Skip to playerSkip to main content
  • 11 months ago
funny

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ایک میراسی ساری عمر لوگوں کی خدمت کرتے کرتے مر گیا
00:03لواحقین نے ایک بیوہ ایک بیٹا اور ایک بیٹی چھوڑے
00:07غربت کی ماری بیوہ بیچاری نے محنت مشقت کر کے بیٹے اور بیٹی کو پروان چڑھایا
00:13بیٹے نے کمانا شروع کیا تو بڑیا کو علف سین کی شادی کا ارمان ہوا
00:18وہ روز علف سین کی شادی کا قصہ چھیڑ دیتی
00:21ایک دن بیٹا تنگ آ کر بولا
00:23بیبے تو خامخہ ای گھر وچ چوتھا جی لیان دی تیاری کر دیئے
00:28اساہے صداتن بندے ای رہنا اے بیبے بولی
00:32ماں صدقے
00:33تیری بیوی آوے گی تھی اس گھر وچ چار بندے ہو جائیں گے
00:37بیٹا کہنے لگا بیبے
00:39انہی دیر نو بھین دی شادی ہو جائے گی
00:42اس فیر تندے تن بیبے خوش فہم تھی کہنے لگی او پتر
00:46ایر تیرے گھر پتر ہو جائے گا
00:49اس فیر چار ہو جائیں گے
00:51بیٹا کنوٹی تھا کہنے لگا بیبے
00:53اس ویلے تک تو مر جانا ہے
00:56اس فیر تندے تن
00:58بیٹا کنوٹی تھا
Comments