Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5 days ago
Subscribe👉 https://bit.ly/GreenTvEntertainment To Watch Best Dramas Of Green TV Entertainment

Dil Manay Na Episode 31 | 23rd May 2025 | Aina Asif l Green TV Entertainment

The story addresses traumas of an adopted child Hania, who discovers her loving life is a lie. Abandoned as an infant, she's shocked to learn her adoptive family has no blood relation to her. A heart-wrenching tale of trauma, identity, and the innocence of children who suffer due to parental mistakes.

Presented by: BJ Production
Written by: Seema Munaf
Directed by: Amin Iqbal

Cast:
Sania Saeed
Shahood Alvi
Zainab Qayooom (ZQ)
Fazila Qazi
Syeda Madiha Imam
Azfer Rehman
Furqan Qureshi
Aina Asif
Noreen Gulwani
Syed Adnan Jaffer
Yasir Alam
Huma Tahir
Urooj Kazmi
Maham
Abdul Rehman Kashan

#dilmanayna
#ainaasif
#drama

Subscribe now and enjoy a whole new world of entertainment with Green TV.
Follow Us:
Facebook: https://www.facebook.com/greenentertainmentofficial
Instagram: https://www.instagram.com/greenentertainment.official
Twitter: https://twitter.com/Greentvpakistan
TikTok: https://www.tiktok.com/@greenentertainmenttv
Website: https://www.greenentertainment.tv

Category

😹
Fun
Transcript
00:00میرا یہ دل مانے نا مانے نا
00:08میری جانے کے بعد بیٹے اپنے بابا کے پاس آتی رہنا
00:17منظف بھی عمر پہ جا رہی ہے ورنہ میں اس کو کہہ رہا ہوں
00:19جی امیر میں پوری کوشش کروں گی اور آتی رہوں گی
00:22لیکن آپ کو بھی پتہ ہے نا روز روز کھر سے لکھلنا تھوڑا مشکل ہوتا ہے
00:27کسی کو ضرورت نہیں ہے میرے پاس یہاں آنے کی
00:31دس دفعہ کہہ چکا ہوں تمہاری اس ماں کو
00:34سمجھ ہی نہیں آتی باپ
00:37میں تو تمہاری وجہ سے کہہ رہی ہوں
00:40آنٹی آپ فکر نہ کرے نا
00:42میں ہوں نا میں چھوڑ دوں گا
00:47کبھی فاقیہ رک جائے گی اور کبھی حانیہ
00:53دیکھو دیٹر
00:55اس کے رکنے کی کوئی ضرورت نہیں
01:01اچھا اچھا چلو
01:02ٹھیک ہے
01:10یہ اس کا آنا جانا پھر شروع ہو گیا
01:12اس لئے تم مجھے کھیج کر لائے ہو یہاں پر
01:15مجھے پتہ نہیں تھا کہ یہاں پہ آئی ہوئی ہے
01:17میں اچھی طرح جان کی وجہ سے آیا ہوں
01:20پتہ ہے مجھے اچھی طرح
01:30اسلام علیکم
01:31وعلیکم اسلام
01:34اسلام علیکم باپی
01:35وعلیکم اسلام
01:38یہ تو اچھا ہو گیا کہ سب جمع ہو گئے
01:41بیٹے آئشا سے کہو دونوں کے لئے چائے لے کر
01:43ناظرہ رکھو
01:44امی میں کہہ دیتا ہوں
02:01آئشا ہماں دو کپ اور چائے جانا جائیں
02:03مجھے برطن بڑھائیے گا
02:06یہ رکھیں بیٹا
02:09پھول آئے گا اب
02:09کس کے لئے بنا رہی ہے
02:12حمزہ اور تائی امی آئی ہیں
02:14حمزہ بیٹا تو مجھے بہت پسند ہے
02:19آئشا ہماں
02:20امی چلی جائیں گے تو بابا کا خیال رکھیے گا
02:23مجھے بیٹا دینا چاہتا ہوں
02:25مجھے بیٹا دینا چاہتا ہوں
02:26مجھے بیٹا دینا چاہتا ہوں
02:27امی چلی جائیں گے تو بابا کا خیال رکھیے گا
02:30بے فکر ہو جائیں بیٹا
02:31گھر کی ساری ذمہ داری آپ پہ ہوگی
02:33پڑی مسئلہ ہیں بیٹا
02:35میں تو کچھ نہیں دیکھتی ہوں
02:38اور بابا کا ناشتہ وہ بھی ٹائم پہ دیجئے گا
02:40آپ نہیں دیں گے تو آپ کو پتہ ہے نا
02:42کتنا وہ نراض ہو جاتے ہیں
02:43اور امی اتنی دور بیٹھیں ہیں
02:45وہ بھی ٹینشن میں رہیں گے
02:47پوری کوشش کرو
02:48امی پہلے جایا کرتی تھی
02:49اگر ہم میں سے کوئی پیچھے ہوتا تھا
02:52بابا کو تو بچوں کی طرح سنبھالنا پڑتا ہے
02:54آپ کچھ تو آپ ہی دیکھ لاتی ہیں
02:57میرا بابا پہ کوئی حق نہیں
03:00ورنہ میں تو سب کو چھوڑ کے آ جاتی ہوں
03:14تم اگلینڈ جا رہے ہو بیٹا
03:16جی
03:25لوگوں نے میرے بیٹے کو میرے پاس رہنے ہی کب دیا ہے
03:31چھین لیا مجھ سے
03:33کسی نے کسی کو نہیں چھینیا ہے
03:42مجھے ایک اچھی آفر آ گئی تھی
03:43مجھے ایک اچھی آفر آ گئی تھی
03:46اسی لیے جا رہا ہوں
03:50دیکھا
03:53دیکھا اسے کس لحجہ میں بات کر رہا ہے اپنی ماں سے
03:57کیا کر سکتے ہیں بابی
03:59اس لڑکی نے ہر کسی کو ہی ٹراب پر رکھا ہے
04:08میری بیٹی کا کیا تعلق ہے اس سب سے
04:14میری بیٹی کا پلیز نام نہ لے اس میں کوئی
04:20تمہارا کوئی بیٹا نہیں ہے نا
04:23ورنہ اس عمر میں تمہیں اس طرح تنہا چھوڑ کر جاتا تو پتہ چلتا
04:29اگر میرا کوئی بیٹا ہوتا بابی
04:31تو میں اس کی دل کی خواہش کا احترام کرتی
04:33اس کے لیے ایسے سنگدل نہ ہو جاتی
04:35ہاں
04:37ہوں میں سنگدل
04:38پھر
04:39پھر
04:41کوئی چاہے کچھ بھی کہے
04:42لیکن میں اس لڑکی کو ہر کس اپنی بہو نہیں بناوں گی
04:52پرکاز صاحب ہمیں چلنا چاہیے
04:58اب ملنی چوانا آنٹی سے
05:00ہاں تو چلو
05:01مجھے کوئی شوق نہیں تھا یہاں آنے کا
05:03تم زبردستی لے کر آئے ہو مجھے یہاں
05:06ہاں تو کم ہی نہیں ہے رشتوں کی میری بہن کو
05:10چلو
05:14بہت جلد ہی
05:16اسی مضبوط ہاتھوں میں اس کا ہاتھ دے کر اس کو رخصت کر دوں گا
05:23اچھا
05:24تو کر دو نا رخصت جان چھوٹے ہماری بھی
05:27فاقیہ
05:29اندر سے ہانیا کو جا کے بلاؤ
05:31اب ہم یہاں نہیں رکھیں گے
05:33لیکن فاران ہمیں تو
05:35ڈینر پہ جانا تھا نا اس کے بعد
05:37میں تم سے کیا کہہ رہا ہوں
05:38جاؤں اس کو جا کے بولا کے لے کے آؤ,
05:40ہمیں کہیں نہیں جانا.
05:44میں بولا کے لاتیم.
05:53حانیہ یہاں مزید ایک منٹ بھی نہیں رکھے گی.
06:02ہاں,
06:05لے جاؤ اسے یہاں سے.
06:09یہ گھر اس کے رہنے کی لایت نہیں ہے.
06:19یہاں کے لوگ بہت سنگ دل ہیں
06:21اور میری بیٹی کا دل بہت نازل کرنے.
06:38چلو.
06:54یہ سب کچھ تمہاری کمثابی کی وجہ سے ہورہا ہے.
07:09تمہارے ڈیڈ جیسا سنگ دل اور خروص آدمی میں نے دیکھا نہیں آج تک.
07:13خبردار فلان,
07:15میرے بابا کے بارے میں کچھ مت کہنا.
07:17کہوں گا.
07:19ارے تم نے ان کا رویہ دکھا تھا حانیہ کے ساتھ.
07:21ہاں تو نہیں پسند نا ان کو حانیہ.
07:23ان کی مرضی کوئی زبردستی ہے کیا?
07:27ارے کیا بگاڑ ہے اس معصوم نے ان کا.
07:29پوری زندگی امی پر قبضہ کر کے رکھا,
07:32یہ بھی مجھے محبت کرنے گا.
07:34پاکیہ تمہیں سیریسلی ترس نہیں آتا اس پر؟
07:36نہیں آتا مجھے اس پر کوئی ترس.
07:38پہلے امی کے گھر پہ اس نے امی کے حصے کی محبت چھینی ہم سے
07:41اور اب یہاں آگئی ہے پیار باٹھنے.
07:43وہ ہماری جان کیوں نہیں چھوڑتی ہے.
07:45اور تم مجھے بتاؤ فران وہ کہاں ہے وہ لڑکا.
07:47جیسے تم اس کی شادی کروانے والے ہو.
07:49کیا تم اخبیار میں رشتی آر چھپواؤ گے؟
07:52شوڑا.
07:53شوڑا.
07:56اگر اس کے آگے تم نے ایک لفظ بھی کہا نا
07:59تو مجھ سے برا کل نہیں ہوگا.
08:23مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے م
08:53مجھے مجھے مجھے مجھے
09:05گھر سے کون آرہا ہے؟
09:07بیٹا?, میں آشا اماں بات کر رہی ہوں۔
09:10جی آشا اموں خیالیت تھو ہے؟
09:12بھائی صاحب آشروں میں گر گئے ہیں
09:17اُنھیں بہت تکلیف ہے ، شاید طاگ میں فَکَچر ہو گیا ہے
09:20अरे آپ, آپ ایمبیلینس کو بلائیں فوراً.
09:23नहीं बयत, मुझे کہاں بلانی آتی ہے?
09:26अच़ा, मैं بلاتی ہوں ایمبیلینس کو और فاران کو لے کے मैं آتی हूं.
09:29पक्या کो فون کیا था, उनको नहीं उठाया.
09:31अच़ा, آپ فکر मतर करیں, میں, میں لے کے آرہی ہوں.
10:02चसजान कहर?
10:05अनडर एमजनसी मیں है.
10:07तम क्यं आये है यार?
10:09एयँ, नहीं آنا چاہیर था मजय?
10:11सब تمہاروں سے کوئی रश्ता यहिं नहीं आये,
10:14تو پھر کیوں آئیں گے?
10:28ہم لوگوں نے پلاس پر شڑا دیا,
10:30شکر کریں کہ پاؤں کی ہڈی میں صرف ایک جگہ پہ فیکش चरओँ.
10:35रकसभब کیا, उनने گھر لے جا سکتے ہیں?
10:38اپنے رسک پر.
10:40بہت زد کر رہے ہیں گھر جانے کی اس لیے.
10:44دیکھیں,
10:45اتنی اچھی کیر ان کی ہسپیٹل میں ہو سکتی ہے,
10:47میں نہیں سمجھتا کہ اتنی اچھی کیر آپ لوگوں کی گھر پر کر سکتی ہیں.
10:52طب ان کے لیے میں کوئی میل نرس وغیرہ ارینج کر لوں گا.
10:56جیسے آپ کی مرضی.
10:58لیکن حمصد بھائی,
11:01گھر میں ان کی دیکھ بال کون کرے گا؟
11:03شابانہ آنٹی بھی نہیں ہے.
11:05فکر نہیں کرو, ابھی میں ہوں پاکستان میں.
11:08آفیس سے واپسی پہ آ جائے کروں گا.
11:12ٹھیک ہے ڈاک سا, میں پھر انہیں گھر لے کے جا رہا ہوں.
11:29چجا جان کو گھر جانے کی اجازت مل گئی ہے.
11:35لیکن اس کونڈیشن میں کوئی ہونا چاہیے جو ان کے پاس رکھ سکے,
11:40ان کا خیال رکھ سکے.
11:43ارے حمصد بھائی, آپ ٹینشن کیوں لے رہے ہیں?
11:44اب میں پاکستان کو چھوڑ دوں گا نا.
11:46سوری, میری آج کل تبیع ٹھیک نہیں ہے.
11:49میں نہیں رکھ سکتی اور مجھے آرام صرف اپنے گھر میں ملتا ہے.
11:53اگر منعزہ یہاں ہوتی تو
11:55اس موقع پہ وہ رکھ جاتی اور ان کا خیال کر لیتی.
11:58اس موقع پہ وہ رکھ جاتی اور ان کا خیال کر لیتی.
12:01ہاں لیکن میں بھی انکار تو نہیں کر رہی نا.
12:06آپ ایک کام کریں, آپ امی کو کال کریں,
12:08انہیں واپس بلائیں.
12:09بالکل بھی نہیں.
12:13ان کو تو ہرگز فرمات کرنا, ان کا یہ ٹور بہت ایمپورٹنٹ ہے.
12:17بلکہ ان کو تو بتانے کی بھی کوئی ضرورت نہیں,
12:18بلا وجہ وہ تینی دور بیٹھ کے پریشان ہوتے رہیں گے.
12:22تو پھر اب کون رکھے گا ان کا خیال?
12:25اس عمر میں انہوں نے فرکچر کر با گیا.
12:30ارے فاقیہ ہونے والی بات تھی, ہو گئی.
12:32لیٹ گو.
12:36ایسا کرتا ہوں بھی فی الحال میں
12:39ان کے لیے کوئی میل نرس ارینج کر لیتا ہوں.
12:47لیکن پھر بھی
12:49پیچھے کوئی تو اپنا ہو جو ان کا خیال رکھ سکے.
12:55اگر آپ لوگوں کو مناسب لگے تو
13:01میں بابا کے پاس رکھ جاؤں گا.
13:02تم سے سیدھے موں وہ بات نہیں کرتے,
13:04تمہارے رکھنے کا کیا فائدہ ہوگا ہانیا?
13:07فاقیہ
13:11اس وقت ہم صرف یہ بات کر رہے ہیں
13:13کہ کون پیچھے رکھ کے ان کا خیال کر سکتا ہے.
13:18لیکن غلط توڑی نہ کہہ رہی ہوں میں.
13:21ہاں حمزہ بھائی,
13:22I think فاقیہ ٹھیک کہہ رہی ہے.
13:24بیسے بھی
13:25حروق انکل کا
13:27ہانیا کی طرف کچھ مناسب attitude نہیں ہے.
13:30باران یہ وقت نہیں ہے ان باتوں کا.
13:33سب کو بھول جاؤ
13:34بس یہ سمجھو کہ بابا کو میری ضرورت ہے.
13:37میں بابا کے پاس رکھ رہی ہوں.
13:51آہ
13:54فاقیہ بھی چلی گئی
13:56نہیں رکھی.
13:58اس کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی.
14:01اسے لگا ہوگا
14:02کہ کیا بیٹھے بٹھائی کی مصیبت گلے پڑ گئی.
14:10ایسے نہیں کہتا
14:12اللہ کا شکر ہے
14:13کوئی بڑی چوٹ نہیں آئی.
14:15ہاں
14:17اللہ کا شکر ہے
14:18کوئی بڑی چوٹ نہیں آئی.
14:20ورنہ ڈاکٹرز کہہ رہے تھے
14:21کہ اس عمر میں
14:22ہنڈی کا ٹوٹنا بہت خطرناک ہو سکتا ہے.
14:29وہ ایک میل نرس کا
14:30تم نے کہا تھا انتظام کرو
14:31کہ کیا ہوا اس کا.
14:34جی بات ہو گئی ہے
14:35وہ کل آ جائے گا.
14:37ابھی رات بہت ہو گئی تھی.
14:40ہاں شاید ایسی وقت کے لیے
14:42لوگ بیٹوں کی تمنہ کرتے ہیں.
14:44اب دیکھو نا
14:46سارا کچھ تم پر ہی پڑ گیا مجھے.
14:49کیسے باتیں کر رہے ہوں
14:51میں بھی تو بیٹا ہوں آپ کا.
14:54بیسے
14:56بیٹیاں زیادہ خدمت گزار ہوتی ہیں.
15:03بابی جان کو بتا دیا
15:04کہ رات کو یہاں رکو گئے ہیں.
15:07جی بتا دیا
15:08وہ کل آئیں گے آپ سے ملنے.
15:14اس لئے رات بہت ہو گئی
15:15آپ آرام کریں
15:17میں چائے پینے کے دل چاہ رہا ہوں
15:18جا کے چائے بنا رہا ہوں.
15:19خود ہی بنا لوں گا
15:20عائشہ اممہ سو گئی تھی
15:21انہیں چکھائے نہیں میں نے.
15:25آپ آرام سے سوئے
15:26میں پھر آ کے
15:27یہی صوفے پر سو جاؤں گا.
15:28کسی بھی چیز کی ضرورت
15:29ہے تو مجھے اٹھا دیجئے گا.
15:32آپ کو کچھ چاہیے تو نہیں؟
15:34نہیں بیٹا مجھے کچھ نہیں چاہیے
15:35بلکہ اچھا گیا
15:36تم نے عائشہ اممہ کو نہیں اٹھایا
15:37وہ
15:38ایڈلی مارننگ کی اٹھی ہوئی ہوتی ہے
15:40سارا گھر اسی پہ ہے
15:42اور تم سو جاؤ آرام سے
15:43سوفے پر نہیں چاہو
15:44تو یہاں سو جاؤ
15:45لیکن جیسے تمہیں ٹھیک لگے.
15:47آپ ریس کریں
15:48میں چائے بناوں گا.
15:49ٹھیک ہے چلیں
15:50گود نائٹ
15:51ٹھیک ہے بیٹا
15:52تینکیو
16:07بابا ٹھیک ہے؟
16:09ہاں سو گئے
16:12تم بھی جا کے سو جاؤ
16:13میں جاگ رہوں
16:16دو تین دن
16:17بابا کی بہت گیر کرنی ہوگی
16:19ہم
16:21اسی لئے میں چائے
16:22بنانے کے لئے جا رہا تھا
16:24تاکہ رات کو نیند نہ آئے
16:26میں بنا دیتا ہوں
16:27نہیں نہیں.
16:29تمہیں تکلیف ہوگی
16:30تکلیف
16:32ہاں
16:33تمہیں تکلیف ہوگی
16:35تکلیف
16:37تم میرے بابا کے لئے
16:38اتنا کچھ کر رہے ہو
16:39میں تمہارے لئے
16:40کب چائے تو بنا سکتی ہوں
16:43شاید تم بھول رہی ہو
16:46میرے بھی چاچا ہو
16:49کیسے بھول سکتی ہو
16:50ہاں
16:52صرف مجھے بھول سکتی ہو
17:04آنیا کو چھوڑ کے آگئے
17:06تم نے حمزہ بھائی کو دیکھا تھا
17:08کیسے فوراً
17:09رکھنے کی بات کرنا شروع کر دی تھی
17:12بابا اور تائی امی کو
17:13پتہ چلے گی نا
17:15تب شامت آئے گی
17:16ہنگامہ کھڑا ہوگا
17:18تو فاکح اور کیا کرتے
17:20تم تو اندر جانے کے لئے
17:21راضی تھی نہیں
17:23آنیا کو بھی باہر سے چھوڑائے
17:27کب سے تو مجھے
17:28اس بارے میں تعلق نہیں
17:29مجھے مجھے مجھے
17:31کب سے تو مجھے
17:32اس بارے میں تعلق نہیں
17:35کبھی خیال کر لیا کرو میرا
17:39ایک تو مجھے نا
17:40ایک بات سمجھ میں نہیں آتی
17:41تم اور تمہارے بابا
17:42تو کہتا ہے کہ
17:43تم لوگوں کو آنیا سے
17:44کوئی رشتہ نہیں ہے
17:45لیکن جب خدمت لینے کی
17:46بات آتی ہے
17:47تو تم لوگوں کو
17:48کوئی اتراز نہیں ہے
17:49بابا کو پتہ ہی نہیں تھا
17:52اگر ان کو پتہ ہوتا
17:53تو وہ آنیا کو
17:54ایک منٹ بھی وہاں
17:55نہیں رکھنے دیتے
17:56دیکھو آنیا اس گھر میں
17:57بیٹیوں کی طرح پلی
17:59اب چاہے انڈریکلی ہو
18:00یا جو بھی ہو
18:01لیکن پلی تو ہے نا
18:03مجھے سمجھ بھی نہیں آتا
18:04تمہارے بابا
18:05اس کو ایکسپ کیوں نہیں کر لیتے
18:07آنیا کی خوشامت سے نا
18:08وہ بابا کی بیٹی نہیں بن جائے گی
18:11خوشامت
18:13تمہیں اس کی خدمت
18:14خوشامت لگتی ہے
18:17اس بیساری کو
18:18تو یہ بھی نہیں پتا کہ
18:21جو لوگ اس سے نفرت کرتے ہیں
18:22وہ
18:23اس سے آخر
18:24نفرت کرتے کیوں ہیں
18:28میرا مہربانہ
18:29میرا مہربانہ
18:32میرا مہربانہ
18:34میرا مہربانہ
18:35میرا مہربانہ
18:42ہم خود آگئے
18:44میں چائے بنا کے
18:45اوپر ہی آ رہی تھی
18:48پہلے خانہ نہیں کر
18:50بھوک لگ رہی تھی کوئی بسکیٹ بغیر ہو تو
18:55کھانا نہیں کھایا ہم ساتھ
19:01کوئی خیال نہیں رکھتا ہے اپنا
19:05دیکھ لو
19:12ابھی کچھ دن میں انگلینڈ چلا جاؤں گا
19:14پھر کون خیال رکھے گا وہاں پر
19:17خود رکھنا اپنا خیال
19:19بہت شوق ہے نا جانے کا تمہیں
19:21شوق
19:26یعنی یہ الزام بھی مجھ پہ
19:28تو شرافت سے رکھ جاؤ
19:31اور اپنی امی کی پسند کی ردکی سے شادی کر لو
19:36اور ان کی خدمت کرو
19:38اور اپنی امی کی پسند کی ردکی سے شادی کر لو
19:43اور ان کی خدمت کرو
19:45کیسے انہیں بے سہارا چھوڑ کے جا رہا ہو تم
19:49شظا اور حمایہ ہیں ان کی پاس
19:52اور تم بیٹے ہو
19:53تمہاری کوئی ذمہ داری نہیں ان پر
19:56میں تھق گیا ہوں حالی
20:04پلیس مجھے جانے دو
20:08شاید میری ان سے دوری انہیں
20:11میری بیچانی کا احساس دینا سکے
20:14تو تم انہیں سزا دے رہا ہوں
20:16کیونکہ انہوں نے تمہاری خواہش پوری نہیں کی
20:19حمزہ تمہارے پاس یہ حق نہیں ہے
20:22وہ تمہاری ماں ہے
20:26ان کا پورا حق ہے تم پر
20:29چاہے میری جان لے لے
20:38لیکن تم تک جانے والا
20:42کوئی دروازہ مجھ پر بند نہ کرے
20:48اپنے بیٹے کی خوشی کا احساس نہیں ہے
20:52کیسی ماں ہے وہ
20:57حانیہ پتہ ہے میں
20:59لمحہ لمحہ اندر سے مر رہا ہوں
21:03تم سے دوری ایک دن
21:06میری زندگی کا روب بن جائے گی
21:14اور مجھے چھین لے گی ان سے
21:19تب انہیں جا کے احساس ہوگا اپنی
21:23عزت اور زیادتی کا
21:32اور شاید تمہیں بھی
22:03شکریہ
22:16حمزہ
22:18ہم دونوں کو ایک ساتھ یہاں نہیں رکھنا چاہیئے
22:24ورنہ دنیا پھر مجھ پہ تحمدیں لگائے گی
22:32خود کو سنبھالو
22:37اور تقدیر کے لکھے کو خبول کر لو
22:43اسے تمہیں سکونوں ملے گا
22:49اور باقی لوگوں کو
22:51اور تمہیں
22:54اور مجھے کسی بات نہیں کرنا چاہیئے
22:58مجھے کسی بات نہیں کرنا چاہیئے
23:02میرے پاکر مل جا گا سکون
23:06میں اس دنیا میں بہت隻 غیر ضروری ہستی ہوں
23:09تم میری بات تو remix کرو
23:16اور میں بہت خوش ہوں اپنی زندگی میں
23:23جی میری ماہ
23:26میرے بھائی کا پیار مل گیا ہے
23:27میرے بھائی کا پیار مل گیا ہے
23:32اور میں
23:36میرا ذکر کرنا پھر بھول گئی تو
23:44حمزہ میرے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے
23:49میں جہاں سے تمہیں دیکھ رہی ہوں
23:54تم مجھے بہت دور نظر آتے ہو
23:56لیکن ہم قریب آ سکتے ہیں
23:59اگر تم جا ہو
24:04لیکن میرے علاوہ تمہیں یہ باقی سب عزیز ہیں
24:10اگر ہمیں ایسے ہی ایک ہونا ہے
24:11تو اس سے بہتر ہے کہ ہم امیشہ کے لئے الگ ہوں
24:14میں اپنے کمرے میں جا رہی ہوں
24:16تم چاہے پی کے بابا کے پاس چلے جانا
24:18پی رہو
24:23بہت بدمزہ اور ڈھنڈی چاہے
24:27بالکل میری زندگی کی طرح
24:29تم نے اپنی باتوں میں اس کو تھنڈا کیا ہے
24:32مات پی ہو
24:34لاو مجھے اور بنا دیتی ہوں
24:35کوئی ضرورت نہیں ہے
24:39تم سے محبت کرنے کی سزا ہے یہ
24:45سزا تو مجھے ملنی چاہیے
24:56یہ ہوئے ہیں لب مگر نہ کوئی پیاس ہے
25:04میرا یہ دل مانے رہا
25:08مانے رہا
25:20اے چچا جان آپ
25:23خود کیوں اٹھ رہے ہیں
25:23مجھے بتاتے ہیں میں اٹھا رہتا ہوں
25:25اے میرے بیٹا میں بس
25:28تم پتہ نہیں کس پہ سوئے ہوگے تو
25:30میں نے سوچا تمہیں
25:32ڈسٹرب ہو گیا ہے نا میری ویڈا سے
25:34کل ڈسٹرب نہیں ہو بہت آرام سے سوئے گا
25:36آئے
25:38آہ
25:38جب وہ لڑکا کب آئے گا وہ جو
25:40جس نے آنا تھا
25:41مجھے واش روم جانا ہے وہ
25:43آتا ہی ہوگا
25:44آپ فکر مت کہنے آئے
25:45میرے ساتھ چلیں
25:46میں لے جاتا ہوں
25:47آئے
25:48پیر پر بالکل جور میں ڈالیں
25:49آہ نہیں ڈال سکتا
25:51اس پر تو چیخ ہی نکل ڈال
25:52ایک منٹ
25:53ایک سینڈ
25:55آہ
25:56تینکیو میرے بچہ
26:01میرے بیٹا
26:02بس یہاں تک جانا ہے نا
26:03تو اچھا
26:05میں آشا ہممہ سے کہتا ہوں
26:06آپ کو ناشنل بھی بنا دیں گے
26:07آجھا
26:08تینکیو میرے بچہ
26:09شکریہ تمہارا
26:18تینکیو میرے جان
26:19بس
26:34بابا اٹھ گئے حمزہ
26:36ہاں اٹھ گئے
26:36میں نے ہاتھ مو بھی دھلوا دیا ہے
26:38ناشنل ریڈئی ہے تو لے جاؤں
26:41بس ہو رہا ہے
26:42ساتھ میں تمہارا بھی تیار کروا دوں
26:44نہیں میں
26:45ان کو ناشنل کروا دوں
26:46پھر باہر آ کے کروں گا
26:48آپ نے مجھے
26:50رات کو اٹھایا نہیں
26:52دس کام ہو گئے
26:56اٹھا دیتی
26:56کوئی بات نہیں آشا
26:58آپ روز صبح اتنا جلدی اٹھتی ہیں
27:00اچھا ہے تھوڑا آپ نے ارام کر لیا
27:01آپ بس ابھی
27:02حمزہ کا ناشنل دیار کر دیں
27:03اس وقت اوپس جانا ہوگا نا
27:05اچھا بیٹا
27:06اتنی دیر میں
27:07بابا کے لئے میں سوپ بنا لیتا ہوں
27:08چند دن وہ بھی
27:09پرہیزی کھانا کھائیں گے نا
27:10اری بیٹا
27:12اممہ
27:12한ی فا wrestle کا
27:14کے
27:15آر آئے
27:16ناش تا کر واں مینو ا Turkish
27:18بیٹا کہ زعت اندر
27:21موسیج
27:22نول س ق
27:38عجیب
27:40خوش آمدی ہوں
27:47خوش آمدی ہوں
27:51خوش آمدی ہوں
27:55خوش آمدی ہوں
27:59کیوں بلاتے ہوں؟
28:00نشتا کرو اور آفیس جاؤ نا
28:04جالا جاؤنگا
28:06کوئی لڑکا آ جاگا
28:08بیٹھو نشتا کرو
28:09ابھی بابا آگئے نا تو پتہ چل جائے گا تمہیں
28:12کچھ نہیں پتہ چلے گا
28:14وہ ناشتہ کر کے آرام سے سو رہے ہیں
28:16میں ہی سلا کر آیا ہوں
28:18بیٹھو
28:25لو، بیٹھ بھی گئی
28:39سنو
28:44چاہے بناوا تاں
28:47تم نے مجھے یہاں ناشتہ کرنے کے لیے روکا ہے
28:49یا تمہاری خدمت کرنے کے لیے
28:51پتہ نہیں
28:53تم سب نے کام کرانا بہت اچھا ناگئی
28:58ابھی کرلوں
29:02بعد میں شاید موقع نہ ملے
29:04مجھے مجھے موقع نہ ملے
29:06مجھے موقع نہ ملے
29:07مجھے موقع نہ ملے
29:08مجھے موقع نہ ملے
29:13کیا ہوا؟
29:17اچھا نہیں لگا میری جانے کی باتنگ پہ
29:22آنیا
29:25جواب کیوں نہیں دے رہی ہے؟
29:31جن باتوں کا کوئی معنی نہیں ہوتا نا
29:34اُن کا جواب بھی نہیں ہوتا
29:36تمہاری نظر میں میری محبت
29:40ہمیشہ بے مانے رہی گی
29:46یہ پتہ ہے مجھے
30:06آپ کی امی آئیے
30:09کون?
30:10تائی امی؟
30:10جی
30:12حمزہ
30:13اُن سے میری یہاں رکھنے کا ذکر مت کرنا
30:15میں تُم سے کہا تھا نا
30:17شکرِ امی باہر گئی تھی
30:18مینے دیکھ لیا
30:20اچھا ہوتا کہ کھا دینا
30:22وہ محبت میں کھلی تھی
30:24یہ محبت محبت محبت
30:26کی نوشکار پر پہنچنا
30:27محبت محبت محبت
30:29اگر ہم محبتوں پر کھلنا
30:31میں باہر گئی تھی، میں نے دیکھ لیا
30:34اچھا ہوتا اگر وہ
30:37ہمیں یہاں ساتھ بیٹھا دیکھ لی تھی
30:41کیا بات کرتے ہیں ساہب
30:45کہ ہم مات آ جاتی
31:01اسلام علیکم میں
31:02وعلیکم اسلام
31:04تم تو ٹکی گئے ہو یہاں آ کر بھئی
31:06چچا جان کوئی ضرورت تھی میری
31:09وہ دن کی تو بات ہے آ جاؤں گا پھر
31:11حمایہ و شظا ہیں تو آپ کے پاس
31:13حمایہ چھوڑ کر گیا ہے مجھے
31:15شظا تو آنا چاہی تھی
31:16لیکن میں نے کہا صبح صبح کہاں ساتھ چلو گی
31:18وہ رات کو آئے گی حمایہ کے ساتھ
31:20میں چاہے لاؤں آپ کے لئے
31:22نہیں بہت شکریہ
31:23میں ناشتہ کر کے آئے ہوں
31:26فاروق جاگ رہا ہے
31:27جی ابھی ناشتہ کر کے لیٹ ہے
31:30فون کرو نا شابانہ کو واپس بلواؤ
31:32اس کا فرض ہے یہ سب کچھ کرنا
31:34تم پھز کے بیٹھ گیا اس کی وجہ سے
31:35میرا بھی تو کچھ فرض ہے میرے چچا ہے
31:38اور دو دن کی تو بات ہے کیا ہو گیا
31:40میں بھی تمہاری ماں ہوں
31:41میری طرف بھی کچھ فرائز نکلتے ہیں تمہارے
31:44باہر جا رہے ہو بیٹا
31:45کچھ وقت اپنی ماں کو بھی دو کہ یہاں آ کے بیٹھ گئے
31:47چھو پلیز ابھی باتیں چچا جان کے سامنے مت کیجئے گا
31:51آ جائیں
32:00شکر ہے ہو گئی
32:03زیادہ دیر نہیں رکھی
32:05وہ کہہ رہی تھی ضروری کام ہے کوئی
32:08میری تو جان ہی نکل گئی دونے دیکھ کے
32:11حمزہ بیٹا چھوڑنے گئے انہیں
32:13میں نے کہا بھی تھا نا حمزہ کو
32:15کیا ضرورت ہے یہاں رکھنے کی
32:17پھر وہ میری کہاں سنتا ہے
32:19نہیں بیٹا
32:20گھر میں مرد کا ہونا ضروری ہے
32:22آئشہ اممہ ہمارے گھر میں چوکیدار ہے نا
32:25بطیجے کا نامل بدل تو نہیں ہو سکتا نا
32:28اچھا زیادہ اس کی حمایت نہ کریں
32:30نیچے چلیں
32:31بہت کام پڑھیں
32:33مجھے تو حمزہ صاحب بہت اچھے لگتے ہیں
32:35آپ اپنی پسند نا اپنے پاس رکھیں
32:37چلیں
32:41شاجو اس نڑکے نے آنے سے آج منع کر دیا لیکن
32:44میں نے کہہ دیا شام تک دوسرا آ جائے گا
32:47آباد چھوڑو یار
32:50تم نے یہ لا دی نا یہ ویلچئر اور یہ سٹک ہے میرے پاس
32:53موف کرنا آسان ہو گیا گھر میں میرا ورنہ
32:56بڑی مشکل ہو رہی تھی
32:58ہیلپر آ جائے گا تو
33:00کافی سپورٹ مل جائے گی آپ کو
33:03ہاں میں نے تمہیں اپنے ساتھ باند لیا
33:07میں اپنی وجہ سے نہیں کہہ رہا ہوں
33:10چلو جی
33:13آئیشہ بھی کو بھی میں نے پریشان ہی کر دیا ہے
33:15میری وجہ سے پریزی کھانا الگ بنانا پڑ رہا ہے
33:18کوئی بات نہیں صاحب یہ تو
33:21یہ تو کیا
33:23ہاں کیا یہ تو
33:25کچھ نہیں کھانا کھینے رہا ہوں
33:39ہیں
33:47یہ روٹی کس نے بنایا ہے
33:51حانی آئی ہے گا
33:56نہیں
33:58حانی ہے بھلا کیوں آئے گی یہاں پر
34:01ایہ کیوں آئے گی بھلا
34:05جب اس مشکل وقت میں اپنی سگیہ اولاد نے نہیں پوچھا
34:09وہ تو پھر بھی غیر ہے
34:10آپ ایسا سمجھتے ہیں
34:13وہ تو آپ کو اپنے سگے باپ کا درجہ دیتی ہے
34:18سگا باپ
34:22سگا
34:28سگا باپ سمجھتی ہوتی تو آنا جاتی
34:33اگر اسے بھی بہانہ مل گیا میں نے تو منا کیا تھا
34:35تو بس بیٹ گئی روک گئی
34:38آپ نے بھی تو کبھی اس کو اپنی
34:40سگی بیٹی نہیں سمجھا
34:42نا تو کیوں دوں
34:43اور کیوں سگی بیٹی سمجھا
34:46ثبوت تو دے دیا اس نے
34:51کھانا گئی ہے
35:08سب سن لیا تم نے
35:12نہیں کچھ نہیں سنا میں نے
35:16کیا ضرورت تھی وہ آنے کے
35:34اللہ یا طلب
35:39یہ دینے آئی تھی
35:43آئشہ امبا لے جانا بھول گئی تھی
35:47تو میں سوچ رہی تھی کہ وہ ناشتہ دے کے نکلیں گی
35:49تو میں دے دوں گی
35:51تم یہاں ان کا خیال رکھنے کے لئے آئی گئی
35:57تو پھر ان کے روحی اور ان کی باتوں کو بھول جاؤ
36:02ہمشہ سے بھولتی تو آئی ہوں
36:04ہانی اب وہ اور امی تمہیں کبھی قبول نہیں کریں گے
36:07چاہے تم ان کے لئے کچھ بھی کر رہے ہیں
36:20میں یہ سب اس لیے نہیں کر رہی ہمشہ کہ وہ مجھے قبول کرے
36:27وہ میرے بابا ہے
36:29وہ میرے بابا ہے
36:32انہوں نے کبھی مجھے اپنی بیٹی نہیں مانا
36:34لیکن ہمشہ سے وہ میرے بابا ہے
36:43مارے ماننے سے کیا ہوتا ہے
36:47پاران کو کال کرو گھر جاؤ واپس
36:52جلی جاؤں گی میں
36:54امی اور منعزہ آ جائیں گی تو پھر جانا ہیں مجھے
36:59ہمیں جب نہیں کرنے والا
37:07لیکن تب تک یہاں رہو گا
37:10جب تک بابا کا پلاستری میں کھول جانا
37:14مرزی ہے تمہارا
37:16جب انہوں نے پتہ چلے گا کہ تم یہاں ہو
37:19وہ خود تمہیں گھر سے نکال دیں گے
37:26پتھر دے رہے ہیں انکہ
37:29کبھی نہیں پڑھ لے گا
37:37آج سمجھ میں کیوں نہیں آرہے
37:39کیا واقعی میرا دل بدھر گیا ہے
37:44جب بھی ان کے روئے سے تمہارا دل ٹوٹتا ہے
37:48تو مجھے بھی بہت تکلیف ہوتی ہے
37:50ٹھیک سمجھا میرا دل مزید مت خراب کر
37:54میرے بابا ہے
37:58میں اس گھر میں پلی ہوں
38:02تو میری خود کی ماں مجھے بیار و مدددار چھوڑ کر چلی گئی تھی تو
38:09وہ مہربان بازمون نے مجھے اپنے سینے سے لگایا تھا
38:16اس گھر میں پناہ دی تھی
38:21مجھے محبت شفقت
38:23سب دیا تھا
38:25اور اب اس گھر کے سربراہ کو میری ذرا سی ضرورت ہے
38:29میں انہیں ایسے چھوڑ کر نہیں جا سکتا
38:35نہیں مانوگی نا تو
38:37نہیں مانوگی میں
38:40اپنی سمجھا تم جاؤ
38:42کرد بھی میں آئیشہ ہمارے کمنے میں سو گئی تھی آدھے بھی رہو گئی
38:49وہاں کیوں سوئی تھی تھی
38:54کیونکہ میرا وہی کھارنا مناسب ہے
38:57پلیز آج ان کو اپنے کمرے میں بلالینا
38:59تم محمد سونا
39:09بابا

Recommended