00:00محبت محمد فرشتہ
00:21دیکھ رہے ہو؟
00:22ایسے ہوتے ہیں معجزات
00:25معجزہ ہی
00:27اتنی دشمنی ہونے کے باوجود
00:28شادی ہوگی نا دونوں کی
00:30تو ڈیوارس بھی تو ہو رہی ہے نا
00:32بھیا مانگ رہی ہے ڈیوارس
00:33اور کبیر نے کہا ہے
00:34وہ ڈیوارس نہیں دے گا اس کو
00:37تو خلا لے لے گی
00:38کون سی بڑی بات ہے
00:40یہ سب ہو بھی جائے
00:41تو ابھی کبیر مجھ سے شادی نہیں کرنے والا
00:44سمجھایا ہے نا تمہیں کتنی دفعہ
00:46کہ امید پر دنیا قائم ہے
00:48حمد نہیں حارہ کرو منا
00:54تم اس کے سامنے رہو گی
00:56وہ ٹوٹا ہوا ہوگا
00:57اور کیا اپشن ہے اس کے پاس تمہاری سوا
01:00آجی کبیر مجھ سے کبھی بھی شادی نہیں کرے گا
01:04سمجھ میں آئی آپ کو
01:07جب ڈیوارس والا معجزہ ہو سکتا ہے نا
01:09تو یہ بھی ہو سکتا ہے
01:14اگر ایک بار یہ مراد پوری ہو جائے
01:16ساتھ ساتھ
01:18میری مراد بھی پوری ہو جائے گی
01:20کون سی مراد پوری ہوگی آپ کی
01:22میرے اور کبیر کی شادی سے
01:24کون سی مراد پوری ہو جائیں
01:26ہمارے قدم جم جائیں گے اس گھر میں
01:29تمہاری کبیر سے شادی ہو جائے گی
01:32ایک چھوٹا سا پیارا سا منا آ جائے گا
01:34اور
01:35تمہارے بچہ میں پال لوں گی
01:37جی آپ کیا باتیں کر رہی ہیں
01:38آپ سن بھی رہی ہیں اپنے آپ کو
01:41تم کیا سمجھ رہی ہو
01:42کہ ان تمام یہ جو جمعیلے چل رہے ہیں
01:44اس میں ماں بینا میرے بچے کی بات
01:46بلکل بھول گئی ہے
01:48حال فیلال بھولی ہیں
01:50پھر یاد آئے گا
01:51پھر کرائیں گے مبین کی دوسری شادی
01:54باجی
01:54کون سا میری اور کبیر کی شادی ہو رہی ہے
01:56جو ہمارا بچہ بھی ہو جائے گا
01:57اور اس کو میں آپ کی گود میں بھی ڈال دوں گی
02:02آپ
02:03اس کے سہارے مبین بھائی کی دوسری شادی روک رہی ہیں
02:06ہاں
02:08کم سے کم میں بھی ڈالتی تو رہوں گا
02:10فتح
02:11ایسے بات کر رہی ہیں
02:12جیسا آپ کا بچہ کبھی ہو گئی نہیں
02:15پات سال سے ہوا
02:17جو اب ہو جائے گا
02:19کم سے کم
02:21اس امید پر
02:22سب ٹھیک تو ہو جائے گا نا
02:24باجی پلیز
02:25ایسی باتیں کیوں کر رہی ہیں
02:27اللہ تعالی آپ کو بھی
02:28اولاد کی خوشی سے نماز دیں گے
02:32بس تمہاری کبیر سے شادی ہو جائے
02:36اب یہ یہ ایک حل ہے منا
02:46منا
02:58مجھ سے کیوں پوچھ رہے ہو
03:02خود ہی لگالو جو اندازے لگانے ہے
03:05میں کہوں گی تو ایسے ہی میری زبان کڑوی ہو گی
03:08کبیر
03:10وہ ریا کو کیسے روکے گا
03:12اتنی حمد کہاں اس میں
03:15چھپ کر بیٹھا ہوا کسی بیل میں
03:17اور کیا ہی کر لے گا وہ
03:19خود مو چھپاتا پھر رہا
03:23اب کیا بتائیں گے سب کو
03:24کہ ریا کیوں واپس آئی
03:27میری دفعہ تو سو الزام لگائے تھے نا
03:30کہ میرا کسی سے چکر چل رہا ہے
03:31چھپ چھپ کے ملتی ہوں میں
03:33مبین خان سے بے وفائی کی ہے میں نے
03:37ریا کے بارے میں تو کچھ ایسا نہیں کہہ سکتا
03:41اب بات ان کے گروان پر آئے
03:44کیا کریں گے
03:46اپنا گروان کیسے پکریں گے
03:50ہاں ظاہر ہے میں خوش ہوں
03:53دشمن کو ظلیل ہوتا دیکھ کر مزا تو آرہا
03:58پہلے یہ لوگ ہماری بے بسی پر
04:00ہمارے حال پر ہستے تھے
04:03اب خود ہی مزاق بن گئے
04:09اچھا میں بعد میں بات کرتی ہوں
04:15اور سنو
04:17وہ جو سب اندازے لگا رہے ہوں نا کبیر خان کے بارے میں
04:21وہ سب سچ ہیں
04:23خدا حافظ
04:27لگ تو ایسا رہا ہے کہ ساری پلاننگ تمہاری
04:31تب ہی تو مزے لے لے کے کبیر کے بارے میں کیچڑ اچھان رہی ہو
04:35میں؟
04:36ارے نہیں نہیں
04:38کیچڑ تو محلے دار و رشتے دار اڑا رہے ہو
04:45میں تو صرف تماشاں دیکھ رہا ہوں
04:47اصمہ تھوڑا دیان رکھ دو
04:49یہ نہ ہو کہ تماشاں دیکھتے دیکھتے تمہارا اپنا تماشاں بن جائے
05:01میرا تماشاں تو بنایا تھا نا تمہاری بڑی بہن نے
05:05یاد نہیں
05:07یاد نہیں
05:13لیکن اب تو
05:14ان کا اپنا بیٹا مزاق بن گیا نا
05:22بیٹا مزاق بن گیا
05:24تو وہ بھی مزاق بن جائیں گے
05:27خیر چھوڑو نا
05:29تم سمجھ دار ہو
05:31اور تم سے ہماری کوئی خاص دشمنی بھی نہیں ہے
05:34اس لیے تمہیں صلاح دے رہی
05:36کبیر سے کہو کہ ریا کو تلاغ دے دیں
05:41ہم کھلا مانگیں گے
05:43کوٹ کچھری کے چکروں میں چھنجٹوں میں
05:46اسی کا نام اور عزت خراب ہوگی
05:48کیا فائدہ
05:50شرافت سے آئے
05:51کاغذات پر دستخد کرے
05:53اور چاند بات ختم کرے
05:55یہ کبیر کا اپنا فیصلہ ہے اور وہ خود ختم کرے گا
05:58میں بھی تو یہی کہہ رہی ہوں
06:00ہاں لیکن وہ
06:01اپنے طریقے سے کرے گا
06:03خیر
06:04ریا کہاں ہے
06:06ریا سے تو تم نہیں مل سکتی
06:07کیوں
06:09بس نہیں مل سکتی بھئی
06:11عجیب مزاگ بنایا ہوئے تم لوگوں نے
06:13جس کا دل چاہتا ہے مو اٹھا کر آ جاتا ہے یہاں پر
06:16پہلے ماں آئی ہے پھر بیٹا آیا ہے
06:17اب تم تپک پڑی ہو
06:19کوئی بات نہیں کرنی کسی نے کسی سے
06:21جاؤ یہاں سے
06:22بات تو مجھے اس سے کرنی ہے
06:23کدھر ہے ریا
06:24ریا
06:25میری بات سنو
06:25ریا
06:26میں نے منع کیا ہے تمہیں
06:27ریا
06:27ریا میری بات سنو
06:28ریا
06:29کہاں ہے ریا
06:30بات سنو کیوں
06:32ریا
06:42تم یہاں بیواؤں کی طرح کیوں رو رہی ہے
06:52تمہیں تو خوشیاں مانانی چاہیے
07:00مٹھائی تقسیم کرنی چاہیے
07:01ہسنا گانا چاہیے
07:12کبیر کی محبت کو ٹھیس پچھائی تمہیں
07:18اس کے اعتماد کا مزاگ بنایا
07:21اس کے اعتماد کا مزاگ بنایا
07:30تم تو یہاں ایسے بیٹھی رو رہی ہو جیسے
07:32وہ بیویاں روتی ہیں
07:37جن کو ان کے شوہر سے
07:39زبردستی الگ کر دیا جاتا ہے نہیں
07:51ریا
07:53بتاؤ اسے
08:00کہ تم نے اپنے باپ کی قتل کا بدلہ لیا
08:11تمہیں کوئی پشتاوا نہیں
08:13بتاؤ
08:21ہم بہت خوش ہیں
08:28ہمارے دشمن کی حار میں
08:32میرے باپ کے قتل کی حار ہوئی ہے
08:35تو پھر آنسوں کس بات کر
08:40ہم بہت خوش ہیں
08:43ہم بہت خوش ہیں
08:46ہم بہت خوش ہیں
08:51ہم بہت خوش ہیں
09:03خوشی کیا ہے
09:08ٹھیک ہے
09:10مان لیتی ہوں
09:12اگر آپ کی اجازت ہو تو ایک سوال کر سکتی ہیں
09:15کیا سوال جواب لگایا ہوا ہے
09:17صرف ایک سوال
09:20محبت نہیں ہے
09:29بولو کہو تمہیں کبیر سے محبت نہیں ہے
09:34نہیں
09:40کہو مجھے کبیر سے محبت نہیں ہے
09:43بہت ہو گیا یہ ڈراما
09:45ریا
09:45کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے
09:47چلو یہاں سے
09:47میں نے آپ سے کہا تھا کہ میں صرف ایک سوال کروں گی
09:51ایک سوال
09:54بولو
09:55جواب دو ریا کہو تم کبیر سے محبت نہیں کرتی
09:58کبیر کا نام لے کے بولو
09:59بولو
10:17مفاہوں کے بدلے جب آ کر رہے ہیں میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں
10:33یہ بے باک دل کی نادانی تو دیکھو
10:57خدا کے لئے پند کر دو یہ رونا دھونا
11:02نہیں
11:05ابا اگر میرے یہ بس میں ہوتا نا
11:07تو میں اپنی آنکھیں نوجھ کے پھیک دیتی
11:11ریا
11:12تم فیصلہ کر چکی ہو
11:14قدم اٹھا چکی ہو تم
11:20کیوں سب کے سمنے رو کر یہ ثابت کر رہی ہو کہ تم کمزور ہو
11:23تم پشتا رہی ہو
11:25کچھ تو ہماری عزت کا خیال کر لو
11:33اب جا کے ہمارا سر اونچا ہوا
11:36کیوں ہماری خوشیاں چھین رہی ہو تم
11:41ابھی جا کے سب کو کہے گی
11:43کہ ریا رو رہی ہے ریا پشتا رہی ہے
11:49ابھی جا کے ہمارا سر اونچا ہوا
11:50کیوں ہماری خوشیاں چھین رہی ہو تم
11:54ان لوگوں کا تو آنا جانا بند کروں میں اسکین سے
12:24یہ کیا کلا گیا؟
12:46آپ نے بلایا مجھے
12:47کمرے میں بند ہو کر کیوں بیٹھ گئے ہو کبھیر؟
12:53کیا کرنا ہے اب؟
12:58تم ایسے تو موں چھپا کر گھر میں نہیں بیٹھ سکتے
13:00بھائی آپ کیوں موں چھپا کر بیٹھے ہیں؟
13:01آپ جائیں نا باہر میں نے تو آپ کو نہیں رکا
13:04تم چپ ہو کر کیوں بیٹھ گئے ہو کبھیر؟
13:06اس مسئلے کا حل نکالو
13:08کیونکہ میں سوچ رہا ہوں
13:11کیونکہ میں سوچ رہا ہوں بھائی
13:13کیا سوچ رہا ہے؟
13:15اس لڑکی نے تم سے تلاغ مانگی ہے
13:16تو دے تو تلاغ
13:27اچھا ہے
13:28بیٹھی رہے ساری زندگی گھر پر
13:30بہن کی طرح تلاغ کا ڈھپا لے کر
13:38تمہاری میں دوسری شادی کروں گا
13:40کبھیر
13:42کبھیر یہ ساری بات جو ہے نا
13:44پورے شہر میں پھین گئی ہے
13:49یہ بات بزتی کی ہے
13:54اس لیے اسما اور سکندر
13:56ہر جگہ
13:57میرا, تمہارا, ہمارا نام خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
14:01کبھیر
14:04کبھیر
14:05ہر جگہ میرا, تمہارا, ہمارا نام خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں.
14:17ریا سے تمہیں محبت ہے
14:19اور اب دیکھو کیا انجام نکلا ہے اس محبت کا.
14:28بتایا تھا میں نے اسے,
14:30وہ اسے بے وفائی کرے گی.
14:36دھوکہ دے گی اسے,
14:38اس نے میری ایک نہیں ماننی.
14:51میں سوچ رہا ہوں مجھے کیا کرنا ہے.
14:53ارے کیا سوچ رہے ہوں تم کبیر.
14:58تم نے ذمہ داری لی تھی,
15:00تم نے ذمہ داری لی تھی.
15:02ریا ایسی نہیں ہے, ویسی نہیں ہے,
15:05اصمت ایسی نہیں ہے اور وہ نڑکی تمہارے ساتھ کھیل کھیل گئی.
15:15ابھی بھی تمہاری اکرد ڈھکانے نہیں آئی ہے.
15:22تم نے کہا تھا نا,
15:24کہ میں ذمہ داری لیتا ہوں,
15:26میں اپنے ہر کام کا خود ذمہ دار ہوں,
15:28تو اب تم بھاگ کیوں رہے ہو?
15:31چھپ کر کیوں بیٹھ گئے ہو?
15:40چھپ کر نہیں بیٹھا.
16:01وفا دار ہم سے زمانے میں کم ہے,
16:05وفا دار ہم سے زمانے میں کم ہے,
16:08وفا ہم نے گئی ہے وفا کر رہے ہیں.
16:11کوئی ان سے کہنے پورا کر رہے ہیں.
16:15وفاوں کے بدلے جبا کر رہے ہیں,
16:18میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں.
16:21وفاوں کے بدلے جبا کر رہے ہیں,
16:25میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں.
16:31بشمہ؟
16:32میں?
16:33کیا ہو؟
16:36پرشان کیوں ہو؟
16:40ریا تو ٹھیک ہے, نا؟
16:42ہاں, ریا ٹھیک ہے.
16:45سیکندہ میں سوچ رہا ہوں کہ ابھی تک کبیر کو کچھ کرنا چاہیے تھا.
16:53گوھر شاہل.
16:55مجھے سوچ رہا ہوں کہ مجھے اپنی نفس بھی دوسری شبید میں ہیں.
17:00کوئی شور مچاتا, کوئی ہنگрамہ کھڑا کرتا,
17:03وہ تو بلکہ چھوپی ہو گئے.
17:09محلے کی اورتوں سے سنا ہے کہ اب تو وہ گھر سے بھی نہیں نکلتے.
17:13موں دکھانے لائق چھوڑا ہے کسی نہیں.
17:20مبین بھی تو باہر نہیں آرہا,
17:22آج چاچا کی بیٹک پہ بھی نہیں تھا.
17:24ویسے اس کی گھر موجودگی کی وجہ سے چاچا نے اسکول کا ٹھیکہ مجھے دے دیا.
17:30سچ؟
17:36بس اب مبین خان کا سوال شروع.
17:44اس کبیر کسی طرح طلاق دے دے.
17:48تو کین انتظار کرتے ہیں محلہ؟
17:49طلاق دے دی تو ٹھیک نہیں تو کھولہ ظاہر کرتے ہیں گھر.
17:59تم پریشان نہیں ہے.
18:01چاہے پھیو گئی؟
18:03نہیں.
18:03بیٹھو.
18:20پھر کیا پڑھنے کرا رہا ہے آپ کا آج؟
18:23جو آپ کہیں استاد جی.
18:27دیکھو میرا نام کبیر ہے اور مجھے میرے نام سے بکاراں.
18:30استاد جی ہے.
18:32میں تو عزت دے رہی تھی.
18:36تم میرا نام لے کے بھی عزت دے سکتی ہے؟
18:38نہیں, نہیں, نہیں.
18:40میں اپنے استاد کا نام کیسے لے سکتی ہوں بھلا؟
18:42کیونکہ تمہارے موزے میں اپنا نام سمنا چاہتا ہوں.
18:50اور اگر تمہیں مجھ سے محبت ہو گئی تو؟
18:57اظہار مط کرنا.
18:59سیدھا گھر چلے آنے.
19:04وہ تمہیں آ چکا ہو؟
19:07نہیں.
19:10اس بار آگے تو لگے گا بہادر ہو.
19:14اور سب سے ضروری بار
19:16محبت کا اظہار کرنے.
19:19محبت کا اظہار کرنے.
19:36اندھیرے میں کیوں بیٹھے ہو؟
19:39بس بیسائی.
19:44اندھیرے میں روشنی کی گرن ڈھونڈنے کی کوشش کر رہا تھا.
19:49مل گئی؟
19:54فیلال تو نہیں.
20:01لیکن مل جائے گی.
20:03اٹھو.
20:05اٹھو اٹھو.
20:11بیٹھا.
20:20میں واپس جا رہی ہوں.
20:24مجھے زندگی کے اس
20:27مشکل فیز میں اکیلا چھوڑ کرے.
20:33ہاں.
20:37کیونکہ اس سب کے ذمہ دار تم ہوں.
20:45میں ذمہ دار نہیں ہوں.
20:48میں نے محبت میں کوئی کمی نہیں چھوڑی, خان.
20:59پتہ نہیں اسے
21:02اسے میری محبت نظر ہی نہیں آئی.
21:09میں نے محبت میں کمی نہیں چھوڑی.
21:13محبت میں کمی نہیں چھوڑی.
21:18محبت میں کمی نہیں چھوڑی.
21:24ریا تم سے بہت محبت کرتی ہے.
21:33اور کچھ بھی ہو جائے کبیر.
21:36چاہے دنیا ادھر سے ادھر ہو جائے.
21:40زمین آسمان ایک ہو جائے,
21:43اسے خود سے الگ مت ہونے دینا.
21:47اسے واپس لیا ہوں.
21:55مجھے پتہ ہے اس نے
21:58تمہیں چھوڑا,
22:00بہت غلط کیا.
22:06لیکن یہ سب کچھ اس نے کیوں کیا?
22:08کس پریشر میں کیا?
22:14تم کچھ نہیں جانتے,
22:16تم اس کا سچ نہیں جانتے
22:19اور وہی تمہیں جاننا ہے.
22:27وہ لڑکی ہے, وہ سٹینڈ نہیں لے سکے گی.
22:33جیسے میں نہیں لے سکی تھی,
22:34مجھے یہاں سے جانا پڑا
22:36اور تم سب کچھ جانتے.
22:38سچ جانے بینا تم کوئی فیصلہ تو نہیں کر سکتے نا.
22:46ایک لیز ریا کا سچ تو جان لو,
22:49کہ کیا کیوں اس نے یہ سب کچھ.
22:58یہ زندگی کی لڑائی ہے کبیر.
23:03کیوں کہ
23:04یہ زندگی کی لڑائی ہے کبیر.
23:08یہ لڑائی تمہیں لڑنی ہوگی.
23:14اپنے لیے بھی
23:16اور ریا کے لیے بھی.
23:23اسے اکیلہ ماقشھوڑ.
23:27ایک بار سچ جان لو اس کا
23:31اور پھر سامنے چاہے جو بھی آیا,
23:34آپ آجائیں, مبین,
23:36کوئی بھی.
23:37کسی کی ماقش سننا.
23:46یہ کبیر خان کی محبت ہے,
23:50اسے مٹانا اتنا آسان نہیں ہے.
24:04پہلے شرمان کے مار ڈالا,
24:08پھر سامنے آن کے مار ڈالا,
24:11تاکی نا پلائی تو نے آگے,
24:14دساں دساں کے مار ڈالا,
24:18مجھے نا ملا تو فقط ادا سے,
24:21تڑپا تڑپا کے مار ڈالا.
24:30بھائی میں آپ کو چھوڑا ہوں.
24:32چل,
24:33میں موٹ کرتا ہوں تمہارا.
24:50کیا ہو رہا ہے یہ سب?
24:52ریا بی بی کہاں ہے?
24:54ریا میری بہن ہے, کیا لینے دینا ہے,
24:55یہ گھر میں گھر گرنے رہے ہیں کیا تو کہاں?
24:57یہ دیکھو.
24:59کیا ہوا سکندر?
25:00آپ لوگوں نے کبیر خان کی بیوی کو زبردستی چھپا کر رکھا ہے
25:07جس کے ایف آئی آر ہوئی ہے
25:14جاہیئے آپ لوگ میسیس کبیر خان کو لے کر آئیئے
25:17جلدی
25:17میری بات سنی
25:18ڈیا میری بہن ہے
25:19کبیر سے کوئی تعلق نہیں ہے
25:21اتنے دو سے تلات لیا
25:22میری بات سنی
25:23آپ اسراء اندر نہیں جا سکتی
25:25میری
25:26سکندر
25:28کون ہے آپ
25:29سکندر کیسا کیا تماشا ہے
25:30کیا بدتمیزی ہے
25:31چھوڑے مجھے
25:33میرا ہاتھ مجھے کہاں لے کے جا رہی ہے آپ
25:35میری بہن
25:37چھوڑ جائے ایسے
25:38آپ یہ لوگ کون ہیں
25:39مجھے کہاں لے کے جا
25:40سکندر کون ہے
25:41میرا ہاتھ مجھے کیا تلقی ہے
25:42کون اس نے
25:44چھوڑے میرا
25:45دل میرا
25:46یہ سائن تم نے کیا
25:52یہ
25:54سگنیچر میرے ہیں
25:55لیکن یہ میں نے خود سائن نہیں کیے
25:56مجھ نے مساعدہ نہیں کیا آپا
25:58مجھ نے مساعدہ نہیں کیا آپا
25:58مجھ نے کچھ بھی نہیں کیا
25:59آپ میری بیت کو یہ نہیں کر جہاں یہ اتاری سے کر رہے ہیں
26:03آپ دونوں کے نام بھی ایف آئی آر میں درج ہیں
26:05دیکھے چلو ان دونوں کو بھی
26:07ایک منٹ
26:08چلو
26:09چل لو
26:10چالتا چلو
26:26موسیقی
26:40موسیقی
26:50موسیقی
27:00موسیقی
27:10موسیقی
27:20موسیقی
27:30موسیقی
27:40موسیقی
27:50موسیقی
28:00موسیقی
28:10موسیقی
28:20موسیقی
28:30موسیقی
28:40موسیقی
28:50موسیقی
29:00موسیقی
29:04موسیقی
29:14موسیقی
29:24موسیقی
29:34موسیقی
29:44موسیقی
29:54موسیقی
30:04موسیقی
30:14موسیقی
30:24موسیقی
30:34موسیقی
30:44موسیقی
30:54موسیقی
31:04موسیقی
31:14موسیقی
31:24موسیقی
31:34موسیقی
31:44موسیقی
31:54موسیقی
32:04موسیقی
32:14موسیقی
32:24موسیقی
32:34موسیقی
32:44موسیقی
32:54موسیقی
33:04موسیقی
33:14موسیقی
33:24موسیقی
33:34موسیقی
33:44موسیقی
33:54موسیقی
34:04موسیقی
34:14موسیقی
34:24موسیقی
34:34موسیقی
34:44موسیقی
34:54موسیقی
35:04موسیقی
35:14موسیقی
35:24موسیقی
35:34موسیقی
35:44موسیقی
35:52موسیقی
36:02موسیقی
36:12موسیقی
36:22موسیقی
36:32موسیقی
36:42موسیقی
36:52موسیقی
37:02موسیقی
37:12موسیقی
37:22موسیقی
37:26موسیقی
Comments