00:00بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
00:02السَّلَامُ عَلَيْكُمْ
00:03جو شخص بِستَر پر لیٹے تو یہ دس دعائیں پڑے
00:06یہ دعائیں پڑھ لینے سے ساری رات سواب ملتا ہے
00:10اور پڑھنے والے سے اللہ تعالی راضی ہوتا ہے
00:13اس لئے ضرور پڑھیں
00:14لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ
00:20تین مرتبہ
00:21أَسْتَغْفِرُ اللَّهُ
00:24سات مرتبہ پڑھیں
00:26لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهُ
00:32تین مرتبہ پڑھیں
00:33إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرِ
00:40تین مرتبہ پڑھیں
00:41رَبِّ غْفِرْ لِذُنُوبِ
00:45سات مرتبہ پڑھیں
00:46لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ
00:53تین مرتبہ پڑھیں
00:55سَلَّ اللَّهُ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ
01:00سات مرتبہ پڑھیں
01:01اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا
01:07تین مرتبہ پڑھیں
01:08سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ
01:14تین مرتبہ
01:15يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ
01:20سات مرتبہ پڑھیں
01:21سونے سے پہلے اپنے بستر پر پڑھ لیں
01:24اللہ آپ سے راضی ہوگا
01:26سواب ہی سواب ملے گا
01:28اور اللہ تعالی سکون کی نین عطا کرے گا