Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/16/2025
Funny reporters

Category

😹
Fun
Transcript
00:00آج پھر تم پھر کیا رہا ہے
00:06اسلام علیکم کیا حال ہے آپ سب کے امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے
00:14تو ویلکم بیک ہے آپ سب کا ہمارے چینل فن ویڈ بادشاہ پہ
00:17آج ہم آپ سب کو کیمرے میں ریکارڈ پاکستانی رپورٹروں کی کچھ ایسی فنی ویڈیوز دکھانے جا رہے ہیں
00:22جنہیں دیکھ کر ضرور آپ اپنی حسنی کو کنٹرول نہیں کر پائیں گے
00:26تو ویڈیو کو آپ نے ضرور سینر تک دیکھنے ہیں
00:28انشاءاللہ آپ کو مزہ آئے گا اور ویڈیو کو لائک اور چینل کو بھی سبسکرائب کر دیجئے گا
00:32تو بغیر آپ کے ٹائم کو ضائع کیے چلیے شروع کرتے ہیں
00:35دوستوں اب اس ویڈیو میں آپ دیکھیں کہ جب یاسر شامی نے اس بندے سے پوچھا ہے
00:39کہ یار عمران خان صاحب نے فی لیٹر پیٹرول پر چھ روپے بڑھا دی ہیں
00:43تو آپ کے اس پر کیا تاثرات ہیں آپ کیا کہنا چاہیں گے اس بارے میں
00:47تو سنیں اس بندے نے کیا جواب دیا
00:49یار یاسر شامی صاحب نے کونٹینٹ تو اچھا سوچا تھا
01:06پر بندہ غلط جن بیٹھے ہیں
01:08اس کو کوئی فرق نہیں پاڑا بھئی
01:09چھ بڑھیں یا چھ سو بڑھیں سانوں کی
01:11میرا تو خیال ہے باپ کے پیسوں پر چل رہی ہے
01:14میڈم آپ نا ایسا کریں
01:25کہ مجھے ہاں آسٹریلیا کی سپیلنگ بتا دیں
01:28مجھے لگتا ہے میں نے آپ سے شاید بہت مشکل سوال پوچھ لیا ہے
01:37چلے میں آپ کو اتنا بتا دیتا ہوں کہ اے سے آئے گا
01:40اچھا اس کے بعد ایس ہے
01:42یار میڈم جی ویسے اب سب مجھے ہی بتانا پڑے گا
01:45چلے ایس نہیں ہے یو ہے
01:47اے
01:48ایو
01:49ایس
01:51تی
01:53آہا
01:54آئی
01:58آبے جلدی بول کل صبح پنویل نکلنا ہے
02:01آر
02:02میڈم جی آپ بلکل اچھی بہت اچھی بہت بہت زیادہ صحیح سپیلنگ سنا رہی ہیں
02:08میڈم آپ نے کسی کی باتوں میں نہیں آنا بہت صحیح سپیلنگ سنا رہی ہیں
02:11بس آپ ضرور کوئی نئی چیز لے کے آئیں گی
02:13شابہ لیکن آپ نے تھوڑا جلدی بولیں وہ کل صبح پنویل نکلنا ہے
02:16اے
02:17آئی
02:19آئی
02:19آئی
02:20آئی
02:20آئی
02:21آئی
02:21آئی
02:22آئی
02:23آئی
02:24بلکل صحیح جواب میرے بیٹے بلکل صحیح جواب دے رہی ہے
02:27تو کس سے پڑھ لیا اٹوسن
02:28یار چلیں ان کا تو سپیلنگ کا اشیو تھا انہیں سپیلنگ صحیح نہیں آرہی تھی اب ایسا کرتے ہیں کہ یہ جو نکے نکے پولیٹیشنز نہیں ہیں اب ان کی انگلیش چیک کرتے ہیں کہ ان کی انگلیش کیسی ہے
02:38چلیں کوئی مسئلہ نہیں یار اٹس اکے آپ نے دو تین لفظ تو بولے انگلیش کے اب ذرا آپ اس بندے کو دیکھیں کہ آخر اس کے انگلیش کے ساتھ کیا اشیو چل رہے ہیں
02:57اگر انگلیش بولا تو ماروں گا تمہیں
03:11یار ان دو مردوں نے تو انگلیش صحیح سے نہیں بولی انہوں نے رپورٹر کو بھی بول دیا بھائی سوری یار ہم سے نہیں ہو پائے گا
03:19اب آپ کو یہ لیڈیز انگلیش بول کے دکھائیں گے کہ آخر انگلیش بولتے کیسے ہیں
03:23دوستو چلیں یار انگلیش والوں کو تو بخشتے اور ذرا روڈ سائیڈ پہ آتے اور عوام میں سے ایک بندے کی ایکٹنگ چیک کراتے ہیں آپ کو
03:43کاجل والا ڈائلاغ
03:44کاجل
03:45اے
03:47اوہ استاد جی ذرا ہو لے ہو لے
03:49تو کاجل نو بلا رہے ہیں کہ انہوں ڈرا رہے ہیں
03:52تم صرف میری ہو میری
03:56کیوں تیرا باپ یہاں چھوڑ کے گیا تھا کہ تیری ماں
03:59اگر میرے اور تمہارے بیچ
04:04کوئی دیوار بنے گا
04:06اسے میں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے گرا دوں گا
04:10بابو نے ہمارا رشتہ
04:12کسی اور کے ساتھ دیکھ کر لیا
04:14اچھو پیچھے والوں کی ہسی چیک کرو
04:16غریبوں کا شارو خان ایکٹنگ کر رہے ہیں ان میں
04:19نائی ہمارے اور تمہارے بیچ جو بھی آئے گا
04:25اسے مار دوں گا
04:27یار بندہ تو فل سیریس ہو گیا ہے میں بھی بیچ میں آ رہا ہوں یہ کہیں مجھے ہی نہیں مار دے
04:31تو دوستوں امید کرتا ہوں
04:37کہ آپ کو ہماری آج کی ویڈیوز ضرور پسند آئی ہوگی
04:40تو اس ویڈیو کو لائک کر دیجئے گا
04:42اور ہمارے چینل کو بھی سبسکرائب کر کے
04:44بیل آئیکن کو آل پر پریس کر دیجئے گا
04:46تاکہ ہم جب بھی نیو ویڈیوز اپلوڈ کریں
04:48تو اس کی نوٹیفیکیشن آپ کو سب سے پہلے مل سکے
04:51تو کمیٹ سیکشن میں اپنی رائے کا ازار ضرور کیجئے گا
04:54تو ملتے ہیں کسی نیو ویڈیو میں
04:55تب تک کے لئے اللہ حافظ

Recommended