02:53Zبردستی اپنی زندگی میں جزید کے لیے بیعت لے رہے تھے مروان کے ذریعے.
02:58بڑی دردناک روایت ہے وہ بیان نہیں پوری کرنا چاہتا میرا کربلا والا رسرچ پر پڑھ لیں.
03:02یہ بخاری کے اندر حدیث موجود ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر نکاہ کے میں ارادہ کیا کہ میں معاویہ کو جواب دوں کہ تُٹھ سے زیادہ خلافت کا حق دار وہ ہے جس نے اسلام کی خاطر تمہیں اور تمہارے باپ کے ساتھ جنگ کی ہوئی ہے.
03:19یہ تمہاری تبری نہیں ہے نہ ہماری تبری ہے یہ بخاری ہے تبری صاحب یہ مسلم شریف ہے کہ تمہارے چچا کا لڑکا معاویہ کہتا ہے ہم لوگوں کا مال نہ حق طریقے سے ہڑپ کریں اور ان کو نہ حق قتل کریں.
03:37جبکہ اللہ قرآن میں سورہ النسائد نمبر 29 میں کہتا ہے ایک دوسرے کو آپس میں قتل مت کرو اور ایک دوسرے کا مال نہ حق طریقے سے ہڑپ نہ کرو اور عمر بن عاص جو کہ ان کے سمجھ لیں یار غار ہیں حضرت معاویہ کے وہ بھی تھوڑی دیر خاموش ہو کے سار اٹھا کے کہتے ہیں کہ معاویہ کی اطاعت صرف ان کاموں میں کرو جس میں وہ اللہ کے حکم کے مطابق چلائے اور جس میں وہ نافرمانی کرے اس کی نافرمانی کرو اور انجینئر صاحب کی ویڈیوز دیکھنا چھوڑ دو.
04:05ہاں ایم ایپ ریکڑی لگا ہے ای نہیں کیا ایتا انہوں تسیاہ کینے ہیں انہوں کل سوال ہے کہ اے تسیاہ کینے ہیں میں نے آج تک اتنے اتنے تلق سوال ہے میں نے کبھی کسی سے پوچھا ہے تو انہوں کینے تسیاہ جب کسی کے پاس کوئی بہتا ہے تو وہ کہتے ہیں جی اچھا یہ تو ہمیں حدیث بیان کر رہے ہیں میرے بھائی آپ کو شرم نہیں آتی یہ مسلم کی حدیث ہے سکس ڈبل ڈبل ڈو نائن
04:31کہ آل مروان بنو میہ ممروں پہ کلواتے تھے لعن اللہ عبد تراب ابو تراب علی بن ابی طالب پر لانت یہ کہتے ہیں جی سب کا ترجمہ جو ہے نا وہ تکیش مانی صاحب نے بھی کہا جی وہ سب تنقید کو کہتے ہیں اچھا جی حضرت علی پہ تنقید کرواتے تھے لانت کے الفاظ ہیں مسلم میں پھر سکس ڈبل ڈو زیرو بھی مسلم کی حدیث ہے جب سعی بن ابی وقاس کو حضرت معاویہ نے مجبور کیا تو انہوں نے کہا میں کبھی بھی علی پر سب نہیں کروں گا ان تین باتوں کی وج
05:01جو میں نے اللہ کی نبی سے سن رکھی ہیں مجھے ایک بھی مل جاتی تو میرے لیے سور اونٹوں سے بہتر ہوتا
05:06غزب خیبر کے موقع پر حضور نے فرمایا تھا کر اس کو جھنڈا دوں گا جو اللہ اور اس کے رسول سے محبت رکھتا ہے اللہ اور اس کے رسول اس سے محبت رکھتے ہیں ہم رات کو سوئے نہیں اس خوشی میں کے کون خوش نصیب ہے اور مولا علی کو وہ جھنڈا ملا
05:21دوسری وزیلت غزبہ طبو کے موقع پر حضور نے فرمایا علی کی میرے ساتھ وہی نسبت ہے جو حارون کی موسیٰ کے ساتھ مگر میرے بعد کوئی نبی نہیں اور معاویہ سن تیسری وزیلت
05:35حضور علیہ السلام نے جب آیت مباحلہ آل امران 61 نمبر نازل ہوئی تو آپ نے سیدنا حسن حسین علی اور فاطمہ کو اپنے چادر کے نیچے لے کے کہا کہ یہ میرے اہل البعیت ہیں اور ابن باجہ میں تو ایک چوتھی وزیلت بھی ہے
05:50من کنتو مولا ہو فہذا علی مولا ہو جس کا مولا میں ہے اس کا مولا علی اور سنی سائی القبرہ میں آگے الفاظ ہے
05:58سعید ابن ابی وقاس کا بیٹا کہتا ہے جتنے دن معاویہ پھر ادھر رہے نہ حضرت علی کے بارے میں ایک جملہ بھی تنقیس کا اپنی زبان سے نہیں نکالا میرے باپ نے ڈانٹے ہی ایسا تھا اور اس کے کچھ الفاظ سنی ابن ماجہ میں موجود ہیں
06:12تبری صاحب یہ بخاری مسلم ہے آپ چونکہ مماتی ہیں تو مماتی گروپ دیوبنیوں کا وہ تو بخاری مسلم کی بھی حدیث کا بعض اوقات انکار کر دیتا ہے لیکن وہ مسجد چھوٹنے کے غم سے
06:27اعلانیہ نہیں کرتے ہیں المحنت علی المفنت کے سارے عقیدوں کو مشرکانہ عقیدے سمجھتے ہیں لیکن اعلانیہ کبھی بھی نہیں ان بزرگوں کے بارے میں بولتے ہیں ان کو رحمہ اللہ ہی کہتے ہیں
06:38علیتگی میں بیٹھ کے کہتے ہیں لانتی تھے سارے
06:40تو جو فرقے کا سب فرقہ اتنا بزدل ہو کہ مسجد چھن جانے کے غم سے المحنت کے عقیدوں کا اعلانیہ رد نہ کر سکے
06:51اور ان کو ساروں کو رحمت اللہ لے کے جن کو علیتگی میں لانت اللہ لے کہتے ہوں وہ ہمارے ساتھ بات کریں گے
06:58نکلو اپنی جو ہے وہ کھڑوں سے باہر نکلو اپنے دڑبوں سے باہر نکلو دنیا چینج ہو چکی ہے یہ حوالے جائیں
07:05تو وہ آخر پر جا کہتے ہیں جی صحابہ اکرام جو ہیں وہ تاریخی شخصیات نہیں ہیں بلکہ قرآنی شخصیات ہیں
07:13اور اس سے کہہ کہ وہ ہماری باتوں کو تاریخ کے خاتے میں ڈال رہے ہیں
07:17ہماری باتیں احادیث میں ہیں تاریخ میں نہیں ہیں
07:22اور صحابہ اکرام جو قرآنی شخصیات ہیں تو کون سے اصحاب قرآنی شخصیات ہیں
07:28قرآن نے جو گائیڈ ڈائنز بتائی ہیں اہل ایمان کی
07:33وہ جن جن میں پائی جاتی ہوں گی وہ انہی کوئی گفٹ ہوں گی
07:37ورنہ آپ مجھ سے سن لیں احادیث کو اگر آپ نہیں مانتے بخاری مسلم کی
07:41تو آپ جن لوگوں کا دفاع کر رہے ہیں نا ان کے نام تو قرآن میں آئی نہیں ہے
07:47قرآن میں تو پھر حضور کے ساتھیوں کی تین کٹیگریز بیان ہوئی ہیں
07:52سورہ اطوبہ کی آیت نمبر ہنڈرڈ
07:55ہنڈرڈ اینڈ ون اور ہنڈرڈ اینڈ ٹو پڑھ لیں
07:58سابقون الاولون من المہاجرین والانصار
08:06سبقت لے گئے جو شروع میں مسلمان ہو گئے مہاجرین میں سے بھی اور انصار میں سے بھی
08:11اور جنہوں نے احسان کے ساتھ ان کی پیروی کی
08:14سارے نہیں جو صحیح پیروی کر رہے والے
08:16پہلی کہٹھا گری بتائی
08:19دوسرا بتایا مدینہ اور اہل مدینہ میں پکے منافق ہیں
08:23جنہیں نبی تم بھی نہیں جانتے ہیں
08:25جب نبی بھی نہیں جانتے تو صحابہ تو جانتے ہی نہیں
08:28اور نمازیں بھی حضور کے ساتھ پڑھ رہے ہیں
08:30یہ صحابہ کی دوسری کہٹھا گری
08:32بخاری مسلم میں الفاظ ہیں
08:34عبداللہ ابن عبی کے قتل کی اجازت جب مانگی
08:36حضرت عمر نے تو حضور نے فرمایا
08:38چھوڑ دو لوکیں گے اپنے صحابہ کو قتل کرواتا ہے
08:40قانونن صحابی اسے بھی کہا حضور میں
08:42اور تیسرا
08:44سورہ توبہ میں آیا
08:46وہ لوگ ہیں جو ملے جھنے عمال کرتے ہیں
08:48ہمارے نزدیک یہ
08:50تیسری کٹا گری ہے حضرت معاویہ
08:52رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو
08:53حضرت عمر ویناس رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو
08:55حضرت مغیر ابن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو
08:57ہم نہیں منافق انہیں کہتے ہیں
08:59ہم رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو کہتے ہیں
09:01لیکن آپ ان کو خلفہ راشدین
09:04کے مقابلے پر کھڑا کریں تو پھر ہم آپ کو بتائیں گے
09:06کہ قرآنی شخصیات جن کو
09:08آپ کہتے ہیں نا جن کو رول موڈل
09:10بنایا گیا وہ یہ لوگ ہیں
09:11سابقون الولون
09:13سلاہ دیبیہ کے لوگ
09:15لیکن ادھر بھی اوپن لیں سنس نہیں
09:18منہم مغفرتوں
09:20واجرن عظیمہ آئے
09:21یہ ہرے کو رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو
09:23رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو تو ہم بھی سارے ہو جاتے ہیں
09:25رضی اللہ عنہم
09:30وردو عنہ ذالک لمن خشی
09:32عربہ یہ ہر شخص کے لئے
09:34جو اپنے رب سے ڈرے
09:35ہم تو امام بحاری کو بھی رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو کہتے ہیں