#SeeratUnNabi #IslamicWaqiat #ProphetMuhammad
🌟 Hazrat Muhammad ﷺ Aur Jadugarni Ka Waqia | Seerat Un Nabi | Islamic Waqiat | Almufeed Islamic 🌟
In today's video, we dive deep into the life of Prophet Muhammad ﷺ and the fascinating Jadugarni (Magician) Story. 🤯✨
Discover the miraculous events that unfolded when a female magician tried to harm the Prophet Muhammad ﷺ with her dark magic 🔮💫. Find out how Allah (SWT) sent His divine help through the Angel Jibril (AS) to protect His beloved Messenger ﷺ from harm. 👼🌹
This video brings you Seerat Un Nabi ﷺ, highlighting the strength and patience of Prophet Muhammad ﷺ, his teachings, and how Allah's guidance supported him in the face of trials. 🕋💖
🔥 Islamic Waqiat that show the unshakable faith of the Prophet Muhammad ﷺ in Allah and His divine protection. 🌙💫
👉 Key Takeaways from the Video:
The Jadugar Ka Waqia (Magician's Story) revealed! 😱
How Allah's angels came to protect Prophet Muhammad ﷺ from black magic 🛡️✨
Seerat Un Nabi: Life lessons from the Prophet ﷺ 📖🙏
Learn about Islamic Waqiat and miracles! 🌠💡
If you want to know more about the life of Prophet Muhammad ﷺ and Islamic History, this video is for YOU! Don't forget to like, subscribe, and share this video with your friends and family to spread the message of Seerat Un Nabi ﷺ and Islamic teachings. 🌍💌
🔔 Stay updated with all our latest videos by hitting the notification bell 🔔
✨ Almufeed Islamic - Your source for authentic Islamic knowledge. 📚💡
#HazratMuhammad ﷺ #JadugarKaWaqia #SeeratUnNabi #IslamicWaqiat #ProphetMuhammad ﷺ
🌟 Hazrat Muhammad ﷺ Aur Jadugarni Ka Waqia | Seerat Un Nabi | Islamic Waqiat | Almufeed Islamic 🌟
In today's video, we dive deep into the life of Prophet Muhammad ﷺ and the fascinating Jadugarni (Magician) Story. 🤯✨
Discover the miraculous events that unfolded when a female magician tried to harm the Prophet Muhammad ﷺ with her dark magic 🔮💫. Find out how Allah (SWT) sent His divine help through the Angel Jibril (AS) to protect His beloved Messenger ﷺ from harm. 👼🌹
This video brings you Seerat Un Nabi ﷺ, highlighting the strength and patience of Prophet Muhammad ﷺ, his teachings, and how Allah's guidance supported him in the face of trials. 🕋💖
🔥 Islamic Waqiat that show the unshakable faith of the Prophet Muhammad ﷺ in Allah and His divine protection. 🌙💫
👉 Key Takeaways from the Video:
The Jadugar Ka Waqia (Magician's Story) revealed! 😱
How Allah's angels came to protect Prophet Muhammad ﷺ from black magic 🛡️✨
Seerat Un Nabi: Life lessons from the Prophet ﷺ 📖🙏
Learn about Islamic Waqiat and miracles! 🌠💡
If you want to know more about the life of Prophet Muhammad ﷺ and Islamic History, this video is for YOU! Don't forget to like, subscribe, and share this video with your friends and family to spread the message of Seerat Un Nabi ﷺ and Islamic teachings. 🌍💌
🔔 Stay updated with all our latest videos by hitting the notification bell 🔔
✨ Almufeed Islamic - Your source for authentic Islamic knowledge. 📚💡
#HazratMuhammad ﷺ #JadugarKaWaqia #SeeratUnNabi #IslamicWaqiat #ProphetMuhammad ﷺ
Category
📺
TVTranscript
00:00Arab کی جہالت
00:01نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت
00:04اور ایک جادوگرنی کا واقعہ
00:07بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:09السلام علیکم
00:11کیا آپ جانتے ہیں کہ اسلام سے پہلے
00:13رومی، ایرانی، سمیری اور ہندی تہذیبیں کیا تھیں؟
00:18کیا آپ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
00:21اور جادوگرنی کے واقعے کے بارے میں جانتے ہیں؟
00:25کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
00:28وفات کو شہادت کیوں کہا گیا؟
00:31یہ سب کچھ آپ کو آج کی ویڈیو میں بتایا جائے گا
00:34امید ہے یہ ویڈیو آپ کو پسند آئے گی
00:36لہٰذا آپ سے گزارش ہے
00:38اس پاک اور خوبصورت ویڈیو کو آکر تک ضرور دیکھئے گا
00:41ناظرین یہ رب کی سرزمین کی کہانی ہے
00:44جس کی نہ کوئی تہذیب تھی نہ تمدن تھا
00:48بلکہ یہ خطہ پوری دنیا سے الگ تھلگ ہو چکا تھا
00:52دعوت الہی انبیاء علیہ السلام کا اولین فریضہ ہے
00:56اور اللہ تعالیٰ انبیاء علیہ السلام کو دنیا میں توحید خالص کے قیام کے لیے معبوز کرتا ہے
01:03دنیا میں جس قدر بھی انبیاء اکرام آئے ہیں
01:06سب نے اپنی قوم اور لوگوں کو ان کے خالق کی طرف بلائیا ہے
01:10کہ تمہارا معبود حقیقی خدا تعالیٰ ہے
01:14صرف اسی کی عبادت کرو
01:16اور اس کی تمام ترصفات کے ساتھ اس پر ایمان لاؤ
01:20عاب صلی اللہ علیہ وسلم کا دنیا میں آنا
01:23اور خاص طور پر عرب کی سرزمین پر آنا
01:26جیسے روشنیوں کی نویت تھی
01:29جو انقلاب عظیم عاب صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا میں برپا کیا
01:34وہ اس سے قبل نہ کبھی کسی آنکھ نے دیکھا
01:38اور نہ کبھی کسی کان نے سنا
01:40قحانی شروع ہوتی ہے جب سرزمین عرب میں
01:44ہر طرف ظلم و ستم جبر و تشدد اور وحشت و برپریت نے ڈیرے ڈال رکھے تھے
01:51قفر اور ظلم و جہالت کی تاریخی نے عالم انسانیت کو چاروں طرف سے گھیر رکھا تھا
01:57عرب کی حالت دنیا کے دوسرے خطوں سے زیادہ دگرگوں تھی
02:02جہالت اور نفس پرستی کی وجہ سے ان کی اخلاقی حالت انتہائی خراب تھی
02:08شراب نوشی عورتوں کا اریاں رکس
02:12لڑکیوں کو زندہ دفن کرنینا
02:14لا تعداد بیمیاں رکھنا
02:16اور والد کے مرنے کے بعد دیگر چیزوں کے ساتھ ساتھ
02:21اپنی ماں کو بھی آپس میں بانٹ لینا
02:23اور بیمیاں بنا کر رکھنا یا فروخت کر دینا عام تھا
02:27بعض قبیلوں کا پیشہ ہی چوری لوٹ مار اور قتل و غارت گردی تھا
02:33جو عورت بیوہ ہو جاتی اسے ایک سال کی عدد گزارنا پڑتی
02:38اور اسے نہایت منحوس سمجھا جاتا
02:41ایک سال تک اسے غسل اور موہ ہاتھ دھونے کے لیے پانی تک نہ دیا جاتا
02:45نہ پہننے کے لیے لباس فرام کیا جاتا
02:49جیسے کہ حدیث پاک میں ہے
02:50جب کسی عورت کا خامد مر جاتا
02:53تو اس کو ایک کوٹھڑی میں داخل کر دیا جاتا
02:56وہ خراب کپڑے پہن لیتی
02:58اور خوشبو کو ہاتھ نہ لگاتی
03:00یہاں تک کہ ایک سال گزر جاتا
03:03لوگ بچیوں کو زندہ درگور کر دیتے تھے
03:06ان تمام برائیوں کے باوجود
03:08اہلِ عرب میں کچھ ایسی خصوصیات بھی تھی
03:10جو آج کے محذب اور ترقی آفتہ دور میں بھی
03:14ہمیں نظر نہیں آتی
03:16مثلاً افائے احد
03:18حجاز کا عرب نہ کسی کا محکوم تھا
03:21اور نہ حوص ملک گیری رکھتا تھا
03:24شروع سے لے کر اس وقت تک کسی غیر نے ان پر حکومت نہیں کی
03:27اہلِ عرب کی مہمان نوازی اپنے اور بیگانوں کے لیے عام تھی
03:32لیکن ان سب خوبیوں کو ان کی بد کرداری
03:35ظلم و آیاشی نے اپنے ناپاک دامن میں چھپا رکھا تھا
03:39کیونکہ بیر شمار برائیوں میں چند خوبیاں دب کر رہ جاتی ہیں
03:43مزید یہ کہ ان کے نزدیک اچھائی اور برائی میں کوئی فرق نہ تھا
03:47وہ ہر کام عادتاً کرتے تھے
03:49یہی کیفیت ان کی مذہبی دنیا میں بھی تھی
03:52مذہبی ذوق کی تسکین کے لیے انہوں نے بتراش رکھے تھے
03:56مگر پرستش کے باوجود وہ اپنے معبودوں کے تابع نہیں تھے
04:00جو من میں آتا کر ڈالتے
04:02نسلی تفاخر اپنی آخری حدوں کو چھو رہا تھا
04:06وہ ہر غیر عرب کو گنگا کہا کرتے تھے
04:09الغرض انسانیت، عامریت اور شہنشاہیت کے ظلم کا شکار تھی
04:14شرفِ انسانی کی ہر قدر پامال ہو چکی تھی
04:18عرب ہی نہیں پوری دنیا ظلم و جبر کا منظر پیش کر رہی تھی
04:22انسانی حقوق کا ہر تصور
04:24حکمرانوں کی اناکی گرد میں گم ہو چکا تھا
04:28قبل عزبیست محمدی صلی اللہ علیہ وسلم
04:31روم اور ایران اپنے وقت کی عالمی طاقت کی حیثیت رکھتے تھے
04:37اپنے وقت کی یہ سپر پاورز
04:39تہذیبِ نسلِ انسانی کے ارتقاء کی بجائے
04:42چھوٹے اور کمزور ممالک پر غلامی کی سیاہ رات مسلط کر کے
04:47ایک غیر فطری احساسِ برطری کے لا علاج مرض میں مبتلا تھی
04:51تبقاتی کشمکش تمام قباہتوں کے ساتھ
04:55ابن آدم کا مقدر بنی ہوئی تھی
04:57سماجی برائیوں کا چنگل ذہنِ انسانی تک موحید ہو چکا تھا
05:02چوتھی صدی عیسوی میں نصرانی
05:04حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی تعلیمات سے بہت دور ہو چکے تھے
05:08یونانی خرافات سے لے کر رومی بد پرستی تک
05:12ہر برائی کو عیسائی دنیا نے اپنے گلے سے لگا رکھا تھا
05:17اب چند بے جان عقائد اور بے قیف مراسم تک محدود ہو کر رہ گیا تھا
05:22روم کی مشرقی ریاست میں اجتماعی بدنظمی اپنی انتہا کو پہنچ چکی تھی
05:27مجبور اور بے بس عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا تھا
05:32اور بڑے پیمانے پر فسادات شروع ہو چکے تھے
05:35ناظرین اسلام ایک مکمل دین اور طریقہ زندگی ہے
05:39اس کا پیش کردہ نظام فکر و عمل
05:41ہر دور کے انسان کی انفراج دی
05:44اور اعتماعی زندگی کے ہر پہلو کے لیے قابل عمل ہے
05:47اسلام کا پیروکار اس بات کا پابند ہے
05:50کہ اپنی خواہشات کو اللہ کے دین کے تابع کر دے
05:54اور کسی بھی خواہش کی تقمیل اور تسکین کے لیے
05:57صرف وہی راستہ اور طریقہ کار اپنائے
06:00جس کا تعیون دین میں کیا گیا ہے
06:02اللہ تعالیٰ کا اشاد ہے
06:04اے لوگو جو ایمان لائے ہو
06:06دائرہ اسلام میں پورے کے پورے داخل ہو جاؤ
06:09اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
06:13تم میں سے کوئی بھی اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا
06:16جب تک اس کی خواہش میں ریلائی ہوئی تعلیمات کے تابع نہ ہو جائیں
06:21آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں
06:23ہر شعبے سے وابستہ افراد کے لیے رہنمائی ہے
06:26آپ صلی اللہ علیہ وسلم دائی تھے اور مربی بھی
06:30قاضی بھی تھے اور زاہد بھی
06:32سیاستدان بھی تھے اور حکمران بھی
06:35سپاہی تھے اور رہنمائی بھی
06:38باپ بھی تھے اور شوہر بھی تھے
06:41لہٰذا اگر آپ دائی ہیں
06:42تو صیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلیہ سے
06:46دعوت کے قی اسلوب ملیں گے
06:49معلوم ہوگا کہ قلمہ توحید کی سربلندی کی خاطی
06:52تقلیف اور آزمائش کے موقع پر
06:56ایک دائی کا صحیح کردار کیا ہونا چاہیے
06:58اگر آپ خاندان قبیلے یا فوج کی قیادت کر رہے ہیں
07:02یا زمام حکومت سنبھالے ہوئے ہیں
07:05تو مطالعہ سیرت سے ایک مضبوط نظام
07:08اور مستحقم اسلوب ملے گا
07:10رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
07:13اپنی عمر کے پندروں سال میں ہی
07:15امن کے ایک معاہدے میں شرقت کی
07:17امیر غریب سردار اور غلام کے لیے
07:20ایک ہی قانون وضح کیا
07:22رفاہی خدمات میں پیش پیش رہے
07:24ایک مکمل معاشی نظام پیش کیا
07:26جس کے مطابق تجارت کر کے
07:28مسلمانوں نے زمام تجارت
07:30جس پہ بہت عرصے سے یہودی قابض تھے
07:33اپنے ہاتھ میں لے لی
07:35مختصر یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
07:38کی کوششوں کے نتیجے میں
07:40جزیرت العرب جو گویا ایک میدان جنگ تھا
07:43امن کا گہوارہ بن گیا
07:45جہاں بھائی بھائی کا دشمن تھا
07:48وہاں پورا معاشرہ باہام شیر و شکر ہو گیا
07:50معاشرے میں یہ تبدیلیاں کیسے آئیں
07:53یہ جاننے کے لیے بھی
07:54مطالعہ سیرت انتہائی ضرورت ہے
07:56آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر
07:58وبارک کے بیسویں سال کا ایک ہواقیہ ہے
08:01عربوں کی ساری خرابیوں کے باوجود
08:03ان کے اندر ابھی تک
08:04اخلاق حسنہ کی بعض باقیات موجود تھیں
08:07ظلم کے خلاف کبھی کبھار
08:09ان کی رگے حمیت جاگ اٹھتی تھی
08:11اور وہ ظالم سے مظلوم کا حق
08:14دلانے کے لیے سینہ سپر ہو جایا کرتے تھے
08:17قبیلہ بنو زبید کا ایک شخص
08:19کچھ مال تجارت لے کر مکہ آیا
08:21اس کی بیٹی بھی اس کے ساتھ تھی
08:23استاجر سے اس کا سامان مکہ کے
08:28لیکن اس نے سینہ زوری کٹتے ہوئے
08:31اس زبیدی تاجر کی بیٹی کو بھی
08:33اپنے قبضے میں لے لیا
08:34وہ اجنبی شخص خانہ قابہ میں آیا
08:37اور خانہ قابہ کا غلاف پکڑ کر
08:39بلند آواز سے روتے پیٹتے ہوئے
08:41فریاد کرنے لگا
08:42اے شہر مکہ کے شرفہ
08:45تمہارے باثر آدمی
08:47آس بن وائل نے مجھ سے زبردستی
08:49میری بیٹی چھین لی ہے
08:51میں مسافر ہوں
08:52مظلوم ہوں
08:53تمہارے خدمت میں درخواست گزار ہوں
08:56کہ میری داد رسی کرو
08:58اور میری بیٹی مجھے واپس دلاؤ
09:00قریش کے کچھ نوجوانوں نے
09:02اس مظلوم کی آہو پکار سنی
09:04تو اللہ نے ان کے دلوں میں
09:06یہ بات ڈال دی
09:07کہ مردانگی کا تقاضہ ہے
09:09اس مسافر کی داد رسی کی جائے
09:12جب تاریخ میں ہم
09:13اس واقعے کا متعلیہ کرتے ہیں
09:15تو دل میں یہ بات اٹھتی ہے
09:16کہ اللہ تعالی نے اپنے گھر کے اندر
09:18ایک مظلوم کی داد رسی
09:20کو شرف قبولیت بخشتے ہوئے
09:23ان لوگوں کے دلوں میں خیر کی جانب آمادہ کر دیئے
09:26گمان غالب یہ ہے
09:27کہ یہ لوگ درجن بھر کے لگ بھگ ہوں گے
09:30نبی صلی اللہ علیہ وسلم
09:32ان میں پیش پیش تھے
09:33یہ سب لوگ
09:35اس زبیدی کو اپنے ساتھ لے کر
09:36آس بن وائل کے دروازے پر پہنچے
09:39اسے باہر بلایا
09:41اور سب نے یک زبان ہو کر کہا
09:43اس مظلوم پر تم نے کیوں ظلم ڈھایا ہے
09:46اس ظالم نے کہا
09:47میں نے کوئی ظلم نہیں کیا
09:48وہ لڑکی کنیز ہے
09:49جب مال کا سودا کیا تھا
09:51تو یہ لڑکی بھی میں نے اس شخص سے خرید لی تھی
09:54آس بن وائل کا جواب سن کر
09:56وفت کے لوگوں نے
09:57زبیدی سے وضاحت مانگی
09:59تو اس نے کہا
09:59خانہ قابہ کی عظمت و تقدس کی قسم
10:02میں نے اپنی لڑکی نہیں بیچی
10:04اور نہ ہی وہ کنیز ہے
10:06وہ میری بیٹی ہے
10:08اور اس شخص نے
10:09اپنی قوت کے بلبوتے پر
10:11زبردستی اسے اغوا کر کے
10:13اپنے گھر میں ڈال دیا ہے
10:14اس پر وفت کے لوگوں نے
10:16سختی کے ساتھ
10:17آس بن وائل سے بات کی
10:18تو اس بدبخت نے
10:20اپنے جرم کا اطراف کر لیا
10:21اور زبیدی کی لڑکی
10:23اسے واپس دینا پڑی
10:24لڑکی واپس کرنے کے وقت
10:26بدبخت آس نے
10:28ارکان وفت سے کہا
10:29کہ میں کل صبح
10:30لڑکی واپس کروں گا
10:32ایک رات مجھے
10:33اس کے ساتھ گزار لینے دو
10:34وفت کے تمام
10:36غیرت مند ارکان
10:37نے اسے سختی کے ساتھ
10:38اس بد ارادی پر شرم دلائی
10:40اور کہا
10:41یہ ہرگز ممکن نہیں
10:46زبیدی کی بیٹی
10:47اسے واپس دلائی گئی
10:49اب اس نے اپنی بیٹی کو ساتھ لیا
10:51اور اپنے علاقے کتب
10:53روانہ ہو گیا
10:53ناظرین
10:54اللہ سبحانہ وتعالی
10:55نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
10:57کو
10:57چالیس سال کی عمر میں
10:59نبوت رسالت سے
11:00سرفراز فرمایا
11:02نبوت سے نوازے جانے کے بعد
11:04آپ صلی اللہ علیہ وسلم
11:06تیرہ سال تک
11:07مکہ مکرمہ میں رہے
11:08یہ زمانہ
11:09آپ صلی اللہ علیہ وسلم
11:11کی مکی زندگی
11:13کہلاتا ہے
11:13آپ صلی اللہ علیہ وسلم
11:15نے مکی زندگی میں
11:17تین سال تک
11:18خفیہ طور پر
11:19اپنے قریبی لوگوں
11:20کے سامنے
11:20اسلام پیش کیا
11:21پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم
11:23نے دس سال تک
11:24کھلم کھلا
11:25اشاعت اسلام
11:26کا کام کیا
11:27اس کے بعد
11:28آپ صلی اللہ علیہ وسلم
11:30یسرب
11:30ہجرت کر گئے
11:31اشاعت اسلام کی وجہ سے
11:33کفار مکہ
11:34آپ صلی اللہ علیہ وسلم
11:36کے جانی دشمن ہو گئے
11:37جب تک
11:38نبی صلی اللہ علیہ وسلم
11:40نے اپنی نبوت
11:41اور رسالت
11:41کا اعلان نہیں کیا تھا
11:43اس وقت تک
11:44آپ صلی اللہ علیہ وسلم
11:46مکہ میں
11:47ایک اقل مند
11:48اور دانشور
11:49صادق اور امین
11:50اور اچھے انسان
11:52سے جانے جاتے تھے
11:53جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم
11:55نے اپنی نبوت
11:56کا اعلان کیا
11:57تو لوگوں نے
11:58آپ صلی اللہ علیہ وسلم
11:59کو جادوگر
12:00اور قائن و ساہر
12:02جیسے
12:02مایوب لقب سے
12:04مشہور کرنے کی کوشش کی
12:05تاکہ لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
12:08کے قریب نائیں
12:09اور نہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
12:11کی باتیں سنیں
12:12تاریخ بن عبداللہ
12:13المحاربی
12:14رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:15فرماتے ہیں
12:16میں نے
12:17اللہ کے رسول
12:17صلی اللہ علیہ وسلم
12:19کو بازار
12:20ظلم اجاز میں دیکھا
12:21جبکہ میں
12:22خرید و فروخت
12:23میں مشغول تھا
12:24آپ صلی اللہ علیہ وسلم
12:26سرخ جبہ
12:27زیبتن کیے ہوئے تھے
12:29اور بلند آواز
12:30سے یہ فرماتے چاہتے تھے
12:32اے لوگو
12:33لا الہ الا اللہ
12:35کہو
12:35فلاہ پاؤگے
12:37ایک شخص
12:38آپ صلی اللہ علیہ وسلم
12:39کے پیچھے پیچھے
12:40پتھر مارتا جاتا تھا
12:42جس سے آپ
12:43صلی اللہ علیہ وسلم
12:45کی بندلی
12:45اور ایڑھی
12:47خون
12:47علود ہو گئے
12:48وہ شخص
12:49ساتھ ساتھ
12:49یہ بھی کہتا جاتا تھا
12:51اے لوگو
12:52اس کی بات
12:52نہ سننا
12:53یا جھوٹا ہے
12:54محاربی فرماتے ہیں
12:56کہ میں نے
12:56لوگوں سے پوچھا
12:57یہ شخص
12:57یعنی آپ
12:58صلی اللہ علیہ وسلم
13:00کون ہیں
13:00لوگوں نے جواب دیا
13:02یہ لڑکا
13:02بنی عبد المطلب سے ہے
13:04پھر میں نے پوچھا
13:05یہ شخص کون ہے
13:07جو اس کا پیچھا کر رہا ہے
13:08اور پتھر مار رہا ہے
13:10لوگوں نے جواب دیا
13:11یہ آپ
13:12صلی اللہ علیہ وسلم
13:14کا چچا
13:14عبدالعزا
13:16یعنی
13:16ابو لحب ہے
13:17بازار
13:18ظلم اجاز میں
13:19آپ صلی اللہ علیہ وسلم
13:20پر
13:21ابو جرحل کا
13:22مٹی پھینکنا
13:23بنو مالک
13:24بن قنانہ
13:24کہ ایک شیخ
13:25کہتے ہیں
13:26کہ میں
13:26اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
13:29کو
13:29بازار
13:29ظلم اجاز میں
13:30دیکھا
13:31کہ یہ فرماتے تھے
13:33اے لوگوں
13:33لا الہ
13:34الا اللہ
13:35کہو
13:35فلاح پاؤگے
13:36راوی فرماتے ہیں
13:37کہ ابو جرحل
13:38آپ صلی اللہ علیہ وسلم
13:40پر مٹی پھینکتا تھا
13:42اور یہ کہتا تھا
13:43اے لوگوں
13:43خیال رکھنا
13:44یہ شخص
13:45تم کو
13:45تمہارے دین
13:46کے حوالے سے
13:47دھوکہ نہ دے دے
13:47کیونکہ
13:48اس کا ارادہ ہے
13:49کہ تم
13:50لا تو عزہ
13:51کو چھوڑ دو
13:51جبکہ
13:52رسول اللہ
13:52صلی اللہ علیہ وسلم
13:54اس کی طرف
13:55ذرہ برابر بھی
13:56التفات نہیں
13:57فرماتے تھے
13:58ایک دفعہ
13:58نبی کریم
13:59صلی اللہ علیہ وسلم
14:00قابعہ شریف
14:01کے پاس
14:02نماز
14:02ادا کر رہے تھے
14:03ابو جرحل
14:05اور اس کے ساتھی
14:05وہاں بیٹھے تھے
14:07ان میں سے
14:07باز نے
14:08باز سے کہا
14:09تم میں سے کون ہے
14:10جو فلاں
14:12قبیلے کی
14:12اونٹنی کی
14:13اوجڑی لائے
14:14اور محمد
14:15صلی اللہ علیہ وسلم
14:16سجدے میں جائیں
14:17تو اسے
14:18ان کی پشت پر رکھ دے
14:19قبع بن
14:20ابی معید
14:21جو نہایت
14:22بدبخت
14:22شکی القلب
14:23اور ملعون تھا
14:25وہ وہاں سے
14:26اٹھا اور
14:26اوجڑی لے کر آیا
14:27پھر وہ
14:28آپ صلی اللہ علیہ وسلم
14:29کے سجدے کا
14:30انتظار کرنے لگا
14:31جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم
14:33نے سجدہ کے لیے
14:35اپنے چہرہ
14:36مبارک کو
14:36زمیں بوز کیا
14:37تو اس نالائک
14:39نے اس اوجڑی کو
14:40آپ صلی اللہ علیہ وسلم
14:42کی پیٹ پر
14:43کندوں کے درمیان
14:44رکھ دیا
14:44آپ صلی اللہ علیہ وسلم
14:46اس کے بوش کی وجہ سے
14:48اٹھ نہیں پا رہے تھے
14:50سجدے کی ہی
14:50حالت میں پریشان تھے
14:52دوسری طرف
14:53ابو جہل
14:54اور اس کے بیغیرت
14:55ساتھی
14:55سب کے سب ہنسنے
14:56اور ٹھاٹے مارنے میں
14:58مصروف تھے
14:59حضرت عبداللہ بن مسعود
15:00رضی اللہ تعالیٰ عنہ
15:02یہ سب کچھ دیکھ رہے تھے
15:03مگر اپنی کمزوری
15:05اور ظالموں کے خوف سے
15:06رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم
15:09کا دفاع کرنے سے
15:10آجز تھے
15:10پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم
15:12کی لخت جگر
15:13حضرت فاطمہ
15:15رضی اللہ تعالیٰ عنہ
15:16آئیں
15:16اور اوجڑی کو
15:18آپ صلی اللہ علیہ وسلم
15:19کی پشت مبارک سے
15:21ہٹایا
15:21حضرت عربہ بن زبیر
15:23رحمت اللہ علیہ نے
15:24عبداللہ بن عمر بن آث
15:26رضی اللہ تعالیٰ عنہ
15:27سے پوچھا
15:28مجھے اس سخت
15:30تقلیف سے
15:30باخبر کیجئے
15:32جس سے مشرقین
15:33نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم
15:35کو دوچار کیا
15:36انہوں نے فرمایا
15:37ایک بار
15:38نبی صلی اللہ علیہ وسلم
15:39حتیم میں
15:40نماز ادا کر رہے تھے
15:42اچانک
15:42عقبہ بن عبی محیط آیا
15:44اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
15:46کی گردن میں
15:47اپنا قپڑا ڈال دیا
15:48پھر اس نے
15:49سخت طریقے سے
15:50آپ صلی اللہ علیہ وسلم
15:52کا گلہ گھونٹا
15:53پھر ابو بکر
15:54رضی اللہ تعالیٰ انہو آئے
15:56اور انہوں نے
15:57عقبہ کا موڑھا پکڑا
15:58اور اس کو
15:59نبی صلی اللہ علیہ وسلم
16:01سے ہٹایا
16:02اور فرمایا
16:02کیا تم مار ڈالو گے
16:04اس شخص کو
16:04اس وجہ سے
16:05کہ وہ کہتا ہے
16:06کہ میرا رب
16:07اللہ ہے
16:08اپنی زندگی میں
16:09رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
16:11اور ان کے ساتھیوں کو
16:13ان کے عقائد کی وجہ سے
16:14ستایا گیا
16:15ان کا بائیک آٹ کیا گیا
16:17یہاں تک کہ آپ پر
16:18براہ راست حملے بھی کیے گئے
16:20ان چیلنجز کے باوجود
16:21رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
16:24امن اور سماجی انصاف
16:26کا پیغام پھیلانے کے عظم سے
16:28کبھی پیشے نہیں ہٹے
16:29انہوں نے اپنی اہلیہ
16:31اور قریبی ساتھیوں کی وفات سمید
16:33کئی غم اٹھائے
16:34یہاں تک کہ اپنے پیروکاروں کے ساتھ
16:37مل کر مساوات
16:38انصاف
16:38اور بھائی چارے کے اصولوں پر مبنی
16:41ایک نیا معاشرہ قائم کرنے میں
16:43کامیاب ہو گئے
16:44ناظرین ایک یہودی جس کا نام
16:46لبید بن آسم یہودی تھا
16:48اس نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم
16:50پر جادو کر دیا
16:51بعض روایات میں آتا ہے
16:53لبید بن آسم یہودی
16:55جس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
16:57پر جادو کیا تھا
16:59اس نے اپنی لڑکیوں کو جادو سکھایا تھا
17:02اور ان لڑکیوں نے
17:03تانت کے دھاگے کو لے کر
17:04اس میں گرہیں باندھی تھیں
17:06اور اس تانت کے دھاگے کو
17:08کنگے کے اندر لگا دیا تھا
17:10اس جادو کی وجہ سے
17:11نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طبیعت
17:13کچھ ناساز ہو گئی
17:14اور ناساز اس طرح ہوئی
17:17کہ بعض اوقات
17:18وہی کے علاوہ دیگر امور میں
17:19آپ صلی اللہ علیہ وسلم
17:21ایک کام کر لیتے
17:22مگر خیال ہوتا تھا
17:24کہ نہیں کیا
17:25ایک دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
17:27حضرت عیشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہمہ سے فرمایا
17:31کہ مجھے جو تکلیف چل رہی ہے
17:33اس کے بارے میں
17:34اللہ تبارک و تعالی نے
17:35مجھے خواب میں
17:36اس کا اصل سبب بتا دیا ہے
17:39میں نے خواب دیکھا ہے
17:40کہ دو فرشتے آئے
17:41اور آ کر میرے پاس بیٹھ گئے
17:43اور انہوں نے آپس میں گفتگو شروع کی
17:45کہ ان صاحب کو کیا ہوا
17:47ان کو کیا تکلیف ہے
17:49دوسرے فرشتے نے جواب دیا
17:51کہ ان پر کسی نے جادو کر دیا ہے
17:53پہلے فرشتے نے پوچھا
17:54کس نے جادو کیا ہے
17:56دوسرے نے جواب دیا
17:57لبید بن آسم کے نام سے
17:59ایک یہودی ہے
18:00اس نے جادو کیا ہے
18:01پھر پہلے نے سوال کیا
18:03کہ کس چیز میں جادو کیا ہے
18:05اور کہاں کیا ہے
18:06دوسرے فرشتے نے جواب دیا
18:08کنگے کے ذریعے جادو کیا ہے
18:10اور کنگے کے اندر جو بال آ جاتے ہیں
18:13کنگا کرتے وقت
18:14ان بالوں کو بھی استعمال کیا ہے
18:16پوچھا کہ کہاں ہے
18:18جواب دیا وہ ایک قواں ہے
18:19وہاں پر اس نے جادو کے کلمات
18:22پڑھ پڑھ کر وہاں دفن کیے ہیں
18:23یہ ساری تفصیل نبی صلی اللہ علیہ وسلم
18:26کو فرشتوں کے ذریعے بتا دی گئی
18:28حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ نہا سے
18:31آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
18:33کہ اللہ تعالیٰ نے
18:34میری اس تکلیف کے بارے میں
18:36مجھے ساری تفصیلات بتا دی ہیں
18:38چنانچہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
18:40خود اس کونے کے پاس تشریف لے گئے
18:42اور وہاں جا کر دیکھا
18:44اس کا پانی بالکل پیلا پڑا ہوا تھا
18:47وہاں سے وہ کنگا بھی برامت ہو گیا
18:48کنگے کے اندر جو بال تھے
18:50وہ بھی برامت ہو گئے
18:52مدینہ منورہ میں ایک یہودی عورت تھی
18:54اس کا نام لبیتت الحمرہ تھا
18:56وہ ایک بہت ہی خبیص اور بدزاد عورت تھی
18:59اور وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے بہت زیادہ جلتی تھی
19:03وہ چاہتی تھی کہ نعوذ باللہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
19:07اس دنیا سے رخصت ہو جائیں
19:09ایک دن اس عورت نے ایک جادوگر کے پاس جا کر کہا
19:12وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر ایسا جادو کریں
19:15کہ بیمار ہو جائیں
19:16جادوگر نے اس خبیص عورت کو
19:19ایک تعویز دیا اور اسے حکم دیا
19:21کہ وہ اس تعویز کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں کسی جگہ چھپا دے
19:26جادوگر کی بات پر عمل کرتے ہوئے
19:28اس عورت نے وہ تعویز
19:30آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں کسی جگہ چھپا دیا
19:33تعویز کے اثر سے
19:35آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طبیعت ناساز ہو گئی
19:39صحابہ اکرام اس بات سے بہت پریشان تھے
19:41انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحت کے لئے دعائیں کی
19:45لیکن حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی طبیعت بہتر نہیں ہو رہی تھی
19:49ایک دن حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی
19:52حضر زید بن حارسہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ایک خواب آیا
19:56خواب میں اللہ تعالیٰ نے انہیں بتایا
19:59کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کیا گیا ہے
20:02حضر زید بن حارسہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
20:05آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب کے بارے میں بتایا
20:08آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
20:11حضر زید بن حارسہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حکم دیا
20:14کہ وہ تعویز تلاش کریں
20:16حضر زید بن حارسہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
20:19حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر کو تلاش کیا
20:22اور آخر کار انہوں نے تعویز کو ایک کوئے میں پایا
20:25تعویز پھینکنے کے بعد
20:26آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحت بہتر ہو گئی
20:30جادوگرنی کو معلوم ہوا
20:31کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحت ٹھیک ہو گئی
20:34اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے معافی مانگی
20:37آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے معاف کر دیا
20:41لیکن اسے سخت سزا دی گئی
20:43اسے مدینہ منورہ سے نکال دیا گیا
20:45اور اسے یہودیوں کے علاقے میں بھیج دیا گیا
20:48فتح خیبر کے بعد حضور صلی اللہ علیہ وسلم
20:51کچھ دنوں تک
20:53ذرعی زمینوں اور باغوں کے انتظامات
20:56اور غنائم کی تقسیم کے کاموں میں مصروف رہے
20:58ظاہر ہے ان کاموں کے لیے قیام وہیں ضروری تھا
21:02اسی دوران ایک عورت نے
21:04جس کا نام زینب بنت الحارس تھا
21:06جو سلام بن مشکم کی بیوی تھی
21:09آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو زہر دے کر
21:12نقصان پہنچانے کی سازش کی
21:14اس نے پروگرام بنایا
21:15کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو
21:17بکری کا بھنہ ہوا گوشت پیش کیا جائے
21:20اور اس میں زہر ملا دیا جائے
21:22پہلے اس نے صحابہ کرام سے معروم کیا
21:24کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو
21:27بکری کا کون سا حصہ مرغوب ہے
21:29لوگوں نے بتلایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
21:32بکری کی ران شوق سے نوش فرماتے ہیں
21:34اس منحوس عورت نے بکری زبا کی
21:36اور اس کا گوشت زہر آلود کر دیا
21:39خاص طور پر بکری کی ران پر زیادہ زہر لگا دیا
21:42اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خیمے میں لے کر آئی
21:45پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
21:48مغرب کی نماز ادا کر کے خیمے میں تشریف لائے
21:50دیکھا تو ایک عورت خیمے کے باہر آپ کا انتظار کر رہی تھی
21:54آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے آنے کا سبب پوچھا
21:58عورت نے کہا
21:59اے ابو القاسم
22:00میں آپ کے لئے بکری کا بھونا ہوا گوشت
22:03ہدیہ کے طور پر لائی ہوں
22:04اسے معلوم تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
22:06ہدیہ و قبول فرما لیتے ہیں
22:08صدقہ قبول نہیں فرماتے
22:10آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
22:12صحابہ قرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا
22:14اس سے کھانا لے لو
22:15اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
22:18صحابہ اقرام سے
22:19جو اس وقت وہاں موجود تھے کھانے کیلئے فرمایا
22:22آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
22:24بقری کا بازو لے لیا
22:26اور اسے موں میں رکھا
22:27حضرت بشر بن براہ بن معور
22:30نے بھی گوشت کا ایک ٹکڑا موں میں رکھ لیا
22:32ابھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم
22:34نے بازو سے موں لگایا ہی تھا
22:36کہ اس نے خبر دے دی کہ مجھے زہر
22:38علود کیا گیا ہے
22:39آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فوراں تھوک دیا
22:42اگرچہ اس کا تھوڑا بہت اثر
22:44زبان پر رہ گیا
22:45دوسری طرف حضرت بشر بن براہ
22:47آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عدب اور لحاظ
22:50کے سبب کھانا نہ دھوٹ پائے
22:52حالانکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
22:54نے فرما دیا تھا
22:55کوئی شخص یہ کھانا نہ کھائے
22:57اس میں زہر ملا ہوا ہے
22:59زیدب بنت لحارس کو طلب گیا گیا
23:01آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
23:03اس سے دریافت فرمایا
23:04کہ کھانے میں تُو نے زہر ملا دیا تھا
23:07اس نے عرض کیا
23:08جی میں نے ملایا تھا
23:10آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کیسے پتا چلا
23:12فرمایا مجھے اس ہڈی نے بتلا دیا
23:15کہ میں زہر علود ہوں
23:16آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
23:19تُو نے ایسا کیوں کیا
23:20اس نے کہا میرے باپ چچا اور شہر قتل ہو گئے
23:24میری قوم بھی تباہ ہو گئی
23:25میں نے سوچا اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نبی ہوئے
23:29تو یہ زہر آپ پر اثر نہیں کرے گا
23:31اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم بچ جائیں گے
23:34اور اگر بادشاہ ہوں گے
23:35تو ہمیں آپ سے نجات مل جائے گی
23:37آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
23:39اسے کچھ نہیں کہا
23:40اور جانے دیا
23:41صحابہ رضی اللہ تعالی نے
23:43ہم نے عرض بھی کیا
23:44کہ اس کو سزا ملنی چاہیے
23:46مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم
23:48نے درگزر سے کام لیا
23:49انبیاء اکرام کی یہی شان ہوتی ہے
23:52اور ہمارے حضور صلی اللہ علیہ وسلم
23:54تو وہ درگزر میں سب سے بڑھ کر تھے
23:57جن صحابہ اکرام نے
23:59گوشت موہ میں رکھ کر دھوک دیا تھا
24:01ان پر زہر کا اثر کم تھا
24:02آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
24:04ان سے فرمایا
24:05کہ سر میں پچھنے لگوائیں
24:07یعنی فاسد خون نکلوا دیں
24:09صحابہ اکرام نے ایسا ہی کیا
24:11لہٰذا حضرت بشر بن برہ
24:13زہر کے اثر سے وفات پا گئے
24:15رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
24:17اس واقعے کے بعد
24:18تین برس تک حیات رہے
24:20لیکن اس زہر کا اثر
24:21محسوس فرماتے رہے
24:22یہاں تک کہ مرض وفات میں
24:24اس کا اثر کچھ زیادہ ہی
24:26محسوس فرمایا
24:27ایک روز حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا
24:31اے عائشہ
24:32میں نے خیبر میں جو کھانا کھا لیا
24:34اس کا اثر آج تک محسوس کر رہا ہوں
24:36اسی لیے علماء کرام فرماتے ہیں
24:39کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے شہادت پائی
24:41ناظرین اکرام یہ تھی ہماری آج کی ویڈیو
24:44امید ہے آپ کو پسند آئی ہوگی
24:46اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئی ہے
24:47تو ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں
24:49اور اس ویڈیو کو باقی دوستوں کے ساتھ ضرور شکریہ
Recommended
20:35
|
Up next
0:46
2:55
11:13
1:00
2:50
Be the first to comment