00:00میرے چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن کا بٹن دبائیں
00:08تاکہ آپ کو لیٹس ویڈیوز رسیب ہو جائیں
00:10آسان لیکن جی آج آپ نے مکلونے جا رہے ہیں
00:13بہت ہی مزہ ورائٹی سبزیوں میں اس کا نام ہے
00:15علو میتھی بنائیں گے سمپل سے مسائلیں اور کیا ذائقہ
00:18آپ کو بنارے پر پتا چلے گا اور خود ہی آپ بتائیں گے
00:21یہاں پر آپ کو دکھانے کا مقصد یہ تھا
00:23کہ جو میں کام کر چکی ہوں وہ یہ ہے
00:25جو چیزیں میں نے اس میں استعمال کی تھی وہ ہے
00:27میتھی
00:29پانچ بنچز میں نے کافی بڑے سائز کے لیے تھے
00:32وزن میں مجھے اس لیے نہیں معلوم کیونکہ میں
00:35UK میں رہتی ہوں یہاں پر ہمیں
00:36انڈویجولی جیسے کہ ایک پانڈ کے تین لے لیں
00:39یا بفرضیہ اس طرح ہم لیتے ہیں
00:42تو اس لیے میں نے جو ہے جو میتھی لی تھی
00:44وہ آپ کو میں نے بتا دی پالک
00:45میں اس میں ڈال رہی ہوں چار بنچز
00:48بڑے سائز کی تھی اور ہرا دھنیا اس میں جائے گا
00:51تین بنچز بڑے سائز کے
00:52تو یہ تمام چیزوں کو میں نے اچھے سے پہلے
00:55کٹا اس کے پاس کو دھو کر
00:56میں نے اس کو overnight جو ہے
00:58پانی میں
00:59sorry پانی ڈرین ہونے دیا
01:01جب پانی کمپلیلی خوشک ہو گیا
01:02تو پھر میں نے اس کو فریز کر لیا تھا
01:04یہاں بھی
01:04رنگت اس کی دیکھ لیں
01:06ماشاءاللہ
01:07بالکل پرفیکٹ ہے
01:08بتانے کا مقصد ہے
01:09کہ جس طرح میں دھنیا وغیرہ
01:11کٹ کر کے فریز کر لیتی ہوں
01:13منٹ اور آپ لوگ کہتے ہیں
01:14یہ بڑا خوبصورت دیکھتا ہے
01:15تو ماشاءاللہ
01:16یہ بھی آپ دیکھ لیں
01:16کہ میں اس کو فروزن سے بناوں گی
01:19یہ آپ کو میں دکھانا چاہ رہی تھی
01:21فریش بھی آپ بنا سکتے ہو
01:22فروزن بھی استعمال کر سکتے ہیں
01:24تو میرے پاس فریش تھی
01:25لیکن کو میں نے دھو کر کے
01:26سوک نے دیا
01:27پورا رات بھر
01:28اور پھر اس کو میں نے فریز کر لیا تھا
01:30تو سمپل ہے
01:31طریقہ آپ کو بتانا تھا
01:33اب میں آپ کو دکھاتا ہوں
01:34کہ آپ نے اس کو بنانا کیس طرح ہے
01:35تیل میں بنایے گھی میں
01:37آپ کے اپنی چوئس پر ہے
01:38میں اس کو تیل میں بنا رہی
01:39میرے پاس یہاں پر 3 فوت کپ جتنا تیل ہے
01:41جو یہاں پر آپ نے گرم کر لینا ہے
01:44اس میں جائے گا زیرا
01:45دو ٹی سوون جتنا ہے
01:46اس کے بعد دیش میں آپ ڈالیں گے
01:48اس میں ایک بڑے سائز کی پیاز
01:50سلائس
01:50نہ زیادہ موٹی نہ زیادہ باری
01:53گرمیانی کریں گے
01:54میں اس کو پرشے کوفر میں بناوں گی
01:56آپ کی لائس بھی بھی جلدی بنتا ہے
01:59اگر آپ کسابی ہارنیویں دانا چاہتے ہیں
02:01سیم پروسس ہوگا جو میں یہاں پرشے کوفر میں کروں گی
02:04ٹھیک ہے
02:05لیکن ویڈیو میں جو آپ کو پیس دوں گی
02:07اس کا اپنے خاص طور پر خیال رکھنا ہے
02:09تو یہ کہیں جانے آپ کی کبھی بھی
02:11جو ہے
02:12میتھی وہ کبھی بھی
02:14کڑوی نہیں بنے گی
02:15انشاءاللہ کیونکہ بہت سے لوگ کہتے ہیں
02:16کڑوی ہمیں بثان نہیں ہیں
02:18میرے بھی کے ساتھ بنای کر کے دیکھیں
02:19آپ کو کبھی بھی انشاءاللہ کڑوی نہیں لگی
02:21کیونکہ میں اس میں دھنیا ڈالتی ہوں
02:23پالک بھی ڈالتی ہوں
02:24پہلے بھی میں نے آپ کو کرسپی دی
02:25اس میں صرف میں دھنیا ڈالا تھا
02:28ٹھیک ہے
02:29لیکن اس میں پالک ڈالا ہے
02:30پہلے بھی بتایا تھا
02:31کہ میتھی کی جو تاثیر ہوتی ہے
02:32گرم ہوتی ہے
02:33ان کی بھی سوڑی
02:34وہ تھنڈی بھی ہو جاتی ہے
02:35اور ساتھی ساتھ میں آپ کی
02:37تھنڈی میں برکت پڑ جاتی ہے
02:39دھنیا اور پالک ڈالنے کے ساتھ
02:42تو پیاس سے یہاں پر
02:44نرم ہونے دیتے ہیں
02:46خلیم ہائے پر اکھیں
02:48اور اس میں کیا جاتا آپ کو دکھاتے ہیں
02:50پیاس ہوگی یہاں پر نرم
02:52اب اس میں جائیں گی
02:54چند چیزیں تو یہ رہا
02:56تماتر اس میں جائے گا
02:57چاہر دنیا کے تماتر ہیں
03:01پسیوی لال میچے میں ڈالنیوں
03:04دیر کسپون
03:05حلدی اس میں جائیں گی
03:07ون ٹیسپون
03:08نمک اس میں جائے گا
03:10ڈیر کسپون
03:11بھی اس سے مسائلیں
03:13اور زائکہ
03:15کیا باز
03:16میں نے ہزاروں رسپیز
03:20دیکھی ہوں گی
03:21لوگ انہوں سے شیر بھی کی ہیں
03:22لیکن جو مجھے
03:23جس ہی سے میں یہ بناتی ہوں
03:26مجھے یہی پسند ہے
03:28اور اگر آپ لوگ
03:29ٹرائ کر کر یہ دیکھیں گے
03:30تو آپ یہی کہیں گے
03:31کہ ہاں یہی مزیدار ہے
03:32نائس میں کرواہت ہے
03:34پل آپ اس میں
03:36زائکہ آتا ہے
03:38میٹی کا
03:40آپ دیکھیں گے
03:41آگے اس میں ورکے چیز جاتی ہیں
03:42تو اس میں بل کو تھوڑا سا پانی جانے
03:44تاکہ مسائلیں لگنا جائیں
03:45تقریبا آپ دیکھتا
03:46پانی ہے
03:47پلیم کو میڈیم ٹرہ
03:48پر رکھیں گے
03:49اور ٹرماتر کو گل جانے تک
03:51یہاں پر آپ نے اس کو پکایا ہے
03:52تاکہ اس کا مسائلہ سا تیار ہو جائیں
03:54کوئی ادھر کلسن میں
03:56اس میں نہیں آئد کرتی
03:57تو دیکھیں
03:58یہاں بے ہوگے
03:59جو مسائلہ یہاں پر تیار ہو گیا
04:01اب اس میں آپ
04:03آٹ کریں گے جو کہ
04:05یہ ہمارا میکچر ہے
04:07دھنیا
04:09میتھی اور پالک کا
04:11اس کو اس میں آٹ کریں
04:13پھر اس میں یہ ڈال کر کے
04:15اب آپ نے اس کو یہاں پر مکس کرنا ہے
04:17اور اس میں آپ بلکل بھی پانی کا استعمال نہیں کریں گے
04:21کیونکہ آپ کو معلوم ہے
04:23دھنیا
04:24پالک
04:25میتھی
04:26تمام سبزیں اپنا پانی
04:27اس میں چھوڑیں گی
04:28اور اس میں پکے گا
04:29سب سے بڑی ٹپ جو آ رہی ہے
04:31وہ یہ ہے
04:32کہ آپ نے اس کو
04:33ڈھک کر نہیں کٹانا
04:34ٹھیک ہے
04:35یہ سب سے بڑی ٹپ ہے
04:36جب آپ اس کو ڈھک کر پکاتے ہیں
04:38تو جو پانی اس کے اندر
04:40سٹیم بھاب بنتی ہے
04:41وہ آبیسلی
04:42ڈھککن کے اندر بنتی ہے
04:43اور وہ ہی پھر پانی دوبارہ بیش میں
04:44ہاتھ میں گرتا ہے
04:45اس کے گرنے کی وجہ سے یہ ہوتا ہے
04:47کہ وہ کڑواہٹ
04:48جو سٹیم بن کر اٹھتی ہے
04:49وہ دوبارہ آپ کے پالک میں چلی جاتی ہے
04:51یہاں پہ آپ نے اس کو
04:52ڈھک کرنا ہے
04:53کور کیے بغیر
04:55اتنا کک کریں گے
04:56اتنا کک کریں گے
04:57کہ جو سبزی ہے
04:58اس کا پانی
04:59کمپلیٹلی خوش ہو جائے گا
05:01میں آپ کو ساسا دش میں
05:02دکھاتی راؤں گی
05:03یہ فیلحل میں اس کو
05:04تمام چیزوں کو
05:05تمام چیزوں کو
05:06لے جائیں گے
05:08لو ٹو میڈیم پہ کر لیں
05:10یا میڈیم ٹو ہائی پہ کر لیں
05:12میڈیم پہ رکھ لیں
05:14میڈیم پہ رکھ لیں
05:15میرے خیال سے پرفیکٹ رہے گا
05:17لیکن اگر آپ اس کو
05:18مزید آرام سے پکانا چاہتے ہو
05:19تو دارس پرفیکٹلی فائل
05:21بیش میں آپ نے
05:22گھر کے کام بھی کر لیں
05:23آپ اوئیے تب تک
05:24آرام سے پکتا رہے گا
05:25اپنا ہی پانی اس کا
05:26جو یہ چھوڑے گی سبزی
05:27اسی میں ہی اس نے پکنا ہے
05:28اور اس کا کوئی کام نہیں ہے
05:30تو دیکھیں
05:31میں نے اس میں ایک بون پانی نہیں ڈالا
05:33یہ دیکھیں پانی کتنا
05:34سبزی جو ہے
05:35ریلیس کر لی
05:36یہ دیکھیں
05:37تو یہ پانی تمام خوش ہوگا
05:38اور اسی میں جو ہے
05:40یہ تمام چیزیں پکیں گی
05:41اور تیلس پر آئے گا
05:42اس کے بعد اس میں کیا جائے
05:43کہ میں آپ کو ساتھا دیکھاؤں گی
05:45یہاں پر جتنا بھی پانی
05:47سبزی کا تمام خوش ہو گیا
05:48اور جو بھی تیلیا گی
05:49جس میں آپ اس کو بنا رہے ہیں
05:50وہ دوبارہ دیکھیں
05:51سرفس پر آرہا ہے
05:52تو میں نے فلیم یہاں پر بلکل
05:53ہائی پر کر لی
05:54اور اس کو آپ نے
05:55اب آپ نے ہائی فلیم پر
05:56اچھی طرح یہاں پر اس کو بوننا ہے
05:58اس میں جو بھی پانی
06:00وہ تمام خوشک ہو جانا چاہیے
06:01جو خود کا یہ
06:02سبزی کا پانی
06:03توڑا بہت ہے
06:04تو میں آپ اس کو بونوں گی
06:05ہائی فلیم پر
06:06چار پانچ منٹ دیکھتی ہوں
06:08اور پھر آپ کو دیکھاتی اس میں کیا جاتا ہے
06:19بڑے سائز کے آلو لیے تھے
06:21اور میں نے ایک شیط ہے
06:22اور اس کیسے موٹے موٹے کیوز میں کاٹ لیا ہے
06:25زیادہ باریک مت کاٹی کیونکہ
06:27باریک کاٹنیز ہی ہوتا ہے
06:28کہ جب آپ اس کو باقی آگے پکائیں گے
06:32میں آپ کو دکھاؤں گی
06:33پرشک کو باند ہوگا
06:34تو پھر ہلو ہو جاتا ہے
06:35تو آلو زیادہ کھڑا کھڑا اچھا رکھتا ہے
06:36دیکھیں اس کیسے موٹا موٹا آپ نے
06:38کاٹ لینا ہے
06:39اس پر لینے کے بعد
06:41یہاں پہ آپ نے اپنے چیزیں آیڈ کر لی ہیں
06:43ایک گلاس اس میں دور جائے گا
06:47یہ اس کو بڑا
06:49creamy texture دے گا
06:51اور تاثیر لیتی کی
06:53تھنڈی کرتا ہے
06:54اور بچ میں جائے گا
06:55ایک ہی گلاس پانی
06:57یہ پرفیکٹ اس کی measurement ہے
06:59اس میں آلو بھی گل جائے گا
07:01اور
07:03بہت ہی اچھا
07:05creamy texture بھی آئے گا
07:07یہ دیکھ لیں
07:09یہ دیکھ لیں
07:11مکس کرتے بھی آپ کو نظر آ رہا کہ
07:12زیادہ پانی ملیں
07:13ٹھیک ہے
07:14یہ گھر لینے کے بعد
07:15اب یہاں پر میں
07:16پرشورکوٹ کو بند کر دوں گی
07:17اگر آپ اس کو پکا رہے ہوں گے
07:18ہانڈی میں
07:19تو آپ اس کو
07:20کور کر لیں گے
07:21اور اس کو
07:22جو ہے
07:23low to medium flame پر
07:24یا low پر رکھ کر
07:25کر لیں گے
07:26یا آپ سے کہ آپ کے
07:27الوچے سے گل جائیں
07:28اگر آپ کو لگتا ہے
07:29پانی کی ضرور زیادہ ہوگی
07:30کیونکہ اگر آپ
07:31میں بنا رہے ہیں
07:32تو
07:33تھوڑا دا پانی اور
07:34ڈال سکتے ہیں
07:35میں پرشورکوٹ میں ڈال ہوں
07:36یہ اس کی
07:37perfect measurement ہے
07:40پرشورکر بند ہو گیا
07:41اب آپ نے یہاں پر
07:42اس کا ویٹ کرنا
07:43جیسی اس میں
07:44پرشور بنے گا
07:45ویٹ آپ کی
07:46ہلنی شروع ہوتی ہے
07:47تو آپ نے اس کو
07:48صرف پانچ منٹ کے لئے
07:49کوک کرنا ہے
07:50اور
07:51وہاں پر اس کی
07:52تیاری ہو جاتی ہے
07:53اگر میں کتھ ہوں گی
07:54نیکس کر کرنا ہے
07:55تو صرف اس کا ویٹ کر لیں
07:56جیسی ہلے گا
07:57ویٹ آپ کا
07:58پانچ منٹ دینے زیادہ نہیں
07:59پانچ منٹ
08:01سیٹی
08:02ہو جانے کے بعد
08:03یعنی کہ
08:04ویٹ جب اس کا
08:05ہلنا شروع تھا
08:06وہاں سے میں نے
08:07پانچ منٹ دیئے
08:08تو یہاں پر
08:09آپ نے اس کو
08:10اچھی طرح پانی
08:11باقی کا تمام
08:12خوشک ہو جانے دیں
08:13فلم کو ہائے پر رکھیں
08:15اور
08:16پھر میں آپ کو بھی
08:17کھاتی ہوں
08:18آپ نے نیکس کیا کرنا
08:19تو دیکھنے
08:20پرفیکٹلی ڈال ہو گیا
08:21تم کریمی آلو بھی
08:22گلے میں
08:23تیل سرفس پر آرہا
08:24یہاں پر آپ آٹ کریں گے
08:25آپ میرا ہوم میٹ
08:26گرم مسالہ دیکھیں
08:27یہ آپ کو لنک میں دوں گی
08:28یہ ضرور ٹرائے کریں
08:29میں اپنا گرم مسالہ
08:31میشہ گھر پر بناتی ہوں
08:32یہ آپ میری ہر ویڈیو میں
08:33دیکھیں گے
08:34میں اس لی کہتی ہوں
08:35میرا گرم مسالہ
08:36کیونکہ میں گھر پر بناتی ہوں
08:37تو یہ
08:38گرم مسالہ سے اللہ گیا
08:39بیش میں
08:40دیکھیں گے
08:41سبزی کرا رہی
08:42چٹ پٹی اچھی لگتی
08:43آگے آپ اپنی
08:44طبیعت کے حساب سے
08:45اس کو بنا سکتے ہیں
08:46اس میں چند ہری مچے
08:47یوں ہی ڈالیں گے
08:49اس کو دوبارہ
08:50مکس کر لیتے ہیں
08:55آپ دیکھ سے دیکھ ہی رہے ہیں
08:56جب اس میں
08:57چمچہ چلاتے ہیں
08:58تو سبزی کسی سے
08:59تمام کٹھی کٹھی
09:00دیکھیں
09:01ٹھیک ہے
09:02تو یہ
09:03ٹھیک ہوتا ہے
09:04جو
09:05دود دیتا آپ کو
09:06دیکھیں گے
09:07ہمیں اس کو
09:08دم پر رکھوں گی
09:09دل
09:10دینی آج پر
09:11پانچے میرے دھوں گی
09:13اس کے بعد
09:14میں اس کو کرتے ہیں
09:15دشاہ پر
09:16اس کو سر ویسی کیسے کی جائے گا
09:17اوپر مکھن
09:18جب آپ اس کو
09:19پلیٹ میں ڈالتے ہیں
09:20مکھن ڈالیے
09:21اوپر سے
09:22ساتھ میں
09:23گرم گرم نان ہو جائے
09:24روٹیوں پر
09:25گرم گرم روٹی کے ساتھ
09:26اوپر مکھن ہونا چاہیے
09:27لسی بنایا
09:28ساتھ میں
09:29ریسپی سمپل ہے
09:31اور بہت ہی شاندار بنتی ہے
09:33ضرور ٹرائے کیجئے گا
09:34ریسپی آپ کو پسند آتی تو
09:35پلیس کو
09:36لائک شیئر سبسکرائب
09:37ضرور کیا کریں
09:38کمپلیٹ ریٹن ریسپی آپ کو
09:39ملتی ہے میری ویب سائٹ پر
09:40اوپر اس کو
09:41quitfaza.net پر
09:42امید ہے آپ لوگوں نے
09:43میری اپ بھی ڈاؤنول کر لی
09:44کی جوکے فری ہے
09:45بنا یہ تاکہ کیسا لگا
09:46تو ہم ہی آدھ رکھیں
09:47Thank you for watching the video
Comments