانگا پارٹیاں
36:04اگر دیکھیں نواب زادہ نسلال صاحب کے پاس
36:06پونسی سرنگ تھی
36:07ٹھیک ہے نا
36:08الائنس بنا
36:09پیپلز پارٹی انہیں لے کے چلی
36:10دیکھیں ہر جب پارٹی
36:11کرائیسز میں ہوتی ہے
36:13اس کے پاس سٹریٹ پاور تو ہوتی ہے
36:14مگر جس طرح سے لیڈرشپ کو
36:16آپ دو دو سو کیسز میں روپ کر دیں
36:18آپ ان کے وارنٹس نکالے ہوئے ہوں
36:19آپ کہیں کہ
36:20لیڈر آف دو آپوزیشن
36:21عمر یوب جائے نا
36:22پارلمان کی طرف ہی نہ بیٹھ سکے
36:24تو اس طرح کے مسائل
36:26آپ دیواریں کھڑی کر دیں
36:27تو پھر بھی کچھ نہ کچھ
36:28رستہ نکالنا ہوتا
36:29اور یہ بڑا حکمت عملی سے
36:30بڑا اچھا رستہ نکال ہے
36:32اور انشاءاللہ تعالی
36:33یہ تو وہ اس طرح
36:34ٹانگا پارٹی صورتحالی نہیں ہے
36:36محمود خان اچک زہی کی ایک ہسٹری ہے
36:37باقی جماعتوں کی ایک ہسٹری ہے
36:39آپ ایک دفعہ نکلنے دیں
36:41چلنے دیں
36:41باقی جو حکومتی کارکردگی ہے
36:43وہ روڈوں پر ڈسکس ہوگی
36:45وہ سارے معاملات آئیں گے
36:46ادھر کسانوں نے نکلنا ہے
36:47ادھر عام عوام نے نکلنا ہے
36:49جو اس وقت روزگار سے تنگ ہے
36:50اس وقت جن کا لکمہ چینہ گیا ہے
36:52جو چینی کے سکینڈل کی زد میں آئے ہیں
36:54ان لوگوں نے نکلنا ہے
36:55جو بجلی کے نرخوں میں
36:57جو عوام کی جیبوں پر ٹاکرڈا ہے
36:59یہ ایشو وہ ہائلائٹ کریں گے
37:02مولانا صاحب سے ویسے کیوں معاملات
37:04آپ کو ویسے اس کا ہے
37:06رگریٹ کے مولانا صاحب سے نہیں
37:09بات بن سکی
37:10کیونکہ جس طریقے سے دونوں طرف سے
37:12ہم نے دیکھا
37:13وہاں پہ تو معاملات بڑے اچھی شروع ہوئے تھے
37:16معاملات چلے تھے
37:17بڑے پر امید تھے آپ لوگ
37:19لیکن پھر ایک دوسرے پر ہی بیان بازی شروع ہو گئی
37:22کیا ہے آپ کو مولانا صاحب ہوتی
37:24تو آج ڈیفرنٹ زیناری ہوتا
37:25نہیں دیکھیں میرا اگر ذاتی آپ اپینین لے
37:29کیونکہ پی ٹی آئی کا اس میں موقف لینا ہو
37:31تو آپ مرکزی سیکری جنرل
37:33اطلاعات سے پوچھیں اس کے بارے میں
37:35جو میرا اپنا ہے میرے خیال سے پی ٹی آئی کا
37:37اتنا جانا غیر ضروری تھا
37:40ایک دو دفعہ آپ ٹچ اپون کرتے ہیں
37:42مگر ظاہری بات ہے دیکھیں
37:43آپ کی پولٹکس اپوزنگ پولٹکس ہے
37:47آپ نے ایک دوسرے کے خلاف
37:48الیکشن لڑنے ہی لڑنے ہے
37:49آپ کا اگلا الیکشن جب بھی آنے
37:52آپ ایک دوسرے کے خلاف کھٹے ہوں گے
37:54آپ کے درمیان میڈل گراؤنڈ ہے ہی نہیں
37:55تو آپ کس طرح سے ایک دوسرے کے ساتھ چل سکتے ہیں
37:58اور وہی وقت نے ثابت کیا کہ یہ نہیں چل سکے
38:00تو جو بھی ہوا ہے بہتری کے لیے ہوا ہے
38:02تحریک انصاف نے اپنی سرنگ پر کھڑے ہونا ہے
38:05آج بھی پاپلر جماعت ہے
38:06آٹھ پروری کے ڈھاکے کے بعد
38:08پھر بھی اس نے اپنی سپورٹ بیس انٹیک رکھی ہوئی ہے
38:11اور آج بھی لوگ عمران کان کی
38:13کال پر نکلتے ہیں
38:14تمام طرح گرفتاریوں کے باوجود
38:17تمام طرح پرچوں کے باوجود
38:19سکائیں بھی لوگوں کو مل رہی ہیں
38:20وہ پھر بھی ان کو آمین کر رہی ہیں
38:22آپ کے پارٹی ارکان کی جانب سے
38:25تو بڑے بڑے سارے ایشویں
38:28چلے میں اس پر بات کروں گے
38:29آپ ایک چھوٹا سا بریک لیتے ہیں
38:30بریک کے بعد آپ کو ساتھ دیں
38:31ویلکم بیک وانس اگین
38:39اور رانا صاحب ایک سوال میرا یہ ہے
38:41فیصل کریم کنڈی صاحب
38:43اشارہ دے رہا ہے
38:44اور یہ سوال بار بار اٹھا ہے
38:45یہ بات بار بار کہی گئی ہے
38:47لیکن جس طریقے سے اب وہ کہہ رہے ہیں
38:49کہ جی وزیراعالہ کے خلاف
38:51ادم اعتماد لاسکتے ہیں
38:52ہم نے پانچ سینیٹر بھی
38:54ہم نے منتخب کرا لیے
38:55تو حکومت ساتھ دے گی
38:57کیونکہ وفاق کا نمائندہ ہوتا ہے
38:59اور کیا حکومت اس کے لیے
39:01تیار ہے
39:02حکومت کی ہی یہ منشاہ ہے
39:04یہ دیکھیں حکومت تو سمجھتی ہے
39:08کہ یہ جو نااہل حکومت ہے
39:10KPK کے اندر
39:11یہ اپنے بوجھ تلے جو ہے وہ دب رہی ہے
39:14لیکن اس میں KPK عوام کا ضرور نقصان ہے
39:17کہ ان کو ایک ایسی حکومت کی سربرائی ہو رہی ہے
39:22جو نااہل ہے
39:23اور جو ڈیلیوری کے اندر جو ہے
39:25بجائے بلیم گیم کے
39:26اور ملک کے اندر جو ہے
39:28سیاسی تناؤ کو تیز کرنے کے علاوہ
39:31جو ہے وہ ڈیلیوری کے اوپر ان کی توجہ نہیں ہے
39:33لیکن اگر ایسا کیا جاتا ہے
39:35تو ممکنہ طور پہ ایک طریقے سے سیاسی
39:39ان کو کہلے کہ
39:40ریفیوج مل جائے گا
39:42کہ ہماری حکومت کو گرا دیا
39:44تو اس حکومت کو چلنے دے تو بہتر ہے
39:46یہ میرا پرسنل خیال ہے
39:47باقی PMLN اس کی اوپر کوئی تگردو
39:51یا کوئی اس کی اوپر ورکنگ
39:52اس طریقے سے نہیں کر رہی
39:53کیا آپ کہیں کہ ہم کوئی
39:55وہاں کوئی رد و بدل چاہتے ہیں
39:58گورنر صاحب
39:59اس مدے کو اٹھاتے رہیں
40:01اور اگر ابھی اس مدے کی اوپر
40:05کوئی پیپلز پارٹی اور PMLN کی بھی
40:07کوئی ایسی کوئی نشست نہیں ہوئی
40:09کہ ہم کہیں کہ سیریسٹی اس پہ کوئی کام ہو رہا ہے
40:11تو اب تک تو میں یہ سمجھتا ہوں
40:13کہ بیانبازی کی حد تک یہ چیزیں ہیں
40:15لیکن
40:17ابھی دیکھیں گنڈا پور صاحب کی اوپر
40:19نو مہی کے حوالے سے بھی
40:21جو ہے وہ کیسز چل رہے ہیں
40:23ہو سکتا ہے کہ ویسی وہ تبدیل ہو جائیں
40:26تو یہ تو ابھی بقت پتائے گا
40:27کہ کیا ہونے جا رہا ہے لیکن PMLN
40:30کوئی ایس کی اوپر
40:31کوئی سیریسٹی یا افیشلی اس پر اٹھایا ہوا
40:34ہاں آپ حالات و واقعات
40:38کا جائزہ لے رہے ہیں
40:39آپ اسے خالج اس امکان کرار نہیں دے رہے ہیں
40:41حالات و واقعات کا جائزہ لے رہے ہیں
40:44جی بلکل کوئی اس کی اوپر
40:47کوئی اس وقت افیشلی کوئی کام نہیں ہو رہا
40:50کوئی اس کی اوپر
40:51کوئی کاروائی نہیں ہو رہی لیکن دیکھتے ہیں
40:53کہ کس چیزیں کس طرح بڑھتی ہیں
40:55تو پھر اس کے مطابق جو ہے وہ
40:58کیونکہ تبدیلی کے لیے تو
40:59مولانا صاحب کی جماعت نے بھی
41:01کہا تھا کہ تبدیلی ہونی چاہیے
41:03کے بھی تبدیلی ہونی چاہیے
41:07جو کچھ اوپوزیشن جماعتیں
41:08دیکھیں پیپلز پارٹی
41:12نے بھی اس چیز کا اظہار کیا ہے
41:14مولانا صاحب نے بھی کیا ہے
41:16لیکن میں نے آپ کو یہ بتایا
41:18کہ اوپیشلی کوئی اس
41:20مدے پہ نشست نہیں ہوئی
41:22اوپوزیشن جماعتوں کی
41:23کہ وہ بیٹھ کے اس کا کوئی
41:25لائعمل بنائیں یہ بات چیت کی حد تک
41:27کی ہے یا بیانبازی کی حد تک ہے
41:29میں نے آپ کو اپنا موقع بھی دے دیا
41:31کہ پی ایم ایل این
41:32جو ہے اگر اس طرح کیا جاتا ہے
41:36تو ان کو ایک سیاسی پناہ مل جائے گی
41:38ایک طریقے سے یہ اپنی
41:40جو اہلی کے نیچے جو دب رہے ہیں
41:42ایکسپوز ہو رہے ہیں اس سے
41:43ممکنہ طور پر بت سکتے ہیں تو اس کو دیکھا جائے گا
41:46اگر کوئی ایسا کوئی وقت آیا
41:48کہ اس کو سیریسٹی دیکھ رہے ہیں
41:50تو ہر اس کے پروز این کونز
41:51ڈسکس کر کے اس کی اوپر کوئی ورکنگ کی جا سکتی ہے
41:54لیکن ابھی ایسی کوئی ورکنگ
41:56نہ ہو رہی ہے
41:57یعنی آپ نہ ان کے احتجاج کو سیریسٹ لے رہے ہیں
42:00نہ آپ ادم اعتماد کے معاملے کو سیریسٹ لے رہے ہیں
42:03بہت حکومت جو ہے کافی چل ٹائم اس میں گزار رہی ہے
42:07رانہ صاحب
42:08دیکھیں
42:09پرائیم منسٹر شباز شریف کا فوکس تین چیزوں کی اوپر ہے
42:14پاکستان کی دفاع کو سٹینٹھن کرنا
42:18دہشتگردی کا خاتمہ کرنا
42:20پاکستان کو ڈپلومیٹکلی اروج پہ لے کے جانا
42:24جو الحمدللہ آج آپ اگر امریکہ کے ساتھ تلقات دیکھ لیں
42:27رشیہ کے ساتھ تلقات دیکھ لیں
42:30چائنہ کے ساتھ تلقات دیکھ لیں
42:32تو تینوں جو عالمی قوتیں ہیں
42:35تگڑی جو پاورز ہیں ان کے ساتھ پاکستان کے بہت اچھے ریلیشنشپس ہیں
42:40اس کے علاوہ معاشی طور پہ ملک کو ترقی کی راہ پہ لے کے جانا
42:44تو حکومت کا تو فوکس ان چیزوں کا ہے
42:46پرائیم منسٹر شباز شریف جو ہیں
42:48وہ سر جھکا کے دن رات محنت کر رہے ہیں
42:51تو یہ ہمارے پریاریٹی ایریاز ہیں
42:53کہ عوام کو کس طریقے سے ان کی زندگی میں بہتری لے کے آنی ہے
42:56پیٹی آئی کا ایکی بیدہ ہے
42:58آپ نے کہا تھا کوئی دو تین آپشن بتا دیں
43:04عمیر صاحب اب عدم اعتماد کے حوالے سے
43:07تو آپ نے گفتگو سن لی
43:08کنڈی صاحب یہ بیان انہوں نے دیا تو ہے
43:10لیکن رانہ صاحب کہہ رہا ہے
43:11ہماری اسی نہ اس پر کوئی ورکنگ ہوئی ہے
43:13نہ ہماری اس طرح کی کوئی میٹنگ ہوئی ہے
43:15پیپلز پارٹی کے ساتھ
43:16لیکن تحریک کے حوالے سے انہوں نے کہا
43:18کہ آپ کوئی ہمیں دو تین آپشن بتا دیں
43:21جیسے کہ منارے پاکستان کی بات ہو رہی تھی
43:23تو یہ آپ نے ڈیسائیڈ کر گیا ہے
43:25کہ نکتہ آغاز کہاں پر ہوگا
43:27کہاں پر جا کے یہ تحریک آپ کی
43:28متنج ہوگی جا کے
43:30ایکچول جو ہے اس کی
43:31کہنا چاہیے جہاں سے بقاعدہ
43:35کوئی جلسہ ہوگا یا کوئی
43:36پارٹسپیشن ہوگی آپ کی ریڈرز کی
43:38دیکھیں یہ تو وہ کلیرٹی سے
43:43جنہید اکبر خان صاحب کہہ سکے ہیں
43:45کہ الائنس نے یہ اناؤنسمنٹ چیزوں کی
43:47کرنی ہے تو اس وقت بالکل اس چیز کی
43:49کلیرٹی آ جائے گی جہاں تک کنڈی
43:51صاحب والے بیان کا تعلق ہے دیکھیں جس
43:52ملک میں چھانگا مانگا مشہور
43:55ہو منڈیاں لگتی ہو سندھ ہاؤس
43:57کسی سے چھپا نہیں ہوا تو سب کچھ
43:59ہو سکتا ہے مگر سیاستدانوں کو شرم
44:01نہیں آتی کہ جن کے پاس جنرل
44:03الیکٹڈ بیس سیٹیں ہیں
44:04ٹھیک ہے وہ بات کر رہے ہیں کہ
44:06کے پی کے میں ہم گورنمنٹ گرا لیں گے
44:08تو ملکہ کس طرح کی جمہوریت ہے
44:10بیسکلی یہ سر جھکا کے محنت نہیں
44:12ہو رہی یہ سر جھکا کے کچھ اور ہو رہے ہیں
44:14اور اس کی واضح مثال
44:16وہ کل والی جو ہے نا ویڈیو ہے
44:18جو وزیراعظم کی اپنی ٹائم لائن پر
44:20موجود ہے اس میں وزیراعظم کے
44:22جو اپنے منسٹر کی
44:24باڈی لینگویج دیکھ لیں اور وزیراعظم کی
44:26باڈی لینگویج دیکھ لیں اس سے وہ
44:28محنت کا بھی اندازہ ہو جائے گا اس میں
44:30سٹیچر کا بھی اندازہ ہو جائے گا
44:32اور کس قسم کا کام ہو رہا ہے اور کس قسم
44:34کا کتنا اختیار دیا ہوا ہے وزیراعظم
44:36کا وہ سب واضح ہے
44:37لیکن رانہ صاحب
44:40اس پہ کچھ کہنا چاہ رہے ہیں
44:41نہیں میں کچھ بھی نہیں کہنا چاہ رہا
44:45ظاہر سی بات ہے جو ایک
44:48ٹیم ورک کے تحت
44:50معاملہ چل رہے ہیں
44:51آپس میں فاجر پاکستان کے ساتھ
44:54ایک اچھی کوارڈینیشن چل رہی ہے
44:56اور وہ
44:57تکلیر تے ہیں لوگوں کے لیے
44:59میں تو پھر دھراؤں گا
45:01کہ جتنی میند پرائیم منسٹر شباز شتیف کر رہے ہیں
45:04اور جو ہمیں ریزلٹ آ رہے ہیں
45:05معاشی طور کی اوپر جس طرح چیزیں بہتری کی طرف
45:08جا رہی ہیں انشاءاللہ تعالی
45:10یہ ملک آگے بڑھے گا اور
45:12مصبت سیاست ہم تو کرنا چاہتے ہیں
45:14یہاں لیکن پی ٹی آئے
45:16اس کا حصہ بننے سے کاثر ہے
45:17اور
45:18میرے پاس باق ختم ہو گیا
45:23شرانہ صاحب اور
45:24موجود تھے
45:26اب آپ کے سامنے ساری سیچویشن ہے
45:28تحریک انصاف کا اس وقت جو اعتجاج ہے
45:30وہ کیا اس کی شکل سامنے آئی ہے
45:32گفتو کو آپ نے ملاحظہ کر لی
45:34ابھی تک کچھ ویسے واضح نہیں ہے
45:36حکومت کافی ہمیں ریلیکس
45:38ابھی تک ساری صورتحال میں نظر آ رہی ہے
45:40پروگرام دیکھنے کا شکریہ
45:41اپنا خیال رکھئے گا
45:42آپ سے اجازت چاہتے ہیں
45:43موسیقی
45:45موسیقی

Recommended