00:00اور حدیث پاک کا جو آخری جملہ ہے وہ ہر دل پر دستک دیتا ہے
00:07حضور فرماتے رب فرمائے گا میں بھی آج تجھے اسی طرح ہی فراموش کر دوں گا جس طرح تُو نے مجھے بھلا دیا تھا
00:17جا تُو نے اگر مجھے بھلا دیا تھا آج میں نے بھی تجھے فراموش کیا
00:23دعا کرو ہمارے ساتھ یہ سلوک نہ ہو
00:27ہم تو مالک کے کرم کی امید پر ہی قبر میں جائیں گے
00:32اس کی رحمت کی امید پر ہی میدان باکشر میں کھڑے ہوں گے
00:36باقی پتہ سارا سردار نکیتیاں دا
Comments