• 2 years ago

Category

✨
People
Transcript
00:00زندگی کی بھاگ دوڑ میں تھکاوٹ اور بیچینی کا احساس گہرہ ہوتا جا رہا ہے
00:04یہ ویڈیو آپ کو یاد دلانے کے لیے ہے کیا
00:07زندگی گزارنی نہیں بلکہ زندگی کو جینا ہے
00:11نئی صبح ایک نئی امید کی کرن دے گی
00:13اپنے جسم سے غم کا لباس اتار دیجئے
00:16اس سفر میں شامل ہوں
00:17جہاں آپ اپنی توانائی بحال کر سکتے ہیں
00:20اور اپنے دل کو سکون بخش سکتے ہیں
00:23اپنے رب کے ساتھ اپنا رابطہ مضبوط بنائیں
00:30موسیقی

Recommended