Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.

While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.

Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)

CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan

Category

📺
TV
Transcript
00:00مجھے بلکہ یقین نہیں آرہا
00:30خوف
00:31اللہ ہم کتنے عرصے بات مل رہے ہیں
00:33واقعی اور اس طرح ملیں گے
00:35سوچ нек vain
00:36آجا چلو موک خالو
00:38آجا آب بولو
00:39آ آ
00:40ٹانسے زور ہیں تمہیں
00:43ویسے kehبرانے کی کوئی بات نہیں ہے
00:45میں توہا لکھ دوں گی
00:46تمہارے کش ٹیسٹ بھی کروانے پڑے گے
00:48چندہ
00:49پھر تمہاری بلک ٹیسٹ ریپورٹ آئے گی
00:52تو فیسلہ ہو گا کہ میں تمہیں
00:53gladly بیانٹی بیٹک دے سکتی ہو یا نہیں
00:54ٹیک ہے
00:55واہ بھائی
00:57اب تو تمہیں ڈاکٹر صاحبہ کہہ کے بولانا پڑے گا
01:00ہاں تو بھائی اتنی مہنت کی ہے
01:01حق تو بنتا ہے نا میرا
01:02بلکل حق بنتا ہے تمہارا
01:03مجھے پتا چلا تھا کہ تم امریکہ چلی گئی ہو
01:06وہاں سے واپس کیا آئیں تم تو بہت کامیاب ہو گئی
01:08اچھا بس بھی کر دو
01:10ویسے ایک بات تو بتاؤ
01:11تمہیں یاد تو ہوگا کہ ایک لڑکا تمہیں کال کرتا تھا
01:14ویسے نام کیا تھا اس کا مارک
01:16ڈاکٹر مارک
01:17اوہ پلیز یار اس کے بات مک کرو
01:18اور تمہیں یہ بھی یاد ہوگا
01:20کہ میں ہر گیس کبھی کسی ڈاکٹر سے پیار نہیں کروں گی
01:23ایسا کہا تھا تم نے
01:25بلکہ یہ بھی کہا تھا کہ اگر کبھی کسی ڈاکٹر سے پیار کیا میں نے
01:28تو میرا نام آئیلا نہیں
01:29آئیلا
01:39ٹھیک ہو نا تو
01:42ٹھیک ہوں
01:45ٹھیک ہوں
01:46جواب دی دیا تم نے میری بات کا
01:49کس بات کا
01:51ہاں دوں گی نا دوں گی جواب
01:53ایک ضروری کال ہے
01:54میں بس یہ ٹین کر کے آتی ہوں
01:57ہیلو
02:01جانتا ہوں کسی کو بھی تین چار بار فون کرنا اچھی بات نہیں ہوتی
02:04لیکن تم تو میری گرل فرینڈ ہونا تمہیں تو کر سکتا ہوں
02:07تمہارا کے خیال ہے اس بارے میں
02:08بازل یار اگر میں تمہیں تھوڑ دیر میں کال بیک کروں
02:11تو کوئی مسئلہ تو نہیں ہوگا نا
02:12ضرور
02:12ٹھیک ہے ٹھیک ہے سمجھ آ گیا مجھے
02:25تم کسی ڈاکٹر سے پیار کرتی ہو آئیلا
02:27بس کر دو ایسی کوئی بات نہیں ہے
02:31ویسے تمہیں ایسا کیوں لگا
02:33بس بس بس شکل پہ لکھا ہے تمہاری
02:36اگر کرتی بھی ہو تو کیا ہو گیا
02:37اس میں کوئی چھپانے والی بات تو نہیں
02:39نہیں چندہ ایسی کوئی بات نہیں ہے
02:41اچھا خیر فضول باتیں مت کرو
02:43کام کی بات کر لیں اب
02:45میں بھی نرس کو پیشتی ہوں تاکہ وہ
02:47ٹیسٹ کے لیے تمہارے بلڈ سیمپلز لے لے
02:48میں پھر بعد میں آتی ہوں کچھ دیر میں
02:50ہاں تم اپنا خیال رکھنا ہاں
02:52ٹھیک ہے
02:53میں چلتی ہوں
02:54اوہ
02:56یہ تو بھولی گئی میں
02:58اوکے بائے
03:12چلو شاو شاو شاو اپنا موہ کھولو
03:14آ کرو
03:16زبان باہر ننکالو
03:19اوکے
03:24ایک دو منٹ اپنا ہاتھ بالکل سیدھا رکھنا
03:31ٹھیک ہے کریم
03:32میں آپ کو پہلے بھی بتا چکی ہوں
03:34نئی ٹیم کے ساتھ سب کچھ شروع سے کرنا ہوگا
03:36ظاہر سی بات ہے اس میں وقت بھی لگے گا
03:39جی ہاں کچھ امرجنسی ہو گئی تھی
03:41لیکن اب سب ٹھیک ہے
03:42آہ
03:42جی جی میں آ جاؤں گی
03:44ایک سو دو
03:45کافی زیادہ
03:46ٹھیک ہے اگر آپ چاہتے ہیں
03:47تو میں خود سپروائز کر لوں گی سب کچھ
03:49اور رہی بات ٹیم کی تو ہے
03:50اگر آپ برا نہ مانے تو فون بن کر دیں گی
03:52مجھے کچھ بات کرنی ہے
03:53مجھے تھوڑا سا کام ہے
03:54میں آپ کو تھوڑی دے بات کال کرتی ہوں
03:56ہم ہم چلیں ٹھیک ہے
03:57پھر ملتے ہیں خدا حافظ
03:58کہ یہ کیا بات ہے
04:00آہ کیا مطلب کیا بات ہے
04:02آپ کا بیٹا
04:03کافی زیادہ بیمار ہے
04:04جانتی ہیں نا آپ یہ
04:05جی جانتی ہوں
04:06اور جان بوچ کے میں فون پر بات نہیں کر رہی تھی
04:08مجھے اور بھی بہت سے کام ہے
04:19بہت کم ہی بیمار ہوتا ہے
04:21اور ٹھیک سے یاد بھی نہیں ہے مجھے
04:23اور یہ کیا کھاتا ہے کیا پیتا ہے
04:25یہ سب تو ایمن کو معلوم ہے
04:27اس لئے مجھے نہیں معلوم
04:30اس نے کیا کھایا اور کب کھایا
04:31رات کو کوفتے کھائے تھے میں نے
04:33اور آلو بھی کھانے تھے مجھے
04:34لیکن دیئے ہی نہیں ایمن آ پانے
04:36اور پھر صبح انہوں نے مجھے
04:39انڈے اور آلو مکس کر کے دیئے تھے
04:41ہم تو صبح تم نے
04:42انڈے اور آلو کھائے تھے
04:44نہیں بلکہ صرف آلو ہی کھائے تھے میں نے
04:46کیونکہ انڈے اتنے کم تھے
04:49اس میں کی ملے ہی نہیں مجھے
04:50ٹھیک ہے تمہارے ساتھ پہلے کبھی
04:52ایسا ہوا کہ تم اس طرح بے ہوش ہو گئے ہو
04:54جی پچھلے سال سامر کیم کے دوران ہوا تھا
04:57کیا ہوا تھا مجھے ڈیٹیل بتاؤ گے
04:58بہت ضروری کال ہے میری
05:00میں بس ابھی آتی ہوں
05:01اوف یار
05:03آپ انہیں اتنے گصے میں تو نہ دیکھیں پلیز
05:06وہ بوری نہیں ہے بس تھوڑا مسروف رہتی ہے
05:08اور عادت کی بہت اچھی ہے
05:11چھوٹے ہو لیکن باتیں بہت اچھی کرتے ہو
05:13بہت شکریہ آپ کا
05:14آپ بھی بہت پیاری ہے
05:16ای میں تو ہوئی اتنی پیاری
05:17ویسے تم نے میری تعریف کی
05:19اس لیے بہت شکریہ تمہارا
05:20نینا
05:20ہم
05:21کیا ایسا ہے
05:22یعنی
05:26یعنی کہ میں
05:27ویسے کہ آپ دونوں کپل ہیں
05:29جو کہ ڈاکٹر آپ کو اس طرح سے دیکھ رہے ہیں تو
05:32ہاں
05:33نہیں تو
05:34نہیں میرا مطلب ایسا کچھ بھی نہیں ہے
05:37نو نو نو
05:38ایسا کچھ بھی نہیں ہے
05:39بلکل بھی نہیں
05:40تو ایسا کچھ بھی نہیں ہے
05:41کچھ نہیں ہے
05:42ہاں
05:42ہاں
05:42اس وقت اسے
05:45ایسا کرتی ہوں کہ میں
05:47اسے
05:48اس وقت
05:49بخار کم کرنے کی دوائی دے دی ہوں
05:52اوکی ڈاکٹر
05:52ٹھیک
05:53ٹھیک ہے نینا
05:54پھر آپ اس بچے کو دوائی دے دیں بخار کی
05:56جلدی سے
05:57ٹھیک ہے
05:57جلدی
05:58اور دوائی اس طرف نہیں
05:59بلکہ اس طرف
06:04اے کیا ہوا کبھی خوبصورت لڑکا دیکھا نہیں ہے کیا
06:21کیا زمانہ آگیا ہے کہ لڑکوں کی عزت محفوظ ہی نہیں رہی ہے اس شہر میں
06:24مجھ جیسے عالی سٹینڈرڈ رکھنے والے لڑکوں کو پٹانا اتنا آسان نہیں ہے بالکل بھی
06:29اوف اب میں کیا کروں یار مجھے تو آج کل لڑکیاں بھی بری لگنے لگی ہیں
06:34احسن بھائی کے خوف سے یار ایک تو مسیبت یہ کہ انہیں نینہ کا گھر بھی معلوم ہے
06:38چلو دیکھتے ہیں عابد کوئی نہ کوئی راستہ ضرور نکل آئے گا
06:42کیسے ہو تم
06:44احسان
06:46محمود
06:47اوکے اور بتاؤ کیا حال ہے
06:50اوکے بعد میں ملتے ہیں
06:51محمود
06:54احسان
06:55ارے یہ کیا کر رہو تم لوگ
06:57لگتا ہے پہچانا نہیں تم لوگوں نے
06:59میں عابد حسن بھائی کا خاص آدمی چھوڑو مجھے
07:01بہت اچھی طرح سے جانتے ہیں ہم تمہیں
07:04چپ چاپ چلو اب
07:04یار ہر دفعہ تم لوگ مجھے پکڑ کے لے جاتے ہو
07:06اور میں ہر دفعہ واپس آ جاتا ہوں کیا فائدہ ہے مجھے لے جانے کا
07:09دروازہ کھولو
07:10ہا شاباش
07:12سیکھ گئے ہو تم لوگ
07:12چلو بیٹھو اندر
07:13آجو پیچھے بیٹھ جو میرے ساتھ
07:15ارے تم کس کو فون کر رہو حسن بھائی کو کر رہو
07:18میں انہیں خود فون کر لیتا ہوں یار
07:19بھائی ہم نے پکڑ لیا ہے اسے
07:21کیا مطلب ہے کہ پکڑ لیا ہے
07:23ارے تم شیشہ کیوں بند کر رہو یار میں بات کر رہا ہوں
07:25اب کیا کریں اس کا ہم
07:26کیا مطلب ہے کہ کیا کروں میں کوئی گاجر مولی ہوں
07:28کہ میرے ساتھ کچھ بھی کر سکتے ہو
07:29ارے یار شیشہ بند کرنا بند کر رہا
07:31ٹھیک ہے نہیں لگیں گے ہاتھ
07:32بس لے کر آرہے ہیں آپ کے پاس اسے
07:34دیکھا بوس نے بھی یہی کہا
07:35کہ میرے ساتھ تم کچھ بھی نہیں کر سکتے
07:37ورنہ ارے میں بات کرنا تم شیشہ بند کیے جا رہے ہو
07:39چپ چپ بیٹھ جاؤ
07:40میں تو پہلے سے ہی اندر بیٹھا ہوں
07:42ایسے احسان مجھے تمہاری گاڑی بہت ہی پسند ہے
07:44اگر حسن بھائی نے مجھے گاڑی دینا تو میں یہی مانگوں گا
07:46ارے واہ
07:50کتنا مزہ آ رہا ہے اس کو
07:52آئیلا
07:57آئیلا
07:59آئی تھنگ تم بہت مصروف چل رہی ہو
08:02فون بھی تم نے یوں ہی رکھ دیا
08:03او بازل
08:04ایم سوری
08:05تم ٹھیک کہہ رہو
08:06میں بہت زیادہ مصروف تھی نا
08:08اس لیے کال پر تم سے بات نہیں کر پائی
08:09یہاں تک کہ میں نے آج سنان کو بھی نہیں دیکھا
08:12یہ صبح سے
08:12اور اب اس مریض کو دیکھنے جاری ہوں
08:14اچھا
08:15ویسے میں ابھی فری ہوں
08:16اگر تم چاہو تو تمہاری ہیلپ کر سکتا
08:18اری
08:18نہیں
08:19ڈاکٹر آئیلا
08:20آپ کی دوست کی ساری رپورٹس آ گئی ہیں
08:22اچھا ٹھیک ہے
08:24بہت شکریہ
08:25مجھے بتائے کیونہ کہ وہ تمہاری دوست ہے آئیلا
08:28اتنی اہم بات نہیں لگی مجھے
08:30میرا مطلب ہے کافی پرانی دوست ہے
08:31اچھا تو پرانی دوست ہے تمہاری ملنا چاہیے پھر دوست سے
08:34اری
08:34آخر اس کی ضرورت کیا ہے بازل
08:36رہنے دونا
08:37اری کوئی بات نہیں
08:38بازل رک جاؤ
08:40میں آپ دونوں کا تاروب کروا دیتی ہوں
08:55یہ میری ہائی سکول کی دوست ہے چندہ
08:58اور آج مجھے بہت عرصے بات میری ہے
09:00یہ بازل
09:02میرے ساتھ کام کرتے ہیں یہاں پہ
09:10خیر خوش ہی ہوئی آپ سے ملکے
09:12مجھے بھی
09:12دراصل آئیلا اور میں ہم
09:15بازل
09:16یہ تمہاری ٹیسٹ ریپورٹس لے کر آئے ہیں
09:18ویسے تو ڈڑھنے کی چندہ کوئی بات نہیں ہے
09:21لیکن
09:22تمہیں سمجھ تو نہیں آئے گی لیکن
09:24پھر بھی میں تمہیں سمجھانے کی کوشش کرتی ہوں
09:27تمہاری بلڈ ٹیسٹ ریپورٹ بلکل چھیک ہے
09:29اگر تم میری دی ہوئی دعوال ہوگی
09:31تو بلکل چھیک ہو جاؤگی
09:32اوکے گیٹ ویل سون میں چلتا ہوں
09:41مجھے کچھ کام ہے
09:41بہت شکریہ آپ کا
09:43میں ملتی ہوں آپ سے
09:47مجھے لگتا ہے کہ یہ ڈاکٹر تمہارے لیے
09:54کافی سنجھیتہ ہے
09:55وہ
09:56ارے نہیں یار
09:58وہ تو صرف ایک کولیگ ڈاکٹر ہے یہاں پر
10:01تو کیا تم اسے بات بھی نہیں کرو گی
10:03کروں گی بات
10:04بات تو کر لوں گی
10:06تم اس کی فکر نہیں کرو
10:07کریم
10:21اسے ایسے دیکھنا بند کرو
10:23کچھ دیر بعد تمہیں پتہ ہی نہیں چلے گا
10:25کہ ڈریپ لگی ہوئی ہے
10:26سمجھا رہی ہے
10:26نینا
10:28پلیز آپ ان کی مدر کو بلائیں گی
10:29مجھے ان سے کچھ ضروری بات کرنی ہے
10:30جلدی سے پلیز
10:31جی بلکل
10:33اگر آپ کہیں تو میں
10:35آپ کے سوالوں کو جواب دے سکتا ہوں
10:37سب پتہ ہے مجھے پوچھیں جو پوچھنا ہے
10:39ٹھیک ہے ٹھیک ہے کریم
10:43ویسے بھی میں نے نرس سے
10:44تمہاری ریپورٹس مانگوا لیے ہیں
10:45میں تمہاری امی سے باد میں بات کر لوں گا
10:48جب تک تم چاہو تو ہم سے
10:49کھل کر باتیں کر سکتے ہو
10:50ٹھیک ہے
10:51ہاں بلکل
10:51تم ہم سے بہت ساری باتیں کر سکتے ہو
10:53کیونکہ تمہاری ریپورٹس آنے میں ٹائم ہے
10:55اس کے بعد ہی ہم ملا شروع کریں گے
10:57ہم چاہتے ہیں کہ
10:58سہتیاب ہو کے جاؤ تم یہاں سے
10:59لازٹ ٹائم ڈاکٹر کے پاس گیا تھا میں
11:02ڈاکٹر نے کہا کہ
11:03مجھ میں ویٹیمنٹس کی بہت کمی ہے
11:04اور دوائیاں دے دی
11:05اور شاید آئرنگ کی بھی کمی ہے
11:07اس لیے میں بہت جلدی تھک جاتا ہوں
11:09لیکن آپ لوگ مجھ سے بہتر جانتے ہیں
11:11نہیں کرو یار
11:11جب میں تمہاری عمر کا تھا
11:13تو مجھے تو اپنے کپڑوں تک کا ہوش نہیں ہوتا تھا
11:15نینہ میں تمہیں ایک بات بتا رہا ہوں
11:16یہ بچہ بہت زہین ہے
11:18ارے آپ نے
11:20کریم کے بالوں کا سٹائل ہی خراب کر دیا
11:23دیکھو اس کا ہیر سٹائل بلکل تمہارے جیسا ہے
11:25کیوں ان کا ہیر سٹائل اچھا نہیں ہے کیا
11:30اچھا ہے
11:32کریم باتیں بہت کرتے ہو تم
11:33تو یہ برا ہے
11:41تم نے میری زندگی تباہ کی ہے
11:46اب تمہاری زندگی تباہ کرنے کی میری باری ہے
11:50نہ ہی کسی کو کچھ بتا سکتی ہو تم
11:52اور اب سے تم سنان سے دور رہو گی
11:56کیا ہوا نانا
12:02کچھ بھی نہیں
12:05مجھے کچھ بھی تو نہیں ہوا
12:08میں زرہ لیب جاتی ہوں
12:10اور اس کی ریپورٹس کا معلوم کرتی ہوں
12:11اور اس کے بعد آئیلا سے ملنے جاؤں گی
12:13جب سے چیف بنی ہے وہ کافی مصروف ہو گئی ہے
12:16اس لئے سوچا کہ خود ہی جا کے ملنوں اسے میں
12:18اچھا تو اب میں چلتی ہوں کریم
12:20اپنا خیال رکھنا
12:20اور کچھ دیر میں دوبارہ آتی ہوں تمہارے پاس ٹھیک ہے
12:22دوست
12:27ایک مشورہ دوں میں تمہیں اور دوستانہ مشورہ ہے
12:31کبھی بھی عورت کو سمجھنے کا دعویٰ مت کرنا
12:32کیونکہ تم انہیں کبھی نہیں سمجھ سکتے
12:34چلو اب میں چلتا ہوں
12:36اب تم بھی لیٹکا زرہ آرام کرو
12:38خیال رکھنا اپنا ٹھیک ہے
12:40نینہ
12:45نینہ
12:47ہاں بولو سنینہ
12:49نینہ تم سے ایک سوال پوچھوں گا
12:51اور اس کا سچ سچ جواب دینا
12:52تم مجھ سے بھاگ کیوں رہی ہو
12:53اس وقت میں
12:57کچھ بھی نہیں بتا سکتی
12:59اور ویسے بھی یہ مناسب جگہ نہیں ہے
13:01بعد میں بات کریں گے تو اچھا ہوگا
13:02کیا ہو گیا نینہ
13:03وہ ڈاکٹر کچھ بھی تو نہیں ہوا
13:06میں تو بس تھوڑی دیر باہر آئی ہوں
13:07اور ویسے بھی اس وقت ڈیوٹی پر ہوں میں
13:10اور ڈیوٹی کر رہی ہوں میں
13:11اس کے علاوہ کچھ بھی تو نہیں
13:12میں تم سے باد میں بات کرتی ہوں کے بعد
13:14ارے یار
13:17آئیلا پلیز رکو
13:24وہ کیا حرکت تھی باتا
13:27کونسے حرکت
13:29کیا کہا
13:30انٹروڈکشن کیسے کروائے میرا
13:32ایسے کیوں ریاکٹ کیا جیسے ہم لوگ ساتھ نہیں ہیں
13:34دیکھو بازل
13:35تم جانتے ہو کہ میں اب اس ہاسپیٹل کی چیف ہوں
13:37تو مجھے ہر کسی سے ایک لیمٹ تک بات کرنی ہے نا
13:39ویسے بھی یہ کسی مریض کو بتانے والی بات تو ہے نہیں
13:42یعنی
13:43یہ تو
13:44ویسے بھی تمہارے ہوئے میری پرشنل بات ہے
13:46تم نے تو کہا تک کہ وہ دوست ہے
13:47ہاں ہے لیکن اس سے کیا فرق پڑتا ہے
13:49بازل ہم دورے ایک دوشے کے ساتھ ہیں
13:51یہ بات تم اور میں دونوں جانتے ہیں
13:53میرے لیے بس اتنا ہی کافی ہے
13:54اور تم کیوں اس بات کو پکڑ کے بیٹھ گئے ہو یار
13:56وہ اس لیے کہ مجھے برا لگا آئیلا
13:58اس ریلیشن کے بارے میں تمہاری دوست کو معلوم ہونا چاہیے
14:00لیکن مجھے کسی کو یہ بات بتانے کی ضرورت نہیں ہے
14:03اچھا سچ میں
14:04ہاں بالکل
14:05اوکے
14:07اور پھر یہ سب ہو چاہاں
14:13ہاں
14:14بہت تیز ہے
14:14ڈاکٹر آئیلا میں معذرات چاہتی ہوں
14:22لیکن ایک ضروری کیس ہے
14:23اگر آپ دیکھ لیتی ہیں تو اچھا ہوتا
14:25ٹھیک ہے دیکھ لیتی ہوں
14:28نیچرل رہنا بہت اچھی بات
14:29میں نے بہت سارے لوگوں کو دیکھا ہے
14:31ان چیزوں کا بلکل خیال نہیں رکھتے
14:32ملک
14:37ڈاکٹر نینا آپ نے تو مجھے ڈرہ ہی دیا
14:42ٹھیک ہے ٹھیک ہے ڈرے مت
14:43ایک بات بتانی ہے آپ کو ملک
14:44ٹھیک ہے بتائیں
14:45یعنی میرا مطلب ہے کہ ایک فیور چاہیے تھا آپ سے مجھے
14:48کیا آج نائٹ شفٹ میں میرا نام لکھ سکتے ہیں آپ
14:51ٹھیک ہے دیکھتا ہوں
14:52مگر نائٹ شفٹ تو فل ہے
14:53ملک یہ آپ کے لیے اتنا مشکل کام تھوڑی ہے
14:56کسی کا بھی نام ہٹا دیں
14:57اور اسے فون کر کے بتا دیں
14:59کہ آج کی شفٹ ڈاکٹر نینا کرے ہی
15:00ٹھیک ہے کر دوں گا
15:02مگر کیوں
15:02وہ
15:04مجھے رات کو ویسے بھی نین نہیں آتی
15:06اور گھر جانے سے بہتر ہے میں یہاں پہ مریضوں کو دیکھ لوں
15:08اور میرا پہلا فرس مریضوں کی دیکھ بھال ہے
15:10اور اسی وجہ سے کہہ رہی ہوں کہ آپ میرا نام
15:12ڈیوٹی لسک میں لکھتے ہیں
15:13کہہ تو آپ بالکل ٹھیک رہی ہیں ڈاکٹر نینا
15:16مگر
15:17کچھ سمجھ نہیں آئے
15:18آپ کو سمجھنے کی ضرورت بھی نہیں ہے
15:20اور اس بات کا ذکر کسی سے مت کیجئے گا
15:21اچھا ٹھیک ہے
15:22صرف میں ہی جانتا ہوں
15:23کسی کو نہیں بتاؤں گا
15:24میں ابھی لکھ دیتا ہوں
15:25ٹھیک ہے ملک شکریہ
15:26خدا حافظ
15:26خدا حافظ
15:27یہاں ڈاکٹر نینا
15:32ہاں بھائی
15:49آشب
15:49کیسے ہو
15:50یار آپا
15:50اب اس طرح تو مت کا ہے
15:51پہلے ہی پریشان ہو
15:52کیوں بھائی
15:53اس حسینہ کے ساتھ رات
15:54اچھا وقت نہیں گزارا
15:55آپا یار
15:55کیا بول رہی ہیں
15:56ایسی باتیں سریعام تھوڑی کرتے ہیں
15:57کیا ہوگیا آپ کو
15:58اچھا اچھا تو بتاؤ
15:59یہ جھوٹ تو نہیں ہے نا
16:01اچھا تھا
16:02اچھا بہت گزارا ہم نے
16:04اس میں چھپانے والی کیا بات
16:05یہ ہی تمہیں سننچاری تھی میرے بھائی
16:07اب تمہیں اسے پانے سے
16:08کوئی نہیں روک سکتا
16:09یہ سب اتنا آسان نہیں ہے آپ
16:11اپا
16:11ایمین
16:12نینا کا روی
16:12یہ بہت عجیب سا ہو گیا
16:13کچھ سمجھ نہیں آرہا کیوں
16:14لیکن یہ تو سب نارمل سی بات ہے
16:16دیکھو تم نے اس کو
16:17اتنے عرصے تک
16:17اپنے آپ سے دور رکھا ہے
16:18اب ظاہر سی بات ہے
16:20اسے اس رشتے کو سمجھنے میں
16:21تھوڑا وقت تو لگے گا
16:22اس کے بعد وہ آدھی ہو جائے
16:23تو آپ کو یقین ہے نا
16:24کہ ایسی کوئی بات نہیں ہے
16:25ہاں ہاں
16:25اس کے علاوہ کوئی بات نہیں ہے
16:27تم بلکل پریشان مت ہو
16:28اچھا چلو ٹھیک ہے
16:29مجھے تمہاری بات پر پورا بھروس ہے
16:31ویسے بھی میری بزرگ ہو تم
16:32پتہ میز لڑکے
16:34خیر میرا کام ہے
16:35لوگوں کو خوش کرنا
16:36اور تمہارا مود بھی ٹھیک ہو گیا
16:37اب مجھے کیفیٹیریہ چلنا چاہیے
16:39بعد میں ملتی ہوں
16:39آپا بھی نا
16:42تمہیں وہاں ضرور جانا چاہیے
16:44واقعی میں بہت اچھی جگہ ہے
16:45میں نے پلان تو کیا ہے
16:46کہ ان چھٹیوں میں وہاں جاؤں
16:47وہاں کے نظارے بہت حسین ہیں
16:48اس پر ضرور جاؤں گی
16:50ہاں واقعی میں ضرور جانا
16:51بہترین جگہ ہے
16:52ارے بازل
16:54او چندہ تم بھی ہو یہاں پہ
16:56میں نے کہا تو تھا
16:59کہ گھر جاؤ اور گھر جا کے آرام کرو
17:00تو کیوں نہیں گئی تم
17:01ہاں میں تو جاہی رہی تھی
17:02بس ڈاکٹر بازل مل گئے
17:03تو سوچھا تھوڑی بات ہی کرلوں ان سے
17:05بھلا ان سے بات کیے بغیر
17:06کیسے جاتی میں
17:07ویسے کوئی خاص کام نہیں ہے مجھے
17:08تو شام کو اپنے وکیل کے پاس جانا ہے
17:10طلاق کے لیے
17:11وکیل کے پاس جانا ہے
17:13طلاق لے لی تم نے
17:14ہاں اور اس میں حیرانی کی بات نہیں ہے
17:16میں فیصلہ کر چکی ہوں
17:17تین نئی منزلوں کو پانے کا
17:18کیوں ٹھیک کہاں نا میں نے ڈاکٹر بازل
17:20ہاں کیوں نہیں
17:21ویسے کیا خیال ہے کہ
17:23آج کا ڈنر ہم کہیں ساتھ باہر جا کر کے
17:26زبردست آئیڈیا برا نہیں ہے
17:27تو ہم اپنی باقی باتیں
17:29رات کو ڈنر پر کریں گے
17:30ہاں بلکل
17:35یہ تو بہت ہی زبردست آئیڈیا ہے
17:37ویسے بھی آج شام کو میں بلکل فری ہوں
17:39ویسے بھی کافی عرصہ ہو گیا ہے نا
17:42ہم نے ایک ساتھ وقت نہیں گزارا
17:43کیا خیال ہے
17:43موسیقی
17:53موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended