Skip to playerSkip to main content
"Watch the latest Pakistani drama now, and make sure to subscribe for all the updates!"
➡️ https://bit.ly/arydigitalyt

Watch all the episode of NAQAAB 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLb2aaNHUy_gEwzdoYWfF6okmgPAG_zIAr

Naqaab Episode 19 | Ali Ansari | Humayoun Ashraf | Hina Tariq | Ghana Ali | 5 April 2025 | ARY Digital Drama

The story follows Bilal and Eman, whose lives take unexpected turns when some secrets unravel. Those once trusted may not be the same as they seem. Will the masks finally fall, revealing the true faces behind the deception?

Cast:
Ali Ansari,
Humayoun Ashraf,
Ghana Ali,
Hina Tariq,
Javed Jamal,
Sadaf Siddiqui,
Sajjid Shah,
Ammara Malik,
Ahmed Rafique,
Huma Tahir,
Rehan Saeed,
Hurriya Mansoor

Writer: Shafia Khan
Directed by: Syed Jari Khushnood Naqvi

Timing: Watch Daily at 7:00 PM

#Naqaab #aliAnsari #HinaTariq #HumayounAshraf #ghanaAli #AmmaraMalik #ARYDigital

Pakistani Drama Industry's biggest Platform, ARY Digital, is the Hub of exceptional and uninterrupted entertainment. You can watch quality dramas with relatable stories, Original Sound Tracks, Telefilms, and a lot more impressive content in HD. Subscribe to the YouTube channel of ARY Digital to be entertained by the content you always wanted to watch.

Category

😹
Fun
Transcript
00:00حال دل تم کو سنائے کیسے
00:30اچھا آپ یہ بتائیں کہ اپنا خیال رکھتی ہے نا کھانا تو ٹائم پر کھاتی ہے
00:35ہرے واہ آج سورج کہاں سے نکلا ہے بھائی جو اپنی دشمن ماں کے فکر ہو رہی ہے
00:41فکر تو ہمیشہ سے تھی امی
00:44سمجھ اب آئی ہے
00:46کیا وہ ایمان
00:48سب خیریت تو ہے نا کوئی مسئلہ تو نہیں ہے کسی نے کچھ کہا ہے کیا
00:53نہیں ابا میں بالکل ٹھیک ہوں آپ ایسے کیوں پوچھ رہے ہیں
00:58ارے وہ اس لئے پوچھ رہے ہیں کہ آج تم بہت بہگی بہگی باتیں کر رہی ہو
01:01کہیں دماغ پر چھوٹ تو نہیں لگ گئی تمہارے
01:13ضروری نہیں یہ امی کے اپنے سر پر چھوٹ لگے تب ہی عقل ہے
01:20کبھی کسی اور کو ذکنی دیکھ کر بھی تو درد کا احساس ہوتا ہے نا
01:24اچھا بس زیادہ نہ دوسروں کے غمیں پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے اپنی پڑھائی پر توجہ دو
01:28اور چلو سو جاؤ اب بس
01:30موسیقی
01:48نہیں امی مجھے ابھی آپ سے باتیں کرنی ہے
01:54کیا ہو گیا بیٹا
01:56صبح تمہارے امتحان ہے نا
01:58تھے تم کی اببہ
01:59اچھا یہ بتائیں کہ کرن کیسی ہے
02:02ہاں کرن بھی ٹھیک ہے
02:04اچھا ایک بات بتاؤ
02:06کیا تم وہاں پر بھی کمرہ بند کر کے سارا دن پڑھتی رہتی ہو
02:18موسیقی
02:48ہمیں غلط نہیں سمجھنا
02:54ہم تمہارے پیل بشے رہے
02:56بس دعاوں میں آدھر کے
03:00اور اگر میری کوئی بات بری لگی ہو
03:06تو مجھے معاف کر دی جگت آئے
03:07سمجھ نہیں آرہا تم
03:11گھومنے چاہ رہے ہو
03:13یا ہمیشہ کیلئی چاہ رہے ہو
03:14جانے والے کو کیا بتا ہوتا ہے وہ ہے کتنی دیر کی بھی جا رہا ہے
03:20اس لئے حساب کتاب صاف کر لینا چاہیے انسان کو
03:23اچھا آپ ساری باتیں کیا ہے ہاں کھڑے کھڑے ہوں گی
03:29چھلو راشتہ کھلو
03:30آپ کا بہت شکریہ
03:31راستہ میں کرلوں گا
03:34سارا سے بھی نہیں ملو
03:42دیر ہو جائے گی مجھے
03:44کتنی دیر ہو جائے گی
03:46کیا بھالا بل بنا رہا ہوگا کب سے آیا ہوگا
03:48کتنا بل بنا دے گا
03:50شاپل تاہیہ سے ملو
03:54ان سے بھی نہیں ملو گے
03:56اتنا خیال اکھے گا تاہیہ
03:59میری طرح اسلام کہہ دے جائے گا
04:02تاہیہ
04:14تاہیہ
04:15تاہیہ
04:32یکینی آنا تو اب بلال سے پوچھ لینا کیونکہ مرے بات تو یہی سواہer
04:43اسی کو تین لاکھ روپے کی ضرورت
04:46اسی نے لیا ہو کہ میں مہنے پیسے دینے سے منا کر لیا
04:49تو تم نے اپنی ہی پینٹ کے کچوری کر لیا
04:50ہاتھ نہیں تھانا چاہیے تھا
04:54ہاتھ نہیں تھانا چاہیے تھا
04:56موسیقی
05:26موسیقی
05:56موسیقی
06:05پتہ نہیں اتنا بے حس کیوں
06:08اپنی بہن تک سے مل کے نہیں گیا
06:11موسیقی
06:15بے بسی کی انتہائی انسان کو بے حس میں لاتی
06:18آپ چھوڑیں اس بات کو
06:39اپنے بیٹے کو سمجھائیں
06:41اس کی لاپروائی کسی بڑے نقصان میں ڈال دے گی
06:45ایک میٹنگ کیا کینسل ہو گئی آپ کے ناصر صاحب
06:48آپ نے تو کچھے رہی لگا دی
06:50ابھی تو میں جا رہا ہوں
06:51بعد میں بات کرتا ہوں
06:54اسلام علیکم تایہ ابو
06:59ہاں بہی
07:00چلو جم جا رہا ہوں
07:03آنے مجھے ذرا تیمور بھائی کے ساتھ جانا ایک کام ہے
07:05پہلے پوچھ لو سے یاد بھی ہے کہ نہیں
07:08ایک میٹنگ کیا کینسل ہو جائیں گی
07:14سارے جہان میں تیمور سے برا تو کوئی بھی نہیں ہوتا بھی
07:18ظاہر ہے
07:19تیمور بھائی نے آدھ جو ڈال دیا پرفیکشن کی
07:22تم بتاؤں
07:23تم اتنی صبح کیسے اٹھ گیا
07:25اٹھنا ہی تھا تایمی
07:27اور میں کچھ لوگ کی طرح ساری ساری رات
07:30فون پر تھوڑی بزی رہتا ہوں
07:32تو کہاں بزی رہتے ہو آج کل
07:36میں تو گھر پر ہی تھا
07:40ایمان بی بی یہ آپ کی چین ملی ہے
07:46یہ کہاں سے ملی ہے
07:50آپ کے بیٹ کے نیچے سے ملی ہے
07:51تمہاری چین
08:02تایمی کے روم میں تھی
08:04یہ میرے روم میں ہی تو سوتی تھی
08:13جب ناظر صاحب گئے ہوئے تھے
08:14تب ہی گرائی ہوگی اس نے
08:15مطلب مہدرما جہاں جاتی ہیں
08:23اپنی نشانی چھوڑ جاتی ہیں
08:25ضروری نہیں ہے
08:36کبھی کبھار
08:38صرف یادیں بھی رہ جاتی ہیں
08:40یادیں تو
08:49جانے والوں کی ہوتی ہیں نا زارہ
08:52اور ایمان تو کہیں نہیں جہا دی
08:58کیوں تایمی
09:02ہاں ہاں گئی نہیں چاہ رہی ہیں
09:04ہی پر رہی ہے کہاں جائے گی
09:05لیکن میں نہ اس کے اببو کو فون کر
09:07کر کے اس کی شکایت سے ملتا ہوں
09:08ایسے سونے کی چیزیں کوئی گراتے پڑتا ہے
09:11گریسی گھنگی
09:12دعا کریں
09:14کوئی قیمتی چیز نہ گوا دی
09:22موسیقی
09:52موسیقی
10:20ایسے نہیں کھلے گی
10:27آپ کو اس نے بتا دیا کہ یہ ایسے نہیں کھلے گی
10:33اس نے تو نہیں بتایا لیکن
10:35میں ضرور بتا رہا ہوں آپ کو
10:37ایسے نہیں کھلے گی
10:42ایسے نہیں کھلے گی
10:44ایسے نہیں کھلے گی
10:45تو مجھے لگے گی
10:46آپ تو نقصان سے بچ جائیں گے
10:49اچھا
10:50تمہیں لگے گی تو کیا میرا نقصان نہیں ہوگا
10:53آپ کا نقصان تب ہوگا
10:54جب یہ میرے پاؤں سے گر جائے گی
10:56میرا نقصان تب ہوگا
10:59جب یہ تمہارے پاؤں سے اتاری جائے گی
11:01اور ویسے بھی
11:18یہ تمہاری وہ کوئی لوکل چین کی طرح تھوڑی ہے
11:21جو کبھی بھی ٹوٹ جائے گی یا گر جائے گی
11:22برینڈڈ جولر سے بنوائی ہے
11:24برینڈڈ جولر سے لی ہو
11:28یا کسی لوکل دکان سے خریدی
11:29بنی تو سونے کی ہے نا
11:32ایمان ایک تو
11:34تم نے قسم کھا لیا
11:36کہ میری ہر بات کا غلط مطلب نکالوں کی
11:39میرے پاس اتنا فضول وقت نہیں ہے
11:42کہ میں آپ کی بات کو مطلب بھی نکالوں
11:43فضول کا ٹائم تو میرے پاس ہے
11:47ویسے بھی تم نے
11:49کل بلال کی سائیڈ لے کے
11:51بلا وجہ میرا مون خراب کیا
11:52مجھے گصہ دل آیا
11:53اور اب تمہارے نخرے بھی سہر رہوں
11:56تو آپ کے بعد مانتے ہیں نا
12:01کہ آپ کا غصہ بلا وجہ تھا
12:03نہیں لیکن تمہارا سائیڈ لینا
12:04ضرور بلا وجہ تھا
12:05اور تو پیسی کوئی ایسا نہیں لگا
12:10تو کوئی اور گھر بھی تو چھوڑ کے نہیں گیا
12:12لیسن ایمان
12:19تیمور بھائی اس لیے چپ ہو گئے تھے
12:21کیونکہ تم بیچ میں آگئی تھی
12:23اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں
12:25کہ تم ٹھیک تھی
12:26چوڑری ابھی بھی مسیں گے
12:29think about it
12:32موسیقی
13:02موسیقی
13:15میرے پیسے مجھے واپس کر دیں پلیز
13:17واپس تو میں نے لے لیے بلال جی
13:18کیونکہ وہ میرے پیسے تھے
13:19چو تم نے بلیمانی سے جمع کی
13:21تمہیں میں نے پیسے دینے سے منا کر دیا
13:23تو تم نے اپنی ہی پین کے گھر چوری کر لیا
13:25موسیقی
13:31موسیقی
14:01موسیقی
14:02موسیقی
14:03کیا ہوا؟
14:04تو میں اسے موت چھپا کے یہاں سے چلے گئے ہو
14:07تائی امی سے مل کر رہا ہوں میں
14:09اور میں؟
14:10مجھے لوگوں سے پتہ چل رہا ہے کہ تم چلے گئے ہو
14:13میرے بارے میں سب کچھ دوسری ہی بتاتے ہیں زارہ
14:16اپنی غلطی امت ماننا ہمیشہ سیف بی ٹی میں چلے جانا
14:20ماری فیورٹ ہوبی ہے یہ
14:21ابھی فون کیا؟
14:23کوئی کام تھا کیا؟
14:24یہی کہ یہاں سب لوگ تمہیں چور سمجھ رہے ہیں
14:28اور اس طرح تمہارا موت چھپا کے جانا تمہیں کلپریٹ دکھا رہا ہے
14:34اور تم نے کیا کہا؟
14:35ہاں؟
14:36میں کیا کہوں گی؟
14:38تم نے مجھے کچھ کہنے لائک چھوڑا ہے کیا؟
14:40ایسے چوری چھپے چلے گئے ہو
14:42میں کچھ نہیں کہہ سکتی
14:43تو پھر انجوئے کرو نا زارہ
14:46کیوں غصہ کر کے اپنا بی پی بڑھا رہی ہو؟
14:48اپنی پکواس پت کرو
14:50اور جب تک جیوری نہیں ملتی پلیز تم واپس آ جاؤ
14:55میری ٹرین آنے والی ہے
14:57تمہیں میری عزت کا کوئی خیال نہیں ہے؟
14:59خیالی تو تھا
15:01اس لئے تائمی سے مل کر آئے ہوں
15:04پنسچ تو یہ ہے کہ میرا دل کسی کی شکل دیکھنوں کوئی نہیں چاہتا
15:27موسیقی
15:33موسیقی
15:35موسیقی
15:37موسیقی
15:41موسیقی
15:45تائمی آپ کسم لے لے
15:47مجھے نہیں پتا اس کے بارے میں
15:52تو پھر یہ کیا ہے؟
15:54موسیقی
15:55موسیقی
15:56کیا بات ہے؟
15:57موسیقی
16:00موسیقی
16:01کس بات کی اتنی قسمیں اٹھوائی جاری گی؟
16:03یہ زارہ کے بیٹ کے نیچے سے نکلا ہے
16:06اب پورے جہان میں اس کا شور مچ گیا
16:09مرکہ خود نے تھا
16:12موسیقی
16:13میں آپ کو بول رہی ہوں نا
16:14ہم سب نے چیک تو کیا تھا
16:15کب تھی وہاں پہ؟
16:16اب اگدم سے کیسے آگئی؟
16:18موسیقی
16:24زارہ؟
16:25تو کیا یہ آپ نے کورٹر سے اٹھا کر لے آئی ہے؟
16:28نہیں میڈم
16:29یہ تو زارہ با جی کی بیٹ کے نیچے سے ملا ہے
16:37اوکے
16:38جاؤ تو
16:42اوم ہمیں ہماری چیز مل گی نا
16:44کافی ہے
16:45just leave it
16:46واہ بھئی
16:48آج کیا ورلڈ ڈاوسٹ اینڈ فاؤنڈے چل رہا ہے
16:50جو سب کو اپنی کھوئی ہوئی چیزیں مل رہی ہیں
16:54پہلے پوچھ تو لیں کہ ملا کیا ہے
16:57اچھا
16:58تو
16:59کیا ملا ہے؟
17:06یہ کان سے ملا ہے؟
17:07یہ کان سے ملا؟
17:15ایمان نے کہا تھا نا کہ بلال نے نہیں لی
17:24تو پھر
17:25کان سے ملا کیا ہے؟
17:27زارہ کے لاوہ کس کے پاس سے مل سکتی تھی؟
17:31ایمان ٹھیک کہہ رہی تھا
17:37تینکیو
17:39اب خوش ہونا
17:40بہت زیادہ
18:02موسیقی
18:05موسیقی
18:07موسیقی
18:08موسیقی
18:09سونے جا رہے ہو
18:10جی
18:13لیٹ ہوگا
18:16موسیقی
18:19ویڈا
18:20ویڈا
18:21ویڈا
18:32دنیل آمارا
18:42تمہارا اس پر کہا جانا ہی بہتر ہے
18:44یہ میں ہماری بہتری کے لیے بھی کہہ رہے ہیں
18:49اور میں ہماری بہتری کے لیے یہاں
18:51ملکہ
19:01ملکہ
19:16آپ peanut سے بات ہوئے
19:17نہیں
19:17ملکہ
19:19ایسے ہوں
19:21کل سے تمہارے دیڈ نے ہمارا فون نہیں اٹھایا
19:23اور تمہیں کوئی فکر ہی نہیں ہے
19:25ہمارا نہیں موم آپ کا
19:27آپ کا فون نہیں اٹھا رہی
19:29میں نے ان کیا ہی نہیں
19:30کیوں نہیں کی
19:32کرنی چاہیے تھی نا
19:33اچھا اور کر کے کیا کہتا
19:36کہ یہ لے موم سے بات کر نہیں
19:37یہی کہہ دیتے
19:39رائٹ
19:41تاکہ وہ ہمارا فون اٹھانا بند کر دیتے
19:43کیا مطلب
19:44کیا مطلب ہے تمہارا
19:46کہ تمہارے دیڈ اچانک میری وجہ سے چلے گئے
19:49ایمین موم دونٹ یو تنک
19:50آپ نے ہی تو انہیں واپس آنے پر مجبور کیا تھا
19:53وہ تو بلالے حرکتی ایسی کی
19:56تارا کو جوڑری مل گئی ہے موم
19:57کانسی جوڑری
20:15وہی جب وہ کول ان کے بلال نے چُرائی دی
20:20وہ کہاں سے مل گئی
20:28گوڈ نوز
20:31تم ان سانی چیزوں کی فکر مت کرو
20:37اپنے ڈیڈ کو کول کرو اور بولو کہ مجھے کول کریں
20:44یہ کیسے ممکن ہے
20:47لیلا آہد
20:49کیسی بہیس اولاد ہے
20:52باگ کی فکر ہی نہیں ہے
20:54ساری زندگی کا کچھا چھٹھا
21:11آج ہی رات لکھ ڈالو بے میان
21:14کچھا چھٹھا
21:19نہیں سید میں اپنے روٹ کی ترتیب کر رہا تھا
21:24روٹ کی ترتیب تو
21:30ٹرین کا پائلٹ پہلے ہی کر چکا ہوگا
21:33ہمیں تو اسلام آباد پہنچنا ہے
21:35سو پہنچ جائیں گے
21:37اور اسلام آباد پہنچ کر کیا کریں گے
21:42اسلام آباد پہنچ کر اپنے اپنے گھر جائیں گے
21:45اور جس کا گھر نہ ہو وہ
21:48ہو ہو
21:51تو مسافر ہو
21:54بے گھر بھی
21:59روٹ کے نام پر ساری زندگی کا خسارہ لکھ رہے ہو
22:04خسارے تو وہ لکھتے ہیں جو
22:10ماضی میں جینا پسند کرتے ہیں
22:13میں تو آگے کی پلاننگ کروں
22:15انسان کی پلاننگ صرف شطرنج میں کام آتی ہے
22:20ورنہ
22:22زندگی کا پلان تو اللہ میں نے بنا دیا ہے
22:26وہ جس روٹ پر بھیجے
22:31کسی کے باپ میں دم ہے
22:34کہ وہ بدل دے
22:36لیکن تبدیر کا تو اللہ نے بھی کہا ہے
22:42تقدیر سے لڑنے کا تو نہیں کہا
22:48آپ سے کس نے کہا ہے کہ میں تقدیر سے لڑا ہوں
22:52اسلام آباد رہمیں جا رہے ہو نا
22:56پانچ پانچ کے پانچ نوٹ دیکھ کر تدویر تو نہیں چلے گی
23:01میری مانو تقدیر کے پاؤں پکڑ لو
23:08مشکل سے گزرے گی لیکن گزر جائے گی
23:12کیلو نا
23:23آپ کو کیسے پتا کہ میرے پاس پانچ پانچ ہزار کے پانچ نوٹیں ہیں؟
23:29آپ نے میرا والٹ چیک کی ہے؟
23:31جب میں پہلی بار آیا تھا نا
23:33تو میرے پاس چار تھی
23:35پانچ پانچ سو کے
23:37مہنائی کا دور ہے
23:39تمہارے پاس پہلی بار آیا تھا نا
23:41تو میرے پاس چار تھی
23:43پانچ پانچ سو کے
23:45مہنائی کا دور ہے
23:47تمہارے پاس ہی قد زیادہ ہو رہا ہے
23:49آپ مجھے ساش بتائیں آپ کو یہ سب کیسے پتا ہے؟
23:55تمہارے ماتھیں پہ لکھا ہے تمہارے پاس پیسے نہیں ہیں
23:59کیا میں شاکل سے مسکین لگ رہا ہوں؟
24:01نہیں مسکین تو نہیں
24:03لیکن روٹے ہو رہا ہوں
24:05میں شاکل سے مسکین لگ رہا ہوں
24:07نہیں مسکین تو نہیں
24:09لیکن روٹے ہو رہا ہوں
24:21سر پھلیز آپ مجھے سچ سچ بتائیں
24:23کہ آپ میرے بارے میں سب کچھ کیسے جانتے ہیں
24:25میں پامیس ہوں
24:29تمہارے ماتھیں پہ لکھا پڑ سکتا
24:33لیکن پامیس تو ہاتھ پڑھنے والے کو کہتے ہیں
24:37اچھا
24:39تو ماتھا پڑھنے والے کو کیا کہتے ہیں
24:55میٹوپاسکپس
24:57موسیقی
24:59موسیقی
25:01موسیقی
25:03موسیقی
25:05موسیقی
25:07موسیقی
25:09موسیقی
25:11موسیقی
25:13بس کرو موسیقی
25:15بسی ہوگا وہ
25:19ماتے ہیں میں کیا ہوگا؟
25:21مون بند ہے اور
25:23اور
25:24لینڈ لائن بزی جا رہا ہے
25:26دیکھا
25:28دیکھا آپ نے
25:30تم بھی ویسے حد کرتی ہو مسارت
25:33جو بات بتانے کی ہوتی ہے
25:35وہ دل میں رکھ لیتی ہو
25:36اور جس بات کا وجود ہی نہیں ہوتا
25:39اس کا ڈنڈورہ پیٹتی رہتی ہو
25:40اسی لئے نہیں بتا رہی تھی آپ کو
25:43کیونکہ میں آپ کا سامنا نہیں کر سکتا
25:51وہ سارت
25:57سلمان بھائی ہے میرا
26:00کل بتا دیا ہوتا نا تو
26:02اب تک پہنچ چکی ہوتی بات
26:04آتے مور
26:15چچا جان سے تو بات نہیں ہوئی لیکن
26:18ان کے گاڑ سے بات بھی ہے
26:19وہ کہہ رہا ہے کہ وہ گھر پر ہی ہیں
26:21گاڑی نیچے کھڑی بھی ہے
26:24کیا کرتا ہے سلمان
26:26بھائی جب گھر پہ تو کال تو اٹھائے
26:28اس کی بیوی پریشان ہو رہی ہے رو رہی ہے وہ
26:34کلیم سے کہہ دیا ہے وہ جا رہا ہے وہاں
26:37یہ سب کچھ لیلا کا کیا دھر ہے
26:39پتہ نہیں
26:41پتہ نہیں اس نے ان سے کیا بات کی
26:44کیوں کیا کہا ہے
26:46یہی تو پتہ نہیں ہے
26:48لیکن اس کے بعد ان کا موڈ آف ہو گیا تھا
26:51تو پوچھو لیلا سے اب کہاں ہے وہ
26:55اس کا کوئی فائدہ نہیں اس سے بحث کرنے کا کوئی فائدہ نہیں
27:01پتہ نہیں
27:03کلیم اس وقت مہا جائے گا بھی یا نہیں
27:06اب جب اتنا انتظار کر لیا ہے
27:09آدھا گھنٹہ اور دیکھ لیتے ہیں
27:10میرا خیال پہنچ جائے گا وہ
27:12ہم
27:33موسیقا
27:46موسیقا
27:52بھار میں جائے سمریں
28:07ایسے تھوڑی ہوتا
28:09بلا وجہ میں جگلت کہہ دیا
28:22دیکھو ایمان اگر تم اوپر نہیں آئی
28:30تو میں ساری رات یہاں بیٹھ کے سردی میں جان دے دوں گا
28:44ٹھیک ہے لیکن نمونیاں سے لوگ مر جاتے ہیں
28:46تو میں ساری رات یہاں چھت پہ بیٹھا رہوں گا
28:48چاہے مجھے نمونیاں کیوں نہ ہو جائے
28:50جہاں جا رہے ہو
29:11وہ
29:12میں انتظار کر رہا ہوں
29:15کلیم با فون آتا تو بتاتے ہیں
29:16مجھے پتا تھا
29:35مجھے پتا تھا
29:37مجھے پتا تھا تم مجھے سارتی میں نہیں مدنے دو گی
29:39جیسے اس دن پویزن سے نہیں مدنے دیا تھا
29:43میرے مدنے سے ڈکتی ہو نا
29:47اس لئے آپ نے
29:49بلاک میل کر کی مجھے اوپر بلا ہے
29:55میں تو میں بلاک میل کر کی اوپر بلاتا ہوں
29:58تو مدنے کی جھوٹی دمکیاں کون دیتا ہے
30:00یہ جھوٹی دمکیاں نہیں ہے ایمان
30:07تم مجھ سے ناراض ہوتی ہے نا
30:12میری جان نکل جاتی ہے
30:15اور جب آپ سے میں ناراض ہوتی تو آپ اپنی جان چھوڑوا لیتے ہیں
30:18میں نے کب جان چھوڑوائی ہے
30:21صبح
30:21صبح آپ نے مجھے کہا تھا کہ تم بلال کے ساتھ چلی جاؤ
30:28تو آپ نے کونسی مروت دکھائی
30:31چلی گئی نا تمور بھائی کے ساتھ
30:33جائیسی بات ہے
30:35اب بلال کے ساتھ اس کی بغیر ایسی والی چھوٹی سی گاڑی میں میں کیسے جاؤں گی
30:40اس لئے میں تمور بھائی کے ساتھ ان کی بڑی گاڑی میں چلی گا
30:43اور واپس بھی کسی دوست کے ساتھ آگئی
30:45اور میں یہاں خامخواہ سوچ رہا تھا کہ بیچاری ایمان کہیں بس میں دھکے کھا رہی ہوگی
30:49بٹ نہیں آپ کو تو سب پتا ہے
30:51آہد آپ مجھ سے یہ سننا چاہتے ہیں نا
30:53کہ مجھے آسائشے بہت پسند ہیں
30:55تو پھر ماننے
30:57کہ جہاں مجھے زیادہ آسائشے ملتی ہیں نا
30:59میں وہ ہی چوپس کرتے ہوں
31:00خوش؟
31:07شرم تو نہیں آرہی ہوگی تمہیں یہ سب بولتے ہوئے
31:09بالکل نہیں آرہی
31:11اور بتا اگر آپ کو شرم آرہی ہے تو آپ بیچے چلے جائیں
31:14اور ہاں
31:16ایمان مجھے دوبارہ مت بلائیے کیونکہ مجھے پڑھنا ہو جائیں
31:28ٹھیک ہے ایمان
31:30اگر ایسے ہے تو ایسی سے
31:32اب جب تک
31:34تم مجھے خود نہیں بلاؤگی
31:36نہ میں تمہارے پاس آؤں گا
31:38اور نہ میں تم سے بات کروں گا
31:40بٹان کروں گا
31:46میرا خیال ہے زہرہ ٹھیک کہہ رہی ہیں
32:01کلیم وہاں پہنچتا تو تحمور ہمیں بتا دیتا
32:04خیر اب ویسے بھی صبح انہیں میں دو گھنٹے رہ گئے ہیں
32:07انتظار کر لیتے ہیں
32:09صبح پھر جمیل بھائی سے کہیں گے وہ جا کر سمجھا دیکھیں گے
32:14آہاں
32:19آہاں
32:20موسیقی
32:21موسیقی
32:32موسیقی
32:37موسیقی
32:40موسیقی
32:45موسیقی
32:46کیا ہوا
32:47اسے نے کچھ کہا ہے کیا
32:52تو رو کیوں رہی ہو
32:58کیا بات ہے رو کیوں رہی ہو
33:07میرے ایکزام سے اچھے نہیں ہوئے
33:13اس میں رونے کی کیا بات ہے
33:17میں رو جوں گی
33:21میں پاس کروا دوں گا
33:24ہم کیا یونیورسٹی کے دین ہیں
33:28جو مجھے پاس کروا دیں گے
33:30پاس کروا دوں گا
33:32ادھر آو
33:34بات سو
33:39بیٹھو ادھر
33:43ٹھیک سے بیٹھو
33:48یہ
33:56تمہارے پاؤ میں کیا ہوا ہے
33:59یہ وہ پائل کی وجہ
34:02نہیں یہ آپ سے نہیں
34:12آپ کو کیسے پتا کہ یہ ایسے کھولے گی
34:21تمہارے پاؤ میرے ہاتھ میں
34:23اس کی زنجیروں کی لوگ کیسے کھولیں
34:29ہمیں مجھے چیتا کو گیا
34:31ہمیں مجھے چیتا ہوتا ہے
34:32ہمیں مجھے چیتا ہوتا ہے
34:33موسیقی
35:03موسیقی
35:33موسیقی
35:41اچھے خاصے قابل ہو
35:42پرائیوٹ نوکری میں ایش کرتے
35:45کہاں سی ایس ایس کے چکر میں پڑھ رہے ہو
35:48محنت سے نہیں گھبراتا سر
35:52خواری سے بھی مت گھبرانا
35:55جی
35:57موسیقی
35:59موسیقی
36:03موسیقی
36:05موسیقی
36:07موسیقی
36:11موسیقی
36:13موسیقی
36:15موسیقی
36:19موسیقی
36:21موسیقی
36:23موسیقی
36:25موسیقی
36:27موسیقی
36:29موسیقی
36:31موسیقی
36:33موسیقی
36:35موسیقی
36:37موسیقی
36:39چینی کام ہے نا
36:41چینی؟
36:43جی
36:43میں منگواتے ہوں
36:46ابھی آئے
36:47تمہارے پاؤں میرے خواہ ہوئے
37:06ان پاؤں کی زنجیروں کے لاؤں
37:08کل سے کلم نے مجھے چیتا پتا ہے
37:33مجھے ایسا کیوں لگا
37:35جیسے کچھ خوالا گیا
37:38نہیں
37:40میں بہتو دھائی نہیں ہوں
37:42ان دیکھین ایسا
37:44ایسا لگا کیوں
37:46تیرے بات پھر جیاں
37:56نہیں
37:58تیرے بات پھر جیاں
38:10نہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended