• 1 year ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.

While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.

Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)

CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan

Category

📺
TV
Transcript
00:00آج کی رات اتنی منہوس ہے کہ میں تمہیں بتا نہیں سکتی
00:03آئیلا یار
00:04سوری
00:05یہ سب میری وجہ سے ہوا ہے
00:07ساری غلطی اس میں میری ہے
00:09تم نے کچھ نہیں کیا نینہ
00:10بازل اس سب کے بابو جگت بھی مجھے پروپوس کر سکتا تھا
00:14بلکہ وہ ایک پھول دیکھ کر بھی مجھے پروپوس کرتا
00:16تمہیں ہاں ہی کہتی
00:17لیکن اس نے کیا کیا
00:18اپنے ہی فیصلے پر سوال اٹھا دیا
00:20ہار مان گیا
00:21اس لئے اس میں تمہارا کوئی قصور نہیں
00:24صرف بازل کا قصور ہے
00:26شاید اس نے مجھ سے کبھی محبت کی ہی نہیں
00:51میں نے جو بھی کہا میرے مجھ سے نکل گیا تھا
00:53اب مجھے ہی سب ٹھیک کرنا ہوگا
00:57میں جا کر اس سے پوچھوں گا
00:58کہ وہ مجھ سے شادی کرے گی
01:00ہاں امت مدھار نہ تم
01:02بلکل بھی نہیں
01:04اور ہاں
01:08جب کوئی چیز کھونے لگے
01:09تب ہی اس کی قدر ہوتی ہے
01:10ہاں میں تمہیں بہت زیادہ تنگ کرتی ہوں
01:16لیکن پھر بھی تم میری شرارتوں کو نظر انداز کر دیتے ہو
01:19اوپر سے خیال رکھتے ہو میرا
01:21کبھی کہنے کا موقع نہیں ملا
01:22لیکن آج کہہ دیتی ہوں شکریہ تمہارا
01:24کیا ہوگے تمہیں اس طرح کیوں مسکر آ رہے ہو
01:38نہیں نہیں کچھ نہیں آ رہا
01:41ٹھیک تو ہونا تم
01:43ہاں
01:44بلکہ سمجھو ابھی تو ٹھیک ہوا
01:46اس سے اچھا تو مجھے کبھی
01:48محسوس ہی نہیں ہوا
01:49چلو اب انہیں منانے کی کوشش کرنی ہے ہم دونوں کو
01:52ایک ایسا ویڈنگ پروپوزل اورگنائز کریں گے
01:54کہ ان دونوں کی امیدوں سے بڑھ کر ہو سمجھائی
01:56ایک منٹ کیا تو مجھے ہیلپ کرو گے
01:58میرا مطلب آئیلا کو پروپوز کرنے میں
01:59نہیں نہیں نہیں بلکل بھی نہیں
02:00میں تمہاری مدد نہیں کروں گا بلکہ ہم دونوں مل کر کوشش کریں گے
02:03ٹھیک ہے لیکن اس سے پہلے ہم ایک اچھی سی انگوٹھی ڈوننی ہوگی فوراں
02:07تو اس کو کیا ہوا ہے
02:08یہ انگوٹھی
02:09اب کسی اور کی ملکیت ہے
02:13یار بازل
02:18میں جانتا ہوں
02:21کہ ہم دونے ایک دوسرے سے بہت الگ ہیں
02:23وہ ہمیشہ کچھ نہ کچھ گڑھ بڑھ کر دیتی ہے
02:25اور میں بھی کم نہیں ہوں ایسے
02:26مانتا ہوں کہ
02:27میں اس پر غصہ کرتا ہوں چیختا ہوں چلاتا ہوں
02:31لیکن
02:32مجھے
02:35زندگی میں پہلی بار اپنے فیصلے پر بہت اتمنان ہے
02:38اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی پوری زندگی اب
02:43صرف نینہ کے ساتھ کسار ہوں
02:46اوکے
02:48تو وقت آ گیا ہے اسے پروپوس کرنے کا
02:52بہت اچھا
02:57والی نینہ نہیں رہی
02:58جو ڈاکٹر سنان کی آنکھوں میں کھو جاتی تھی
03:01اور اسے دیکھ کر اس کا دل اس کے قریب جانے کو کرتا تھا
03:04مگر اب ایسا نہیں ہوگا
03:05میں سنان کو کبھی معاف نہیں کروں گی
03:07اور اگر اس نے میرے ایڑ گیڑ گھومنے کی کوشش کی
03:10تو میں اسے نظرانداز کروں گی اس کی طرف دیکھوں گی بھی نہیں
03:12آئی
03:13آئیلہ تمہیں بھی اس خطرے سے بچنا چاہیے
03:15بلکل میری طرح تمہیں بھی اسے انگنور کرنا چاہیے
03:17چلو چلو
03:17ٹھیک ہے نینہ میں سمجھ گئی یہاں سے چلو
03:19آئیلہ
03:23آئیلہ مجھے تم سے بات نہیں کرنی پلیز
03:26آئیلہ میری جان مجھے تم ٹھیک نہیں لگ رہی
03:39ٹھیک ہوں میں پریشان نہیں ہو تم
03:42گوڈ مارنگ
03:43گوڈ مارنگ
03:44میں پوچھنے ہی والا تھا کہ تم ان سے ملے یا نہیں
03:46لیکن تمہاری شکل دیکھ کے اندازہ ہو گیا
03:48ہاں مل کر تو آیا ہو
03:50بات کرنا چاہیے لیکن فائدہ نہیں ہوا
03:51نینہ بھی اداس لگ رہی تھی
03:53تمہارا موڈ بھی ٹھیک نہیں ہے اور تم میری لیے بہت پریشان
03:56ہو جانتی ہوں میں
03:56خیر تمہاری اور سنان کے سچویشن
04:00مجھ سے الگ ہے
04:01یار بلکل بھی الگ نہیں ہے
04:02تم سنان کو جانتی تو ہو
04:04ہر وقت اس سے میں رہتا ہے اور چختہ چلاتا بھی ہے مجھ پر
04:07اس بار تو حدی کر دی ہے
04:09ویسے ہمیں جلدی کچھ کرنا ہوگا ہم نے پہلے ہی بہت زیادہ وقت
04:11میں تو اسے دیکھتے ہی پروپوس کر دوں گا اور میری مانو تم بھی یہی کرو آج
04:14اتنا بھی آسان نہیں سنان
04:15نینا تمہیں ماف کر دے گی لیکن آئیلا مجھے ماف نہیں کرے گی
04:18نینا
04:19سنان کی بات کر رہی ہوں تم سے
04:21اگر اس نے تمہارا دل توڑا ہے یا تکلیف پہنچائی ہے تمہیں
04:24تو وہ تمہیں منانے کے لیے پوری کوشش کرے گا
04:26بلکہ تمہاری سوچ سے بڑھ کے کچھ کرے گا
04:29چاہے کچھ بھی کر لے پھر بھی
04:30ماف نہیں کروں گے میں
04:32بلکل بھی ماف نہیں کروں گی
04:34تم کر دو گے اسے ماف
04:36کیونکہ تم اسے انکار کر ہی نہیں سکتی
04:38کر سکتی ہوں انکار میں
04:39دیکھتی ہوں
04:42بازل
04:43دیکھو ایک بات یاد رکھنا تم
04:45آئیلا تم سے اور نینا مجھ سے
04:46پیار کرتی ہے تو ہمت بلکل مت ہارنا
04:49یہ ہوئی نا بات میرے دوست
04:51چلو اب چلتا ہوں میں
04:52تو دیکھ لو
04:54اس پر سنان کچھ بھی کر لے لیکن میں
04:56اپنا فیصلہ نہیں بدلوں گی
04:57یقین کرو یار
05:02ٹھیک ہے
05:03آہاں ٹھیک ہے
05:05سوری
05:11آہ
05:14ڈاکٹر
05:15نینا
05:15ایک منٹ رکھو اور کچھ مت کہا
05:17آہ
05:18میرے ساتھ کینٹین چل سکتی ہو تم
05:19صرف پانچ منٹ کے لیے
05:20ضروری بات کرنہی ہے تم سے مجھے
05:21آری واو
05:24نینا کتنا اچھا موقہ ہے
05:26کیا سوچ رہی ہو تم
05:26چاہو چل دی جاؤ اس کے ساتھ
05:29لیکن نہیں جا سکتی میں
05:30آئیلا
05:30آئیلا
05:31آئیلا سے وعدہ جو کیا ہے میں نے
05:33لیکن آئیلا تو یہاں ہے نہیں
05:34نینا
05:35لیکن مجھے اس کے سامنے ہار نہیں مانگنی
05:37معاف نہیں کرنا نینا
05:38اس شکس کو معاف نہیں کرنا
05:40آئیلا سے وعدہ کیا ہے لیکن کہیں معاف کرنا دوں میں
05:43ٹھیک ہے
05:44آئیلا تو یہاں پر ہے نہیں
05:46نینا تمہیں جو کرنا ہے خود ہی کرنا ہے
05:48نینا
05:48یار
05:49کچھ تیری کے لیے میرے ساتھ کینٹین چل لو
05:51مجھے بہت ضروری بات کرنی ہے
05:52وعدہ کرتا ہوں زیادہ ٹائم بھی نہیں لوں گا تمہارا جلدی
05:54مجھے جانا چاہیے اس کے ساتھ لیکن نہیں
05:57کیسے جا سکتی ہوں میں اس کے ساتھ
05:58سوچ کیا رہی ہو سوچ کیا رہی ہو
06:00نہ کر دو نہ کر دو نہیں
06:02آئی
06:03وہ میں نہیں آسکتی
06:06آئی
06:07جانا ہوگا مجھے اس وقت
06:08آئیلا کی مدد جو کرنی ہے مجھے
06:10نینا
06:11یار ایسا بھی کیا ضروری کام ہے تو ہم بات میں بھی جا سکتی
06:13ہاں ضروری کام ہے اس لیے تو جا رہی ہوں میں وہاں
06:16آئیلا انتظار کر رہی ہوگی
06:18اگر باتیں ختم ہو گئی ہوں آپ کی
06:29تو آئیلا کی مدد کے لیے جاتی ہوں میں
06:32یہ لڑکی بھی عجیب ہے یار
06:37میرے خیال سے میس نورین کو انفیکشن ہو گیا ہے
06:42اور دمے کی وجہ سے ان کی طبیعت مزید خراب ہو گئی
06:44تو میں
06:45فیلحال آپ کو جلدی ریکاوری کے لیے
06:48میں آپ کو ڈرپ لگوا دیتی ہوں
06:49بہت شکریہ آپ کو ڈاکٹر صاحبہ
06:52سب سے پہلے آپ نورین صاحبہ کو ڈرپ لگا دیجئے
06:55اس کے بعد میں
06:56ان کی کنڈیشن کے حساب سے میڈیسن لگ دوں گی
06:58نورین صاحبہ سفید ڈبے والی گولیاں
07:01اب آپ کو روزانہ لینی ہوں گی
07:02دن میں تین دفعہ کھانے کے درمیان یاد سے
07:04اس کے علاوہ نرس آپ کو بتا دیں گی
07:06کہ باقی کی دواہیاں کس طرح سے لینی ہیں
07:08تاکہ دوبارہ انفیکشن نہ ہو
07:09شاید غلط روم میں آ گیا ہوں میں
07:19خیر
07:27جیسے کہ میں نے آپ کو بتایا
07:29نرس آپ کو تفصیلن ساری دواوں کے بارے میں بتا دیں گی
07:31کہ کب اور کیسے لینی ہے
07:33آپ برائے مہربانی نورین صاحبہ کو
07:35ہمارا نمبر لکفا دیجئے گا
07:36تاکہ امرجنسی کی صورت میں ہم سے رابطہ کر سکتے
07:38شکریہ
07:38ام
07:39ام
07:40سوری
07:40نا چاہتے ہوئے میں نے
07:42ڈسٹرپ کر دیا آپ کو
07:44چلتا ہوں
07:47آئیلا ایک منٹ رکھو پلیز
08:10کیا آپ میرا پیچھا کر رہے ہیں میسر بازل
08:12کیا اور کوئی کام نہیں ہے اس کے لائے
08:14آئیلا
08:14بازل
08:16ہاتھ مت لگا رہا مجھے ہرکس
08:18اور نہ ہی میرا پیچھا کرنا
08:19ہم یہاں پر ساتھ کام کرنے کی وجہ سے
08:21کولیگز ہیں سمجھے
08:22اور آج کے بعد میں صرف
08:23ڈسٹر آئیلا ہوں تمہارے لیے اور کچھ نہیں
08:26یار اپیک ایک ایک ورڈ ٹائپ کرنے سے بھیتار ہے پورا پیچ پڑھلو اس کے بعد ٹائپ کرو
08:50جیسے تم کر رہی ہو ایسے بلکل نہیں ہوگا
08:52یار علی مجھے کیوں تنگ کر رہے ہو مجھے کام کرنے دو
08:54مجھے جہاں مسئلہ ہوگا میں تم سے پوچھ لوں گی لیکن ابھی کرنے دو مجھے
08:57میں بھی یہی سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ تمہیں یہ کام نہیں آتا
09:00تم چھوڑو یہ کام مجھے دے دو میں کر لیتا ہوں
09:02ہٹو میں تمہاری حل کرتا
09:03علی کیا کرے ہو میں نے تھی مشکل سے کیا سب خراب ہو جائے گا
09:06اس عورت سے بات کرو اور انہیں ہینڈل کرو کام داؤن دن
09:14مجھے پسانے کے بجائے جا کے خود ہینڈل کرو انہیں
09:17یار میں گیا میں نے سمالنے کی کوشش کی لیکن مجھ سے نہیں سمل رہا
09:19اب تم جاؤ اور جا کر بات کرو اس میں برا کیا ہے
09:21میں کیسے سمالوں گی یہاں سینئر تم ہو میرے
09:23اور ان کو رکنا تمہارا فرض بنتا ہے میرا نہیں
09:25جاریسلا مسئلہ کیا ہے کیا تم سب عورتیں ایک جیسی ہوتی ہو
09:27میری تو سمجھ سے بار ہے آخر تمہارا دماغ خراب ہو گیا
09:29تم دوروں پس کوئی نورمل بھی آیا یا نہیں
09:30واہ ڈاکٹر سنا شاہ باش
09:32مجھے بالکل اندازہ نہیں تھا کہ تم ڈاکٹر ہوتے ہوئے بھی عورتوں کے لیے ایسی سوچ رکھتے ہو
09:36ملز اور فیملز کو ڈیفریشیٹ کرنا غلط ہے
09:38اچھا تو تمہیں لگتا ہے کہ میں ڈیفریشیٹ کر رہا ہوں
09:40میں نے تو صرف ایسی ایک بات کی تھی یار نینہ
09:42اب رہنے دو صفائی پیش مت کرو
09:43مجھے لگتا ہے کہ میں بڑا ہو چکا
09:45صرف ایک ہفتے کے اندر تم نے میری یہ حالت کر کے لگ دیئے
09:47میں جوان تھا میری امیدیں تھیں میرے خواب تھے لیکن
09:49تم نے میری زندگی برباد کر دیئے
09:51ابھی میرے کیا غلط کہا
09:52یہی نہ کہ جا کے اس معاملے کو سمالو
09:53ایک عورت ہی ایک عورت سے اچھے سا بات کر سکتی ہے
09:55کیا کچھ غلط کہا میں نے
09:56کیا تمہیں احتیار پکڑا کے میں نے لڑنے کو کہا دیا تھا کیا
09:58کیا چھت سے چھلانگ لگانے کو کہا
09:59آخر کیا کہا میں نے تم سے
10:00اتنی سی بات کو اترا بڑا بتنگڑ بنانا ضروری تھا کیا
10:03اچھا ایک کام کرو کنٹرول ایس کر کے سیف کر لو تم
10:08نہیں مجھے تم پر بلکل بھروسہ نہیں ہے میں یہ خود کروں گی
10:10پلیز ہلپ کریں میری
10:16چھلو
10:16میں دیکھتی ہوں
10:19ڈاکٹر یہ سڑک پر کر گیا
10:21پریشان نہ ہو میں دیکھتی ہوں چھیک ہے
10:23یہ کھلتے ہوئے کر گیا داکٹر
10:25دیکھیں میڈم آپ کو پریشان ہونے کی بلکل بھی ضرورت نہیں ہے میں ہوں یہاں
10:28بیٹھے کیا نام ہے آپ کا
10:30میراب
10:31چھیک ہے میراب دیکھیں اب رونا بند کریں آپ
10:35ہم فوراں آپ کا علاج شروع کر دیتے اور درد بھی نہیں ہوگا آپ کو
10:38سمیہ سمیہ کہاں ہیں آپ
10:41جی ڈاکٹر
10:42سمیہ اس بچے کو وارڈ میں شفٹ کرو میں ڈاکٹر سنان کے ساتھ ابھی آتی ہوں
10:48ٹھیکے ڈاکٹر
10:59بازل
10:59کیا ہوا سب خیریت تو ہے
11:01کیا خیریت ہوگی یار
11:03آئلہ مجھ سے نفرت کرنے لگی ہے
11:05میری طرف دیکھنا بھی نہیں چاہتی
11:07تو تم نے اسے منانے کی کوشش کی اور پھر سلڑائی شروع ہو گئی
11:09بس کر دو سنان مزاق کے موڈ میں نہیں ہو اس وقت
11:11ہاں ویسے موڈ تو اس وقت میرا بھی بہت خراب ہے کیا بتاؤں میں تمہیں
11:16کیوں تمہیں کیا ہوئے
11:19میں نے نینے سے بات کرنے کی کوشش کی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا
11:22سمجھ نہیں آرہا مجھے
11:24جب بھی بات کرنے کی کوشش کرتا ہوں کوئی نہ کوئی بہانہ کر کے چلی جاتی ہی وہ
11:27مطلب کوئی تو ایسا موقع ملے جسے دیکھ کر میں اپنے دل کی بات کہسکوں
11:30آہ ڈاکٹر
11:32موسیقی
12:02موسیقی
12:06آہ ڈاکٹر سنان
12:11بازل بھائی ہاتھ کو کیا ہوا ہے اور پٹی کیوں ماندی ہوئی آپ نے
12:14کچھ نہیں بس چھوٹا سا ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا
12:16آہا ٹھیک ہے
12:18ڈاکٹر کیا آپ فری ہیں
12:21آہ ایک مریض بچہ آیا ہے جسے دیکھنا ہے
12:26آہ ٹھیک ہے ٹھیک ہے میں چلتا ہوں چلتا ہوں
12:30ہیلو پروفیسر احمد کیسے ہیں آپ
12:36بہت شکریہ آپ کا
12:38دراصل پروفیسر میں آپ سے بہت ہی ضروری بات کرنا چاہتی ہوں لیکن
12:42اچھا ہوتا ہم مل کر بات کرتے
12:44ہاں
12:46ہاں اچھا تو ہوسپیڈل آ سکتے ہیں آپ
12:48زبردست
12:50چھیک ہے تو پھر میں آپ کا چیف روم میں انتظار کئی ہوں
12:52آپ آرام سے آجائیں
12:54بہت شکریہ پروفیسر پھر ملتے ہیں
12:56ملتے ہیں
12:58ملتے ہیں
13:00ملتے ہیں
13:02ارے میرا
13:04تم تو واقعی میں بہت ہی بہادر بچے ہو
13:06کیا واقعی میں
13:08ہاں واقعی
13:10میں نے تو ایسے بچے دیکھے ہیں جو چھوٹی سی چوٹ پہ چیختیں چلاتے ہیں اور تم دیکھو
13:12پسندیدہ کارٹون کونسا ہے
13:14میرا پسندیدہ کارٹون کاریکٹر بیٹ مین ہے
13:16آپ کا کیا ہے
13:18میرا کاریکٹر شیرا
13:20یہ کاریکٹر تو مجھے نہیں مالوم
13:22یہ میرے بچپن کا کاریکٹر ہے
13:24اور یہ کارٹون سب ٹی وی پر نہیں آرہے
13:26دیکھو تمہاری وجہ سے اب لوگوں کو لگے کا کہ میں بڑی ہو گئی ہوں
13:28آہ
13:30میسیس دلاور
13:32یہ سب کیسے ہوا انہیں چوٹ کیسے آئی
13:34یہ سائیکل چلاتے و گیرا ہے ڈاکٹر
13:36میری بات تیز سائیکل چلانی ہے اس کو
13:38بڑے اوکے ریسر جو بننا ہے اس نے
13:40کتنا سمجھاتیوں اسے
13:42کہ چوٹ لگ جائے گی بیٹا
13:44آج بھی یہ تیز سائیکل چلا رہا تھا اور بس گر گیا
13:46چوٹ بہت آئی ہے کیا
13:48آہ
13:49ویسے
13:50کافی شریر لگتے ہو تم مجھے
13:52تھوڑا بہت
13:54سمیہ آپ جا کے ذرا سمال لے آئیں
13:56تاکہ ان کے سٹیچز کر دیں
13:58ٹھیک ہے ڈاکٹر
14:00مجھے یہ نہیں کروانا ہے پلیز
14:02کچھ نہیں ہوگا پتہ بھی نہیں چلے گا تمہیں
14:04ٹھیک ہے
14:06ہم
14:10واقعی تم یہ چاہتی ہو
14:12تم تو یہاں بہت اچھا کام کر نئی تھی
14:14اور اب تم تو یہاں کی چیف بھی بن گئی ہو
14:16سوچ لو تمہارا یہ فیصلہ ٹھیک رہے گا
14:18جی کافی سوچا ہے
14:20دراصل پروفیسر کافی مسئلے مسائل ہو گئے ہیں
14:22بہت تھک چکیوں میں ان سب سے اور
14:24اب کچھ دن آرام کرنا چاہتی ہوں
14:26چلو تم بہتر سمجھ سکتی ہو
14:28لیکن بطولے چیف میں تمہیں
14:30عوضے سے علیدہ نہیں ہونے دوں گا
14:32بھلکہ جب تک تم واپس نہیں آ جاتی
14:34میں تمہاری یہ ذمہ داری کسی دوسرے اچھے ڈاکٹر کو دے دوں گا
14:40ٹھیک ہے پروفیسر
14:44پروفیسر بے حد شکریہ آپ کا
14:46یقین کیجئے مجھے اس بریک کی بہت ضرورت تھی
14:48میں سمجھ سکتا ہوں
14:50انشاءاللہ جلدی سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
14:52چلو خدا حافظ
14:54خدا حافظ پروفیسر
14:56ٹھیک ہے
15:08ٹھیک ہے آپ سب تیار ہے تو کیوں نہ ہم سٹارٹ کریں پھر
15:11ٹیار ہوں میں
15:13یہ ہوئی نا بات
15:15میرپ
15:17تمہیں سٹیچیس لکھواتے ہوئے کہانی سننا چاہوگے
15:19ہاں بالکل
15:20تو چلو پھر میں تمہیں کہانی سناتا ہوں اور دیکھتے ہیں کہ پہلے کہانی ختم ہو گی اسٹیچس
15:23ٹھیک ہے
15:25تو پھر کہانی شروع کرتے ہیں
15:29ایک دفعہ کا ذکر ہے
15:31کہ بہت دور کسی ایک بستی میں
15:34ایک حسین شہزادی رہا کرتی تھی
15:37شہزادی اتنی خوبصورت تھی
15:42کہ اس کا حسن لفظوں میں ناقابل پیان ہے
15:44ایک دن اس شہزادی کی ملاقات
15:47ایک پاگل بیوکوف سے شہزادے سے ہو گئی
15:49شہزادہ تو اسے دیکھتے ہی محبت میں گرفتار ہو گیا
15:52اور پھر پتہ ہے کیا ہوا
15:54شہزادہ بیوکوفی میں الٹی سیدھی حرکتیں کرتا چلا گیا
15:57جس پر شہزادی اس سے ناراض ہو گئی
15:59اور اس نے شہزادے سے بات کرنا چھوڑ دی
16:02بس پھر کیا تھا
16:04شہزادے نے سارے جتن کر دیئے
16:06کہ کسی طرح شہزادی شہزادے کو معاف کرتے
16:08اس نے ہر طریقہ آزما لیا
16:10اور یہ دیکھو کہ کہانی ختم ہونے سے پہلے ہی
16:16سٹیچز ہو گیا
16:17دیکھا تم یوں ہی ڈر رہے تھے پتہ بھی نہیں چلا
16:20ڈاکٹر
16:22ایک ضروری کام ہے جس کی وجہ سے جانا ہوگا مجھے
16:25اچھا ڈاکٹر پھر کیا ہوا اس کے بعد
16:30مجھے نہیں پتا میرہب نہیں پتا
16:33سچ میں نہیں معلوم مجھے
16:34میسیس دلاور
16:36آپ اندر آ سکتی ہیں
16:38بہت سکریہ ڈاکٹر
16:39بہت سکریہ ڈاکٹر
16:39ایسا ہے میرہب بیٹا
16:41درد تو نہیں ہوا تمہیں
16:42آئیلہ
16:53آئیلہ
16:54سبح سے میں ایک بہت بڑی مشکل میں ہوں
16:56سنان کی میں نے ابھی تک کوئی بھی بات نہیں مانی
16:58سنان نے مجھے اپنی طرف سے منانے کی
17:00ہر ممکن کوشش کر لی لیکن میں نے ہی مانی
17:02ہاں ایک بار تو میرا دل پہ گھلنے لگا تھا
17:04لیکن پھر بھی میں نے خود کو سمحالا
17:06اور تو اور
17:07ابھی تک نرازگی ہی چل رہی ہے ہماری
17:09زبردست نینہ
17:10نینہ
17:13کیا ہوا
17:15مجھے لگتا ہے
17:16یہ جنگ اکیلے ہی لڑنی ہوگی تمہیں
17:19کیوں کیا ہوا
17:21تم کہیں جا رہی ہو کیا
17:22مجھے پہلے کیوں نہیں بتایا
17:23اور ویسے بھی ان حالات کا سمنا کرتو رہے تھے
17:26بلکل کر رہے تھے لیکن
17:27اب مجھے ایک بریک کی ضرورت ہے
17:31سنان ہے نا وہ
17:35چھپ جاتی ہوں میں
17:38ڈاکٹر
17:47اگر آپ پھر یہ تو کچھ پوچھنا تھا مجھے
17:49ششت وہ ادھر دیکھ رہے
17:50جاؤ جاؤ جاؤ جاؤ
17:51سمجھ نہیں آرہا کہ یہ سب کیا کرتی پھر رہی ہوں میں
18:05لگتا ہے کہ پاگل ہوں گئی ہوں
18:07ڈاکٹر
18:14ڈاکٹر نینا
18:17ہاں جونیر بتاؤ کیا بات ہے
18:19ڈاکٹر نینا اگر آپ کے پاس وقت ہے
18:21تو مجھے مریضوں کے بارے میں کچھ بات کرنی تھی
18:23اگر ضروری نہیں ہے تو ہم بات میں بات کر لیں گے
18:25مجھے بھی کہیں جانا ہے
18:26لیکن ڈاکٹر مجھے کام ابھی ختم کرنا ہے
18:28اس لئے مجھے آپ کا تھوڑ سا ٹائم چاہیے
18:30ہاں ٹھیک ہے پھر چلدی بتاؤ
18:33یہ لیچے یہ آپ کی فائل ہے
18:35تھینکیو
18:38آئیلا
18:38آئیلا ہم بات کر سکتے ہیں
18:41بلکل نہیں کر سکتے بازل مصروف ہوں میں
18:43آئیلا آئیلا
18:45کیا مسئلہ ہے تمہیں
18:48مجھے کچھ کہنا تھا
18:50اگر ٹائم ہو تو
18:53کہو سن رہی ہوں میں
18:54یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ
18:57بستر دیکھیں خراب ہو چکے
19:00سنا ہے کچھ نئے بیستر آئے ہیں وہ بہت اچھے
19:02ہم
19:03بلکل
19:04تو بس میں سوچ رہا تھا کہ
19:06آن لائن آرڈر کر سکتے ہیں
19:08میرا مطلب اگر کچھ کمروں میں
19:10یا نہیں
19:11اگر ہم جا کر چیک کر لیں تو
19:13اچھا ہوگا
19:15ہم دونوں
19:16ہاں بلکل یہی
19:17تمہیں کیا لگتا ہے بازل
19:18تم یوں بچوں والی حرکتیں کر کے
19:20مجھ سے بات کرنے کی بہانے جھون لگے
19:22اور میں تمہاری باتوں میں آ جاؤں گی
19:23ہاں تھا تو واقعی پاکلپن
19:25اچھا دیکھو آئیلا
19:27ایک موقع دو مجھے
19:28کوئی موقع نہیں ملے گا تمہیں بازل
19:30فیصلہ کر چکی ہوں میں
19:31بہتر ہوگا کہ تم بھی اس بات کو سمجھ جاؤ
19:33موسیقی

Recommended