00:00117.
00:01شهر رمضان الذي أنزل فيه القرآن هدى للناس وبينات من الهدى والفرقان
00:09118.
00:09فمن شهد منكم الشهر فليصم
00:13119.
00:13ومن كان مريضا أو على سفر فعدة من أيام أخر
00:19111.
00:19يريد الله بكم اليسر ولا يريد بكم العسر
00:24وَلِتُكْمِلُوا الْعِدَّةَ وَلِتُكَبِّرُوا اللَّهَ عَلَى مَا هَدَاكُمْ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ
00:31روزوں کا مہینہ رمضان کا مہینہ ہے
00:34جس میں قرآن اول اول نازل ہوا جو لوگوں کا رہنما ہے
00:38اور جس میں ہدایت کی کھلی نشانیاں ہیں
00:40اور جو حق و باطل کو الگ الگ کرنے والا ہے
00:44تو جو کوئی تم میں سے اس مہینے میں موجود ہو
00:46چاہیے کہ پورے مہینے کے روزے رکھے
00:49اور جو بیمار ہو یا سفر میں ہو
00:51تو دوسرے دنوں میں روزے رکھ کر ان کا شمار پورا کر لے
00:55اللہ تمہارے حق میں آسانی چاہتا ہے
00:58اور سختی نہیں چاہتا
00:59اور یہ آسانی کا حکم اس لیے دیا گیا ہے
01:03کہ تم روزوں کا شمار پورا کر لو
01:04اور اس احسان کے بدلے
01:07کہ اللہ نے تم کو ہدایت بخشی ہے
01:09تم اس کو بزرگی سے یاد کرو
01:11اور اس کا شکر کرو
Comments