Light and Simple and Easy trouser designs |Summer special New trouser designs/Capri design/poncha design
Category
🦄
CreativityTranscript
00:00Assalamualaikum friends
00:01Welcome back
00:30ڈریسز کی ہلکی پھلکی سی ڈیزائننگ
00:31کر سکیں آج بھی میں آپ
00:33لوگوں کے ساتھ ٹراؤزر کے بہت
00:35زبردست سے ڈیزائن لے کر آئی ہوں جو آپ
00:37اپنے سمر کے ڈریسز کے ساتھ بنا
00:39سکتے ہیں لائٹ ویڈ ٹراؤزر
00:41ڈیزائن ہے ہلکے پھلکے سے یہ ڈیزائن
00:43ہے اور سمر کے ڈریسز کے ساتھ
00:45بہت زیادہ خوبصورت بھی لگتے ہیں
00:47اور پہنے میں کمفرٹیبل بھی
00:49رہیں گے لائٹسز کے
00:51یوز کے ساتھ اورگنزا کے یوز کے ساتھ
00:53کٹ ورکنگ کرتے ہوئے ڈیفرنٹ
00:55سٹائل میں ٹراؤزر کے پر کٹس لگاتے ہوئے
00:57آپ لوگ بہت ہی زبردست ڈیزائننگ
00:59کر سکتے ہیں جو کہ سمر
01:01میں پہننے کے لئے بہت ہی اچھی
01:03رہے گی ڈیزائن آپ لوگوں کے
01:05ساتھ شیئر کیے ہیں ڈیزائنز کو دیکھیں
01:07یہاں سے آئیڈیاز لیں اور اپنے
01:09سمر کے ڈیزائنز کے ٹراؤزر کو
01:10اس طرح سے ڈیزائن کریں بہت ہی اچھے
01:12ڈیزائن ہیں ایک تو کم
01:15محنت میں بنیں گے اور آپ کا
01:16بہت زیادہ خرش بھی نہیں آئے گا ان کے اوپر
01:19دوسرا یہ کہ آپ لوگ
01:20آسانی سے بنا سکیں گے اور پہننا
01:22بھی آپ لوگوں کو ایزی لگے گا
01:24تو آئی ہوپس آج کے ڈیزائن آپ لوگوں
01:27کو پسند آئیں گے یہ اچھے
01:28آئیڈیاز آپ لوگوں کے لئے یوسفل رہیں گے
01:30ٹراؤزر کے بوٹم کو ڈیزائن کرنے کے لئے
01:33اور مزید ڈیزائننگ دیکھنے
01:35کے لئے سمر کے ڈریسز کی ہمارے
01:37ساتھ جڑے رہے ہیں چینل کو سبسکرائب
01:38کریں ایت پی آ رہی ہے تو ایت کے
01:40ڈریسز کی ڈیزائننگ کے حوالے سے بھی
01:42میں زبردست سے آئیڈیاز آپ لوگوں کے ساتھ
01:44شیئر کروں گی آج کی ویڈیو
01:47میں فرینڈز اتنا ہی ملیں گے نیکس
01:48ویڈیو میں جاتے جاتے ویڈیو کو لائک
01:50اور کومنٹ باکس میں ایک تیارہ سو کومنٹ کر کے
01:53لازمی جائیے گا تب تک کے لئے اپنا خیال
01:55رکھیں تینکس و روچنگ اللہ حافظ