Skip to playerSkip to main content
  • 10 years ago
بالاکوٹ مانسہرہ شہر سے 38 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع ہے۔ یہ تاریخی قصبہ سیاحوں کے لیے خاص اہمیت کا حامل ہے کیونکہ وادی کاغان کا آغاز اسی قصبے سے ہوتا ہے۔ جھیل لولوسر سے نکلنے والا دریائے کنہار بالاکوٹ شہر کے قلب سے گزرتا ہوا مظفر آباد کے قریب دریائے جہلم میں جا گرتا ہے۔ یہ ضلع مانسہرہ کا ایک اہم شہر ہے اور اسے سب سے بڑی تحصیل کا درجہ بھی حاصل ہے۔

Category

🏖
Travel
Be the first to comment
Add your comment

Recommended