Skip to playerSkip to main content
Gujrat Shaqu Chukny wala. 1929 se shuru hony wali Dushmani. Darjanu Afrad zindagi ki bazi? Maa 24 ghanty Pis tol? Sirf 3 behnain? Akhir police ny 7 afrad ko ikathy? Sialkot se aey Shaqu ko Gujrat mein police Custody se churra lia.

دشمنی کی زبردست داستان

گجرات شقو چوکنے والا ۔کیا اس شقو کے گلے میں دشمنی کا ڈھول ڈالا گیا ؟ کیا اس کی والدہ فاطمہ گجرات میں پھولن دیوی کے نام سے مشہور ہوئی ؟1924ء میں جب یہ دشمنی شروع ہوئی تو کیا شقو کا والد محمد حسین چھوٹا سا بچہ تھا ؟ کالے پانی کی جیل میں کون رہا ؟ کیا شقو کی والدہ کا آئے دن کسی نہ کسی شخص کے ساتھ جھگڑا رہتا ؟ محمد حسین نے سکول ٹیچر کی نوکری کیوں چھوڑی ؟ کیا اس دشمنی میں درجنوں افراد جان کی بازی ہار گئے ؟ شفقت عرف شقو کا بھائی شوکت بھی اشتہاری ہو گیا ؟ افتخار شاہ عرف افتے شاہ کہاں سے نازل ہوا ؟ شقو کی بہن شہد بھی ایک جھگڑالو خاتون تھی ؟ کیا شقو جیل سے تاریخ پر آتے ہوئے بھاگ گیا ؟ کیا اس کے گینگ نے ضلع گجرات میں تھرتھلی مچا رکھی تھی ؟ کیا اس کا بیٹا بھی 302 میں اشتہاری رہا ؟ اس خاندان کے کتنے افراد دنیا سے کوچ کر گئے ؟ اور اس دشمنی کا آغاز اور انجام کیسے ہوا ؟ کیا سب کے سب مارے گئے یہ سب اور بہت کچھ جاننے کے لیے اس پروگرام کو دیکھیے۔

#Gujrat,#ShaquChuknyWala,#Sialkot,#PoliceCustody,#ShahidChOfficial,#MotivationalSpeaker,#Pakistan,#Punjab,#Lahore

Category

🗞
News
Be the first to comment
Add your comment

Recommended