Imam Mehdi as se pahle Hazrat Yusuf as ki ghaebat |امام مہدیؑ سے پہلے حضرت یوسفؑ کی غیبت |Ballightv
Imam Mehdi as Ki Taveel Mulakat |امام مہدیؑ کی طویل ملاقات |Ballightv
imam mehdi ke zahoor ki nishaniyan, imam mehdi ki wiladat, imam mehdi ke zahoor ki nishaniyan, امام مہدی کے ظہور کی نشانی
#امام_مہدی
#ImamMahdi
#منتظر_مصلح
#AwaitedSavior
#ظہور_مہدی
#Zuhoor_e_Mahdi
#امام_زمانہ
#ImamZamana
#آخرالزمان
#EndTimes
Imam Mehdi as Ki Taveel Mulakat |امام مہدیؑ کی طویل ملاقات |Ballightv
imam mehdi ke zahoor ki nishaniyan, imam mehdi ki wiladat, imam mehdi ke zahoor ki nishaniyan, امام مہدی کے ظہور کی نشانی
#امام_مہدی
#ImamMahdi
#منتظر_مصلح
#AwaitedSavior
#ظہور_مہدی
#Zuhoor_e_Mahdi
#امام_زمانہ
#ImamZamana
#آخرالزمان
#EndTimes
Category
📚
LearningTranscript
00:00اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم محترم سامعین
00:12السلام علیکم
00:13ظہور امام مہدی علیہ السلام کے سلسلے میں آج ہم حضرت یوسف علیہ السلام کی غیبت کا قصہ آپ کے خدمت میں پیش کریں گے
00:22جید عالمدین علامہ شیخ صدوق کی کتاب آفتاب زمانہ کے مطابق حضرت یوسف علیہ السلام کی غیبت بیس سال تک رہی
00:32اس مدت میں حضرت یقوب علیہ السلام نے اپنے سر میں تیل آنکھوں میں سرما کپڑوں پر خوشبو تک نہ لگائی اور اپنی ازواج کے نزدیک بھی نہیں گئے
00:42حضرت یوسف علیہ السلام نے اس غیبت کے تین دین کوئے میں اور چند سال زندان میں اور باقی سال دارالعمارہ میں گزارے
00:51حضرت یوسف علیہ السلام مصر میں تھے اور حضرت یقوب علیہ السلام فلسطین میں اور ان دونوں لاکھوں کے درمیان نو دن کا فاصلہ تھا
01:01حضرت یوسف علیہ السلام پر دوران غیبت میں مختلف حوادث پیش آئے بھائیوں کا ان کو کوئے میں ڈالنا پھر کافلہ والوں کو فروخت کرنا
01:11پھر عزیز مصر کی زوجہ کی طرف سے مسائل کا کھڑا کرنا پھر قید ہونا پھر اللہ تعالیٰ نے ان کی پریشانیوں کو دور کیا
01:19حشام بن سالم حضرت امام جعفر صدق علیہ السلام سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا
01:26جب حضرت یوسف مصر کے بادشاہ بنے اور ایک شخص فلسطین کی سرزمین سے اناج خریدنے آیا
01:33تو اس کو اناج دے کر کہا کہ جب تم فلسطین واپس لوٹو تو وہاں اے یقوب کہہ کر آواز دینا
01:40ایک بزرگوار تمہارے پاس آئیں گے جب ان سے ملاقات کرو تو ان سے کہنا
01:46کہ میں نے مصر میں ایک شخص سے ملاقات کی ہے اور اس نے آپ کو سلام کہا ہے
01:51کہ آپ کی امانت بارگائے پروردگار میں ضائع نہیں ہوئی ہے
01:55اس شخص نے جب سرزمین فلسطین پر جا کر حضرت یقوب علیہ السلام کو حضرت یوسف کا پیغام پہنچایا
02:03تو وہ پیغام سن کر یقوب بے ہوش ہو گئے
02:06جب ہوش آیا تو اس شخص سے پوچھا اے شخص اب تیری کوئی حاجت ہے
02:11تو بیان کر اس نے فرزند نہ ہونے کا ذکر کیا
02:14اور کہا آپ دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ مجھے بیٹا عطا کرے
02:19حضرت یقوب نے وضو کر کے اس کے لیے بیٹے کی دعا کی
02:23روایت ہے کہ اس کی زوجہ کے ہاں چار یا پانچ مرتبہ دو دو بیٹوں کی ولادتیں ہوئیں
02:29لہٰذا یقوب جانتے تھے کہ یوسف کا انتقال نہیں ہوا ہے
02:34وہ زندہ ہیں اور اللہ تعالیٰ کچھ عرصہ بعد انہیں ظاہر کرے گا
02:38لہٰذا وہ اپنے بکیہ بیٹوں سے کہا کرتے تھے
02:41کہ جو میں جانتا ہوں وہ تم لوگ نہیں جانتے ہو
02:44یہ سن کر ان کے خاندان والے ان کا مزاق اڑاتے تھے
02:49یہاں تک کہ جب ان کا بیٹا یہودہ یوسف کا کرتہ لاکر یقوب کی آنکھوں سے لگاتا ہے
02:55تو یقوب کی بنائی لوٹ آتی ہے
02:57تو پھر یقوب نے اپنے خاندان والوں سے کہا
03:01میں تم لوگوں سے نہیں کہتا تھا
03:03جو میں جانتا ہوں وہ تم لوگ نہیں جانتے ہو
03:06مفضل امام جعفر صدق علیہ السلام سے روایت کرتے ہیں
03:10کہ آپ نے فرمایا تم جانتے ہو کہ وہ یوسف کا کرتہ کیسا تھا
03:15میں نے کہا نہیں
03:16آپ نے فرمایا جب ابراہیم کو آتش نمرود میں پھینکا جا رہا تھا
03:21تو جبرائیل امین ان کے لئے وہ بہشتی کرتہ لائے تھے
03:25اور ان کو پہنچایا تھا جو گرمی اور سردی میں حضرت ابراہیم کی حفاظت کیا کرتا تھا
03:31جب ابراہیم کا وقت وفات آیا
03:34تو انہوں نے وہ کرتہ اسحاق کے بازو کا تویز بنا کر بان دیا
03:38اسحاق نے بھی تویز یقوب کے بان دیا تھا
03:41اور جب یوسف کی ولادت ہوئی
03:44تو یقوب نے اس تویز کو حضرت یوسف کے بازو پر بان دیا تھا
03:48لہٰذا جب یوسف نے اس تویز سے کرتہ نکالا
03:52تو اس کی خوشبو یقوب نے سنگ لی تھی
03:55اسی لمحے کی منظر کشی قرآن نے یوں کی ہے
03:58ترجمہ سورہ یوسف
04:00یعنی بے شک میں یوسف کی خوشبو محسوس کر رہا ہوں
04:04اگر تم لوگ مجھے دیوانہ نہ کہو
04:07راوی نے پوچھا
04:08یابنا رسول اللہ آخر کار وہ کرتہ کس تک پہنچا
04:12تو آپ نے فرمایا
04:13وہ کرتہ ہر نبی سے ہوتا ہوا
04:16آخری نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم تک
04:20اور ان سے ہوتا ہوا
04:21آخری قائم آل محمد علیہ السلام تک پہنچا
04:25ایک اور روایت میں ہے
04:26کہ جب حضرت قائم ظہور فرمائیں گے
04:29تو اسائے موسیٰ
04:30یوسف کا کرتہ
04:32اور سلیمان کی انگوٹھی
04:34یہ تینوں چیزیں ان کے پاس ہوں گی
04:36اور اس بات پر دلیل ہے
04:38کہ یقوب جانتے تھے کہ یوسف زندہ ہیں
04:40یہ ہے کہ جب برادران یوسف
04:43ان کا خون علود کرتہ
04:45لے کر یقوب کے پاس آئے
04:46تو وہ دیکھتے ہی بہوش ہو گئے
04:48جب ہوش آیا
04:49تو کرتے کو سنگتے ہوئے کہا
04:52کہ میں اس میں یوسف کے گوشت کی بو
04:55محسوس نہیں کر رہا
04:56اور وہ بھیڑیا کیسا تھا
04:58کہ یوسف کو کھا گیا
04:59مگر یوسف کا کرتہ
05:01کہیں سے بھی نہیں پھٹا
05:02تمہارے نفسوں نے تمہیں دھوکہ دیا ہے
05:05اور میرے لئے اب صبر کے علاوہ
05:07کوئی چارہ نہیں ہے
05:08اس کے بعد یقوب نے
05:10اپنے بیٹوں سے کوئی کلام نہیں کیا
05:13اور مرسیہ خوانی کرنے لگے
05:14مزید اس بات پر دلیل ہے
05:16کہ یقوب جانتے تھے
05:18کہ یوسف زندہ ہے
05:19ان کا یہ کہنا ہے
05:20سورہ یوسف ترجمہ
05:22یعنی امید ہے
05:23کہ اللہ سب کو مجھے لٹا دے
05:26اور مزید ان کا اپنے بیٹوں سے یہ کہنا
05:29کہ ترجمہ سورہ یوسف
05:31یعنی اے میرے بیٹو
05:32جاؤ یوسف اور اس کے بھائی کو تلاش کرو
05:35اللہ تعالی کی رحمت سے نا امید
05:38نہ ہونا کہ اللہ کی رحمت سے
05:40سوائے کافروں کے کوئی نا امید نہیں ہوتا
05:43امام جعفر صدق علیہ السلام نے فرمایا
05:46یقوب نے ملک الموت سے کہا
05:49مجھے ذرا یہ بتاؤ
05:50لوگوں کی یقجہ روح قبض کرتے ہو
05:52یا جدہ جدہ
05:54تو ملک الموت نے جواب دیا
05:55جدہ جدہ
05:56یقوب نے پوچھا
05:58اب تک جتنوں کی روح قبض کی ہے
06:00اس میں یوسف کی روح تھی
06:02ملک الموت نے کہا
06:04نہیں
06:04امام نے فرمایا
06:05یہی وجہ تھی
06:06کہ یقوب نے برادران یوسف کو
06:09یوسف اور ان کے بھائی کی تلاش میں بھیجا
06:12لہذا اس دور میں
06:13جو لوگ امام زمان علیہ السلام کے حالات سے واقف ہیں
06:17ان کی حالت حضرت یقوب علیہ السلام کیسی ہے
06:20جو یوسف اور ان کی غیبت سے اگاہ تھے
06:23اور جو لوگ امام زمان علیہ السلام کی معرفت نہیں رکھتے
06:27ان کی حالت خاندان یقوب کے ان افراد کیسی ہے
06:32جو یوسف اور ان کی غیبت سے نہ آشنا تھے
06:35لہذا اس حد تک پہنچ چکے تھے
06:37کہ حضرت یقوب تک کو پاگل اور یوسف کا دیوانہ کہتے تھے
06:42صدیر امام جعفر صدق علیہ السلام سے روایت کرتے ہیں
06:45کہ آپ نے فرمایا
06:47قائم آل محمد علیہ السلام میں
06:50یوسف کی ایک نشانی یہ ہے
06:52کہ برادران یوسف جو کہ پیغمبر کی اولاد سے تھے
06:56مگر یوسف سے تجارت کرنے کے باوجود
06:58یوسف کو نہ پہچان سکے
07:00جب تک یوسف نے خود نہ کہا
07:03کہ میں یوسف ہوں
07:04اور یہ میرا بھائی ہے
07:05لہذا کیوں لوگ اس بات کے منکر ہیں
07:08کہ اللہ تعالیٰ اپنی آخری حجت کے ساتھ بھی وہی کرے
07:12جو یوسف کے ساتھ کیا
07:14کہ وہ بزار میں لوگوں کے ساتھ
07:16چل پھر رہے ہوں
07:17مگر لوگ انہیں نہیں پہچان پا رہے ہوں گے
07:20جب اللہ تعالیٰ انہیں اذن دے گا
07:23تو وہ اپنے آپ کو پہچنوائیں گے
07:25جس طرح یوسف کو جب اذن ظہور دیا
07:28انہوں نے اپنے آپ کو اپنے بھائیوں میں پہچنوایا
07:32اور کہا کہ تمہیں معلوم ہے
07:34جب تم لوگ نادان تھے
07:36تو یوسف اور اس کے بھائی کے ساتھ کیا سلوک کیا
07:39انہوں نے کہا کیا آپ خود یوسف ہیں
07:42تو یوسف بولے ہاں میں ہی وہ یوسف ہوں
07:45اور یہ میرا بھائی ہے
07:46سورہ یوسف
07:47محترم سامین
07:49ظہور امام مہدی علیہ السلام کے حالات سے
07:51اگائی کے سلسلے میں اب تک لیے بس اتنا ہی
07:54انشاءاللہ ہم مزید
07:56معرفت و اگائی کی ویڈیوز کے ساتھ
07:58دوبارہ حاضر ہوں گے
08:00تب تک اپنا اپنے دوستوں
08:02اور عزیز و اکارب کا خیال رکھے گا
08:04والسلام