Skip to playerSkip to main content
Easy designs of baby frock/Summer baby frock design/comfortable baby frock design#babyfrock #shorts #youtubeshorts #viral
Transcript
00:00میں لائی ہوں آپ لوگوں کے لئے بی بی گل فروگ کے سادہ آسان کمفٹیبل ڈیزائن جو کہ سمر کے حساب سے بلکل پرفیکٹ ہے اور آپ کی چھوٹی بی بی گل کے لئے بہت ہی زیادہ خوبصورت رہیں گے کمفٹیبل رہیں گے اور سٹائلش بھی لگیں گے
00:14دیزائن آپ لوگ دیکھیں فیبرک کلرز آپ لوگ چوز کریں اور اپنی بی بی گل کے لئے ان آئیڈیاز کو کوپی کرتے ہوئے بنائیں خوبصورت اور پیارے پیارے سے سمپل سے بی بی گل فروگ دیزائن
00:24دیزائن اس میں آپ لوگوں کو پلین میں بھی دیکھنے کو ملیں گی اور پرینٹڈ فیبرک میں بھی آپ لوگ اپنی چائز کے مطابق پلین اور پرینٹڈ فیبرک چوز کرتے ہوئے
00:34سبھی دیزائن ہر طرح کے فیبرک کے اوپر بنا سکتے ہیں امید آج کے دیزائن آپ لوگوں کو پسند آئے ہوں گے
00:39مزید اسی طرح کے دیزائن دیکھنے کے لئے ہمارے ساتھ جڑے رہیں چینل کو سبسکرائب کریں
Comments

Recommended