Skip to playerSkip to main content
  • 11 months ago
funny

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ایک صاحب نے ایک توتہ پال رکھا تھا
00:02ایک دن وہ صاحب گھر پر نہ تھے کہ دودھ والا آ گیا
00:06اس نے دروازہ کھٹ کھٹایا اندرس سے پھر آواز آئی او کون
00:09باہر سے اس نے پھر جواب دیا او دودھ والا
00:12اور انتظار کرنے لگا کہ ابھی کوئی دروازہ کھول دے گا
00:15آخر علف سین نے تنگ آ کر کہا بھائی صاحب میں
00:19تو باہر دودھ والا ہوں اندر آپ کون ہیں
00:21اندر سے فوراں آواز آئی او دودھ والا
00:30موسیقی
Comments