00:00غزہ کو مسلمانوں کی افواج کی ضرورت ہے
00:03نہ کہ محض انسانی امداد
00:06سترہ مئی دو ہزار پچیس کو
00:10بغداد میں ہونے والی عرب سربراہی کانفرنس کے اختتامی بیان نے
00:15غزہ کے لیے انسانی امداد کی فراہمی پر زور دیا گیا
00:20تاہم مسلمانوں پر مسلط ان حکمرانوں نے
00:26ہوا وہ عرب سے ہوں یا عجم
00:29پچھلے ڈیٹھ سال سے
00:32مسلم افواج کو یہودیوں کے خلاف قتال سے روک رکھا ہے
00:37رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں
00:42یہودیوں سے قتال اور ان پر فتح اور عظیم عجر کی بشارت دی
00:47صحیح مسلم میں ابن عمر سے روایت ہے
00:51کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:55تم ضرور یہودیوں سے لڑو گے
00:58اور انہیں قتل کرو گے
01:01امت مسلمہ اور اس کی افواج پر لازم ہے
01:04کہ وہ دوسری خلافت راشدہ کو قائم کرے
01:08تاکہ اس مبارک سے زمین کو
01:11نہر سے بہر تک
01:13آزاد کرائے جا سکے
01:15موسیقی
01:20موسیقی
Comments