#israel #Yemen #nawazsharif #youmetakbeer #saudiarabia #iran #PakIranborder #Azerbaijan #Turkey #pakistan #pmshehbazsharif #moon #moonsighting #headlines
Pakistan, Azerbaijan vow promoting regional stability, mutual prosperity
Zil Hajj moon not sighted, Eid ul Adha on June 7
Germany shifts tone on Israel over ‘incomprehensible’ Gaza carnage
Field Marshal Asim Munir meets Iranian Chief of General Staff
PM Shehbaz arrives in Azerbaijan after two-day visit to Iran
PM Sharif directs to ‘accelerate’ DISCOs privatization process
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Pakistan, Azerbaijan vow promoting regional stability, mutual prosperity
Zil Hajj moon not sighted, Eid ul Adha on June 7
Germany shifts tone on Israel over ‘incomprehensible’ Gaza carnage
Field Marshal Asim Munir meets Iranian Chief of General Staff
PM Shehbaz arrives in Azerbaijan after two-day visit to Iran
PM Sharif directs to ‘accelerate’ DISCOs privatization process
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈیلیری
00:30اور آہنی آزم کے ساتھ فوج کی قیادت کی
00:32وزیر آزم نے کہا
00:33آزربائی جان ترکی اور پاکستان
00:36مشکل وقت میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں
00:38امید ہے سہ فریقی
00:40اتحاد مستقبل میں مزید مضبوط ہوگا
00:42ترک صدر نے کہا
00:44خطے کام انتباہ کرنے والوں کے خلاف کھڑے ہوں گے
00:46پاکستان اور بھارت کے درمیان
00:48جنگ بندی باعث اتمنان ہے
00:50صدر آزربائی جان نے کہا
00:52بھارت سے کشیدگی پر
00:53ہم نے پاکستان سے مکمل یک جہتی کا اظہار کیا
00:56آزری صدر نے
00:58پاکستان میں دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری
01:00کا بھی اعلان کیا
01:01ناچین میں آزربائی جان کے
01:14اومی آزادی کی تقریب پاکستان کا
01:16قومی ترانہ بھی پیش کیا گیا
01:17وزیر آزم شہباز شریف نے تقریب سے
01:20خطاب میں کہا یہ اتفاق ہے
01:22کہ آج ہی کے دن پاکستان بھی ایٹمی
01:24طاقت بنا
01:24آزادی کی تحریک میں جانے دینے والوں کو
01:27خراج عقیدت پیش کرتا ہوں
01:29آزری صدر الہام علیوف نے کہا
01:31آرمینیا کے خلاف جنگ میں ترکیہ اور پاکستان نے
01:34حمایت کی
01:34چوالس روز کی جنگ میں ہم نے اپنے تین سو شہر
01:38آزاد کرائے
01:39تینوں ملکوں کا تعلقہ کب مزید قریبی ہو گیا
01:42ترک صدر طیب اردوان نے کہا
01:44وزیر آزم شہباز شریف کے آنے سے
01:52آرمی چیف فیل مارشل سیدہ سے منیر کا آزربائی جان کا دورہ
02:02آزربائی جان کے وزیر دفاع سے ملاقات
02:04دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی تعاون کے فروغ پر بھی بات چید
02:08آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے
02:10باہمی دفاعی تعاون کو فروغ دینے کی آزم کا آدھا کیا
02:13آزربائی جان ترکی اور پاکستان کے قیادات متحد اور متفق ہے
02:22وزیر آزم کے دوست ملکوں کے دوروں سے اچھے اثرات سامنے آ رہے ہیں
02:25وفاقی وزیر اطلاعات اطاعتارہ کا کہنا ہے
02:28صدر آزربائی جان سے ملاقات میں تیہ ہوا ہے
02:31اب وہ فود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے
02:33مارکہ حق میں فتح کے بعد پاکستان کی اہمیت بڑھ گئی ہے
02:37آزربائی جان کے عوام نے ہماری فتح کا جشن منائے
02:40غزہ میں مزید کتنی تباہی کے بعد سلامتی کاؤنسل جاگے گی
02:48غزہ میں دل دہلا دینے والی اسرائیلی بربریت سامنے آئی ہے
02:52اسرائیل کی امداد کی ناکہ بندی نے غزہ میں ناقابل تصور انسانی علمیہ کو جنم دیا
02:57خواتین، بچے، ڈاکٹرز، خوفناک صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں
03:02مزمت اور تشویش کے الفاظ کافی نہیں
03:05نسل کشی روکنے کا یہی وقت ہے
03:07اقوام متحدہ کی سلامتی کاؤنسل کے اجلاس سے
03:10پاکستان کے مستقل مندوب آسم افتخار کا خطاب
03:14کہا پاکستان غزہ میں فوری اور غیر مشروع جنگ بندی اور امداد کی بحالی کا مطالبہ کرتا ہے
03:20الجزائر کے مندوب نے خان یونس کے خیموں میں جلتے ہوئے بچوں کی تصویریں دکھائیں
03:25کہا شہید ہونے والے بچے ہم ماس کے ممبر نہیں تھے
03:28اقوام متحدہ کی خصوصی کارڈینیٹر نے کہا
03:31فلسطینیوں کی جبری منتقلی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
03:35عالمی برادری اعلانات نہیں اقدامات کرے
03:47اسرائیم کو خبردار کیا ہے کہ ایران پر حملہ نہ کرے
03:50امریکی صدر ڈانل ٹرامپ کی وائٹ ہاؤس میں گفتگو کہا
03:53ایران سے بات چل رہی ہے ہفتوں یا مہینوں میں معاہدہ ہو سکتا ہے
03:57غزہ میں امداد کی فراہمی شروع ہو گئی
04:00فریقین کو جنگ بندی پر اتفاق کرنا ہوگا
04:02نہیں بتا سکتا پیوٹن جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں یا نہیں
04:06ضرورت پڑی تو زلنسکی اور پیوٹن کے ساتھ بیٹھیں گے
04:09یوکرین میں جو کچھ ہوا اس پر مایوسی ہوئی
04:19پاکستان کو ایٹمی قوت بنے ستائیس سال مکمل
04:22یوم تکبیر آج ملی جوشو جذبے کے ساتھ منایا گیا
04:2528 مای 1998 کو پاکستان دنیا کا ساتھ وان
04:29اور عالم اسلام کا پہلا ایٹمی ملک بنا
04:32بھارت کے پانچ ایٹمی دھماکوں کے جواب میں
04:35پاکستان نے چھے دھماکے کیے
04:36خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا
04:39صدر اور وزیر آزم کی یوم تکبیر پر قوم کو مبارک باد
04:43صدر مملکت نے کہا
04:44آج کے دن ہم نے اپنی جہوری صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا
04:48دفاعی طاقت حاصل کی
04:49وزیر آزم شہباز شریف بولے
04:51یوم تکبیر اس مرتبہ ایک اہم اور تاریخی موقع پر منائے جا رہا ہے
04:56جب بھارت کی مسلط کردہ بلا جواز جنگ میں
04:59پاکستان سرکرو اور فتحیاب ہوا
05:01فتح مبین سے سرشار قوم کے لیے
05:04یوم تکبیر کی مصررتوں میں مزید اضافہ ہو گیا
05:07یوم تکبیر پر پاکستانی قوم فخر سے سرشار
05:15ملک مختلف شہروں میں ریلیاں
05:16بہاولنگر، اکارا، گجروالا، گجرات میں ریلیاں نکالی گئے
05:20جنگ میں پرچم کشائی کی تقریب
05:22جڑا والا میں کیک کاٹا گیا
05:24تیرابوکٹی، بارکھان، نصیر آباد اور جعفر آباد میں بھی ریلیاں نکالی گئیں
05:28ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنانے والوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا
05:33مسلم لیگ نون کے ساتھر میاں محمد دواز شریف کی
05:39قوم کو یوم تکبیر کی مبارک بات کہا
05:41آج کے دن اللہ نے قوم کو بڑی کامیابی اتا کی
05:45اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے
05:47آج پاکستان کی جانب کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا
05:51یوم تکبیر پر شیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا
05:54ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والوں کو سلام کہا
05:57آج کا دن ہماری قوم کے غیر متزلزل عظم کی علامت ہے
06:01ہم اپنی خودمختاری، وقار اور مستقبل کے تحفظ پر کبھی سمجھاتا نہیں کریں گے
06:06وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا
06:09دس مئی کی فتح کی بنیاد اٹھائیس مئی انیس سوٹھانڈے کو رکھی گئی تھی
06:13قوم آج بھی نواز شریف کی شکر گزار ہے
06:16پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے والوں کو سلام
06:25یوم تکبیر پر شیئرمن جوائن چیفز آف صاف کمیٹی اور سیویسز چیفز کی عوام کو دلی مبارک بات
06:31خصوصی پیغام میں کہا
06:33یوم تکبیر تاریخ کا وہ سنہرہ دن ہے جب پاکستان ایک جہری طاقت کے طور پر اُبھرا
06:39پاکستان نے جنوبی ایشیا میں اسٹریٹیجیک توازن کو بحال کرتے ہوئے دفاع کا حق منوایا
06:44تاریخی کامیابی قوم کے غیر متزلزلاز اتحاد اور عام بقائے باہمی کی جس تجو ہے
06:51پاکستان کی اسٹریٹیجیک صلاحیت عوام کی مشترکہ و منگو کی اککاس اور قومی امانت ہے
06:56مسلح فاج تمام خطرات کے خلاف مادر وطن کے دفاع کے لیے غیر متزلزل عظم کا عادہ کرتی ہے
07:03بھارت کے نوجوان قوم پرستی کی سیاست رد کر کے امن اور تعاون کی راپنا
07:12بھارتی وزیر اعظم کی اشتیار انگیز تقریر قابل افسوس ہے
07:16آبی وسائل کو ہتھیار بنانے کا تاثر بین الاقوامی اصولوں سے انحراف ہے
07:20ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
07:23بھارت کا علاقائی کردار اس کے عالمی دعووں سے متصادم ہے
07:26بھارتی حکومت غیر ملکی مداخلت اور معورہ عدالت کا روائیوں میں ملبس ہے
07:31بھارت بین الاقوامی نظم و ضبط کی پاسداری کرے
07:34منگلہ دیش حرف کے تاقب میں ناکام
07:39سیریز کا پہلا ٹی ٹوینٹی پاکستان کے نام
07:41لاہور میں منگلہ دیش کو سینٹس رنس سے شکست
07:44مہمان ٹیم دو سو دو رنس کے تاقب میں ایک سو چونسٹر ٹرنس پر ٹھیر
07:48حسن علی کی تباہ کن بولے کم بیک میچ میں پانچ شکار کیے
07:52ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میچ میں پانچ رکٹے حاصل کرنے والے چوتھے پاکستانی بنے
07:56لٹ انداس کے ارتالیس اور جاکر علی کے چھتیس رنس رائے گا
08:01ہومی ٹیم نے پہلے کھیل کر سات ٹرکٹ پر دو سو ایک رنس جوڑے
08:04قبطان سلمان علی آغا کے کریئر بیس چھپن رنس
08:07شاداب نے ارتالیس اور حسن نواز نے چوالیس رنس کی برک رفتار اننگ کھیلی
08:12تین میچس کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوینٹی جمعہ کو کھیلا جائے گا
08:16تمام میچ اے سپورٹس پر براہ راز دکھائے جا رہے ہیں
08:22پاک بنگلدیش پہلے ٹی ٹوینٹی کے دوران بنگلدیشی کرکٹ بورٹ کے وقت کی قضافی سیڈی امامہ
08:26چیئرمن پی سی بی محسن نقوی نے مہمانوں کو خوش آمدیت کہا
08:30وافت میں بی سی بی کرکٹ آفیشلز کے ہیڈ نظمال عبدین فہین ایڈوائزر میجر امروز اور دیگر شامل
08:37محسن نقوی نے کہا بنگلدیشی بھائیوں کی آمد پر دلی مصررت ہوئی
08:41امید ہے مہمان میٹروں کے ساتھ لاہور کی مہمان نوازی سے بھرپور محسوس ہوں گے
08:46پاکستان میں بسنے والے سکھوں کی مودی کو للکار
08:57حافظ آباطر سکھوں کا بھارتی وزیراعظم مودی کے خلاف بڑا مظاہرہ
09:02مظاہرین کے دلی بنے گاہ خالستان کے نام
09:05افغان طالبان نے فتنال خوارج کو انتباہ جاری کر دیا
09:10افغان طالبان کے کمانڈر سعید اللہ سعید نے تقریب سے خطاب میں کہا
09:14امیر کے حکم کے خلاف کسی بھی ملک خصوصا پاکستان میں لڑنا جائز نہیں
09:18مختلف گروہوں میں شامل ہو کر بیرون ملک لڑنے والے مجاہد نہیں
09:23ایک سے دوسری جگہ حملے کرنے والے افراد کو مجاہد کہنا غلط ہے
09:27جہاد کا اعلان یا اجازت صرف ریاستی امیر کا اختیار ہے
09:31کسی گروہ یا فرد کا نہیں
09:33ریاستی قیادت پاکستان نہ جانے کا حکم دے چکی
09:37اس کے باوجود جانا دینی نافرمانی ہے
09:40گروہ کی وابستگی کی بنیاد پر جہاد شریعت کے مطابق فساد تصور کیا جائے گا
09:45جہاد کے نام پر حملے کرنے والے گروہ شریعت افغان امارات دونوں کے نافرمان ہیں
09:51اٹھائیس ماہ نہ ہوتا تو شاید بھارت سے جنگ کی نایت دوسری نہیں
10:04سپیکر قومی اسمیلی آیاز صادق کی میڈیا سے گفتگو کہا
10:07بھارت کو وہ موتوں کو جواب دیا کہ اگلی بار سو بار سوچے کا
10:12اگر اس نے دوبارہ ایسی غلطی کی تو اس کو پتا ہے اب کیا ہوگا
10:15وفاق وزیر عیسن اقبال نے کہا
10:18نواز شریف نے ایٹمی دھماکوں کا جرت مندانہ فیصلہ کیا
10:22اٹھائیس ماہ کے دن چاہی کے بہاڑوں میں تقبیر کی گونج پورے خطے میں سنائی دی
10:27افواج پاکستان کے بھرپور جواب پر بھارت کی چیخیں امریکہ تک پہنچیں
10:32یوم تکبیر کسی ایک پارٹی کی جاگیر نہیں
10:39اس دن دشمنوں کو پیغام دیا اپنے ملک کی حفاظت کرنا جانتے ہیں
10:44بی ٹی آئی رہنمار شیخ وخاص اکرم کی پریس کانفرنس
10:47کہا ہمارا بانی بے قصور جیل میں ہے
10:49کیا اس کا اتنا بھی حق نہیں کہ آپ اسے سن سکے
10:52کراچی مینی پاکستان نہیں بلکہ پورا برس اغیر ہے
10:58پورے خطے میں توازن اس شہر کے بیٹی کے بدولت ہے
11:01ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ہمیں افخر کرنے کا موقع دیا
11:05خالد مقبول صدیقی کا ایمکیم مرکس میں یوم تکبیر کی تقریب سے خطہ کہا
11:10ہم نے پاکستان کو بنانے بچانے کی قسم کھائی ہے
11:14خالد سے واپس آیا بیٹا پاکستان کے لیے سب کو چھوڑایا
11:18اسرائیل کی کھلی دیشت گردی امداد کے لیے جمع ہونے والے
11:22مظلوم فلسطینیوں پر گولیاں چلا دی
11:25ویشیانہ حملوں میں مزید شکتس فلسطینی شہید ہو گئے
11:29شمالی غزہ میں صحانی پوچ کی
11:30ایس صحافی کے گھر پر بمباری سے آٹھ افراد جان سک گئے
11:33پناہ گزین کام، سکول اور اسپتال اسرائیلی فورسز کے نشانتہ ہیں
11:38اقوام متحدہ کی ترجمان سٹیفین ڈیجارک کہتے ہیں
11:41امداد کے تقسیم کے مناظر دلد اہلا دینے والے ہیں
11:44غزہ میں منظم طریقے سے بھرپور امداد تقسیم ہونی چاہے ہیں
11:48اسرائیل کا یمن پر حملہ آزمین حج کے لیے مختص تیارہ تباہ کر دیا
11:56سنا کے انٹرنیشنل ائرپورٹ پر حملے میں رنوے کو بھی شدید نقصان پہنچا
12:01حکام نے بتایا
12:02یمنی ائرلائنز کا یہ آخری فنکشنل تیارہ تھا جو امان سے آیا تھا
12:06تیارے نے جمعہ کو آزمین حج کو لے کر جدہ کے لیے اڑان بھرنا تھا
12:11حالیہ کشنگی کے دوران بھارت سے واپس بھیجے گئے دونوں بچوں کی اے ایف آئی سی میں کامیاب سرجری
12:16عبداللہ اور منسا کے والد شاہد احمد نے آرمی چیز فیل مارشل سید آسم منیر کا شکریہ آدھا کیا
12:23کہا
12:24عبداللہ اور منسا کے کیس کا فیل مارشل آسم منیر نے فوری نوٹس لیا
12:28اور اے ایف آئی سی کے ڈاکٹروں نے محنت سے سرجری کامیاب بنایا
12:32شاہد احمد نے کہا وہ خود بھی مریض ہیں شاید صدمہ برداشت نہ کر پاتے
12:37ڈاکٹروں نے بہت محنت کی جو قابل تعریف ہے
12:40کمانڈنٹ ایزیکیٹیف ڈائریکٹر اے ایف آئی سی میجر جنرل ریٹائیڈ ڈاکٹر نصیر احمد سومرو نے بتایا
12:46دونوں بہن بھائی عبداللہ اور منسا علاج کے لیے بھارت گئے تھے
12:50کشیدگی کے باعث موڈی سرکار نے بچوں کے علاج سے انکار کر دیا تھا
12:54تفانی ہوائیں اور بارش سن پہنچ گئے
13:07حیدر آباد شہر وردو نواح میں تیز ہوا کے ساتھ بارش
13:10لطیفہ باتی یالہ باری بھی ہوئی
13:13نیجو اسپتال اور ایک مکان کا چھجہ گر گیا
13:15گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے
13:17کوٹری میں بھی تیز ہوا کے ساتھ بارش
13:20متعدد علاقوں میں مچھلی کی تاریں ٹوٹ گئیں
13:23جام شوروں میں بھی تیز ہوا کے ساتھ
13:25کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی
13:27شدید گرمی رحبز کے بعد بارش سے موسم خوش خوان ہو گیا
13:31مختلف شہروں میں آج دن بھر شدید گرمی ریکارڈ کی گئی
13:35کراچے میں پارہ سنتیس شدہ تین تالیس ڈگری ریکارڈ
13:38لادو میں درجہ حرارت ہر تالے سبی میں سنتالے
13:41سکھر اور نواب شاہ میں چھالیس ڈگری سنتی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
13:44وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا چکن کے نرخ بڑھنے پر
13:57اظہار برہمی متعلقہ محکموں کو پرائز کنٹرول کے لیے
14:01اقدامات کی ہدایت کہا
14:02عیدالعزہ سے قبل ضروری سبزیوں کے نرخ بڑھنا بھی قطعاً برداشت نہیں
14:07زخیرہ اندوزی کر کے قیمتیں بڑھانے کی حرگز اجازت نہیں دی جائے گی
14:11کراسی کنیجری سکول میں خاتون ٹیچے پر تشدد کا مقدمہ
14:17جمشد کوارٹر سکانے میں درش
14:19خاتون کا کہنا ہے
14:21طالبہ کو دیر سے آنے پر بطور سزا کلاس میں کھڑا کیا
14:24تو لڑکی کے والدین نے سکول آ کر مجھے گال جاتی
14:27تشدد کا نشانہ بنایا
14:29طالبہ کے والد شاہد ہاتھ میں بستال لے کر سکول آیا
14:33خود کو بطور اسے چو کلاکوٹ متعارف کرایا
14:36ملوث اناثر کے خلاف کروائی کی جائے
14:38سابق گورنرس ان کمال ازفر کی نماز جنازہ دا
14:46وزیراعلا حسن مراد علی شہ دیگر رہنماؤں کے شرکت
14:50وزیراعلا حسن نے کہا
14:51کمال ازفر کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی
14:54کمال ازفر نے عمامی خدمت اور باچی مفادات کو ہمیشہ ترجیح کی
14:59پیڑے قربان کے لیے جانوروں کی خریداری بھاری بھرکم جانور
15:03جیب پر بھی بھاری
15:05فیصل آباد کی مویشی منڈی میں لال بادشاہ اور ببلو کی جوڑی کی دھو
15:08کراچی اور ملتان کی مویشی منڈیوں میں بھی رش پڑ گیا
15:11خریدار بھاوتاؤں میں مصروف
15:13وفاقی وزیراعلا محسن نفق کی تہران میں ایرانی ہم منصب سے ملاقات
15:28پاکستان اور ایران کا ظاہرین کے لیے
15:31سرحد چوبیس گھنٹے کھڑا رکھنے کا فیصلہ
15:33محرم اور اربعین کے دوران سرحد کھڑی رہ گی
15:37پانچ ہزار پاکستانی ظاہرین کو ایرانی حکومت
15:40مرشد میں قیام و تعام کی سہولتیں دے گی
15:42موڈر سے ایران تک خصوصی انتظامات کرے گی
15:45محسن نقمی نے کہا
15:47زائرین کو سہولتوں کی فراہمی پر ایرانی حکومت کے شکر گزار ہیں
15:51ہارٹ لائن کے خیام سے مسائل پوری حل کرنے میں مدد میں لے گی
15:54نواز شریف نے ملک کے دفاع کے لیے
16:02اربوڑ ڈالر کی پیشکش چھکرائی
16:04دنیا کے درانے دھمکانے کے باوجود
16:07پاکستان کا دفاع مصبوط بنایا
16:09پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگ زیبکار
16:11آول پنڈی میں تقریب سے خطاب کہا
16:14پہلگام واقعے پر بھارت نے کسی قسم کا کوئی ثبوت نہیں دیا
16:17بھارت نے دنیا میں جھوٹا بیانیاں بیشنے کی کوشش کی
16:21آج بھارت کو بھارت میں مو دکھانے کی جگہ نہیں مل رہی
16:24وفاقی وزیر حنیف عباسی نے کہا
16:27دشمن ہمیں کمزور نہ سمجھے
16:29دوبارہ پاکستان کا رکھ کیا
16:30تو تباہ و برباد کر دیں گے
16:32ایٹمی پرگرام قوم پوج اور حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر کا طاقتہ ہے
16:41ابھی تو ہمیں کشمیر آزاد کرانا ہے
16:43تکمیل پاکستان کا ایجنڈا کشمیر ہے
16:46امیر جماعت اسلامی حافظ نیم و رحمان کا کہنا ہے
16:49موڈی جب بولتا ہے تو قومی نظریہ سامنے آ جاتا ہے
16:53موڈی گولی چلائے گا تو ہم غوری چلائیں گے
16:56مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے
16:58یوم تدبیر وطن عزیز کی تاریخ کا سنہرہ اور یادگار تنہیں
17:02پاکستان کے دفاع پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے
17:05پاکستان کا دفاع ایمانی فریضہ ہے
17:08اسلام کے نام پر خیام اور ایٹمی طاقت حاصل کرنا
17:12احزاز کے ساتھ بڑی ذمہ داری بھی ہے
17:1428 ماہ 1998 کی طاقت کا مظاہرہ 10 ماہ کو دیکھا گیا
17:19جب خطے میں بھارتی بالا دستی
17:21بدماشی اور ظلم کا خاتمہ کر دیا گیا
17:24گورنر سے انکامران ٹیسوری کہتے ہیں
17:26قوم ڈاکٹر سمر مبارک اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان سمیت
17:30پوری ٹیم کو سلام کرتی ہے
17:32جب بات پاکستان کی ہوگی
17:34تو ہم میں کوئی تفریق نہیں
17:35ہاکی ایزیا کپ بھارت سے منتقل کیا جائے
17:38پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عباد شکیل بٹ کا مطالبہ
17:42کراچہ میں میڈیا سے گفتگو میں کہا
17:44ایزیا کپ ہمارے لیے ورڈ کپ کوالیفائر ہے
17:47پاک بھارت نازع کے سبب بھارت سے منتقل ہونا چاہیے
17:50قومی ٹیم نیشنز کپ کے تیاری کر رہی ہے
17:53کوشش ہوگی نیشنز کپ نے کامیابی حسل کر کے
17:56پرو لیگ کے لیے کوالفائر کرے
17:57ارادے جوان، حوصلہ چٹان، گول میڈل لے آیا مومر پہلوان
18:02پاکستان کے مقصود امجد راٹھور نے
18:04ایشکین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپینشپ میں دھوم مچا دی
18:07دوہا میں 65 سال کے پاکستانی پہلوان نے
18:1096 کلوگرام کیٹگری میں سونے کا تمغا جیت گیا
18:13اور دبائی میں فلم لاغ گرو کی کاس کے عزاز میں
18:20پروہکار تقریب پاکستانی سینما اور فن و ثقافت کے لیے
18:24اداکار ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی نمائع خدمات کا اطراف
18:27متحدار اب امارات میں پاکستان کے صفیر فیصل نیاز ترمزی نے کہا
18:31دنیا بھر میں فن و ثقافت اور پاکستان کا مضبط میں جو جاگر کرنے میں
18:35فنکاروں نے ہمیشہ بھرپور تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا
18:39پاکستانی صفیر نے اداکار ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کو
18:42یادگاری شیلز پیش کی
18:43تقریب کانسل جنرل حسین محمد اور پاکستانی کمیونٹی نے
18:47بڑی اتعداد میں شرکت کی