- 9 months ago
Behkaway Episode 23 - Yashma Gill - Yasir Nawaz - Hiba Ali Khan
Category
😹
FunTranscript
00:00اے بیٹا بس کرو بس کرو تھک جاؤ گے میری جان تم تھک جاؤ گے
00:26اللہ بالکل ہلکا پھلکا کر دیا میری جان کو تم نے
00:31جادو ہے تمہارے ہاتھوں میں جادو
00:35آپ کی خدمت کر کے مجھے بہت سکون ملتا ہے
00:38سب کو آپ جیسی نیک ساسن ملتی ہیں
00:42بالکل ٹھیک کہہ رہو
00:44سب یہ کہتے ہیں میرے بارے میں
00:45مولے کی ساری عورتیں آتی ہیں مجھ سے دعا کرانے کے لئے
00:48وہ جو ہے نا زبیر کا دوست اسلام
00:50وہ تو ہر مسئلہ مجھ سے بیان کرتا ہے
00:52اور میں بھی ہر وقت اس کے لئے دعا کرتا ہوں بیٹا
00:56کیا کروں دعا ہی نکلتی ہے ہر ایک کے لئے میرے موز سے
00:59چاہتا تھا دیکھنا صدرہ کیا کر رہی ہے
01:02وہ ماما وہ
01:05بیٹھ رہی نہیں وہ جیسی
01:06اپنے سیورٹ شوک انتظار کر رہی ہے
01:09مجھے لگ رہا ہے کہ وہ
01:10ٹی وی کے سامنے انتظار ہی کر رہی ہے
01:11اچھا اچھا کوئی بات نہیں ہے
01:14میری بچی کو بس ایک ہی تو شوق ہے
01:16دوسری لڑکیاں ہوتی ہیں
01:17ان کو ہزاروں شوق ہوتے ہیں
01:19لیکن میری بیٹی
01:20اس کو صرف ایک ہی شوق ہے
01:21ٹی وی دیکھتی رہا ہے
01:22اور دوسری لڑکیاں ہوتی ہیں
01:23وہ کیا کہتے ہیں
01:24اس کو موبیل
01:25موبیل آئل کیا کہتے ہیں
01:26موبائل
01:27موبائل
01:28موبائل
01:29وہ جو فون ہوتا ہے
01:30تو اس میں لگی رہتی ہے
01:31لیکن میری بیٹی
01:32بالکل نہیں کرتی ایسا
01:33بس جو کچھ دیکھتی ہے
01:34ہمارے سامنے ہی دیکھتی ہے
01:46جی بالکل ٹھیک کہہ رہی ہیں آپ
01:48آپ کی صدرہ تو بہت ہی
01:50سادہ اور معصوم ہے
01:52اچھا بیٹا
01:53وہ جو ہے نا میری چالاک والی
01:54بہت چھوٹی والی
01:55کو دیکھنا کیا کر رہی ہے
01:57ابھی بلاتا ہوں
02:00ارے ہاں
02:01وہ بڑی والی کو بھی دیکھ لینا ذرا
02:02کیا کر رہی ہے
02:03نہ شکری کئنگی
02:04وقت سے زیادہ مل رہا ہے نا
02:05اس لئے قدر ہی نہیں ہے
02:06اس کو بالکل
02:10خود رہتا ہے مجھے اس کی شکل سے
02:13چاہاں میں تو تو فون کروں
02:15میری بچی اکیلی ہو رہی ہوگی
02:38کون آ جاؤ
02:45کون آ جاؤ
02:53اوہ
02:54تم ہو
02:55کوئی کام تھا
02:58ہاں شاید تھا تو
02:59لیکن
03:01لیکن تمہیں دیکھ کے بھول گیا ہوں
03:04کہیں جا رہی ہو
03:06میں نے کہاں جانا ہے
03:09بہت اچھی لگ رہی ہے
03:11اچھا
03:16پتہ میں جب جب تمہیں دیکھتا ہوں
03:17نا زبیر بھائی کے ساتھ
03:22درست آتا ہوں
03:23اپنے بدنسیبی پہ
03:27ہمدردی ہے مجھے تم سے پوری
03:32ویسے
03:33ہے کہاں وہ تمہاری میسیس
03:36بدنسیبی کا ہو
03:39اچھا چلو
03:40جو بھی نام دے دو
03:42ویسے میں بتاؤں
03:43کہاں وہ بہت اچھا
03:44ویسے میں بتاؤں کہاں ہوگی
03:48یا تو سو رہی ہوگی
03:50یا پھر ٹی وی دیکھ رہی ہوگی
03:54صحیح
03:55وہ ٹھیک
03:56اٹھ تو گئی ہے
03:58ٹی وی ہی دیکھ رہی ہے وہ
04:01خد تفقروس ہے
04:06کہیں چلے
04:08اچھا
04:09اس دن کی طرح
04:11جب وہ
04:12موٹی بھی آ گئی تھی
04:15اور پھر تم
04:16مجھے چھوڑ کے اس کے ساتھ
04:17نکل جاؤں گے
04:18میں بس
04:19دیکھتی رہ جاؤں گی
04:22یسے یہ گھر دماغ دھونا بھی نا
04:24بڑا ہمت کا کام ہے بھائی
04:30میں تو میں نے سوچا تھا
04:31کہ یہاں آ کے
04:34میں رشتوں کو
04:35محسوس کر پاؤں گا صحیح سے
04:38ماں کی محبت
04:39بھائی کا مان
04:40مگر
04:41یہاں تو کچھ بھی نہیں ہے
04:42کچھ بھی نہیں ہے
04:43کچھ بھی نہیں
04:47پتہ میں زیادہ دن
04:48یہاں پہ نہیں رکھوں گا
04:50میں چلے جاؤں گا
04:52گھر لے لوں گا اپنا ایک
04:55ہاں جیسے
04:56تمہاری وہ بیوی
04:57راضی ہو جائے گی نا
04:58تمہارے ساتھ نئے گھر میں جانے کو
05:00ہاں کیوں نہیں
05:02شاندار سا بنگلہ ہوگا
05:03گاڑیاں ہوگی
05:04کیوں نہیں مانے گی
05:08گاڑی بھی لے لوگے
05:10ہاں
05:11لیکن
05:13میں گاڑی واری
05:15شکریہ
05:16میں گاڑی واری کا ہی عادی ہوں
05:18یہ بائیک بائیک جو ہے
05:20یہ تو صرف ابھی کے لئے ہے
05:22اور لوگیں
05:28ہم
05:29یاد آیا
05:31اممہ نے بنا
05:33یا اللہ پاک
05:35یہ تو یہ ملکہِ علیہ
05:36ہر وقت حکم چلانے کے گھونے ہوتی ہے
05:39ان سے نہ کہتو
05:40کہ میں زبیرے کپڑی سوی کر رہی ہوں
05:42ابھی لا سکتی
05:43اوہ
05:44اچھا
05:45ٹھیک ہے
05:47ایسے
05:48زبیرے پاک کی کپڑے جو نا
05:50کافی فارغ ہیں
05:51نہیں
05:52لکھو بھی
05:53فیشن سنس نہیں لکھو
05:55جب کر جاؤ کہ سن لے گا
05:57میں ان سے کہتی رہتی ہوں
05:58ویسے کہ
05:59مجھے شاپنگ کرنے دیں
06:00امم
06:11امم
06:24ستارہ
06:26تیرے جمکے تو بڑے پیارے لگ رہے ہیں
06:28سونے کی ہے گیا
06:31اتنی اچھی قسمت نہیں ہے میری
06:33میرے پاس
06:34ہیرے اور سونا ہوں
06:36یہ والی قسمت تو نا
06:38مجھے یقین نہیں آرہا
06:40وہ سفت جسم موٹی ساندھ صدرہ کی ہے
06:44جاہداد نہیں ہے اس کی شوہر کے پاس
06:46گاڑیوں میں گھومنے کا آدمی ہے
06:48اور ایک میرا شوہر ہے
06:50جو کم آکے گھر لاتا ہے
06:52یہ لمبی چوڑے خاندان کو کھلا دیتا ہے
06:55میرے پاری تو آتی نہیں ہے
06:58کیا واقعی؟
07:00لو بھائی
07:02یہاں تو میں اور تیرے چچا
07:04زبیر سے کرز مانگنے کا سوچ رہے تھے
07:09سمجھے؟
07:12ٹھیک ہے
07:12آپ پوچھ کے دیکھ لیں
07:15یہ شوق بھی پورا کر لیں
07:16مجھے تو نہیں لگتا
07:17اس کے پاس لینے دینے کے لیے کچھ بھی ہے
07:20میں ہی ایک بیچاری دھوکے میں ماری گئی بس ہے
07:24نہیں نہیں
07:25ایسا نہیں ہو سکتا
07:27کیوں ناشکرا پن کر رہی ہے تو؟
07:29ہاں؟
07:30اور پہلے کونسی تیری عقادت تھی؟
07:31کبھی ایک رشتدار کے دربے
07:33تو کبھی کسی کے گھر پے
07:35اب اچھے گھر پہ رہتی ہے
07:37شوہر محبت کرنے والا
07:39راج کر آرام سے
07:41دعا دی جچی
07:43تم ابھی کیا ہی پتا راج کرنا کیا ہوگا
07:45ہاں ہاں
07:46مجھے ہی نہیں پتا کچھ
07:49خیر
07:50آئیے تو
07:51رہے گی نا
07:53نہیں نہیں بھائی
07:54میں نہیں رہ سکتی
07:55پھر پھر لائٹ آرہی جارہی ہے
07:57جنریٹر بھی نہیں ہے
07:58میں دھوپیرے کا کھانا کھا کے چلے جاؤں گی
08:01علو تو نہیں بنائے نا
08:03نہیں بنائے
08:05تو تیرا شوہر بھی آئے گا
08:08میرا مطلب ہے
08:09زبیر آئے گا تو
08:11خاص اعتمام کرنا پڑے گا نا
08:12نہیں وہ نہیں آئیں گے
08:15بس بھی کہیں آتے ہیں وہ
08:16ان کے پاس تو وقت ہی نہیں ہے
08:18صرف کام ہی کرتے رہتے
08:19اور اگر کبھی غلطی سے گھر آ جائے
08:21تو اپنی ماں کی قدموں میں بیٹھ جاتے ہیں
08:24مجھ تو سمجھ نہیں آتا
08:25کیا کروں میں اس آدمی کا
08:27اور وہ
08:28صدرہ
08:30اپنے خوبصورت سے شوہر کے ساتھ
08:32جب دیکھو
08:33گھملے پھینے نکل جاتی ہے
08:37مجھ تو سڑتی رہتی ہوں گھر پہ
08:40صدارہ بس کر دے
08:42جب سے آئی ہے
08:43نا شکری کی باتیں کرے جا رہی ہے
08:45سب ٹھیک ہو جائے گا
08:47اچھا
08:48چل کھانا بنا لیتی ہوں
08:51ایک خیال آیا ہے مجھے
08:52کیا کہتی ہے
08:53اگر تُو اور میں
08:54باہر کھانا کھانے چلیں
08:56تھوڑی سی شاپنگ بھی کروا دینا تُو مجھے
08:58ایسے کیا دیکھ رہی ہے
09:00چاچی ہوں میں تیری
09:01اتنا تو حق بنتا ہے نا
09:03اور تھوڑا سا خچ کر دے گی مجھ پہ
09:04تو کمی نہیں آئے گی تجھے
09:09آسے چلو چلتے ہیں
09:11سچ
09:13میری گھوڑیا
09:15خوش رہے
09:16دس منٹ دے
09:17میں تیار ہو کر آتی ہوں
09:21چلو
09:22کہیں
09:23گھملے پھینے کھانا
09:24کھانا
09:25چلو
09:26کہیں
09:27گھملے پھینے کھانا
09:28کوئی مل جائے گا
09:29پہلے چاچی کے ساتھ ہی
09:38ماں اتنا میرے سر میں درد ہو رہا ہے
09:40ابھی مہلے سے بھی نہیں جا رہا
09:44چاچی کتنی دفعہ منا کیا ہے نا
09:45مہلے کی ہر عورت کے سامنے
09:46مت جائے کر
09:48میرے پاس سنتی ہی نہیں ہے
09:49سرشت پتہ ہیں
09:50ان کے کتنی بری نظر ہوتی ہے
09:52کہ بس
09:53کمی منمانی کرے گی
09:55وہ بھی ماشاءاللہ
09:56اتنا آیا ہے
09:57شادی کے بعد
09:58کہ میں کیا بتاؤں
09:59نظر ہی نہیں چاہتی میری تو
10:00وہ جو
10:01سلمہ کی ساس نہیں تھی
10:02بہت گرہور کے دیکھ رہی تھی
10:04مجھے اسی نے لگایا یہ نظر
10:05آہ
10:06سلمہ کی ساس
10:07آہ
10:08توبہ توبہ
10:09اس کی تو بہت بری نظر ہے بھائی
10:10یااللہ میرے سر
10:13اچھا سن
10:14ہم لوگ کیا کریں گے
10:15کہ ہم لوگ
10:16کل ہی چلتے تھا
10:17تاویز لینے کے لیے
10:18بیر صاحب کے پاس
10:26کیا ہوا
10:28تبیت خراب ہے
10:29ارے نظر لگ گئی نا
10:30میری بچی کو
10:31کیا بتاؤں
10:34نظر
10:35کس کو
10:37میرا مطلب ہے
10:39میں سمجھا نہیں
10:40کیا ہوا
10:42ارے بھائی
10:43ہمارے محلے کے عورتیں جو ہیں نا
10:44ان کی بہت ہی خراب نظر
10:45ایک تو ہم لوگ دولت مند ہیں
10:46اوپر سے میری بچی اتنی پیاری ہے
10:48ظاہر ہے نظر تو لگائیں گی
10:49کمپخت ہیں
10:50چلتی ہے نا ہم سے
10:51آہ
10:52لگ گئی نا
10:53صبح سے
10:54صبح سے تڑپ رہی ہے
10:55درد میں سر کے
10:57ہے
10:58ہے تو بہت پیاری
11:00تم ہی نے نظر لگائی ہے مجھے
11:01اے اے
11:02ایسے بات نہیں کرتے
11:04تیرے شوہر ہے
11:05اے
11:06پیار کرتا ہے تجھ سے
11:07پیار کرنے والوں میں
11:08نظر تو ہی لگتی ہے
11:09کہا ہے نا تجھ سے
11:10بی صاحب کے پاس جائیں گے کم
11:11کم ہی لے کے آئیں گے
11:12ان سے پھر نظر نہیں لگے گی
11:13ہاں
11:16اچھا
11:17اممہ وہ
11:18میرے
11:19سارے کپڑے جانا
11:20گندے پڑے ہیں
11:22مجھے سمجھنہ نہیں آرہا ہے
11:23میں پہننے کے کیا جاؤں گا
11:24جو پرپر کے سٹور پر
11:26رکھتا ہوں
11:27پیچھے بھوپی کھاؤں
11:28گیا ہوا ہے
11:29زینت کی بچی
11:30یہ اممہ
11:32یہ بھاوی نے
11:33کوئی پچھلے سال
11:34لگائی ہوگی
11:35مشین کپڑوں کی
11:36مجھے تو نہیں نظر آیا
11:37آج کل کوئی کپڑے دھلے وے
11:39زینت
11:40اوہ زینت
11:41دھیان کون رہتا ہے تیرا آج کل
11:43کن خیالت میں گم رہتی ہے
11:45مشین کپ لگائی گی
11:46اگلے سال لگائی گی کیا
11:52چاہی پی ہوگا بیٹا
11:55جی
11:56چلو ٹھیک ہے
11:57زینت کی بچی
11:58چاہی بنا کے
11:59لا جہانگیر کے لیے
12:00اور کوئی کام تو نہیں کرے گی
12:01نا تو
12:04منحوس بہتی
12:05ہٹ حرام عورت ہے
12:06بالکل یہ
12:07رکھ جائے
12:08کم نہیں
12:09میں ابھی دیکھ کے آتی ہوں
12:10مزہ بھی چکھو
12:11مزہ بھی چکھو
12:12اے اے
12:13اور سرد کردد بڑھ جائے گا
12:14بابی
12:16بابی
12:17مانے کی تھوڑی میری بات
12:22بابی
12:24یار
12:42اے اس کی آئینہ
12:43لگ جائے ہمیں کہیں
12:47زیادتی کی ہے
12:48زبیر بھائی نے
12:49اور بھوکتے ہم
12:52یا اللہ
12:54ہمیں بچا کر رکھنا
12:55بھائی کی بیویوں کی
12:56بری نظر سے
13:03اے
13:04اے
13:05اے
13:06اے
13:07اے
13:08اے
13:09اے
13:10اے
13:11اے
13:12اے
13:13اے
13:14اے
13:15اے
13:16اے
13:17اے
13:18اے
13:19اے
13:20اے
13:21اے
13:22اے
13:23اے
13:24اے
13:25اے
13:26اے
13:27اے
13:28اے
13:29اے
13:30اے
13:31اے
13:32اے
13:33اے
13:34اے
13:35اے
13:36اے
13:37اے
13:38اے
13:39اے
13:40اے
13:41اے
13:42اے
13:44اے
13:45اے
13:46اے
13:57دیکھا مینے کہا تا نا
13:59تیرا سر کا دت بڑھ جائے گا
14:00کیسی بہشت ضددہ سی
14:01واپس آئی ہے تو
14:04آ.. آرہی ہوں
14:10آ رہی ہے تو تو چھوڑ کیا ہو گیا
14:13سر کے درد کی وجہ سے کر رہی ہے ایسا
14:16میرا بچہ
14:17سب چھیک ہو جائے گا
14:21دیکھا نا میرے بچے کھان سر کے درد پڑھا گیا اس کے
14:39ایسا بچہ
14:55ماما
14:56ماما
14:58کیا ماما ماما لگا رکھا ہے
15:00ہاں
15:03کپڑی تیہ کر رہی ہے تم کپڑی تیہ کر رہی ہے کیا کر رہی ہے
15:06پھنچنا پھنا کر رکھ رہی ہو
15:08پھر بڑی بہن کہاں ہے؟
15:09ہاں؟
15:10سانا بھائی بوشنگ میں
15:12بوشنگ میں کیا کرتے رہتے ہیں
15:13بوشنگ بوشنگ
15:14کام سے بچھنے کے لیے چھپ جاتی ہے جاکے
15:16جیسے ماں نکمی
15:17ویسے بچیاں نکمی
15:18صحیح سے تائے کرو
15:22کہاں تھے تو؟
15:25وہ آپی نے تو بیجا تھا
15:28کام کے لیے
15:29مل گیا
15:30صبح بیجا تھا
15:31اب آئے ہو اس وقت
15:33رات کے وقت
15:35کم سے صدرہ تمہارا انتظار کر رہی ہے
15:37اس کو بتاتی ہیں تم آگئے
15:38صحیح سے تائے کرنا منع لگاؤں گی
15:39آگے دو چاتے
15:44صدرہ
15:54سب آپ؟
15:55جی آنکھر
15:58چاہے بناتو گئی؟
16:00نہیں
16:00مجھ سے نہیں آتی بنانا
16:02ہاں؟
16:03چاہے بنانے نہیں آتی؟
16:05کیوں؟
16:11تمہیں تو چاہے بنانے نہیں آنا چاہیئے
16:13ہلکی کو آنا چاہیئے چاہے بنانا
16:15آگے بہت سارے کام ہوتے ہیں
16:16وہ بھی سب کچھ کرنا چاہیئے
16:18ہے نا؟
16:19آنا تو چاہیئے سب ان کو
16:20لیکن نہ ان کو کوئی کام آتا ہے
16:21نہ ان کی ماں کو کوئی کام آتا ہے
16:23ہاں
16:23وہ بیٹھ کے بس اللہ میاں کو
16:24ہماری شکایتات لگاتی رہتی ہیں
16:25اور ان کے ڈرامے ہی ختم نہیں ہوتے یہاں پر
16:28بالکل
16:29تم کیا بالکل بالکل کر رہے ہو؟
16:30کہاں پہ تھے تم؟
16:31کتنا میں نے تمہارا انتظار کیا ہے
16:33تم اتنے سست ہو کہ تم جہاں پہ بھی جاتے ہو
16:35بس وہیں بیٹھ جاتے ہو
16:36مجھے شاپنگ پہ جانا تھا
16:37اب چلو میرے ساتھ
16:39شاپنگ؟
16:41فکر ماتھ کرو
16:42اپنے پیسوں سے کروں گی
16:44ارے
16:45اتنے سارے کپڑے
16:46تم
16:47ارے
16:49کیا پڑوں کی باتی سن رہی ہے یہاں
16:50پڑا شاکر پڑوں کی باتی سن رہی ہے
16:51کپڑے اٹھاو
16:52کپڑے انچہاں میں کمنوں لے کر تائے کرو
16:54سنو میرا تمہارا پہلے بھی بتایا
16:55مجھے اچھا لگتا
16:56تاعا
16:56ایسے نئی نئی چیزیں آئی بھی ہوتی ہیں
16:57تاعا
16:57وہ میں خریدوں
16:58میرے پاس
16:59تاعا
16:59بس اس لیے خریدتی ہوں
17:00تمہیں کیا مسئلہ ہے
17:01اچھا ماما ہم جا رہے ہیں اور دیر سے آئیں گے،
17:03ٹھیک ہے کھانا وانا بھی باری کھا لیں گے.
17:04اچھا بیٹا ضرور.
17:05چائے بھی وہاں پی لینا بیٹا,
17:06یہاں تو تمہیں چائے ملے گی نا اس گھر میں.
17:08ان کمبکتوں کی وجہ سے.
17:09چائے نہ ہو گیا, پتہ نہیں کیا ہو گیا.
17:11چلو چلو.
17:12چلو.
17:12چلو.
17:24ہمارے خاندان میں روحانی ہے,
17:26جب بیوی اپنے شوہر کو خوشقبحی دیتی ہے,
17:31وہ اس کو تحفہ ضرور دیتا ہے.
17:36عورت وہ واحد مہمان ہے جسے میزبان بن کر رہنا پڑتا ہے.
17:42مجھے کہتے ہو کہ اپنے آپ کا مقابلہ کسی سی مت کیا کرو.
17:46تم سب سے علاوہ ہو، پھر نحال کو تحفے دے رہے ہو.
17:52میں جانتی ہوں میں نے بہت بڑی چیز مانگ لی ہے آپ سے.
17:55بس یوں سمجھے کہ میں نے اپنی زندگی مانگی آپ سے.
17:58سمجھے؟
17:59ہاں.
18:01تم جیسا چاہتی ہو، ایسا ہی ہوگا.
18:07سوار شہبادہ کر کے قیم کرتا ہوں.
18:17نہیں, مجھے سرابہ لگ رہا ہے.
18:19اچھا میں اب تو تمہیں امروز کار دیتا ہوں، امروز اچھے ہیں.
18:22ابھی دل نہیں ہے رہنے کا.
18:26کیا بات ہے تمہارا موڈ آف لگ رہا ہے,
18:28چھپ چھپ بھی ہو تم.
18:29سب ٹھیک ہے نا؟
18:33ظاہر ایسی بات ہے جب
18:35نئی نویلی دلھن کے اوڑنے پہننے کھانے پینے
18:38اٹھنے پیٹنے پہ لوگوں کی نظر ہوگی
18:41اور میری شہر کی کمائی پر پھر وہی لوگ شاپنگیں بھی کر رہے ہوں گے
18:45اور ہوتل میں کھانے بھی کھا رہے ہوں گے تو
18:49مصا تو چڑھے گا نا.
18:51کس نے؟
18:53کس نے کیا شاپنگ؟
18:55وہ ہی جن کے کمرے کی علماریاں پہلے ہی کپڑوں سے بھرہی رہی ہیں.
19:00آپ امی سے کہیں کہ وہ صرف میرے پیچھے کیوں پڑھی رہتی ہیں.
19:03صدرہ باجی کو کچھ کیوں نہیں کہتی.
19:05بابا.
19:07ہم?
19:07بابا.
19:08کیا ہوا؟
19:10وہ آپ نے ابھی تک سکول کی فیز کے پیسے نہیں دیا ہے
19:15اور اب تو نوٹیس بھی آ گیا ہے.
19:19آگے بھاگا نہیں جا رہا ہوں, دے دوں گا.
19:22چلو.
19:24لو جی.
19:25یہ ایک اور فضول کا خرچ ہے.
19:27میں آپ کو بتا رہی ہوں,
19:28اس طرح کی خرچیں آپ کو عمر سے پہلے بھرہ کر دیں گے.
19:34اور انہوں نے کون سا کل کو نوکریہ کرنی ہے,
19:36فضول کا خرچ ہے, یہ اٹھا پائیں نے سکول سے.
19:40کہہ تو صحیح رہی ہو تم.
19:42میں بھی یہ سوچ رہا تھا.
19:44نہیں, نہیں, بابا.
19:45ہمیں پڑھنا ہے.
19:47بدتمیز, تمہیں شرم نہیں آتی باپ کے سامنے زبان چلا رہی ہو.
19:50آپ ان کی امی سے بات کرنی, ان کی امی کو بلائیں.
19:53زینت.
19:56زینت.
20:00جی?
20:01زینت, بچی یہاں سکول نہیں جائیں گے اب سے.
20:04کب سے تو میں کہہ رہا ہوں کہ بچوں کو گھر میں بٹھاؤں.
20:07لیکن تمہیں احساس ہی نہیں کہ کتنا خرچہ ہوتا میرا.
20:11پیسے درخت میں نہیں اکتے.
20:13محنت کرنی پڑتی ہے مجھے, محنت.
20:20بس زبیر,
20:22بچوں کی پڑھائی ضروری ہے نا.
20:25کوئی ضروری نہیں ہے.
20:28فالتو کا پیسہ ضائع کرنے والی بات ہے.
20:32ویسے بھی انہیں پڑھ لے کر کرنا کیا ہے.
20:37فالتو کا خرچہ نہیں ہے زبیر.
20:39کہہ دیا نا انہوں نے.
20:41اٹھوالیں بس سکول سے.
20:48سید بابا.
20:51آپ سیب جب تک کھائیں میں نا آپ کے لیے کچھ اچھا سا کھانے کو لاتی ہوں.
20:55اس سے آپ کا تھوڑی پیٹ بھرے گا.
20:57آپ کی صحت کے لیے آپ کو اچھے سی گوشت والے سالن چاہیے.
21:01میں دیکھتی ہوں نیچے کیا ہے.
21:03کیا بات.
21:11جی اممہ آپ نے بلایا.
21:13ہاں کہاں غائب تھے تم, نظر نہیں آتے.
21:15وہ.
21:16نظر نہیں آتے.
21:17وہ.
21:18ایک تو اس کی دویہ خراب تھی تو اس کے پاس تھا میں.
21:22صدرہ کہاں ہے.
21:24میرا خیال ہے وہ ایک گھنٹے سے کسی صحیحی سے فون پر بات کر رہی ہے.
21:28ٹھیک ہے.
21:30اممہ.
21:32ہاں بولو.
21:34اممہ زبیر بچوں کو سکول سے ہٹانے کی بات کر رہے ہیں.
21:38آپ کو پتہ ہے ان کے لیے پڑائی کتنی ضروری ہے.
21:40ان کے آنے والی زندگی کے لیے.
21:42میری پچاس ضرورت ہے مان لے اممہ.
21:44لیکن ان بچوں کے ساتھ ایسا مان کریں.
21:47آپ بات کریں زبیر سے.
21:49دیکھو بھائی اگر زبیر نے یہ پیسلہ کیا ہے.
21:51تو کچھ سوچ سمجھ کے یہ کیا ہوگا.
21:53اور ظاہر ہے کہ اتنی مہنگائی ہو گئی ہے.
21:55کیا کیا خرچے اٹھائے گا وہ.
21:57میں اس معاملے میں نہیں پڑھوں گی بھائی.
21:58میں نے کہہ دیا تم سے.
22:02بھاپی آپ فکر نہیں کریں.
22:03میں بھائی سے بات کرتا ہوں.
22:05بالکل بھی نہیں.
22:07بالکل بھی نہیں.
22:09کیوں یہ بچوں کی تعلیم کا معاملہ ہے.
22:12تو تم کیوں سگے بن رہے ہو؟
22:14اور آپ بات بات پہ اممہ کو پریشان نہیں کیا کریں.
22:16آپ کا جو مسئلہ ہے اس کو خود حال کریں.
22:18اور جائے یہاں سے.
22:20میں اممہ کو پریشان کر رہی ہوں؟
22:23سنہ اور سبہ اممہ کی کچھ نہیں لگتی ہیں کیا؟
22:26ہاں ہاں ٹھیک ہے کہہ دیا بس.
22:27زبیر نے جو فیصلہ کیا صحیح فیصلہ کیا ہے.
22:30جس کی سگی لگتی ہے وہ کچھ نہیں کر رہا.
22:34تو پھر ہمیں کیا ضرورت ہے چوتھر محلے جا کے
22:35ان کی پریشانی ہل کرنے کی؟
22:38ہاں بھابی صدرہ صحیح کہہ رہی ہے.
22:42یہ آپ کا معاملہ آپ خود ہی اس کو حل کریں.
22:45آپ اممہ جاؤں اور میری بیگم کو پریشان مات کریں.
22:49اور کیا؟
22:50اب اتنا مسئلہ لے کر کھڑی رہتی ہے.
22:52یہ کر دیں وہ کر دیں.
23:33لبیا لکھا مانگے رب نوں منا کے رینا.
23:41رب نوں منا کے رینا.
23:46ہاں رینا.
23:50دیکھو بھائی اگر زبیر نے یہ فیصلہ کیا ہے
23:52تو کچھ سوچ سمجھ کے یہ کیا ہوا.
23:54اور ظاہر ہے کہ کتنی مہنگاہی ہو گئی ہے.
23:56کیا کیا خرچیں اٹھائے گا وہ.
23:58میں اس معاملے میں نہیں پڑھوں گی بھائی
24:00میں نے کہہ دیا تم سے.
24:04بھاپنی آپ فکر نہیں کریں
24:05میں بھائی سے بات کرتا ہوں.
24:07بالکل بھی نہیں.
24:09بالکل بھی نہیں.
24:12کیوں؟ یہ بچے بھی تعلیم کا معاملہ ہے.
24:14تو تم کیوں سگے بن رہے ہو
24:16اور آپ بات بات پہ اممہ کو پریشان نہیں کیا کریں.
24:19آپ کا جو مسئلہ ہے نا اس کو خود حل کریں
24:21اور جائے یہاں سے.
24:24اپنا بیان کی
24:26اپنا بیان کی
24:28اپنا بیان کی
24:30اپنا بیان کی
24:31اپنا بیان کی
24:33اپنا بیان کی
24:34اپنا بیان کی
24:35اپنا بیان کی
24:36اپنا بیان کی
24:37اپنا بیان کی
24:38اپنا بیان کی
24:39اپنا بیان کی
24:40اپنا بیان کی
24:41اپنا بیان کی
24:42اپنا بیان کی
24:43اپنا بیان کی
24:44اپنا بیان کی
24:45اپنا بیان کی
24:46اپنا بیان کی
24:47اپنا بیان کی
24:48اپنا بیان کی
24:49اپنا بیان کی
24:50اپنا بیان کی
24:51اپنا بیان کی
24:52اپنا بیان کی
24:53اپنا بیان کی
24:54اپنا بیان کی
24:55اپنا بیان کی
24:56اپنا بیان کی
24:57مجھے چھپتے عشبوں نہ سیدھا تتا
25:03زخمیں تیرے پر دردانے میں روح
25:09دل کے زخمیں کو سیدھا تتا
25:12جس کی سگی لگتی ہے
25:14وہ کچھ نہیں کر رہا
25:15تو پھر ہمیں کیا ضرورت ہے
25:16چوتھے محلے جا کے
25:17ان کی برشانی حال کرنے کی
25:20ہاں بابی اس طرح صحیح کہتے ہیں
25:24یہ آپ کا معاملہ
25:25آپ خود اس کو حل کر رہا ہے
25:26آپ آماں جاؤں
25:27اور میرے بیگم
25:28وہ پریشان میں کر رہا ہے
25:31اور کیا؟
25:32اللہ تو مسئلہ لے کے کھڑی جاتی ہے
25:33یہ کر دیں وہ کر دیں
25:56موسیقا
26:17کاغذ انیسی روحان دی تخت دی
26:22کاغذ انیسی روحان دی تخت دی
26:32زینب بچیاں آسمون نہیں جائیں گے اب سے
26:36کب سے تو میں کہہ رہا ہوں
26:37کہ بچیوں کو گھر میں بٹھاؤ
26:39لیکن تمہیں احساس ہی نہیں
26:40کہ کتنا خرچہ ہوتا ہے میرا
26:44پیسے درخون نہیں اکتے
26:46محنت کرنی پڑتی ہے
26:47مجھے محنت
26:53کوئی ضروری نہیں ہے
26:55فالتو کا پیسہ ضائع کرنے والی بات ہے
26:59اور ویسے بھی انہیں پڑھ لے کر کرنا کیا ہے
27:04فالتو کا خرچہ نہیں ہے زبیب
27:06کہہ دیا نا انہوں نے
27:08اٹھوالیں بس سکھول سے
27:23بچیاں آسمون نہیں جائیں گے اب سے
27:25کب سے تو میں کہہ رہا ہوں
27:27کہ بچیوں کو گھر میں بٹھاؤ
27:29لیکن تمہیں احساس ہی نہیں
27:31کہ کتنا خرچہ ہوتا ہے میرا
27:33پیسے درخون نہیں اکتے
27:35محنت کرنے والی بات ہے میرا
27:37پیسے درخون نہیں اکتے
27:39محنت کرنے والی بات ہے میرا
27:41پیسے درخون نہیں اکتے
27:43محنت کرنے والی بات ہے میرا
27:45پیسے درخون نہیں اکتے
27:47محنت کرنے والی بات ہے میرا
27:49پیسے درخون نہیں اکتے
27:51محنت کرنے والی بات ہے میرا
28:18تیرا میں
28:20ہمیں نسانہ ہونے اور مقابلہ جانے کے لئے
28:23ہمیشہ کلمرہ دینے کے لئے
28:24کرائے ہیں
28:25گھرنمائی لیمان
28:29جارحل
28:30نکلتا ہوں
28:33مجھ چلنے میں
28:35موجود ہوں
28:38کہتا ہوں
28:39موجود ہوں
28:41موجود ہوں
28:42آئے
28:43آئے
28:43آئے
28:45آئے
28:46آئے
28:47آئے
28:48آئے
28:49اگر اتنی کمزور ہے تو سکول میں کیوں نلوایا ہوئے؟
28:55کیوں ظلم کر رہی ہو بچاری پہ؟
28:57اٹھوالا سکول سے!
29:16کیا ہوگیا ہے؟
29:17ایسے کیوں دیکھ رہی ہو؟
29:19مجھے اچھا چلو سچ بتا دیتا ہوں تمہیں
29:21سچ چننے
29:27کیا ہے نا
29:28مجھ سے تمہارا اور تمہاری بیٹیوں کا وجود برداشت نہیں ہوتا
29:38میرا تو کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ کوئی جادو دونہ آتا ہو مجھے
29:41اور تم تینوں کو
29:44بس
29:45اور تم تینوں کو بس خیب کر چکے
29:55تاکہ بھی ہمارے حق پر ڈالا ہے
29:59وجود بھی ہمارا ہی پرداشت نہیں ہو رہا
30:09تم جانتے ہو نا
30:12تم حساس نہیں ہوتا کہ تم نے
30:15غلط کیا ہے ہمارے ساتھ
30:22اور یہ مت سمجھنا کہ مجھے
30:24مجھے پتہ نہیں ہے
30:27میں جانتی ہوں
30:30تم زبیر سے پیار بیار کوئی نہیں کرتی ہو
30:33صرف لالچ کے لیے اس کے ساتھ
30:36یہ گھر
30:38یہ سب کو جو تمہیں ملا ہوا ہے
30:41بس اسی میں دلچسپی ہے نا
30:44سمیر سے محبت تو نہیں ہے ستارہ
30:49مفادر نہیں ہوں اس کے ساتھ
30:55اور اپنے لالچ کے لیے
30:58ہماری زندگی کیوں برباد کر رہی ہو
31:00بس کر جاؤ بی بی میرا موں نہیں کھل وانا
31:03پہلے بھی کوئی عباد نہیں تھی تم
31:07کون ہے آجاؤ
31:10ایرے تم
31:12ہی ماما کا پیغام تو نہیں لے کے آئے
31:15بلا تو نہیں رہی نا مجھے
31:17نہیں میں
31:19پیغام لے کے تو نہیں آ رہا ہوں
31:21وہ صدرہ نے بھیجا تھا نا
31:23کچھ پانک باب لینے کے لیے آیا
31:25پانک باب لینے کے لیے آیا
31:27پانک باب لینے کے لیے
31:28وہ صدرہ نے بھیجا تھا نا
31:29کچھ پانک باب لینے کے لیے
31:30تو میں
31:31تمہارے لیے بھی لے لیا میں نے
31:34پانک باب
31:36واہ
31:38کیا تھا تم نے بہت اچھا کام
31:39لیکن
31:40یہ
31:41یہ صدرہ بہت چٹھوڑی نہیں ہوتی جا رہی
31:44ہماری ظاہر صدرہ تو اور بھی زیادہ ہوئی
31:47چسکے لے رہی ہیں
31:49مزہ نہیں لے کے کھائے چلی آ رہی ہیں
31:51چل
31:53کرتی ہوں میں
31:54خرچینی عورتوں کا کچھ بہت جلدی
31:58ہاں
32:12ہاں
32:14یہاں کا ساموسہ بھی بہت مذہب ہے
32:18کبھی جلدیں کھانے
32:21ہاں
32:23ہاں کیوں نہیں
32:25وہ کیا کہتے ہیں انگریزی میں
32:26کبھی کبھی
32:27کبھی کبھی
32:31چٹمی
32:40یہ دیکھ
32:41اتنا بھاری سٹ ہے
32:42میرے جہاز کا ہے
32:44تیلی سمال کے رکھا تھا
32:46یہ نہیں
32:48اس کو اسی طرح پہننا
32:49ایک نگ بھی نہیں ہے اس میں لگاوا
32:51سمجھ گئی نا
32:52خالص سونے کا ہے
32:54خبرتان اس کو توڑایا ہوگا
32:56دیکھیں
32:57آج کل نا
32:58تیرا
32:59مختلف قسم کی ریزائن آ رہے ہیں
33:00تو اس کو توڑا کے
33:01وہ بنا لوں گی نا
33:02اچھے لگیں گے زیادہ
33:03کہا نا میں نے
33:04تجھ سے اس کو توڑانے کی ضرورت نہیں
33:05میں بس کچھ پیسے ہیں
33:06تیلے لیے
33:07حلقہ سا سیٹ بنوا دوں گی
33:08ہے
33:09ہاں
33:21کیا نصیب ہے
33:22میری بچی کبھی
33:24شادی ہو گئے
33:25لیکن پھر بھی
33:26ضرورتوں کے لیے
33:27اپنی ماں کی طرف
33:28ہی دیکھنا پڑتا ہے
33:30ارے اما جان
33:31اب کیوں پریشان ہوتی ہے
33:32دیکھیں گا
33:33حالات بہت جلد
33:34بتلنے والے
33:35اور یہ جنہاں
33:36بھاری سیٹ کہہ رہی ہے نا
33:39یہ
33:40ہمارے گھر کے خواتین کے لیے
33:41کچھ معنی نہیں رکھتی ہیں
33:43اس سے بھی بھاری
33:44اور اچھا میں
33:45بنا کر دوں گا صدرہ کو
33:46سچ
33:47دیکھا اما
33:51چلو ٹھیک ہے
33:56میں آرام کرنے جا رہی ہوں
33:57سمبھال کر رکھ لینا سب کچھ
33:58ہاں ہاں
33:59دینوں ادھر ہی پڑھا رہے
34:00سمبھال لوں گی بھائی
34:01کدھر جا رہے ہیں
34:02دینوں کی نظر لگی رہتی ہیں
34:03ہمارے گھر کے اوپر
34:04ویسے یہ سب کچھ کیوں نکالا ہو
34:06وہ میری دوست کی ننت کی شادی ہے نا
34:08تو اس میں پہن کے جاؤں گی نا
34:09اچھا سا سیٹ
34:12اچھا یعنی
34:13کہ پھر سے چکڑ لگیں گے
34:14ہاں فاریو کے
34:16کیا کہہ رہے ہو
34:17نہیں کچھ نہیں
34:18کچھ نہیں
34:20اچھا چھوڑو ساری باتیں
34:21بڑی اچھی فلم لگنے والی ہے
34:23تو تم ایسا کرو
34:24پیزا آرڈر کر دو
34:25دونوں پیزا کھائیں گے
34:26اور فلم دیکھیں گے
34:30ابھی تو میں بن کباب لائے تھا
34:34تو
34:36میرے کھانے پہ بہت نظر ہوتی ہے تمہاری
34:40بس کر دو اچھا
34:46بن کباب
34:57اوہ کس کی کون آگئی
35:07ہیلو روبی
35:10ہاں
35:11اوہ کچھ بھی نہیں کر رہی تھی
35:12میں بس فلم دیکھنے والی تھی
35:14تم بتاؤ
35:17یار اس کی تیاری مجھے کرنی ہے ابھی
35:20تم کچھ سا جوڑا پہن رہی ہے
35:23ٹھیک ہے
35:25ہاں متا آئے گا
35:27کیوں
35:30چھوڑو بھائی اسے
35:45اوہ ہاں ہاں ہاں
35:47سن رہی ہوں
35:49ٹھیک ہے
35:54پھر
36:00اچھا
36:03ہاں نا میں تو وہی کر رہی تھی ابھی اماں کے ساتھ
36:08اوہ
36:10اوہ
36:11ہاں نا میں تو وہی کر رہی تھی ابھی اماں کے ساتھ
36:35تم آئے کیوں نہیں
36:36تم آئے کیوں نہیں
36:40کھمکہ میں مجھے انتظار کروایا
36:43تم بولو جواب تو
36:46بلد بات نہ کرو
36:48کوئی امید نہیں دلائی تھی میں نے تو
36:54سمجھ گیا
36:57پھر سے نیکی بدی کا احساس ستانے لگا ہوگا
37:00ایک بات بتاؤں
37:02تم جیسے جو لوگ ہوتے ہوں
37:04ہمیشہ اپنی زندگی مصیبت میں
37:06عصاب میں گزارتے ہو
37:09کبھی کوئی سُک کی گھڑی نہیں آتی ہے
37:11تم لوگوں کی زندگی میں
37:17گناہ کیا
37:18سواب کیا
37:21میں تو کہتا ہوں کہ بھول جاؤ ان باتوں
37:24صرف اتنا سوچو
37:25کہ زندگی پر بھی
37:26تمہارا اتنا ہی حق ہے
37:28چند دوسروں کا
37:32محبت
37:38کیوں بلا بجا
37:39زبردستی بات کرنا چاہتے ہو مجھ سے
37:41تمہیں اندازہ نہیں ہوتا
37:42کہ میں نہیں کرنا چاہتی
37:43تم سے بات
37:54زد بنتی جا رہی ہو
37:55قسم سے اب کو
37:58دوستی کر لو
37:59فائدہ میں رہو گی
38:01لیکن یہ اس لئے تو ہے
38:04اللہ کم اس لئے میرا پیچھے چھوڑ دے
Comments