#rain #jamaateislami #hafiznaeemurrehman #dgispr #pakarmy #modi #weathernews #breakingnews #bulletin
IMF to continue budget talks with Pakistan as staff visit concludes
Indian media celebrating Khuzdar incident, says DG ISPR
Salaried class likely to get income tax relief in FY2025-26 budget
No sane mind can imagine severing Pakistan’s water: DG ISPR
Pakistan rejects provocative remarks by Indian PM Narendra Modi
IMF dismisses misconceptions on Pakistan loan following Indian journalist’s query
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
IMF to continue budget talks with Pakistan as staff visit concludes
Indian media celebrating Khuzdar incident, says DG ISPR
Salaried class likely to get income tax relief in FY2025-26 budget
No sane mind can imagine severing Pakistan’s water: DG ISPR
Pakistan rejects provocative remarks by Indian PM Narendra Modi
IMF dismisses misconceptions on Pakistan loan following Indian journalist’s query
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈسنفارمیشن
00:30نے سیاسی قیادت
00:31مسلح پاچ کے
00:32آلہ حکام کے اعزاز میں شائعہ دیا
00:34اس کا مقصد مارکہ حق اور
00:36آپریشن بنیال المرسوس کے دوران
00:38سیاسی اور اسکری قیادت کے درمیان
00:40بہترین ہم اہنگی کو
00:42خراج تحسین پیش کرنا تھا
00:43صدر آصف علی زرداری وزرعظم شہبار شریف
00:46نائب وزرعظم شیرمن سینٹ
00:48سپیکر قوم اسمبلی
00:50پاکی وزرع گورنر وزرعالہ
00:52شیرمن جوینڈ چیف آف سٹاف کمیٹی
00:55فضائیہ اور بحریہ کے سربرحان
00:56سیاسی جماعتوں کی سینئر قیادت
00:59اور تینوں سرفیسز کے سینئر افسران
01:01عشائیہ میں شریک ہوئے
01:02تقریب کے شرکہ نے قوم کو
01:04مشکل وقت میں متحد کر کے آگے بڑھانے والی
01:07باشعور قیادت کو
01:08خراج تحسین پیش کیا
01:10مسلح پاچ کے عظم بہادری قربانی
01:12اور پاکستانی قوم کی حب الوطنی
01:15کو سراحہ کیا
01:15آگے بڑھتے ہیں کچھ موسم کی بات کریں
01:22تو اسلام آباد میں سیاہ بادلوں سے
01:24دن میں رات کا سماہ
01:25توفانی بارش اور یالہ باری سے
01:27گرمی کا زور ڈھوٹ گیا
01:28راول پنڈی میں بھی بادل جم کر بڑھ سے
01:31تفصیلات بتا رہی ہیں زینب علی اپنی اس ریپورٹ میں
01:33راول پنڈی اور اسلام آباد میں
01:42توفانی بارش
01:43یالہ باری کالے گہرے بادلوں سے
01:45دن میں رات کا سماہ
01:46جنوہ شہروں میں تیز آنتھی اور
01:50توفان کے ساتھ
01:52مسلہ دار بارش سے
01:53مختلف سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا
01:55ترجمان آئسکو کے مطابق
01:57مختلف علاقوں میں
01:58متدد فیڈرز ٹرپ کر گئے
02:00کادیازم یونیورسٹی کی کینٹین کا شیٹ گر گیا
02:03اپارہ اور سیکٹر ایف سیون میں
02:05درخت اکھڑ گئے
02:06جی لیون مرکز میں واقع اسلام آباد
02:08پبلک لائبریری کی عمارت بھی متاثر ہوئی
02:11ترجمان واسا راولپنڈی کے مطابق
02:14رین ایمرجنسی بھی نافذ کر دی گئی ہے
02:16محکمہ مسمیات کے مطابق
02:18گورلہ کے مقام پر
02:19دس میلی میٹر شمساباد میں
02:21بتیس میلی میٹر جبکہ کچہری میں
02:23چھ میلی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے
02:25لاہور میں شدید آنتھی کے بعد
02:28بارش شروع ہو گئی
02:29گرمی کے شدہ ٹوٹ گئی
02:30لوگوں نے سکھ کا سانس لیا
02:32اس بارے مزید بات کریں گے
02:33خواجہ نصیص سے
02:34ملک کے دیگر شہروں کی طرح
02:37لاہور میں بھی موسم تبدیل ہو چکا ہے
02:39لاہور میں شدید گرد علوت حوائے چلی
02:40جس کے بعد ٹیمپریچر نیچے گرا
02:42بارش شروع ہو چکی ہوئی ہے
02:43ابھی بارش جو ہے
02:44اس کی وہ شدد نہیں ہے
02:45لیکن محکمہ محصویات کی
02:47یہ پیشنگ ہوئی ہے
02:47کہ آج لاہور میں گرد چمک کے ساتھ
02:49شدید بارش کی توقع کی جا رہی ہے
02:52اس وقت شہر کا ٹیمپریچر
02:53تیس درجہ سیڈی گریٹ تک آ چکا ہوئے
02:55جس کے باعث لاہوریوں نے
02:57اتمنان کا سانس لیا
02:58کہ گزشتہ چند روح سے
02:59لاہور میں شدید
03:00ہیٹ ویب موجود تھی
03:01بارش شروع ہوتے ساتھ ہی
03:03لاہور کی سڑکوں پر
03:04ٹریفک بھی بہت زیادہ ہو گئی
03:05کیونکہ لاہور
03:06لاہوری ہے جو بیکٹ کے آخری دن
03:08اس وقت بارش کے ساتھ ہی
03:09اپنے اپنے گھروں کی جائر پر بات دواہ ہے
03:11پنجاب کے شہر حافظہ باد میں بھی
03:22شدید آندھی کے بعد
03:23بادل پرس پڑے
03:24شدید گرمی کے بعد
03:25موسم کی تبدیلی سے
03:26لوگ نحال ہو گئے
03:27مزید بتا رہے ہیں بابر اجاز
03:29جی بالکل ہے
03:31اس وقت کا حافظہ باد
03:32اور گرد دروہ میں
03:33شدید بارش ہے
03:34اس سے پہلے شدید
03:35آندھی اور طوفان آیا ہے
03:37اور اب وہ سادر بارش ہو رہی ہے
03:39آپ میرے بیگ میں دیکھ سکتے ہیں
03:40کہ انتہائی تیز موسم دار بارش ہے
03:43اور میں آپ کو بتاتا چلوں
03:45کہ کئی روز سے انتہائی شریعت گرمی تھی
03:48جو بارش کے باعث
03:50اب موسم خوشوار ہو چکا ہے
03:52لیکن یادکوں کی جانب سے
03:53بیجلی کی سفائی جو موطر کی جائے چکی ہے
03:55حسب معمول
03:56اور اس وقت اندیرہ ہے
03:58لیکن لوگ بارش سے انجوائی کر رہے ہیں
04:01ملک کے مختلف حصوں میں
04:03موسم کا یوٹرن
04:04تیز آندھی موسم دار بارش
04:06اور جالہ باری نے
04:07گئی شہروں کو لپیچ میں لے لیا
04:09درخت جڑ سے اکڑ گئے
04:10شتیں اڑ گئیں
04:11کے علاقوں میں بجلی کے فرامی موطل ہو گئیں
04:13آندھی اور مٹے کے طوفان نے
04:15شہریوں کو گھروں تک محدود کر دیا
04:17ملک بھر میں موسم بفر گیا
04:19کہیں آندھی کہیں بارش
04:21کہیں جالہ باری نے ہنگامہ مچا دیا
04:23مردان میں سورج غائب
04:29آندھی اور جالہ باری نے
04:30گرمی کو بریک لگا دی
04:31شہریوں نے سکھ کا ساس لیا
04:33سوات میں بارش کی جھڑی
04:37ندی نالوں میں تغیانی
04:39نشے بھی علاقے زیرہ
04:40پشاور میں آندھی سے گرد و غبار کا طوفان
04:46فضا مٹی سے اٹ گئی
04:48اپتاباد ہریپور مانسہرہ میں
04:50تیز ہوا بارش اور بجلی غائب
04:52کئی علاقوں میں اندھیرہ چھا گیا
04:54مجاب اور آزاد کشمیر میں بھی
05:00آندھی بارش اور مٹی کے طوفان نے
05:02تواہی مچا دی
05:03سلائے عالمگیر
05:07ملکبال
05:08وزیر آباد
05:08جلالپور بھٹیاں
05:09ہر طرف طوفانی ہوایں
05:11مٹی کا طوفان
05:12بجلی بن
05:12پجرات میں گرد آلود
05:14ہواوں نے سائن بورڈ
05:15بل بورڈ
05:16اور درخت گرا دیئے
05:16بھمبر اور کوٹلی میں
05:18بارش کے ساتھ ساتھ
05:19بجلی کا غائب ہونا
05:20شہریوں کے لیے
05:21نیا امتحان بن گیا
05:22اور لاہور میں دن کے وقت
05:24رات کا سما
05:25تیز گرد آلود آندھی
05:27نے پورے شہر کو ڈھام دیا
05:33سیاہوں کے جنہ سوات میں
05:53بھی موسم کے تیور بدل گیا
05:55پارش کے بعد دریا سوات میں
05:56پانی کی روانی بڑھ گئی
05:57مزید جانتے ہیں شہزاد آلم سے
05:59صبح اسے منگوارہ شہر
06:02اور بالا علاقوں میں
06:03وقت پہ وقت پہ سے
06:04بارشوں کا سلسلہ جارے
06:05اس وقت تو منگوارہ شہر میں
06:07بارش تم چکے
06:08لیکن اس کے بوجود
06:09سرد ہوائی چلے
06:10اور گزشتہ ایک اپتے
06:11کے دوران
06:11جو گرمی کی شدت
06:13نہایتی بڑھ گئی ہے
06:14اس کا زور ٹوٹ گیا ہے
06:15اس وقت میں
06:16دریا سوات کے کنارے
06:17کڑا جا پر
06:18دریا سوات کے پانی میں
06:19تغیانی آگئے
06:20اور جو قریبی ندی
06:21نالی ہے
06:21اس میں بھی تغیانی آنے
06:22کی وجہ سے
06:23جو نشیبی علاقے
06:24وہ زیر آب آگئے
06:25اور پانی گروہ
06:26اور دکانوں میں
06:27جو بارشوں کا
06:27سلسلہ شروع ہو چکا
06:29یہ آئندہ
06:29چوبیس گھنٹے تک
06:30جاری رہے گا
06:31اور موسم بھی
06:32نہایتی خوشگبار رہے گا
06:33جو کھائے ایک بار
06:35وہ آئے بار بار
06:36کچھ ایسا ہی چسکہ ہے
06:37مسکہ بن کا
06:38کراچی کے علاقے
06:39رنچوڑ لائن کے
06:40مسکہ بن کے چرچے
06:41شہری کتاہ میں لگ کر
06:42مسکہ بن کھاتے ہیں
06:43اور گھر بھی لے جاتے ہیں
06:44روبینا الویکر پوٹ
06:46کراچی کا
06:47گنجان آباد
06:48اول سٹی ایریا
06:49جسے
06:50رنچوڑ لائن کے نام
06:51سے جانا جاتا ہے
06:52جہاں رات میں بھی
06:53دن کا سماہ ہوتا ہے
06:55بہت مزیدار
06:55کھانے بھی ملتے ہیں
06:57اور بچپن کی وہ اشیاء
06:58جو اب نایاب ہو چکی ہیں
07:00یہاں دستیاب ہیں
07:01یہ وہ مسکہ نہیں ہے
07:25جو بچپن میں ہم
07:26اپنے بڑوں کو لگا کر
07:27اپنے کام کروایا کرتے تھے
07:29بلکہ یہ وہ مسکہ
07:31یعنی مکھن ہے
07:32جو بند پر لگا کر
07:34چائے میں ڈبو کر
07:35کھایا جاتا ہے
07:36انسان عمر کے کسی حصے میں بھی ہو
07:38اس کا بچپن کبھی نہیں مرتا
07:41اس کا اندازہ
07:42ہمیں آج
07:43یہاں اول سٹی ایریا میں آ کر ہوا
07:46یہاں پر ہم نے
07:47بہت سے عمر رسیدہ افراد کو بھی
07:50اپنا بچپن
07:51تازہ کرتے ہوئے دیکھا
07:52اور ان کے اندر
07:54جو بچپن چھلک رہا تھا
07:55اس کو بھی ہم نے
07:56بہت انجوائی کیا
07:58کیمرمن مصطفیٰ میراج کے ساتھ
08:00ربینہ الوی
08:00اے آر وائے نیوز کراچی
08:03وقت و ایک بریک کا
08:03ہمارے ساتھ رہیے
08:04بریک کے بعد کشامتی
08:10جناہ ہاؤس ہملا کیس
08:12لہور کے انصداد درشت کر دی
08:13عدالت نے پیٹھ آئی کے
08:15دو سو چوون رہنماؤں اور کارکنوں پر
08:17فرد جرم آیت کر دی
08:18ملزمان کاس صحت جرم سنگا
08:20عدالت نے گواہوں کو
08:22بیان قلم بند کرنے کے لیے
08:23اکتیس مائی کو طلب کر لیا
08:25پیٹھ آئی کے سینیٹر اجاز جوزی
08:27سابق گورنر عمر سرفراز شیما
08:29سابق شبائی وزیر
08:30میاں محمد رشید
08:32آلیہ حمزہ
08:32ختیجہ شاہ اور دیگر ملزمان پر
08:34فرد جرم آئیت کی گئے
08:36اس کیس کے دس ملزم
08:37اشتہاری قرار دی جا چکے ہیں
08:38دو ملزم انتقال کر گئے
08:40جج منظر علی گل نے
08:42کوٹ لکپت جل میں کیس کی سماعت کی
08:52سرپلس پرائملی بیلنس کا
08:54حدف ایک اشاریہ چھ فیصد مقرر
08:57آئیم ایف کے مشن کا دورہ پاکستان
08:59مکمل ہونے پر اعلامی آجاری
09:00اعلامی میں کہا گیا ہے
09:02آئندہ بجٹ میں ٹیکس آمدن بڑھائی جائے
09:04ذر مبادلہ کے زخائر مستحکم رکھے جائیں
09:07معاشی پالیسی کے لیے
09:09سخت مانیٹری پالیسی بنائی جائے
09:11نیتھن پورٹر نے پاکستان کے ساتھ
09:13بجٹ سے مطالق بادشیت کو
09:14مصبت کرا دیا کہا
09:16پاکستان کے ساتھ مشابرت کا مقصد
09:18کارز پروگرام میں اصلاحات پر
09:20عمل درامت جاری رکھنا تھا
09:21پاکستان اور آئیم ایف کے درمیان
09:31بجٹ مذاکرات کی اندرونی کہانی
09:32سامنے آگئی
09:33وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے
09:35آئیم ایف وزیراعظم شباز شیف کی جانب سے
09:37بجلی پر اضافی سبسٹی دینی کی تجویز
09:40پر ازمد نہیں ہوا
09:41آئیم ایف نے کہا پاور سیکٹر کا گردشی قرص آئندہ مالی سال
09:44زیرو انپلو پر رکھا جائے
09:46آئیم ایف نے ایف بی آر ریونیو ٹارگٹ
09:48چودہ ہزار پچاس ارب سے چودہ ہزار ایک سو ارب روپے تک
09:52مقرر کرنے پر جزوی رزمندی ظاہر کر دی
09:54پاکستان اور آئیم ایف کے درمیان
09:56بجٹ مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
09:59وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابع
10:01مذاکرات میں آئیم ایف نے
10:03ایف بی آر ٹارگٹ چودہ ہزار پچاس سے
10:05چودہ ہزار ایک سو ارب تک کرنے پر
10:08جزوی رزمندی ظاہر کر دی
10:09آئیم ایف نے کہا
10:11پاور سیکٹر کا گردشی قرص آئندہ مالی سال
10:13زیرو انفلو پر رکھا جائے
10:15بجٹ میں سستی بجری دینے کے لیے
10:17اضافی سبسیڈی نہ دی جائے
10:19آئیم ایف نے سنتی سارفین کے لیے
10:21بجری سستی کرنے کی حکومتی تجویز پر
10:23رزمندی ظاہر نہیں کی
10:24کہا آئیم ایف نے گردشی قرص ختم کرنے کے
10:37پلہت پر عمل کرنے پر زور دیا
10:39کہا آئی پی پیس کے ساتھ بات چیت کر کے
10:41سرکولر ڈیٹ پہ 348 ارب روپے کی قوی کی جائے گی
10:45سرکولر ڈیٹ کم کرنے کے لیے
10:46387 ارب روپے کی سبوت کی اضافی رقم
10:49کو ختم کر کے ایڈجزٹ کیا جائے گا
10:51گردشی قرص کے خاتمے کیلئے
10:53254 ارب کی اضافی وجہٹی سبسیدی سے کلیر کی جائے گی
10:56کمرشل بینکوں سے قرص لے کر
10:581252 ارب روپے کا گردشی قرص ختم کیا جائے گا
11:02وال بینک کا پاکستان میں اقتصادی استحقام
11:06برقرار رکھنے کے تسلسل پر زور
11:07عالمی بینک کی ایم ڈی آپریشن
11:09اینا پیچرڈ کا دو روزہ دورہ
11:12مکمل ہونے پر اعلامیاں جاری کر دیا گیا
11:14جس پہ بتایا گیا ہے کہ اینا بیجرڈ
11:16نے وزیراعظم شہباز شریف سے
11:18ملاقات کی وفاقی اور سبائی سطح
11:20پر ہم اہنگ اصلاحات کی ضرورت پر
11:22زور دیا ایم ڈی نے وزیر خزانہ
11:24وزیر منصوبہ بندی وزیر اقتصادی
11:26امور وزیر طوانائی چیرمن
11:28ایف پی آر قومی اسمڈی اور سینٹ کے
11:30ارکان سے بھی ملاقاتیں کی جس پہ
11:32ایک انٹری پارٹنرشیف فریم ورک نافذ کرنے
11:34پر تبادلہ خیال کیا گیا
11:35وزیراعظم شہباز شریف
11:40بھی صفارتی محاس پر سرکرم کل سے
11:42تیس مائی تک ترکیہ
11:43ایران آزربائجان اور تاجکستان
11:46کا دورہ کریں گے دفتر خارجہ نے بتایا
11:48وزیراعظم حالیہ پاک پارٹ بہران میں
11:50دوست ملکوں کے حمایت پر اظہارت تشکر
11:52کریں گے شہباز شریف انتیس سے
11:54تیس مائی تک تاجکستان میں ہونے والی
11:56گلیشیورز پر بینلتھوامی کانفرنس
12:04پاکستان کا قوام متحدہ کی سلامتی کانسل
12:08میں بھارت کو قرارا جواب پاکستانی
12:10سپارت کا سائمہ سلیم نے
12:11بھارتی گھناؤنی سازش بینقاب کی
12:13اور کہا بھارت مقبوضہ کشمیر میں
12:15ریاستی دشت کرتی اور کشمیری شہریوں
12:18کا قتل چھپانے کی ناکام
12:20کوشش کر رہا ہے
12:21پاکستان کے لئے
12:40دینų
12:41ۚ unter
12:44Mr. President, if India is genuinely committed to peace and security and good neighborliness,
12:51it should end its state-sponsored terrorism.
12:55India has even stooped to a new law of impeding the flow of rivers
13:00that serve as a lifeline for 240 million people of Pakistan.
13:05Water is life, not a weapon of war.
13:09Pakistan's Zillat Ames Shikast,
13:11after that, Bharat was rejected by the US by the US by the US.
13:15But finally, Bharat has had to say truth.
13:18Bharat's chairman of the US by the US by the US by the US by the US by the US by the US by the US by the US by the US by the U.S.
13:41U.S. Secretary of State Rubio and Vice President Vance had called up.
13:48Rubio had spoken to me, Vance had spoken to our Prime Minister.
13:52You know, they had their view and they were talking to us and they were talking to Pakistanis as indeed were some other countries.
14:02And then, the first time, the U.S. Secretary of State Rubio and Vice President Vance
14:04Bharat's chairman of the U.S. Secretary of State Rubio and Vice President Vance