00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم عن انس رضی اللہ تعالی عنہ قال
00:05قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم في الحدیث
00:09وَلَا تَقْتُلُوا شَيْخًا فَانِيًا وَلَا طِفْلًا وَلَا صَغِيرًا وَلَا مْرَأًا
00:15رواہ بودعود
00:17نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:22حالت جنگ میں کسی بوڑھے کو قتل نہ کرو
00:25کسی بچے یا نبالغ کو قتل نہ کرو
00:28اسی طرح کسی عورت کو قتل نہ کرو
00:31صحیح بخاری کی روایت میں ہے
00:34نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو معلوم ہوا
00:38کہ میدان جنگ میں کسی خاتون کی لاش پڑی ہے
00:41تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے
00:44فَانْكَرَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم
00:47قَتْلَ النِّسَاءِ وَالصِّبِيَانِ
00:49نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:51شدید اظہار برہمی فرمایا
00:54اور فرمایا عورتوں اور بچوں کو
00:56میدان جنگ میں بھی قتل کرنے کی اجازت نہیں ہے
00:59دوستو دین اسلام ایک سچا دین ہے
01:05اس وجہ سے میدان جنگ کے احوال کو بھی بیان کیا گیا ہے
01:10نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:13جنگ کی تمنہ نہ کرو
01:15لیکن اگر جنگ مسلط کر دی جائے
01:18تو پھر ثابت قدم رہو
01:20اور اس کے ساتھ ساتھ
01:22جنگ کے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:26تفصیلی احکام بیان کی ہیں
01:28وہ جو کمزور ہیں
01:29ان پر ہاتھ نہ اٹھاؤ
01:31ان پر تلوار نہ اٹھاؤ
01:33ان پر ہتھیار نہ اٹھاؤ
01:34لہذا جو چھوٹے بچے ہیں
01:36جو خواتین ہیں
01:37جو گوڑے بزرگ ہیں
01:39ان کے اوپر میدان جنگ میں بھی
01:41ہاتھ اٹھانے اور تلوار اٹھانے کی اجازت نہیں ہے
01:44جو کچھ پچھلے ایک دو دنوں سے ہو رہا ہے
01:48اور اس خطے میں جو امن و امان کی صورتحال کو تباہ کیا جا رہا ہے
01:52اس قدر بزدلانہ کاروائی
01:54کہ واضح طور پر عورتوں اور بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
01:59اور عورتوں اور بچوں پر حملے کیے جا رہے ہیں
02:02اور اس پر ڈھٹائی اور بے شرمی یہ ہے
02:06کہ بقائدہ تصویریں بھی بچوں کی جاری کی جاری ہیں
02:10بتایا جا رہا ہے کہ عورتوں کو قتل کیا جا رہا ہے
02:13پھر بھی وہ لوگ کہہ رہے ہیں
02:14نہیں جی یہ لوگ تو دہشتگر تھے
02:16اسلام قطعا مساجد کسی بھی طرح کی عبادتگاہ پر حملہ کرنے کی
02:24اس کو تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیتا
02:27بھلے ہی حالت جنگ ہو
02:28اسی طرح اسلام کسی بھی کمزور پر ہتھیار اٹھانے کی اجازت نہیں دیتا
02:34بھلے ہی حالت جنگ ہو
02:36یہ اسلام کی خوبصورتی ہے
02:39اور اب دنیا کو اسلام کے ان خوبصورت احکام کی طرف آنا چاہیے
02:43اسلام کے ان خوبصورت احکام کو دیکھنا چاہیے
02:47جو کچھ انڈیا نے کل کیا ہے
02:49اور اسی طرح جو کچھ اسرائیل غزہ میں کر رہا ہے
02:53وہ ساری کی ساری درندگی ہے
02:55وہ ساری کی ساری وہ چیزیں ہیں جو انسانیت ایک ہے دین
03:00دین سے تو بہت دور کی بات ہے نا یہ انسانیت سے بھی دور کی باتیں ہیں
03:04کہ آپ عورتوں پر اور بچوں پر نہتے لوگوں پر ہتھیار چلا رہے ہیں
03:08دین اسلام ایک خوبصورت دین ہے جس کے اندر جنگ کے احکام بھی بیان کیے گئے ہیں
03:14اور اس بات کو بقاعدہ بارہا بیان کیا گیا
03:17کہ کمزور اور نہتے لوگوں پر ہتھیار نہ اٹھائے جائیں
03:21السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments