00:00اسلام علیکم کیا حالیں آپ سب کے امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے تو ویلکم بیک ہے آپ سب کا ہمارے چینل فن ویڈ بادشا پہ
00:07دوستو اکثر کیمرے میں ریکارڈ ہو جانے والی کئی چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمارے ہوش اڑا دیتی ہے
00:13تو آج کس ویڈیو میں ہم آپ کو کچھ ایسی ہی ویڈیوز دکھانے جا رہے ہیں جو اگر کیمرے میں ریکارڈ نہ ہوتی تو شاید ان پر کوئی بھی یقین نہ کرتا
00:23جیسے اس پہلی ویڈیو میں آپ دیکھیں کہ یہ لڑکیاں ڈہلان سے نیچے اتر رہی ہوتی ہیں اور ان کی بریک فیل ہو جاتی ہے
00:31تو ان کے ساتھ کیا ہوتا ہے
00:33اسی طرح اس ویڈیو میں یہ ٹرک ایک روڈ سے دوسر روڈ پر جا رہا ہوتا ہے لیکن اسی بیچ کیا کوئنسیڈنس ہو جاتا ہے
00:53اچھا بیریئر بھی لکڑیوں میں فس کرنا آگے جاتا ہے اور نہ ہی گرتا ہے
01:00کیسے بہترین طریقے سے روڈ کی دوسری طرف فکس ہو جاتا ہے
01:03تو اسی طرح اس ویڈیو میں آپ دیکھیں کہ یہ دو لڑکیاں گلی سے جا رہی ہوتی ہیں
01:09لیکن ہچانک پتہ نہیں انہیں کیا سوچتی ہے کہ یہ اس طرح کی حرکت کر دیتی ہیں
01:14دوستو آپ نے وہ والی کہاوت تو سنی ہوگی کہ گئی بھینس پانی میں
01:28لیکن آج میں آپ سب کو دکھانے جا رہا ہوں کہ گئی بھینس بیک فلپ مار کر پانی میں
01:33یقین نہیں آرہا یہ ویڈیو دیکھیں
01:37اسی طرح اس ویڈیو میں آپ دیکھیں کہ یہ لوگ پلیٹ کی مضبوطی چیک کر رہے ہوتے ہیں
01:50کہ آخر یہ پلیٹ کتنی مضبوط ہے
01:52لیکن یہاں پر تو اوون کے گلاس کی مضبوطی چیک ہو جاتی ہے
01:55جو کہ بلکل بھی مضبوط نہیں تھا
01:58یار یقین کرو ان کو اس پلیٹ کی مضبوطی چیک کرنا کافی مہگا پڑا ہوگا
02:11بات تو صحیح
02:12تو اب یہاں پر آپ دیکھیں کہ سب کچھ نورمل چاہ رہا ہے
02:15بھئی یہ کونسٹ ہو رہا ہے
02:16ایک بندہ آ کر ڈی جے سے ہاتھ ملاتا ہے
02:18اور اب وہ واپس جا رہا ہے
02:20لیکن ایک سیکنڈ
02:22اور اب ذرا اس سوپر مین کے بچے کو دیکھیں
02:33جو جمپ مار کر اس خالی ندی کو پار کرنے کی کوشش میں ہے
02:37اور یہاں پر یہ آدمی بوٹ پر بیٹھنا چاہ رہا تھا
02:47لیکن نہ بوٹ اس کے سائز کی تھی
02:49نہ یہ بوٹ کے سائز کا تھا
02:51تو پھر یہاں ایسا ہی کچھ ہونا تھا
02:53اور اس والے بندے کو تو زیادہ ہی جلدی تھی سیمٹ پہنچانے کی
03:02تو بس پھر
03:04اور یار اس والے بندے کی تو مجھے خود نہیں سمجھ آئی
03:12کہ آخر یہ کونسا سستہ نشہ کر کے آیا تھا
03:14کہ اس طرح کی حرکتیں کر رہا ہے
03:16اور یار یقین کرو یہ جو پیچھے بندے کھڑے ہوئے نا
03:27دلی دل میں صحیح شوالی گالیاں دے رہوں گے سے
03:30اور ہماری ویڈیو کے آخری کلپ میں آپ اس بندے کو دیکھیں
03:35کہ جو اتنے مزے سے دولے کے ہار میں سے پیسے چھپڑ کر رہا ہے
03:39تو دوستوں یہ تھی ہماری آج کی ویڈیو
03:52امید آپ کو پسند آئی ہوگی
03:54تو ویڈیو کو ضرور سے لائک کر دیجئے گا
03:56اور چینل کو بھی سبسکرائب کر کے
03:58بیل آئیکن کو آل پر پریس کر دیجئے گا
04:00تاکہ ہم جب بھی نیو ویڈیوز اپلوڈ کریں
04:03تو اس کی نوٹیفیکیشن آپ کو سب سے پہلے مل سکے
04:06موسیقی
Comments