00:00تیار ہو جائیں ایک نئے ایڈوینچر کے لیے کیونکہ ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں امریکہ کے دل شکاگو کے بارے میں بہت کچھ
00:06یہاں کی فلک بوس امارتے کہرے نیلے چھیلوں کے نظارے مزیدار کھانے اور تاریخی کہانی آپ کو حیران کرتے
00:18کیا آپ جانتے ہیں شکاگو وہ شہر ہے جہاں آسمان سے باتیں کرتی پہلی امارت سے
00:23اور یہ وہ شہر ہے جہاں پر مافیا کا خوفنا کراج رہا اور آج بھی اکہ دکھا واقعات نظر آتے ہیں
00:32یہاں کا ڈیپ ڈیش پیزا دنیا بھر میں مشہور ہے اور یہاں کی سرطی
00:39اسلام علیکم دوستو میں ہوں فیصل
00:42اگر آپ نے امریکہ کے کبھی شہروں کے بارے میں سنا ہے تو یقیناً اس پر اس میں شکاگو کا نام لازمی شامل ہوگا
00:49یہ شہر اپنی بلندو بالا ہمارتوں کی وجہ سے مشکن جھیل کے خوبصورت نظاروں کے ساتھ ساتھ
00:54اپنے مزیدہ کھانے اور اس کے ساتھ اپنی ثقافت کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے
00:59شکاگو کو ہواوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے
01:02یہاں پر سردیوں میں ہوایں اتنی تیز ہوتی ہیں
01:04کہ اگر آپ جیکٹ اور ٹوپی کے بغیر باہر نکلتے ہیں
01:07تو یہ خطرے سے خالی نہیں
01:09لیکن گرمیوں میں یہ شہر خواب کی طرح خوبصورت بن جاتا ہے
01:12جہاں پر لوگ جھیل مشکن کے کنارے دھوب کا مزہ لیتے ہیں
01:15دوستو کیا آپ جانتے ہیں
01:17کہ اٹھارہ سو اکاتر میں شکاگو شہر میں ایک بہت بڑی آگ لگتا ہے
01:21تقریباً اس شہر میں سترہ ہزار پانچوں کے قریب اماعتیں جل کر راکھ ہو گئے
01:35تین سو لوگوں نے اپنی جان کی بازیہاری
01:37اس کے ساتھ ساتھ ایک تہائی لوگ اس شہر کے بے گھر ہو گئے
01:40اس عظیم شہر کے لوگوں نے حمد نہ ہاری
01:43بلکہ سولہ سال بعد ہی دنیا کی پہلی ٹالس بیلڈنگ کھڑی کر کے
01:46پوری دنیا کو حیرت میں مقتلہ کر دیا
01:48جی ہاں میں بات کر رہا ہوں
01:50دا ہوم انچورنس بیلڈنگ
01:51جسے ڈیزائن کیا تھا
01:52ویلیم لیبرون جینی
01:54اور یہ امارت اٹھارہ سو پچاسی میں مکمل کی گئی
01:57اقتداء میں اس کے دس فلور تھے
01:59جس کی انچائی ایک سو چالیس فٹ کے قریب تھی
02:01چھ سال بعد اس پر دو فلور مزید قائم کیے گئے
02:04جس سے اس کی لمبائی اور ایک سو اسٹی فٹ تک جا پہنچے
02:07یہ دنیا کی پہلی امارت تھی
02:09جس کا سٹیل سٹرکچر فائر پروف بھی تھا
02:11اس کے بعد سے آج تک
02:12شہر دنیا بھر میں جدید آرکیٹیکچر کی مثال سبجھا جاتا ہے
02:17دوستو کیا آپ جانتے ہیں
02:18کہ جس خوبصورت شکاگو کو دنیا کا دل بھی کہا جاتا ہے
02:21وہیں اس شہر کے چائے میں چھپی ہے ایک آپٹا تکی کر دی
02:24یہ کہانی شروعی انیس سو بیس کی دہائی میں
02:37جب الکپون جیسے گینگسٹر نے چھکاگو کو جرائم کا گرڈ بنا دیا تھا
02:41الکوہل پر پبندی کی دور میں
02:43غیر قانونی شراب کا کاروبار
02:44قتل و غالت اور رشوت خوری کے
02:46چھکاگو کو جرائم کی دنیا کا دارال حکومت بھی بنا دیا تھا
02:50وقت بگلا مگر گینگسٹر وار ختم نہ ہو
02:53نوے کی دہائی میں شکاگو میں
02:54نئی نصد کے گینگسٹر نے قبضہ جمع لیا
02:57اور یہ شہر لیٹن کنگ
02:59کرپس بلڈز جیسے گروہوں میں
03:01تقسیم ہو گیا بندوکیں چلتی رہیں
03:03اور سڑکوں پر خون بہتا رہا
03:04اور قانون بے بس ہوتا رہا
03:06اور آج بھی شکاگو کی گلیاں گولیوں کی آوازوں سے گونچتی رہتی ہیں
03:10ساؤٹ سائیڈ ہو یا بیس سائیڈ
03:12یہ علاقے آج بھی رات کو خطرناک تصبر کیے جاتے ہیں
03:15جہاں پر رات کو جانا
03:17موت کو گلے لگانے کے برابر ہے
03:19اور صرف دوہزار چوپیس میں ہی
03:21یہاں پر ہزاروں شوٹنگ کے کیس
03:23ریجسٹر ہوئے
03:24تو سوال یہ ہے کیا شکاگو کبھی اپنی اس خونی تاریخ سے
03:27باہر نکل سکے گا
03:28کیا یہ شہر ہمیشہ گینگ بار اور کرائم رپورٹ کے
03:31ٹائے میں رہے گا
03:32یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا
03:33یہ صرف خوبصورتی کا شہر نہیں
03:35بلکہ دنیا کی سب سے بڑی
03:37فائننشل مارکٹ کا مرکز بھی ہے
03:39یہاں کی سٹاک ایکسچینج
03:4020% گلوبلی فائننشل فیوچرز
03:43اور کمورڈیٹیز کو ہینڈل کرتی ہے
03:45اسی وجہ سے شکاگو کا ائرپورٹ
03:47اوہرارے انٹرنیشنل
03:49وہ جگہ ہے جہاں دنیا بھر کے مسافر آتے جاتے ہیں
03:52ہر سال دنیا کے سب سے زیادہ
03:54مصروف ائرپورٹ میں شامل بھی رہتا ہے
03:56اگر آپ آرٹ کلچر اور میوزک کے دیوانے ہیں
03:59تو شکاگو آپ کے لئے جنت ہے
04:00اور یہاں آپ کو جیس
04:02بلوس
04:03گاسپل
04:04ہپ ہاپ
04:05اور الیکٹرونک میوزک کی جان ملے گی
04:07اور ہاں
04:08شکاگو کا آرٹ انسٹیٹوٹ
04:09دنیا کے مشہور ترین میوزیم میں سے
04:11ایک جانا چاہتا ہے
04:13اگر آپ کھانے کے شکین ہیں
04:14تو شکاگو کا ڈیپ ڈیش پیزا کھانا مت بھولیے گا
04:17یہ پیزا اتنا موتا ہوتا ہے
04:18کہ اس کا ایک سلائس ہی کافی ہے
04:20اور اس کے علاوہ
04:21اگر آپ دیوان ایمیلی سکاگو میں جاتے ہیں
04:24جسے ایک مینی پاکستان
04:25یا انڈیا بھی کہا جا سکتا ہے
04:27یہاں آپ کو بے شمار کپڑوں کی دکانیں
04:29مارکیٹس
04:30دیسی سٹور
04:31اور مساجد ملیں
04:32جو ہماری ثقافت
04:34اور روایات کا برپور اکس پیش کرتی ہیں
04:36یہاں کے پاکستانی
04:37اور انڈین کھانوں کا بھی کوئی جواب نہیں
04:40اگر آپ مزہدار کھانوں کے شکین ہیں
04:42تو یہ ریسٹورنٹ ضرور جائیں
04:44جن میں شامل خیر
04:45گندو خان
04:46سابرینی ہاری
04:48لاہور پود این گریل
04:50اور کباب ہارس
04:51اور بہترین کھانے کے بعد
04:53شکاگو کی مشہور رینبو گون
04:55کھانا مت بھولیے گا
04:56شکاگو کی ایلٹ رین
04:58امریکہ کے بہترین
04:59ٹرانسپورٹ سسٹم میں سے ایک ہیں
05:01اگر آپ یہاں دھوننا چاہتے ہیں
05:03تو بس ایک پاس لیں
05:04اور پورے شہر کی سیار کریں
05:06میشنگن ریور
05:06جو کہ امریکہ کی سب سے خوبصورت
05:09اور تاریخی دریاؤں میں سے ایک ہے
05:11یہ ریور گریٹ لیکس میں سے ایک ہے
05:13اور اپنی خوبصورتی وسی نیلے پانی
05:16شاندر نظاروں کی وجہ سے
05:17پوری دنیا میں جانا چاہتا ہے
05:19پوری دنیا سے سیار
05:20یہاں آ کر
05:21قدرتی حسط تلوت اٹھاتے ہیں
05:23یہاں آپ کو
05:24بوٹنگ
05:25ماہی گیری
05:26اور واکنگ ٹریکس ملیں گے
05:28جو اسے ایک پرفیکٹ سیختی مقام بناتے ہیں
05:30خاص طور پر
05:31سورج کے طلوع اور غروب کا منظر
05:34دیکھنے لائک ہوتا ہے
05:35جو ہر کسی کو
05:36مذکور کر دیتا ہے
05:37دوستو چکاگو ریور کی ایک حرام گل بات یہ ہے
05:39کہ اس کے پانی کا بہاؤ
05:41اٹھارہ سو بانوے سے لے کر
05:42انیس سو بائیس کے درمیان
05:43مسلوئی نہروں کی مدد سے
05:45ریورس کر دیا گیا تھا
05:46جو کہ آج بھی انجینئر کی
05:47ایک شاندار کارنامہ سمجھا جانا ہے
05:49چکاگو ریور وانک اور نیوی پیرس
05:51مشنگن دریا کے
05:52سب سے مشہور پوائنٹس میں شامل
05:53اور اگر آپ شکاگو میں ہیں
05:55تو ان پوائنٹس پر جانا
05:57کبھی مت بھولیے گا
05:58کیا آپ جانتے ہیں
05:58کہ دنیا کا پہلا فیرس ویل بی شکاگو میں
06:011893 میں
06:02ورلڈز کولمبین ایگزویبیشن کے لیے
06:04بنایا گیا تھا
06:04یہ اس وقت کی ایک حیرت نگیز ایجاد تھی
06:07اس نے تحریحی سنت میں انقلاب برپرہ کر دیا
06:09دوستو کیا آپ کو معلوم ہے
06:11کہ بچوں کے فیمس رائٹر
06:12اور پروڈیوسر
06:13اور وائس ایکٹر
06:14ورلڈ ڈیزنی
06:151901 میں شکاگو میں ہی پیدا ہوئے
06:17جنہوں نے ہمیں مکی ماؤس
06:18اور ڈیزنی ورلڈ جیسے
06:19شاندار شاہکار دیئے
06:20اس کے علاوہ اگر آپ تو پارکس پسند ہے
06:34تو شکاگو کو پارکس کی جنت بھی کہا جاتا ہے
06:36یہاں تقریبا 600 سے زائد پارکس ہے
06:38جن میں گارفیل پارڈ
06:39اور ملینئر پارک سب سے زیادہ مشہور ہیں
06:41اور اگر آپ بروڈ ریپس کے چوکین ہیں
06:43آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی
06:45کہ روٹ 66
06:46جو مدر روٹ کے نام سے بھی مشہور ہے
06:48اس کا آغاز
06:49ڈاؤن ڈاؤن شکاگو کے
06:51جیکسن بولیورڈ
06:52اور مشیگن ایبینیو کے سنگم سے ہوا تھا
06:54یہ سڑک امریکہ کی تاریخ میں
06:56ایک اہم حیثیت رکھتی ہے
06:58اس طرح ایم بی سی کے زیر ملکیت
07:00WNBQ ٹی وی
07:01جو اب WMAQ ٹی وی کے نام سے جانا چاہتا ہے
07:04شکاگو کا پہلا ڈی وی سٹیشن تھا
07:06جس نے لوکل ٹی ویجن بروڈکاست کا آغاز کیا تھا
07:09اور اس کے علاوہ شکاگو میں ہی
07:11ایک ایسا تاریخی لمحہ رنمہ ہوا
07:13جس نے امریکہ کی سیاست کا رخ بدل دیا
07:151960 کے صدارتی انتخابات میں
07:17پہلا ٹی ویجن پر نشر ہونے والا
07:19صدارتی ڈیبیٹ
07:20شکاگو کے سٹوڈیو
07:21سی بی ایس میں ہوا تھا
07:23کہا جاتا ہے کہ اس بحث نے
07:25جی ایف کینیڈی کو انتخابات میں جیتنے میں
07:27بہت مدد فرام کی تھی
07:28رونلڈ ریگن واحد امریکی صدر تھے
07:31جو شکاگو کی سٹیٹ ایلینویا میں پیدا ہوئے
07:33ایلینویا کو یہ عزاز بھی حاصل ہے
07:35کہ وہ پہلی امریکی ریاست تھی
07:37جس نے تیرویہ آئینی ترمیم کی توصیح کی
07:39جس کے تحت غلامی ہمیشہ کے لیے ختم کر دی گئی
07:42اور اگر آپ پاسپورڈ کی دنیا کی بات کریں
07:45تو پہلا میکڈاللڈ
07:46ایلینویا ہی کی سٹیٹ دیسی پلینز میں
07:48قائم کیا گیا تھا
07:49اور اگر بات کی جائے میڈیکل پیلڈ کی
07:51تو دنیا کی پہلی اوپن ہارٹ سجری بھی
07:53شکاگو میں 1893 میں ہی کی گئی تھی
07:55یہ ایک ایسا سنگیمیل تھا
07:57جس نے میڈیکل سائنس کو ایک نئی جہت دی
07:59اور دل کے مریضوں کے لیے نئی امید پیدا
08:01اور دوستو دنیا کی سب سے بڑی پبلک لائبری بھی
08:04شکاگو میں ہی گئی
08:06جو علم کے شوقین لوگوں کے لیے خزانے سے کم
08:08تو دوستو یہ تھا ہمارا آج کا وی لاغ شکاگو کے بارے میں
08:12ہم نے یہاں کی خوبصورت سرکے
08:14مارکٹس مشہور کھانے
08:15تارہی مقامات
08:16مشیگن دریا کا نظارہ کیا
08:19شکاگو واقعی ایک ایسا شہر ہے
08:21جو اپنی دل کا ثقافت
08:23اور مزیدار کھانوں کی وجہ سے
08:25ہر کسی کو اپنا گرویدہ برانے تھا ہے
08:27اور اگر آپ کو یہ وی لاغ میرا پسند آیا ہے
08:29تو شیئر کریں
08:30لائک کریں
08:31اور سبسکرائب چینل کو ضرور کریں
08:34اور کمیٹس میں ہمیں بتائیں
08:35کہ شکاگو کے کس چیز نے آپ کو سب سے زیادہ حرام
08:38یا آپ اس کے کون سے مقامات میں لازمی جانا چاہتے ہیں
08:42اگلے بھی لوگ تک اپنا خیال رکھیں
08:44اللہ حافظ
Comments