00:0018 سالہ نوجوان لازمی دیکھیں
00:02ورنہ ساری زندگی پچھتاتے رہو گے
00:04آپ زندگی کے اس مرحلے پر آگئے ہو جہاں
00:06آپ بڑے بڑے فیصلے کرو گے
00:08اور ان کی کامیابی یا ناکامی کی
00:09ذمہ داری بھی خود اٹھانی ہے
00:11اس لیے یاد رکھو آرام ایک بیماری ہے
00:14جب ایک بار اس کی عادت پڑ جائے
00:16تو پھر یہ نشہ بن جاتی ہے
00:17پھر نہ محنت اچھی لگتی ہے نہ کچھ بڑا کرنے
00:20کو دل چاہتا ہے کسی بھی شخص کو اچھا کھانا
00:22آرام دا بستر اور وقت گزارنے
00:24کا شغل دیدو تو وہ
00:25اپنے سارے خواب خود ہی بھول جائے گا
00:28اسے ہی کمفرٹ زون بولتے ہیں
00:29جہاں انسان کو لگتا ہے سب ٹھیک تو ہے
00:32اور اسی کمفرٹ زون میں آپ کے سارے
00:34سپنے دفن ہوتے ہیں تو میرے دوست
00:36زندگی میں اتمنان چاہیے تو آرام چھوڑنا
00:38پڑے گا آرام کرنا غلط نہیں
00:40پس اتنا پتا ہونا چاہیے
00:41کہ کب آرام آپ کی ضرورت ہے
00:43اور کب آئیاشی
00:44یہاں تک ویڈیو دیکھ لی ہے
00:45تو اس کا مطلب آپ کے اندر
00:46بڑا آدمی بننے کی خواہش اور صلاحیت ہے
00:49جو اس عمر میں فضول ریل اور ٹک ٹاک کی بجائے
00:52ہماری بات میں دلچسپی لی
00:53ویسکمنٹ میں آپ اپنی عمر ضرور لکھنا
00:55لڑکیوں سے معذرت کے ساتھ
Comments