Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3 days ago
#govt #electricity #neweconomy #psl10 #pslfinal #lqvsqg #kpk #pakarmy #dgispr #india #pakindiawar #khuzdarattack #pmshehbazsharif #donaldtrump #headlines

IMF-Pakistan budget talks inconclusive over power subsidy disagreement

IMF to continue budget talks with Pakistan as staff visit concludes

Indian media celebrating Khuzdar incident, says DG ISPR

Salaried class likely to get income tax relief in FY2025-26 budget

No sane mind can imagine severing Pakistan’s water: DG ISPR

Pakistan rejects provocative remarks by Indian PM Narendra Modi

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00P.S.A.L.10
00:30وزیر آزم شہبہ شریف کا طورہ ترکیہ صدر رجب طیب ارتوان سے ملاقات دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
00:38ترک میڈیا نے بتایا ملاقات میں علاقائی امن اور دہشتگردی کے خلاف مشترکہ کوششوں پر زور دیا گیا
00:44وزیر آزم شہبہ شریف نے ترکیہ کی جانب سے مسلسل حمایت اور تعاون پر شکریہ آدھا کیا
00:50اسطنبول کے ترک صدارتی محل میں وزیر آزم اور ترک صدر کی وہ فود کی سطح پر بھی ملاقات ہوئی
00:55پاکستانی وقت میں فیل مارشل سید آسم منیر بھی شامل کرتا
00:59اور انپسند ہیں ہمارا پہلا انتخاب بھی اندھ ہے
01:11بھارت نے دوبارہ ہماکت کی تو ہمارا جواب اس سے بھی شدید ہوگا
01:14ڈی جے آئی ایس پی آل ایفٹرنن جرنل احمد شریف چودری کا پشاور میں جامعات کے طالبہ سے خطاب کہا
01:196 اور 7 مئی کو بھارت کے جن حبائی اڈوں سے تیارے اڑے تھے ہم نے ان کو تباہ کیا
01:24خوزار سکول بس حملے میں زخمی مزید دو طالبات شہید
01:28شیما ابراہیم اور مسکان زخموں کتاب نالاتے ہوئے شہید ہو گئیں
01:32شہید طالبہ کی تعداد آٹھ ہو گئی
01:35سیکیورٹی ذرائقہ کہنا ہے خوزار میں بزدلان احملے کی منطوبہ بندی دہشتگرد ریاست بھارت میں کی گئی
01:40معصوم بچوں کے خون کا حساب فتنال ہندوستان اور ان کے ہندوستانی آقاؤں سے لیا جائے گا
01:47اے پی ایس خوزار کے معصوم شہدہ کی آدمی تازیتی تکیل
01:54شہر بھر کے سکولوں کے بچوں کی شرکت شہدہ کے لیے دعائیں اور یفچہتی کے پیغامات
01:59بچوں نے شہمائے روشن کر کے نمی شہدہ کو خراج عقیدت پیش کیا
02:03بلوچستان پولس کے دستے کی شہدہ کی سلامی
02:06تقریب میں مختلف سیاسی انتظامیاں اور سماجی شخصیات کی شرکت
02:11شہدہ کے لبائکین کے ساتھ اظہار اکشہ تھی
02:13دشمن کے بوسیلانہ کاروائی کی شدید بزند
02:16ریاست سے دہشتگرد ناصر کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ
02:20قام شہدہ کے مشن کو جاری رکھتے ہوئے دہشتگردی کے خلاف
02:24متحد رہے گی شرکا کا عظم
02:37اسامی تعاون تنظیم نے خوزدار میں سکول بس پر حملے کی مضمت کر دی
02:41حکومت پاکستان اور عوام کے ساتھ مکمل یکچہتی کا احسار
02:45OIC اعلامی کے مطابق سکری جانرل حسین ابراہیم تاہا کا
02:48متاثرہ خاندانوں سے اظہار تازیت
02:51زخمیوں کی جلسے اتیابی کے لیے نیک تمناؤ کا احسار
02:55بیان میں کہاں ماسوم طالبہ کو نشانہ بنانا ناقابل معافی جرم ہے
02:59دہشتگردی کی ہر شکل کی بھرپور نظمت کرتے ہیں
03:11سیکیورٹی فورسز نے خیبر پفتنخواہ میں نو دہشتگردوں کو ٹھکانے لگا دی
03:15آئی ایس پی آر کے مطابق دیرہ اسماعیل خان میں انٹیلیجنس بیسٹ کارروائی کے دوران
03:20چار بھارتی سپانسرڈ خارجی مارے گئے
03:23ٹانک میں آپریشن کے دوران دو خوارج ہلاک
03:25خیبر کے علاقے باغ میں بھارتی تربیت یافتہ تین دہشتگردوں کو مارا گئے
03:31بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برامر
03:34ہلاک دہشتگرد متعدد دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے
03:38فورسز کا بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کے خراف آزن برقرار
03:42صدر مملکات وزیر آزم اور وزیر داخلہ کا کامیاب کارروائیوں پر
03:48سیکیورٹی فورسز کو خرا دیتے ہیں
03:50ہمارا فرض ہے معاشی میدان میں آپریشن بنیان ورسوس کو کامیاب بنائے
03:58ہمارے ترقی کے خواب بڑے لیکن ٹیکسوں کی ادا کی کم ترین ہے
04:02ٹیکس ٹو جیڈی پی کو ساڑھے دس فیصد سے بڑھا کر سولہ یا اٹھارہ فیصد پر لے جانا ہے
04:07وفاقی وزیر منصوبہ بندی ایسا نقبال کہتے ہیں
04:10پاکستان کا ہر شہری اپنی آمنن پر ٹیکس ادا کریں
04:13ٹیکس ادا کرنے والے ٹیکس چوروں کے خلاف چوکیدار کا کردار ادا کریں
04:18اضافی بجلی کو نئی معیشت کے لیے استعمال کرنے کا فیصلہ
04:27دو ہزار میگا وارٹ بجلی آپ ڈیجیٹل کرنسی پیدا کرے گی
04:30وزیر خزانہ محمد اورنجزیب کہتے ہیں
04:33اضافی بجلی بیٹکوائن مائننگ اور مسنوی زہانت کے ڈیٹا سینٹرز کے لیے مختص ہوگی
04:38ڈیجیٹل انفرائیسٹرکچر اور ڈیٹا فلوز کے لیے پاکستان بہترین جغرافیائی مقام ہے
04:45سی او پاکستان کرپٹو کانسل بلال ساکر نے کہا
04:48بجلی فراہمی سے سرمایہ کاری اور بیٹکوائن سے زر مبادلہ لانے میں مدد ملے گی
04:53ریگولیشن شفافیت عالمی تاف گن سے پاکستان گلوبل کرپٹو اور مسنوی زہانت کا مرکز بن سکتا ہے
05:00وزارت خزانہ کا کہنا ہے
05:02اضافی بجلی کو معاشی طاقت میں بدلنے کا یہ منصوبہ دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنے گا
05:08پنجاب میں دوفانی بارشوں سے تباہی آندھی اور بارش کے دوران حادثات میں چودہ افراجہ بھاگ ایک سو ایک زفنی ہوئے
05:21محکمہ پنجاب ایمجنسی سربسز نے نقصانات کی تفصیل جاری کر دی
05:25وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بارش سے حادثات میں امباد پر افسوس کا اثار کہا
05:30پنجاب حکومت تک کے اس گھڑی میں متاثرہ قاندانوں کے ساتھ ہے
05:34عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اگزامات کر رہے ہیں
05:37جیرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کیمتی جانوں کے زیاد پر دکھ کا اظہار کیا
05:41کہا جیالوں سے اپیل کرتا ہوں آگے آئیں اور اندازی سرگرمیوں میں کردار ادا کریں
05:46بھارتی میڈیا میں پاکستان کے خلاف جادیت اور بھارتی فوج کی ناکامی پر تنقیب
06:00بھارتی واہرین شکرس تسلین کرنے لکے
06:03بھارتی دفاعی تجزیہ کار پرامین سواہنے نے پھر بھارتی واہنجوئی کو
06:07غلط کراتے دیا کہا ہم پاکستان کے خلاف حملہ کر کے کچھ بھی حاصل نہیں کر پائے
06:12بھارت کی بین الاقوامی اس ساتھ کو بھی نقصان پہنچا
06:15بھارت لڑائی کے لیے تیار نہیں تھا تو اسے یہ غلطی نہیں کرنی چاہیتی
06:20بھارتی ائر مارشل سے پوچھا آ تو کہا جنگ میں نقصان تو ہوتا ہے
06:24پہلگام واقعے پر سوالات اٹھانے والے 18 سکھ فوجی گرفتار
06:36کوٹ مارشل کا فیصلہ
06:38بھارتی ٹی وی چینل ریپبلک نے مزید بتایا
06:40سکھ فوجیوں پر الزام ہے کہ انہوں نے آپریشن میں حصہ لینے سے انکار کیا
06:44اور پہلگام واقعے پر موڈی سرکار کے بیانیے پر سوالیاں نشان لگانے والی پوسٹیں تھی
06:49اب بھی پوسٹوں میں لکھا پہلگام واقعہ فالس لائگ آپریشن تھا
06:52جس کا مقصد پاکستان کو حدف بنانا تھا
06:55گورنر سین کامرانٹ سوری کی شہید اسپارڈن لیڈر عثمان یوسف کے گھرامت
07:06لوہہتین سے تازیت کی
07:08کامرانٹ سوری کا کہنا تھا قوم شہدہ کی مقروض ہے
07:11شہادتوں کو ضائع نہیں ہونے دیں گے
07:14بھارت کی لڑائی صرف پاک فوت سے نہیں پوری قوم سے
07:17پاکستانی میڈیا نے سچ بول کر بھارتی میڈیا کو بے نقاب کر دیا
07:22اصحاب آباد میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف فوری آپریشن کا فیصلہ
07:30وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر سدارت اشلاس
07:33غیر منظور شدہ ہاؤزن سوسائٹیز کی خلافی کریک ٹان کا حکم
07:36محسن نقوی نے کہا اکثران زیرو ٹولرنس پالیسی پر عمل درامت یقینی بنائیں
07:41سیٹلائٹ میپنگ کر کے ہر قسم کی غیر قانونی تعمیرات کو روکا جائے
07:45وفاقی وزیر داخلہ کا آندھی اور بارش میں جانی نقصان پر افسوس کا اثار
07:50لوائکین سے تازیت کہا غم کی گھڑی میں سوگوار خاندانوں کی ساتھ
07:54چالیس پنتالیس سال سے کراچی کے ساتھ جو زیادتی ہو رہی ہے اس کو ختم کرنے کا وقت آگیا
08:09کراچی بہترین شہر ہے یہاں کی رونقیں بحال کریں گے
08:13ہر سیاسی جماعت کے ساتھ چلنا چاہتا ہوں منفی سیاست نہیں کریں گے
08:17میر کراچی مرتضی وحاب کہتے ہیں
08:19ڈینسو ہال کراچی والوں کے لیے کھول کر اپنا وعدہ پورا کیا
08:23شدید گرمی میں کراچی میں پانی اور بجلی کا بہران مختلف علاقوں میں شہری سڑکوں پر نکل آئے
08:31غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف کورنگی چکرہ گوٹ اور ناس جم کے قریب احتجاج
08:36لوڈ شیڈنگ کے مارے لیاقت آباد نمبر دس کے مکین بھی گھروں سے نکل آئے
08:40سخی حسن میں پانی کی ادم پراہمی کے خلاف مظاہرہ شہری پامپنگ سٹیشن پر جمع ہو گئے
08:54سکھر کے نور حسن کو ڈاکوں نے اغوا کر لیا پچاس لاکھ تاوان طلب
08:58نور حسن صالح پچ سے سکھر جاتے ہوئے لا فتا ہو گیا تھا
09:02شکارپور کی قومی شہرہ پر پولس مقابلے میں دو ڈاکو حلاف چار فرات
09:06پولس کا کہنا ہے ڈاکو آرداد کے لیے کھڑے تھے اہلکاروں کو دیکھ کر فائرنگ کر دی
09:12غصہ میں اسرائیل کے وحشانہ حملوں میں اٹیس افراد شہید ہو گئے
09:16نصیرات کیامپر پباری سے رسکی آپریشن کے ڈائریکٹر شرف ابونار اہلیہ سمیت شہید ہو گئے
09:22اقوام متحدہ کی خصوصی مندوب فرانسز کا البینیز کا کہنا ہے یہ حملہ فلسینی کے مناظم اتنا سلکوشی ہے
09:29غزہ میں ایک اور معصوم بچہ بھوک سے سسک سسک کر دم توڑ گیا
09:33ستر ہزار بچے غزہ ایک علت کا شکار
09:36ہن ڈاکٹروں کے مطابق غزہ کے بچے مزید بھوک برداشت نہیں کر سکتے
09:40نیتن یاہو اتنا ظلم کرنے کے بعد تمہیں نین کیسے آ جاتی ہے
09:49دل عبیب میں اسوائلی وزیراعظم کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کا سوال
09:52اسوائلی ارکمالیوں کے اہلے خانہ پھٹ پڑے کہا
09:55نیتن یاہو نے ہمارے پیاروں سمیت لاکھوں افراد کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی
09:59سادر ٹرام جنگ بندی کرانے میں مدد کرے
10:02مظاہرین نے غزہ میں شہید بچوں کی تصویریں اٹھا رکھی تھی
10:05عیدے قرباں قریب مویشی منڈیوں میں شہریوں کا رش
10:15شہر شہر جانوروں کی خریداری من پسند جانوروں کی تلاش
10:19کہیں بیل کی ڈیمانڈ تو کہیں دمبے کی تلاش
10:22سوات میں بارشوں اور جالہ باری سے باغات متاثر
10:29اس سال پیداوار میں کمی کا خدشہ
10:31بارشوں اور جالہ باری سے آڑو
10:33عالو بخارہ اور خوبانی کے درختوں کو نقصان پہنچا
10:36جیسا کام ویسائی نام
10:43بہتری نیشن اتلیٹ کا اعزاز عرشت ندیم کے نام
10:47اولمپک گولڈ مارلس کوئیشن اتلیٹس فیڈریشن
10:50نے کوریا میں اشتاس کے بعد ایوارڈ سے نوازا
10:52اشتاس میں چیرمن ساؤز ایشن اتلیٹس میجر جنرل ریٹائرڈ
10:56محمد اکرم ساہی
10:57صدر اتلیٹس فیڈریشن پاکستان بریگیڈیا ریٹائرڈ
11:00جہاں تھو سین ساہی آر سیکیٹری کورنر ریٹائرڈ شاہ جوہان
11:03اور عرشت کے کوش سلمان برکی موجود تھے
11:06عرشت نے پیرس اولمپکس میں
11:07اولمپک ریکارڈ بنا کر پاکستان کے لیے
11:10انفرادی گولڈ مارل سیتا تھا
11:11بانگلدیش کے خلاف
11:20تین ٹی ٹوئنٹی ماچز کی سیریز کے لیے
11:23آرچی طور پر نئے باولنگ اور بیٹنگ کوچ
11:25مکرر حنیف ملک بیٹنگ کوچ
11:27عرشت نے نوفکے کو باولنگ کوچ کی ذمہ داری دے دی گئی
11:30محمد مصرور فیلڈنگ کوچ ہوں گے
11:32آسر محمود کو اسسسٹنٹ کوچ کے حدث سے ہٹا دیا گیا
11:35بانگلدیش کرکٹ ٹیم کردہ سکنی گروپ لاہار پہنچ گیا
11:39دیگر ارکان کل پہنچیں گے
11:41پاک بانگلدیش ٹیم میچز کی سیریز کا پہلا
11:43ٹی ٹوئنٹی اٹھائیس مائے کو کھیلا جائے گا
11:46کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ بارنر کا فانس کے لیے پیغام
11:58سوشل میڈیا پر کنگز کے کھلاڑیوں اور سٹاف کے ساتھ
12:01ویڈیو شائر کر کے لکھا
12:02ٹارنمنٹ کے اختتام اچھا نہیں ہوا
12:05لیکن اپنی ٹیم کے ہر فرد کی محنت پر بہت فخر محسوس کرتا ہوں
12:08تمام فانس کی سپورٹ کا شکریہ خاص طور پر ان شہروں کی عوام کار
12:13جہاں میچز میں ٹرافک بندش کے مسائل پیدا آئے
12:16وارنر نے سیکیورٹی حلکاروں کو سرہتے ہوئے لکھا
12:19ہماری حفاظت کو یقینی بنانے پر سیکیورٹی فورسز کا تہہ دل سے شکر گزار ہو
12:24کراچی کنگز کے ساتھ میرا سفر یاد کر لکھا
12:31پروگرم ہر لمحہ پو جوش بڑھائے پی اصل کا جوش
12:34سابق روکیٹر بہاست علیہ اور کامران اکمل کے زبدت تجزیعے اور تفسرے
12:39اداکارہ نیلم منیر آج پنیں گے مہمان کریں گی
12:42وسیم بادامی کے معصومانہ سوالات کا سامنا
12:44آدھیو مصطفیٰ چاہدری لائنگ کے حسیقہ دفاع

Recommended