funny
Category
😹
FunTranscript
00:00ایک شخص نے اپنے کنجوس پڑوسی سے کہا
00:02ارے کیا ہو گیا
00:04اتنے لال پیلے کیوں ہو رہے ہو
00:07پڑوسی نے کہا
00:09ننڈے نے آج نیا جوتا پہنا تھا
00:12میں نے اس سے کہا
00:14کہ ایک کی بجائے دو سیڑھیاں تے کر کے اوپر جانا
00:18تاکہ جوتے کا تلا کم گھسے
00:20لیکن وہ کم بخت
00:22دو کی بجائے تین سیڑھیاں چڑھنے لگا
00:25نتیجہ یہ ہو اکا پتلون پھٹ گئی
00:30موسیقی