00:00foreign
00:04foreign
00:14foreign
00:18foreign
00:24foreign
00:28foreign
00:42foreign
00:54foreign
00:56ڈیشت گردوں
01:26ملوچستان پاکستان کی تقدیر اور ہمارے ماتھے کا جھومت ہے
01:31اس ملک کے غیور اباں افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں
01:35آپ کے فوج ہر مشکل سے بہ آسانی نبردازمہ ہو سکتی ہے
01:39آج ملکر واضح پیغام دے رہے ہیں جو پاکستان کی ترقی کے راستے میں ہائل ہوگا
01:44ہم مل کر اس رکاوٹ کو ہٹا دیں گے
01:47آرمی چیف جنرل سید آسم منیر کا اوورسیز پاکستانی گنونشن سے خطاب کہا
01:52اوورسیز پاکستانیوں کے جذبات دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں
01:56یقین دلاتا ہوں کہ آپ کے لیے ہمارے جذبات مضبوط ہیں
02:00آپ صرف پاکستان کے سفیر ہی نہیں
02:02پاکستان کی وہ روشنی ہے جو پورے اقوام عالم پر پڑتی ہے
02:06جو برین ڈرین کا بیانیاں بناتے ہیں وہ جان لیں
02:09یہ برین ڈرین نہیں بلکہ برین گین ہے
02:11آپ سب نے پاکستان کی کہانی اپنی اگلی نسل کو سنانی ہے
02:15اپنے خطاب کے اختتام پر آرمی چیپ اور شرکہ نے پاکستان ہمیشہ زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا
02:21فچ نے پاکستان کی ریٹنگ اپگریٹ کر دی
02:33پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی پلس سے بڑھا کر بی مائنس کر دی
02:36وزیراعظم کا معاشی ریٹنگ میں بہتری کا خیر مقتم
02:39وزیر خزانہ محمد عارن صاحب نے کہا
02:41ریٹنگ بڑھنا معاشی استحکام کا ثبوت ہے
02:44فچ ریٹنگ سے حکومتی معاشی ایجنڈے کو تفیت ملے گی
02:48گزشتہ دو سال سے معاشی استلاحات پر کاربند ہے
02:51حکومتی اقدامات سے مہنگائی کی شرعہ میں نمائی کمی آئی
02:54اداروں کی مدد سے معاشی استحکام کا ایجنڈا جاری رہے گا
02:58مائنس اینڈ منرل کانفرنس سے سرمایہ کاروں کا اعتماد نظر آیا
03:02ریٹنگ بہتر ہونے پر پاکستانی قوم کو مبارک پار
03:05امریکی وفت سے ملاقات کے لیے بیریسٹر گوھر کو دعوت دی تھی
03:12فان کال اور واتس ایپ کا ریکارڈ موجود ہے
03:15سپیکر قومی اسملی نے بیریسٹر گوھر کا بیان رد کر دیا
03:18کہا آتف خان اور ڈاکٹر امجد کو میں نے نہیں بلایا
03:22امریکہ سے مدد مانگنے والوں کے لیے موقع تھا
03:25وہ آ کر بات کرتے
03:26امریکی وفت نے بانی پی ٹی آئی کا ذکر تک نہیں کیا
03:29بیریسٹر گوھر اپنی بات پر قائم
03:32کہا آیاز صادق یا سپیکر آفیس سے کوئی دعوت نامہ نہیں ملا
03:35آیاز صادق قابل احترام ہے
03:38معاملہ یہیں ختم کرتے ہیں
03:39تحریک انصاف جماعت نہیں ون مین آمریت ہے
03:50نونڈی کی سینیٹر ارپان سیدھی کی کہتے ہیں
03:52بانی پی ٹی آئی اپنی رہائی میں خود رکاوت ہے
03:54آسانیہ پیدا ہونے لگتی ہیں
03:56تو ٹویٹ آ جاتا ہے
03:58حکومت یا کوئی ادارہ بانی کی راہ میں رکاوت نہیں
04:01آزم سواتی کچھ
04:02جبکہ آریفل بھی کچھ کہہ رہے ہوتے ہیں
04:04پی ٹی آئی کا ہر فرد ایک پارٹی بنا ہوا ہے
04:07جو کچھ سوشل میڈیا پر چل رہا ہے
04:09وہ پہلے کبھی نہیں دیکھا
04:11کبھی کہتے ہیں باہر سے پیسے نہ بھیجو
04:13کبھی کہتے ہیں مذاکرات کریں گے
04:15کبھی کہتے ہیں تحریک چلائیں گے
04:18گشرا کی فیاملی کو ملاقات کی اجازت دی گئی
04:28بانی کی فیاملی کو نہیں ملنے دیا جا رہا
04:30خاندان میں دراد پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
04:33شیئرمن پی ٹی آئی بیڈیسٹر گوھر کی بانی سے ملاقات کے بعد گفتدو
04:37کہا بانی نے اپنے لئے مذاکرات کا اختیار کسی کو نہیں دیا
04:42ڈائلاغ یہاں ڈیل کا تاثر غلط ہے
04:44بانی نے اپوزیشن جماعتوں سے بات چیت بڑھانے کی ہدایت کی
04:48وزیراعلا کے پی اور پارٹی اقیادت سے بانی کی ملاقات تک
04:51مائنز این منرولز ایکٹ پر مواقف نہیں دیں گے
04:54بانی پی ٹی آئی سے بیڈیسٹر گوھر سمیت پانچ وکیروں کی ملاقات
04:58اڈیالا جیل کے کانفنس ٹروم میں کرائے گئے
05:00اختر منگل سے درخواست ہے دھرنا ختم کر کے مذاکرات کی میز پر آ جائیں
05:13وفاقی وزیر خالد مقسی کہتے ہیں کہ رفتاریاں نظام کے تحت کی جاتی ہیں
05:17سڑکے بند کر کے رہا کرانا ہے
05:19تو پھر ریاست کا کیا کام؟
05:21ریاست کو مجبور نہ کیا جائے کیونکہ ریاست خوشی سے کوئی آپریشن نہیں کرتی
05:25کوئی کہے ریاست ضرورت پڑھنے پر ایکشن نہ لے
05:28تو ایسا نہیں ہو سکتا
05:30ہم بلوچستان کے لوگوں کی بہتری کے لیے کام کرتے رہے ہیں
05:33مستونگ میں دشت روڈ پر گاڑی کے قریب دھماکہ
05:41بلوچستان کانسٹیبلیری کے تین جوان شہید سولہ زخمی
05:44ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رنگ کا کہنا ہے
05:47پولس ٹرک پر آئی ڈی دھماکہ ہوا
05:49اہلکار بلوچستان نیشنل پارٹی دھرنے کی سیکیورٹی پر تایونہ تھے
05:53سیدر آصف علی زرداری وزیراعظم شہباز شریف
05:56وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
05:58اور وزیراعلا بلوچستان سرپراز بکٹی کی دھماکے کی مزمت
06:02اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
06:05جوافر ایکسپریس سمبلے میں امریکی اسلحہ استعمال ہوا
06:16امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے تحقیقاتی رپورٹ میں تصدیق کر دی
06:20کہا دہشت گردوں نے افغانستان میں چھوڑا گیا
06:23امریکی اسلحہ استعمال کیا
06:25دہشت گردوں سے برامت 63 ہتھیار امریکہ نے افغانستان کو دیئے تھے
06:29ایم فور ای ون رائفل مشین گن اور نائٹ ویجن چشمے کا مقصد
06:34افغانستان کے استحقام میں مدد کرنا تھا
06:36امریکی رائفلز مشین گنز اور نائٹ ویجن گلاسز
06:39امریکی انخلا کے بعد کل ادم ٹی ٹی پیو دے کر استعمال کر رہے ہیں
06:43رپورٹ کے مطابق پاکستان خیبر پخصونخواہ اور بلوچستان میں
06:47دہشت گردی پر کابو پانے کی کوشش کر رہا ہے
06:49جوہاں دہشت گرد امریکی ہتھیاروں اور سامان سے لیس ہیں
06:53پی اے سر ٹین کاسٹ سب سے بڑا مقابلہ جاری
07:01روایتی حریف کراشو کنگز اور لاہر قلندر زامنے سامنے
07:05لاہر کی ٹارس سیٹ کر پہلے بیٹنگ جاری
07:08کراشو کے فانس نے پسندیدہ کھلاڑیوں سے امیدیں باندھی
07:11کہتے ہیں کنگز کے ٹیم بہت متوازن ہے
07:14پہلے مارچ کی طرح آج بھی جیتیں گے
07:17ایونٹ کے تمام مارچ دیکھیں اے سپورچ پر براہ راز
07:20کراچی کنگز کے کپتان ڈیویڈ بارڈنر بنے
07:23اے آر وائی نیوز کی پی اے سل ٹرانس مشن کے مہمان
07:26کہتے ہیں کنگز کے تمام کھلاڑیوں کا حدف ایک ہی ہے
07:29وہ ہے ٹرافی جیتنا
07:31سلمان اقبال سے ملا وہ بہت بہترین شخص ہیں
07:34ان کا جوش اور جذبہ ٹیم کو بہت سپورٹ کرتا ہے
07:37پی اے سل کی سب سے مضبوط ٹیم کراچی کنگز ہی ہے
07:40پاکستان سے زیادہ پاسٹ بولرز کہیں دیکھنے کو نہیں لیتے
07:50سمیت گیارہ افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
07:52حادثہ بارہ اور تیرہ اپریل کی درمیانی شب پیش آیا
07:56جان بھاک افراد میں منڈی بہت دین کا آصر بھی شامل
07:59تین سار پہلے لیدیا گیا تھا
08:01اہلیہ کا کہنا ہے گیارہ اپریل سے رابطہ نہیں ہوا
08:04آصر دو بچوں کا بات تھا
08:06پھالیہ کا چوبیس سالہ علی حسین بھی جان سے ہاتھ دو بیٹھا
08:10اسام آباد کے سیکٹر ای ایلیون میں غیر ملکی فوڈ چین کے ریسٹورانٹ پر مشتعل افراد کا دھابا
08:18پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈنڈوں سے لیس چار افراد کو ہراست میں لے لیا
08:22بروقت کاروائی کر کے ریسٹورانٹ کو نقصان سے بچایا
08:26وزیر اعلیٰ فنجاب مریم نواز سے امریکی وقت کی ملاقات
08:33پاک امریکہ تعلقات کے استحقام اور فروغ کے لیے موثر اقدامات پر اتفاق
08:37مریم نواز نے امریکی کانگرس ارکان کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دی
08:41کہا آئی ٹی کے شعبے میں پاک امریکہ تعاون کے نئے باپ کا آغاز ہو چکا
08:46مریم نواز سے ایکنومک کارپوریشن آرگنائزیشن کے پچیس رکنی وقت نے بھی ملاقات کی
08:51مریم نواز نے کہا پنجاب سیاہو کی میزوانی کے لیے مکمل تیار ہے
08:56گندم کی اقیمت مقرر نہ کرنے پر کاشکاروں کا لاہور میں احتجاز
09:08گندم کی اقیمت چار ہزار روپے فیمن مقرر کرنے کا مطالبہ
09:11شرمن کسان اتحاد خالد حسین نے کہا
09:14مطالبہ تسلیم نہ کیا گیا تو اسلام بات کا روح کر سکتے ہیں
09:18وزیراعلا مریم نواز کہتے ہیں گندم کے کاشکاروں کو محنت کا پورا معاوضہ ملے گا
09:23حکومت پنجاب کسان پاکش کا اعلان کل کرے گی
09:27ایسے اقدامات کریں گے آٹا بھی مہنگا نہ ہو اور کسان کو بھی نقصان نہ پہنچے
09:32بانی پی ٹی آئی کو سیشن کورٹ اسلام بات میں پیش نہ کیا جا سکا
09:38اڈیالا جیل حکام نے ویڈیو لنگ پر پیشی سے بھی معذرت کر لی
09:42وجہ انٹرنیٹ خرابی بتائے گئی
09:44زمانت کی درخواستوں پر سوات چھے مائے تک ملتوی
09:48اسلام بات کے عدالت نے بانی کا میڈیکل چیک اپ اور بچوں سے بات کرانے کا حکم دے دیا
09:53عمل درامت ریپورٹ اٹھائیس ایپرل کو طالب کر لی گئی
09:56کیا پولیس اور رینجرز کی اپنی الگ عدالت ہوتی ہے
10:00آئی جی اپین سنتا ہے یا ایس پی کیس چلاتا ہے
10:03ملیٹری اٹوال سے متعلق کیس میں جسٹس جمال مندخیل کا استفسار کہا
10:07بھارت میں بھی آزاد آنا فورم دستیاب ہے
10:09ایف آئی آر کے بغیر نہ گرفتاری ہو سکتی ہے
10:12نہ میڈسٹریٹ آرڈر کے بغیر حراست
10:14جسٹس محمد علی مزر نے ریمارٹس دیئے
10:17نو مائی کے مزیمان پر آفیشل سیکرٹ ایک کے تحت مقدمات ہوئے
10:20پوجھنے براہ راست کوئی مقدمہ درج نہیں کر آئے
10:23انصداد دہشتگردی کے عدالتوں کے ذریعے سیولین کے حوالگی فوج کو دی گئی
10:28حراست میں دینا درست تھا یا نہیں یہ الگ بحث ہے
10:32اقوام متحدہ امنشن وزارتی کانفرنس کا عصام آباد میں آغاز
10:41امن کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال اور مربوط حکمت عاملی پر سیشنز
10:45پاکستان اور جنوبی کوریا کے اشتراک سے دوروچہ اشلاس
10:49مائی میں برلن میں ہونے والے امنشن کانفرنس کی بنیاد رکھے گا
10:52سینیٹر تاج حیدر منہوم کے لیے
10:57سینیٹ کا تازیتی اشلاس مرہوم سیاستدان کے لیے خراج اقیدت کی
11:02قرارداد منصور خرارداد سینیٹر شہری رحمان میں پیش کی
11:05مرہوم پروفیسر خرشید احمد کی خدمات کو بھی ایوان ابالا کا
11:09خراج اقید ہے پروفیسر خرشید احمد کی خدمات پر وزیر قانون کی
11:13قرارداد متفقہ طور پر منصور کی گئی
11:16لاہور میں آئندہ سال بھروری میں بسند منانے کا فیصلہ بسند
11:21ممکنہ طور پر شاہی قلعے میں منائی جائے گی
11:24بسند پورے لاہور میں منانے کی اجازت ہوگی
11:27ذرائع کا کہنا ہے بسند کمیٹی نے اپنی سفارشات تیار کر لی
11:30لیبارٹی ٹیس کے مطابق دور تیار کی جائے گی
11:33چرخی پر پابندی ہوگی دور اور پتنگ پر روک کرنے والوں کی
11:37ریجسٹریشن ہوگی بسند کے موقع پر بغیر سیفٹی روڈ
11:40موٹر سائیکل پر دو روز کیلئے پابندی آئیت کی جائے گی
11:44بسند پر غیر ملکی سیاہوں کو بلانے کی حکمتیں ہم بھی بنائی جائے گی
11:47مصطفیٰ آمیر قتل کے ملزم
11:52ارمغان پر منی لانرنگ کا کیس
11:54چوبیس اپریل تک جسمانی ریمان مندور
11:56ملزم کے طیبی ریپورٹ بھی انصداد دہشتگردی عدالت میں جمع کروا دی گئی
12:00ملزم کو سینے میں درد کی شکایت پر جناس پتال لے جائے گیا
12:03اسپتال ذرائع کا کہنا ہے ملزم کا چیست سکین کروایا گیا
12:06کراچھے میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں
12:18تاخیر کا اندیشہ بورٹ ریمین کی ادم دستیابی پر انتظام میں
12:22معاملات شدید متاثر
12:24سن بھر میں اٹھائیس اپریل سے انٹر امتحانات شیڈیول ہیں
12:27کراچھے کے طلبات کو تحال امتحانی شیڈیول ملا نہ ایڈمیٹ کا
12:32سبائی کابینہ نے گیارنی جماعت کے طلبات کو اضافی نمبرز دینے کی منظوری دیتی
12:36کراچھے کورنگی میں اٹھارہ دن بعد بجھنے والی آگ پھر بھڑکا دی گئی
12:42آگ بجھنے کے باوجود گیس کا اخراج جس کے وجہ سے علاقے کو خطرہ تھا
12:48پی پی ال کی نمائندے کی تجبیز پر آگ دوبارہ لگائے گئی
12:51آگ کی شدت پہلے جیسی نہیں
12:53نمونوں سے پتا چلا زیر زمین
12:55جماعت اسلامی کا اسرائیل کے خلاف 20 اپریل کو مل گیر مارچ کا اعلان
13:00فلسطینی بھائیوں سے اظہاری ایک چہتی کے لیے 22 اپریل کو مل گیر ہٹتال بھی ہوگی
13:05امیر جماعت اسلامی حافظ نیم رحمان کہتے ہیں
13:0820 اپریل کو اسلامباد میں امریکی مبیسی کے سامنے احتجاز کریں گے
13:12حکومت ہمارے راستے میں رکاوٹ نہ بدے
13:15غزہ میں اسرائیلی ایجاریت جاری
13:23اسرہانی فورسس نے زمینی کروائی مزید تیز کرتی
13:2624 کھنٹے میں 15 فلسطینی شہید
13:29غزہ کی ست ترفی سد آبادی کو جبری منتقلی کا سامنا
13:33یورپی یونین کا فلسطینیوں کے لیے
13:35ایک اشارہ چھئر اپ بیورو کے نائم دادی پیکش کا اعلان
13:39امریکان اسرائیل کو 18 کروڈ ڈالرز
13:41مالیت کے انج فروخ کرنے کے منظوری دے دی
13:44مصر کے دار الحکومت قہرہ میں غزہ میں
13:46جنگ بندی کے لیے مذاکرات کسی نمائی پیشرف کے بغیر ختم
13:50ہماس نے دو مرحلوں میں اسرائیلی اقینیوں کی رہائی
13:53اور 40 سے 50 دن کی جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کی
13:57سردر ٹرام کا حکم ماننے سے انکار پر
13:59امریکہ کی استفیابل کی ہارورڈ یونیورسٹی کے فانس منجمت کر دیئے
14:03کہہ ہارورڈ یونیورسٹی کے سردر آلن گاربر نے
14:06مطالبات کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا
14:08یونیورسٹی اپنی آزادی اور آئینی حقوق پر ہرگز
14:12ہم مجھوتا نہیں کرے گی
14:13ایران جوہری ہتیاروں کا خواب دیکھنا چھوڑ دے ورنہ سنگین
14:21رد عمل کے لیے تیار رہے
14:23امریکی استفیابل نے پھر خبردار کر دیا
14:26کہا جوہری ہتیاروں کے بغیر بھی ایران ایک عظیم ملک بن سکتا ہے
14:30جوہری ہتیاروں سے مطالق امریکہ اور ایران کے درمیان
14:32مذاکرات کا دوسرا دور انیس اپرل کو ہوگا
14:35اٹلی کے وزیر خارجہ انٹونیو تاجانی کی تصدیق
14:39فریقین اور سالے سومان نے روم کو میزبانی کے لیے تجریز کیا
14:42سکھر میں بے ہنگم لوڈر رکشے شہریوں کے لیے خطرہ بن گئے
14:49زیادہ وزن اور خطرناک سامان لوڈ کرنا معمول بن گیا
14:53سریعہ اور دوسرا سامان دی رکشے پر لے جانے لگا
14:56پر حجوم جگہ پر بھی لوڈر رکشے تیز رفتاری دکھانے لگے
15:00کسی قانون کے پابندی نہیں کرتے
15:02ٹرافک پولیس نے بھی آنکھیں بند کر رکھی ہیں
15:05عراق میں ریت کا توفان تیز ہواوں کے ساتھ
15:12اڑتی ریت بھول مٹی سے فضا میں سرخی چھا گئی
15:16شہراہوں پر ٹرافک کی روانی بری طرح متاثر
15:19حد نگاہ بے حد کم
15:20بسراہ اور نجف کے ائرپورٹ ون پروازے منصوف ہو گئی
15:24لوگوں کو سانس لینے میں شدید دشواری
15:27اٹھارہ سو فراد اسپتال پہنچ گئے
15:29پشاور میں خیبر پختنخواہ ٹیک بال چیمپینشپ کا آغاز
15:35سمن میں پچاس سے زیادہ مرد و خواتین کھلاری ان آکشن
15:39آرگنائزرز کا کہنا ہے ملک بھر میں یہ تیزے سے مقبول ہو رہا ہے
15:43کھلاریوں نے چیمپینشپ کا نقاط ٹیک بال کے فروغ کے لیے ہم قرار دیکھ گیا
15:47ریمشپ بسارت نہیں رکھتی ہمت رکھتی ہے جم کر کرکٹ بھی کھلگی ہے
15:57جو میں رات کو بلائنڈ کرکٹ چین کے ساتھ آسٹریلیا جائیں گی
16:00والد اور چھوٹی بہن بھی نابینا ہے
16:02بہن نے بتایا کبھی سوچا نہیں تھا کہ ریمشا آسٹریلیا جائے گی
16:06اور پی ایس ایل کا جنون کرکٹ کا مقبول ترین پروگرام ہر لمحہ پرجوش
16:15آج مہمان بنے کیا داکارہ حبہ علی
16:17سابق سٹار کرکٹرز باسط علیہ اور کامران اکمل دیں گے
16:21جاندہ تجزیہ آدھیا اور مصطفہ چہدری لگائیں گے کامیڈی کا ترکہ
Comments