00:00کیا آپ نے کرتی کے دامن کو اچھا سا ڈیزائن کرنا ہے تو میں لائی ہوں آپ لوگوں کے لئے برینڈ نیو دامن کے ڈیزائن جنہیں آپ اپنے ڈریسز پہ بنا سکتے ہیں اور یہ بوتیک سٹائل ڈریسز کے دامن ڈیزائن ہیں
00:11یقین کریں جب آپ اپنے ڈریسز پہ اس طرح کے دامن ڈیزائن بنائیں گے تو آپ کی ڈریسز کی خوبصورتی مزید بڑھ جائے گی اور آپ کی ڈریسز لگیں گے اور بھی زیادہ خوبصورت اٹریکٹیو سٹائلش
00:30اگر آپ لوگوں کو خود اچھے طریقے سے کٹنگ سٹیچنگ آتی ہے تو آپ لوگ ایزی لی خود بھی بنا سکیں گے
00:37تو امید ہے آج کے ڈیزائن آپ لوگوں کو پسند آئے ہوں گے مزید اسی طرح کے ڈیزائن دیکھنے کے لئے ہمارے ساتھ جڑے رہیں
00:43چینل کو سبسکرائب کریں ویڈیو اچھی لگی ہو تو ویڈیو کو لائک اور شیئر بھی کریں
Comments